Git/C3/Working-with-Remote-Repositories/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:53, 15 February 2018 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
میں خوش آمدید۔ Working with Remote Repositories اسپوکن ٹیوٹوریل کے | 00:01 |
کیاہےاور Remote repository -اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھےگے | 00:06 |
پرڈیٹاکوسینکرونائزکیسےکریں۔ Remote repository | 00:12 |
Ubuntu Linux 14.04 اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:16 |
Git 2.3.2 | 00:22 |
اور gedit Text Editor | 00:25 |
Firefox web browser | 00:28 |
آپ اپنی پسند کے کسی بھی ایڈیٹراورویب براؤزر کو استعمال کرسکتے ہیں۔ | 00:30 |
کنکشن کی ضرورت ہوگی۔ Internet اس ٹیوٹوریل کے لئے، آپ کوکام کر نےوالے | 00:36 |
کمانڈزکا بنیادی علم ہونا چاہئے۔ Git آپ کو | 00:41 |
پرجائیں۔ link ٹیوٹوریل کےلیے،دکھائےگیے Git اگر نہیں تو،متعلقہ | 00:46 |
کیاہے۔ Remote repository پہلے سمجھتے ہیں | 00:52 |
کہتےہے۔ Remote repository انٹرنیٹ یا کسی بھی نیٹ ورک پرہوسٹ کیاجاتاہےاسے repository ایک | 00:56 |
کا استعمال کرکے،کسی بھی وقت، دنیا بھر سے لوگ ایک پروجیکٹ پر تعاون کرسکتے ہیں۔ repository اس مرکزی | 01:04 |
پر مل کرکام کرنا چاہتے ہیں۔ repository فرض کیجیے،مثال کےطورپر،3یوزرس ہےجوایک | 01:13 |
کی کاپی لینے کی اجازت دیتا ہے۔ Remote repository انھیں ان کے لوکل سیسٹم پر Git | 01:21 |
کمانڈ استعمال کرکے کیا جائے گا۔ clone یہ | 01:28 |
کے ساتھ آف لائن کام کر سکتے ہیں۔ repository پھر وہ لوکل | 01:31 |
میں سینکرونائزکرتےہیں۔ repository ایک بار جب کام پورا ہوجاتاہے،تووہ انھیں واپس مین | 01:36 |
کمانڈزاستعمال کرکے کیا جائے گا۔ pull اور Push یہ | 01:43 |
آپ مکمل طریقہ اس ٹیوٹوریل کے آخر میں سمجھیں گے۔ | 01:48 |
کھولیں گے جو ہم نے پہلے بنا یا۔ GitHub repository پہلے ہم اپنا | 01:53 |
دیکھ سکتے ہیں۔ URL کا repository دائیں طرف، ہم اس | 01:59 |
کوکاپی کریں۔ URL اس | 02:05 |
کی ایک کاپی بنانا چاہتے ہیں۔ repository کا استعمال کرکے URL بنانے کیلئےاس repository ہم لوکل | 02:08 |
کھولیں۔ terminal اب | 02:16 |
میں کیسے کام کرسکتے ہیں۔ Remote repository اب سمجھتے ہیں کہ دو یوزر ایک | 02:18 |
نام کےدو ڈائریکٹریز بنایا ہے۔ User2 اور User1 پر Desktop اس کیلئے، میں نے پہلے ہی اپنے | 02:24 |
پر ایسا کریں۔ Desktop آپ بھی اپنے | 02:33 |
میں،میں 2 مختلف ٹیب میں ڈائریکٹریز کھولوں گا۔ terminal اسی | 02:36 |
cd space User1 پہلے ٹیب میں، ٹائپ کریں | 02:43 |
منتخب کریں۔ Open Tab پر کلک کریں اور File menu ،دوسرا ٹیب کھولنے کے لئے | 02:49 |
cd space User2 دوسری ٹیب میں، ٹائپ کریں | 02:55 |
پر جائیں۔ User1 اب ٹیب | 03:00 |
کی ایک کاپی بنائیں۔ Remote repository اب | 03:03 |
پیسٹ کریں اسپیس اور اس کمانڈ کے آخر میں ڈاٹ ٹائپ کریں۔ URL اور پھر کاپی کی ہوئی git space clone ٹائپ کریں | 03:08 |
کاپی کرنےوالےہے۔ repository کے اندر User1 یعنی directory بتاتا ہے کہ ہم اسی Dot | 03:17 |
بنائےگا۔ directory نام کی نئی stories کے ساتھ repository ورنہ،یہ | 03:25 |
دبائیں۔ Enter اب | 03:31 |
کے طور پر بنائے گا۔ repository کمانڈ پورے مرکزی فولڈرکو کاپی کریں گا اور اسے لوکل clone | 03:33 |
کی چیزیں یہاں کاپی کی گئی ہے۔ Remote repository ۔آپ دیکھ سکتے ہیں کہls ٹائپ کریں | 03:40 |
کوتبدیل کروں گا۔ email id اور user name کے repository آگے، بہتر سمجھنے کے لئے میں اس | 03:48 |
بنایاہے۔ kaushik-spoken اور GitHub users - priya-spoken1 مظاہرانہ مقصد کے لئے میں نے پہلے ہی دو | 03:55 |
میں انہیں یہاں استعمال کروں گا۔ | 04:04 |
چیک کریں۔ Git log اب | 04:14 |
کو دیکھ سکتے ہیں۔ commits کے جیسا Remote repository آپ | 04:16 |
کروں گا۔ repository clone کے اندر directory User2 اسی طرح، میں دوسرے ٹیب | 04:21 |
کے لئے کیا تھا۔ User1 تبدیل کروں گا جیسا کہ میں نے پہلے email id اور user name یہاں بھی میں | 04:28 |
میں کیسے کام کریں گے۔ Remote repository آگے، سمجھتے ہیں کہ یہ یوزرس | 04:35 |
نام کےفائل پر کام کرے گا۔ User1 lion-and-mouse.html ،اب فرض کیجیے | 04:41 |
۔gedit lion-and-mouse.html فائل بنانےکےلئے،ٹائپ کریں | 04:48 |
سے،جو میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ ٹیکسٹ کاپی اورپیسٹ کروں گا۔ Writer document میں اپنے | 04:54 |
اسی طرح، آپ اپنی فائل میں کچھ چیزیں شامل کرسکتے ہیں۔ | 05:02 |
میں شامل کریں۔ staging area اب فائل کو | 05:06 |
git add lion-and-mouse.html ٹائپ کریں | 05:11 |
کریں۔ commit آگےنئی شامل کی گئی فائل کو | 05:17 |
۔“Added lion-and-mouse.html” کوٹس کےاندر git commit hyphen m ٹائپ کریں | 05:21 |
کےساتھ سینکرونائزکرناہے۔ Remote repository کومین repository آگےہمیں لوکل | 05:29 |
کے بارے میں سیکھیں گے۔ remotes کوسینکرونائزکرنےسےپہلے،ہم repository | 05:35 |
کہتےہے۔ Remote کو URL کے Remote repository | 05:40 |
کو لقب دے سکتے ہیں۔ URL ہم | 05:45 |
پر کام کرتے ہیں تو یہ فائدہ مند ہوگا۔ Remote repositories جب ہم بہت سے | 05:49 |
کے ٹائپ کرنے کی بجائے لقب استعمال کرسکتے ہیں۔ URL کوسینکرونائزکرتےہیں،توہم مکمل repository جب ہم | 05:54 |
ہوتاہے۔ origin کاڈفالٹ لقب ہمیشہ Remote | 06:01 |
کو کیسے شامل کریں۔ Remote اب سیکھتےہیں کہ | 06:06 |
پر واپس جائیں۔ terminal | 06:10 |
ہے۔ origin کا ڈفالٹ نام Remote ۔آپ دیکھ سکتے ہیں کہ git remote ٹائپ کریں | 06:13 |
میں لقب کیسے شامل کریں۔ Remote آگے دیکھتے ہیں کہ | 06:20 |
کو ٹائپ کریں۔ URL کے Remote repository اور git remote add stories ٹائپ کریں | 06:25 |
نام ہے۔ Remote repository نام دوں گاجوکی stories کو Remote یہاں میں | 06:32 |
کی دبائیں۔ Enter اب | 06:38 |
۔git remote فہرست چیک کرنےکےلئے،ٹائپ کریں Remote دوبارہ | 06:41 |
فہرست میں شامل ہوگیاہے۔ Remote آپ دیکھ سکتےہیں کہ | 06:46 |
کے ساتھ سینکرونائزکریں گے۔ Remote repository کو مین Remote repository اب ہم لوکل | 06:50 |
git push stories master ایسا کرنے کے لئے، ٹائپ کریں | 06:55 |
ہے جہاں ہم تبدیلیاں اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔ master branch نام ہے اور stories Remote یہاں | 07:00 |
دبائیں۔ Enter اب | 07:07 |
دباوں گا۔ Enter کے طور پر ٹائپ کروں گا اور username کے priya-spoken1 User1 میں | 07:09 |
سےمتعلق پاسورڈ ٹائپ کریں۔ User1 | 07:17 |
یادکیجیےمیں نےمظاہرنہ مقصد کے لئےیہ یوزرنیم پہلےہی بنایاتھا۔ | 07:21 |
براہ کرم یہاں اپنا یوزرنیم اور پاس ورڈ استعمال کریں۔ | 07:27 |
ایرردیتاہے۔ unable to access یہ | 07:31 |
کاایکسیس نہیں ہے۔ Remote repository یہ ایرر کیوں آئی؟ یہ اس لیے ہے کہ ہمارے پاس | 07:35 |
لہذا،اب سیکھتے ہیں کہ شریک دارکوایکسیس کی اجازت کیسےدے۔ | 07:42 |
پرواپس جائیں۔ GitHub repository | 07:48 |
پر کلک کریں۔ Settings اوپر پینل میں آخری ٹیب | 07:51 |
لنک پر کلک کریں۔ Collaborators پھر بائیں طرف کے باکس میں | 07:55 |
اکاؤنٹ کا پاس ورڈ ٹائپ کریں۔ GitHub تصدیق کرنے کے لئے اپنے | 08:00 |
یہاں ٹیکسٹ باکس میں،ہم شریک داروں کے نام شامل کرسکتے ہیں۔ | 08:04 |
کر سکتا ہے۔ clone میں GitHub repository سمجھیں کہ کوئی بھی اس | 08:10 |
ہوسکتے ہیں۔ push پر repository لیکن وہ لوگ جنھیں ہم نے شریک دارکے طور پر شامل کیاہے، وہ | 08:15 |
شامل کروں گا۔ kaushik-spoken اور priya-spoken1 اب میں دویوزرس | 08:21 |
جب میں ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کرتا ہوں توآپ یوزرنیم فہرست میں دیکھ سکتے ہیں۔ | 08:27 |
بٹن پر کلک کریں۔ Add Collaborator یوزر کو شریک دار کے طور پر شامل کرنے کے لئے | 08:33 |
کو بھی شامل کروں گا۔ kaushik-spoken میں دوسرے یوزر | 08:38 |
یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شامل کیاگیا نام درج ہیں۔ | 08:43 |
میں پش کرنے کی کوشش کریں گے۔ Remote repository اب ہم | 08:47 |
پر واپس جائیں۔ terminal | 08:51 |
git push stories master ٹائپ کریں | 08:54 |
کاایکسیس ہے۔ repository دےجس کے پاس password اور username اس یوزرکا | 08:58 |
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہم نے اسے کامیابی سے پش کیا ہے۔ | 09:04 |
چیک کریں۔ GitHub repository آگے،دیکھنےکےلئے کہ ہماری تبدیلیاں اپ ڈیٹ کی گئی ہےیانہیں | 09:08 |
پر واپس جائیں۔ GitHub repository | 09:14 |
ٹیب پر کلک کریں۔ Code | 09:17 |
چیک کریں۔ commit list اب | 09:20 |
یہاں درج ہے۔ commit آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شریک دارکے | 09:23 |
کے ساتھ کیسے کولابریٹ کرتا ہے۔ User2 Remote repository آگے،سیکھتےہیں کہ | 09:28 |
پر واپس جائیں۔ terminal | 09:34 |
نام کےفائل پر کام کر رہا ہے۔ User2 friends.html ،اب فرض کیجیے | 09:37 |
gedit friends.html فائل بنانے کے لئے، ٹائپ کریں | 09:43 |
سے،اس فائل میں کچھ ٹیکسٹ کاپی اورپیسٹ کروں گا۔ Writer document میں اپنے | 09:49 |
اسی طرح، آپ اپنی فائل میں کچھ چیزیں شامل کرسکتے ہیں۔ | 09:54 |
میں شامل کریں۔ staging area اب فائل کو | 09:59 |
کریں۔ commit آگے،شامل کی گئی نئی فائل کو | 10:03 |
۔“Added friends.html” کوٹس کےاندر git commit hyphen m ٹائپ کریں | 10:07 |
کےساتھ سینکرونائزکرناہے۔ Remote repository کومین repository آگےہمیں لوکل | 10:15 |
git push origin master ٹائپ کریں | 10:21 |
شامل نہیں کیا۔ Remote پر repository یاد رکھیں کہ ہم نے اس لوکل | 10:25 |
استعمال کر رہے ہیں۔ origin کاڈفالٹ نام Remote لہذایہاں ہم | 10:30 |
دبائیں۔ Enter اب | 10:34 |
یوزرنیم اور پاس ورڈ ٹائپ کریں۔ GitHub کا User2 | 10:37 |
ایرردیتاہے۔ failed to push یہ | 10:42 |
۔the remote contains work that you do not have locally :اس کے علاوہ، یہ ایرر کی وجہ بھی دیتا ہے | 10:46 |
نے پہلے ہی کمٹ پش کیاہے۔ User1 یاد کیجیے کہ | 10:53 |
کا کام نہیں رکھتاہے۔ User1 میں repository اپنےلوکل User2 لیکن | 10:58 |
کمانڈرن کرنےکامشورہ دیتا ہے۔ git pull یہ ایرر کی اصلاح کرنے کے لئے | 11:04 |
میں شامل کرناہے۔یہ ابھی کرتےہیں۔ repository کے لوکل User2 کے کام کو ہٹا نا ہےاوراسے User1 لہذاپہلے، ہمیں | 11:10 |
git pull origin master ٹائپ کریں | 11:21 |
کرےگا۔ merge کے ساتھ repository سے ڈیٹا حاصل کرے گا پھر اسےلوکل Remote repository پہلے یہ | 11:25 |
کرنے اور میسیج دینے کے لئے ایڈیٹر کھولتا ہے۔ merging لہذا یہ | 11:32 |
دباکرایڈیٹر کو بند کریں۔ Ctrl + X اب اسی میسیج کورکھیں اور | 11:36 |
git push origin master دوبارہ، ہم ڈیٹاکوپش کرنے کی کوشش کریں گے۔ٹائپ کریں | 11:42 |
دے۔ password اور username کا User2 | 11:50 |
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہم کامیابی سےڈیٹاکولا سکتے ہیں۔ | 11:54 |
چیک کریں۔ GitHub repository آگےہماری تبدیلیاں اپ ڈیٹ کی گئی ہےیانہیں یہ دیکھنےکیلئے | 11:59 |
پر واپس جائیں۔ GitHub repository | 12:05 |
پر کلک کریں۔ Stories رپاجٹری نام | 12:08 |
میں شامل ہیں۔ repository فائل اب friends.html آپ دیکھ سکتے ہیں کہ | 12:12 |
چیک کریں۔ commit list اب | 12:18 |
بھی یہاں درج ہے۔ commit کا User2 آپ دیکھ سکتے ہیں کہ | 12:21 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 12:26 |
-اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نےسیکھا | 12:30 |
کیا ہے اور Remote repository | 12:35 |
پرڈیٹاکوسینکرونائزکیسےکریں۔ Remote repository | 12:38 |
نام ایک اور یوزربنائیں User3 ،اسائنمنٹ کےطورپر | 12:42 |
کریں Clone کے لئے ڈیٹا User3 | 12:47 |
پرکام کرنا شروع کریں اور repository کےلوکل User3 | 12:50 |
سے ڈیٹا کو پش کرنے کی کوشش کریں User3 | 12:54 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔ | 12:58 |
براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ | 13:03 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ | 13:05 |
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 13:12 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 13:16 |
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ | 13:22 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 13:27 |