Difference between revisions of "OpenModelica/C2/Introduction-to-OMEdit/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
(Created page with "{| border=1 | <center>'''Narration'''</center> | <center>'''Time'''</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کے اس اسپوکن ٹیوٹ...")
 
 
Line 120: Line 120:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> منتخب کریں۔''' Open Class''' پر رائٹ کلک کریں اور''' TwoMasses'' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> منتخب کریں۔''' Open Class''' پر رائٹ کلک کریں اور''' TwoMasses''' </font>
 
|02:56
 
|02:56
  
Line 276: Line 276:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ویریبل کی توسیع کریں۔''' conduction''' اب </font>  
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> وریئبل کی توسیع کریں۔''' conduction''' اب </font>  
 
| 06:03
 
| 06:03
  
Line 304: Line 304:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ہمیں سککسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ہمیں سکسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ </font>
 
| 06:39
 
| 06:39
  
Line 372: Line 372:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> فوراً، ہمیں سککسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> فوراً، ہمیں سکسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ </font>
 
| 07:55
 
| 07:55
  
Line 464: Line 464:
 
   
 
   
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کےپلاٹ بنائیں''' time''' اور''' Q_Flow_1''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کے درمیان پلاٹ بنائیں۔''' time''' اور''' Q_Flow_1''' </font>
 
| 09:43
 
| 09:43
  
Line 500: Line 500:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔''' FOSSEE'' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔''' FOSSEE''' </font>
 
|10:42
 
|10:42
  

Latest revision as of 16:13, 25 February 2019

Narration
Time
کے اس اسپوکن ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔ Introduction to OMEdit 00:01
کاتعارف OMEdit اور OpenModelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم 00:07
سمیولیٹ کرنےکےبارےمیں سیکھے گے Class سے Libraries Browser کھولنا Class سے Libraries Browser 00:15
Ubuntu Linux OS 14.04 اور OpenModelica version 1.9.5 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:23
کےجیسےہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X -لیکن، اس ٹیوٹوریل میں نمائش کے لیے دوسرے او ایس جیسے کی 00:36
اس ٹیوٹوریل کوسمجھنےکے لئے، آپ کوڈفرینسیئل اورالجبریک ایکویشن کاعلم ہوناچاہئے۔ 00:48
کیاہے؟،اوپن موڈیلایکا ماڈلنگ کا کھلا ذریعہ اور سیمولیشن ان وائرمنٹ ہے۔ OpenModelica 00:55
کمپلیکس سسٹم کےلیےابجیکٹ-اورینٹ،ملٹی ڈومین ماڈلنگ لینگویج۔ 01:03
صنعتی اور تعلیمی دونوں مقاصد کے لئے مفید ہے۔ 01:09
کیاہے۔ OMEdit سب سے پہلے دیکھتےہیں کہ 01:15
۔OpenModelica Connection Editor سےمراد OMEdit 01:19
ہے۔ Graphical User Interface یہ گرافیکل ماڈل کے لئے نیا 01:24
ماڈلز کو بنانے اور تبدیل کرنے کے لئے اس میں کئی خصوصیات ہیں۔ 01:29
ونڈو میں جاتاہوں۔ OMEdit اب میں 01:34
انسٹال کیا ہے۔ OMEdit میں نے اپنے سسٹم پرپہلےہی 01:38
پر کلک کریں۔ Dash Home ،ونڈو کھولنے کے لئے OMEdit 01:43
ٹائپ کریں۔ OMEdit ،سرچ بار میں 01:47
آئيکن پر کلک کریں۔ OMEdit ظاہر ہوئے 01:51
کی فہرست دکھاتا ہے۔ Latest News اور Recent Files ونڈو دیکھتے ہیں۔یہ Welcome perspective آئيکن پر کلک کرنے پر، ہم OMEdit 01:55
دیکھتے ہیں۔یہاں ہم لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ Libraries Browser ونڈو کے بائیں طرف، ہم OMEdit 02:06
لائبریری کوتوسیع کریں۔ Modelica 02:15
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Modelica ،ایسا کرنے کے لئے 02:18
یہاں ہم دستیاب لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ 02:23
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Thermal 02:28
لائبریری تلاش کرتے ہیں۔اسےتوسیع کریں۔ HeatTransfer کےاندر،ہم Thermal 02:31
ایک بار پھر، ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سی مختلف لائبریریاں ظاہرہوئی ہے۔ 02:37
لائبریری کو توسیع کرئیں۔ Example ،اب 02:43
کے مختلف مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ Heat Transfer یہاں ہم 02:47
نام کا کلاس کھولیں۔ TwoMasses اب 02:52
منتخب کریں۔ Open Class پر رائٹ کلک کریں اور TwoMasses 02:56
نیم پر ڈبل کلک کرسکتےہیں۔ class کھولنے کے لئے class ہم 03:01
ونڈوپر ہیں۔ Modeling Perspective اب ہم 03:06
میں کھولتاہے۔ class Diagram View ڈفالٹ طورپر 03:10
میں کلاس نہیں کھولتاہےتوپریشان نہ ہوں۔ Diagram View اگر 03:14
کے درمیان کیسے سوئچ کریں۔ views میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ مختلف 03:19
کودیکھ سکتے ہیں۔ Diagram View ونڈوپر، ماڈل کے modeling area ہم 03:23
کے اوپری حصےپر، ہمیں چار مختلف آئيکن دکھتے ہیں۔ modeling area 03:28
کی نمائندگی کرتا ہے۔ Icon View پہلا آئيکن 03:33
کی نمائندگی دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں۔ Model 03:37
کی نمائندگی کرتا ہے۔ Diagram view اگلا آئيکن 03:41
ماڈل کی نمائندگی کرنے والے ڈایاگرام کو دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں۔ 03:45
آئيکن ہے۔ Text View تیسرا آئيکن 03:49
اس پرکلک کریں۔ 03:52
کوڈ دکھتے ہیں۔ Modelica کلاس سے متعلق Two Masses یہاں ہم 03:54
میں کوڈ کیسے لکھتےہیں۔ OMEdit آگےآنےوالےٹیوٹوریل میں، ہم سیکھیں گے کہ 04:00
ہے۔ Documentation view اگلے آئیکن پر کلک کریں، جو 04:05
نامی ایک نئی ونڈوکھلتی ہے۔ Documentation Browser ونڈو کے دائیں طرف پر OMEdit 04:10
یہاں ہم ماڈل کے بارے میں دیئے گئے تفصیلی معلومات کو پڑھ سکتے ہیں۔ 04:17
کوبندکریں۔ Documentation Browser اب 04:23
کی اصلاح کےلیے جانچ کرنا ضروری ہے۔ model سمیولیٹ کرنے سےپہلے،ہمیں model 04:27
بٹن تلاش کریں۔ Check All Models ایسا کرنے کے لئے،پہلے ٹول بار میں 04:32
اس بٹن پر سفید رنگ کی ڈبل ٹیک ہے۔اس پر کلک کریں۔ 04:37
ونڈو کے نچلے حصے میں کھولتا ہے۔ Messages Browser 04:43
سے متعلق میسیج دکھائے گا۔ Modelica class یہ 04:48
اب، ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 04:53
ایسا کرنے کے لئے، ٹول بار پر ہرے رنگ کے ایرو بٹن پر کلک کریں۔ 04:56
بٹن ہےجسے ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Simulate یہ 05:02
بھی دباسکتے ہیں۔ Ctrl +B کو سمیولیٹ کرنے کے لئے Modelica class ہم 05:06
سمیولیٹ کرنےپر،نیا ونڈو کھولتا ہے۔ 05:11
کے کمپائلشن عمل کو دکھاتا ہے۔ class یہ 05:14
 :ایک بار کمپائلشن پورا ہوجانے پر، آؤٹ پٹ ونڈو میسیج دکھاتا ہے 05:18
۔اس ونڈوکومینیمایزکریں۔ Simulation process finished successfully 05:23
کھلتا ہے۔ Plotting Perspective ونڈومیں OMEdit ،ڈفالٹ طورپر 05:30
بٹن پر کلک کریں۔ Plotting اگر یہ نہیں کھلا ہے تو، نیچے دائیں جانب 05:35
بھی دباسکتے ہیں۔ Ctrl +F3 ونڈو کھولنے کے لئے Plotting ہم 05:40
کے سمیولیشن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Modelica class یہاں ہم 05:45
ونڈو دیکھیں۔ Variables Browser ،کےدائیں طرف Plotting Perspective 05:50
کے ان پٹ ویلیوکوکیسےتبدیل کریں۔ Modelica class میں :میں بتاؤں گا کہ Variables Browser 05:55
وریئبل کی توسیع کریں۔ conduction اب 06:03
کی ویلیو کیسے بدلتی ہیں۔ dT اور Q_flow کی ویلیو تبدیل کریں اور دیکھیں کہ G 06:06
dT = 26.3599 K اور G = 10, Q_flow = 263.599 W ،ڈفالٹ طورپر 06:13
کی ویلیو 10 سے 15میں تبدیل کریں۔ G اب 06:25
دبائیں۔ Enter اور 06:30
ونڈو کے اوپر ی دائیں کونے پر جائیں۔ 06:32
بٹن پر کلک کریں۔ Re-simulate ٹول بار پر 06:35
ہمیں سکسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ 06:39
ایک بارسمیولیشن مکمل ہونے کے بعد، تبدیلیوں کو نوٹ کریں۔ 06:44
dT = 13.5339 K اور Q_flow = 203.009 W 06:48
اب میں آپ کودکھاتاہوں کہ پلاٹ کیسےبنائیں۔ 06:56
وریئبل کے چیک باکس پر کلک کریں۔ dT 07:00
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ dT پر Y-axis اور time پر X-axis آپ 07:04
یہ پلاٹ وقت کے ساتھ دومقداروں کے درمیان درجہ حرارت کا فرق بتاتا ہے۔ 07:11
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 1 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ 07:17
آپشن کا استعمال کرکے اس وقفہ کو بدل سکتے ہیں۔ Simulation Setup ہم 07:22
پر جائیں۔ Modeling Perspective ،اس کے لئے 07:27
بٹن پر کلک کریں۔ Modeling نیچے دائیں طرف 07:30
دبائیں۔ Ctrl +F2 ونڈو کھولنے کے لئے Modeling یا 07:33
آپشن پر کلک کریں۔ Simulation Setup ٹول بار پر 07:38
ونڈو کھولتا ہے۔ Simulation Setup 07:43
کو 5 یونٹ میں بدلیں۔ Stop Time 07:46
چیک باکس چیک کیا گیا ہے۔ Simulateتحقیق کرئیں کہ 07:49
پرکلک کریں۔ Ok 07:52
فوراً، ہمیں سکسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ 07:55
اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ 07:59
سے 5 یونٹ ٹائم کے سمیولیشن وقفہ کے ساتھ دوبارہ سمیولیٹ ہوجاتا ہے۔ class 0 08:02
ٹائم کے علاوہ، ہم کسی بھی دو وریئبل کے درمیان پلاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسے ابھی کوشش کریں۔ 08:08
پر کلک کریں۔ New Parametric Plot Window ٹول بار پر 08:16
کو منتخب کریں،جو ہم پلاٹ کرنا چاہتے ہیں۔ dT اور Q_flow اب دووریئبل 08:20
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Q_flow پر Y-axis اور dT پر X-axis اب ہم 08:26
جیسےہی ان کے درمیان درجہ حرارت کا فرق کم ہوتا ہےیہ ہیٹ کے بہاؤ کی تبدیلی کو دکھا تا ہے۔ 08:34
ایک بارضروری پلاٹ بننے کے بعد، ہم رزلٹ کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ 08:40
پررائٹ کلک کریں۔ TwoMasses ،میں Variables Browser 08:45
منتخب کریں۔رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیاہے۔ Delete Result 08:49
مینوہے۔ Help میں OpenModelica 08:55
آپشن پر کلک کریں۔ Help بار میں جائیں اور Menu 08:58
دیکھ سکتےہیں۔ Modelica Documentation اور User Guide, System, Scripting یہاں ہم 09:02
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ 09:10
OpenModelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم 09:12
کاتعارف OMEdit 09:16
کھولنے Class سے Libraries Browser 09:18
سمیولیٹ کرنےکےبارےمیں سیکھا ۔ Class سے Libraries Browser 09:21
میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Fluid :اسائنمنٹ کےطورپر 09:25
میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Examples 09:30
لائبریری میں سمیولیٹ کریں HeatExchanger کلاس کو HeatExchangerSimulation 09:34
کچھ ان پٹ وریئبل کی ویلیو کو تبدیل کریں اور دوبارہ سمیولیٹ کریں 09:39
کے درمیان پلاٹ بنائیں۔ time اور Q_Flow_1 09:43
نیچےکےلنک پر موجود ویڈیوکو دیکھیں۔ 09:48
یہ اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو خلاصہ کرتا ہے۔ 09:51
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم: اسپوکن ٹیوٹوریل کےتحت ورکشاپس منعقدکرتی ہے۔ 09:55
آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ہمیں لکھیں۔ 10:01
میں کوئی سوال ہے؟براہ کرم اس سائٹ پر جائیں جہاں آپ کو سوال پوچھنا ہے اس منٹ اور سیکنڈکو منتخب کریں۔ Spoken Tutorial کیا آپ کو اس 10:08
ٹیم کاکوئی ممبراس کا جواب دےگا۔ FOSSEE اپنے سوال کو مختصر بیان کریں۔ 10:17
اسپوکن ٹیوٹوریل فورم اس ٹیوٹوریل پر مخصوص سوالات کے لئےہے۔براہ کرم ان پر غیر متعلقہ اور عمومی سوالات پوسٹ نہ کریں، یہ معتبر کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔ 10:23
کم معتبر کے ساتھ، ہم ان چیزوں کو ہدایتی طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ 10:36
ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ FOSSEE 10:42
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ 10:47
پرمنتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ OpenModelica ٹیم کمرشل سمیولیٹر لیب کو FOSSEE 10:56
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ 11:02
ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD پروجیکٹ کو FOSSEE اور Spoken Tutorial 11:11
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 11:20

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif