OpenModelica/C2/Introduction-to-OMEdit/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
| |
|
| کے اس اسپوکن ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔ Introduction to OMEdit | 00:01 |
| کاتعارف OMEdit اور OpenModelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم | 00:07 |
| سمیولیٹ کرنےکےبارےمیں سیکھے گے Class سے Libraries Browser کھولنا Class سے Libraries Browser | 00:15 |
| Ubuntu Linux OS 14.04 اور OpenModelica version 1.9.5 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:23 |
| کےجیسےہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X -لیکن، اس ٹیوٹوریل میں نمائش کے لیے دوسرے او ایس جیسے کی | 00:36 |
| اس ٹیوٹوریل کوسمجھنےکے لئے، آپ کوڈفرینسیئل اورالجبریک ایکویشن کاعلم ہوناچاہئے۔ | 00:48 |
| کیاہے؟،اوپن موڈیلایکا ماڈلنگ کا کھلا ذریعہ اور سیمولیشن ان وائرمنٹ ہے۔ OpenModelica | 00:55 |
| کمپلیکس سسٹم کےلیےابجیکٹ-اورینٹ،ملٹی ڈومین ماڈلنگ لینگویج۔ | 01:03 |
| صنعتی اور تعلیمی دونوں مقاصد کے لئے مفید ہے۔ | 01:09 |
| کیاہے۔ OMEdit سب سے پہلے دیکھتےہیں کہ | 01:15 |
| ۔OpenModelica Connection Editor سےمراد OMEdit | 01:19 |
| ہے۔ Graphical User Interface یہ گرافیکل ماڈل کے لئے نیا | 01:24 |
| ماڈلز کو بنانے اور تبدیل کرنے کے لئے اس میں کئی خصوصیات ہیں۔ | 01:29 |
| ونڈو میں جاتاہوں۔ OMEdit اب میں | 01:34 |
| انسٹال کیا ہے۔ OMEdit میں نے اپنے سسٹم پرپہلےہی | 01:38 |
| پر کلک کریں۔ Dash Home ،ونڈو کھولنے کے لئے OMEdit | 01:43 |
| ٹائپ کریں۔ OMEdit ،سرچ بار میں | 01:47 |
| آئيکن پر کلک کریں۔ OMEdit ظاہر ہوئے | 01:51 |
| کی فہرست دکھاتا ہے۔ Latest News اور Recent Files ونڈو دیکھتے ہیں۔یہ Welcome perspective آئيکن پر کلک کرنے پر، ہم OMEdit | 01:55 |
| دیکھتے ہیں۔یہاں ہم لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ Libraries Browser ونڈو کے بائیں طرف، ہم OMEdit | 02:06 |
| لائبریری کوتوسیع کریں۔ Modelica | 02:15 |
| لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Modelica ،ایسا کرنے کے لئے | 02:18 |
| یہاں ہم دستیاب لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ | 02:23 |
| لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Thermal | 02:28 |
| لائبریری تلاش کرتے ہیں۔اسےتوسیع کریں۔ HeatTransfer کےاندر،ہم Thermal | 02:31 |
| ایک بار پھر، ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سی مختلف لائبریریاں ظاہرہوئی ہے۔ | 02:37 |
| لائبریری کو توسیع کرئیں۔ Example ،اب | 02:43 |
| کے مختلف مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ Heat Transfer یہاں ہم | 02:47 |
| نام کا کلاس کھولیں۔ TwoMasses اب | 02:52 |
| منتخب کریں۔ Open Class پر رائٹ کلک کریں اور TwoMasses | 02:56 |
| نیم پر ڈبل کلک کرسکتےہیں۔ class کھولنے کے لئے class ہم | 03:01 |
| ونڈوپر ہیں۔ Modeling Perspective اب ہم | 03:06 |
| میں کھولتاہے۔ class Diagram View ڈفالٹ طورپر | 03:10 |
| میں کلاس نہیں کھولتاہےتوپریشان نہ ہوں۔ Diagram View اگر | 03:14 |
| کے درمیان کیسے سوئچ کریں۔ views میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ مختلف | 03:19 |
| کودیکھ سکتے ہیں۔ Diagram View ونڈوپر، ماڈل کے modeling area ہم | 03:23 |
| کے اوپری حصےپر، ہمیں چار مختلف آئيکن دکھتے ہیں۔ modeling area | 03:28 |
| کی نمائندگی کرتا ہے۔ Icon View پہلا آئيکن | 03:33 |
| کی نمائندگی دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں۔ Model | 03:37 |
| کی نمائندگی کرتا ہے۔ Diagram view اگلا آئيکن | 03:41 |
| ماڈل کی نمائندگی کرنے والے ڈایاگرام کو دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں۔ | 03:45 |
| آئيکن ہے۔ Text View تیسرا آئيکن | 03:49 |
| اس پرکلک کریں۔ | 03:52 |
| کوڈ دکھتے ہیں۔ Modelica کلاس سے متعلق Two Masses یہاں ہم | 03:54 |
| میں کوڈ کیسے لکھتےہیں۔ OMEdit آگےآنےوالےٹیوٹوریل میں، ہم سیکھیں گے کہ | 04:00 |
| ہے۔ Documentation view اگلے آئیکن پر کلک کریں، جو | 04:05 |
| نامی ایک نئی ونڈوکھلتی ہے۔ Documentation Browser ونڈو کے دائیں طرف پر OMEdit | 04:10 |
| یہاں ہم ماڈل کے بارے میں دیئے گئے تفصیلی معلومات کو پڑھ سکتے ہیں۔ | 04:17 |
| کوبندکریں۔ Documentation Browser اب | 04:23 |
| کی اصلاح کےلیے جانچ کرنا ضروری ہے۔ model سمیولیٹ کرنے سےپہلے،ہمیں model | 04:27 |
| بٹن تلاش کریں۔ Check All Models ایسا کرنے کے لئے،پہلے ٹول بار میں | 04:32 |
| اس بٹن پر سفید رنگ کی ڈبل ٹیک ہے۔اس پر کلک کریں۔ | 04:37 |
| ونڈو کے نچلے حصے میں کھولتا ہے۔ Messages Browser | 04:43 |
| سے متعلق میسیج دکھائے گا۔ Modelica class یہ | 04:48 |
| اب، ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ | 04:53 |
| ایسا کرنے کے لئے، ٹول بار پر ہرے رنگ کے ایرو بٹن پر کلک کریں۔ | 04:56 |
| بٹن ہےجسے ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Simulate یہ | 05:02 |
| بھی دباسکتے ہیں۔ Ctrl +B کو سمیولیٹ کرنے کے لئے Modelica class ہم | 05:06 |
| سمیولیٹ کرنےپر،نیا ونڈو کھولتا ہے۔ | 05:11 |
| کے کمپائلشن عمل کو دکھاتا ہے۔ class یہ | 05:14 |
| :ایک بار کمپائلشن پورا ہوجانے پر، آؤٹ پٹ ونڈو میسیج دکھاتا ہے | 05:18 |
| ۔اس ونڈوکومینیمایزکریں۔ Simulation process finished successfully | 05:23 |
| کھلتا ہے۔ Plotting Perspective ونڈومیں OMEdit ،ڈفالٹ طورپر | 05:30 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Plotting اگر یہ نہیں کھلا ہے تو، نیچے دائیں جانب | 05:35 |
| بھی دباسکتے ہیں۔ Ctrl +F3 ونڈو کھولنے کے لئے Plotting ہم | 05:40 |
| کے سمیولیشن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Modelica class یہاں ہم | 05:45 |
| ونڈو دیکھیں۔ Variables Browser ،کےدائیں طرف Plotting Perspective | 05:50 |
| کے ان پٹ ویلیوکوکیسےتبدیل کریں۔ Modelica class میں :میں بتاؤں گا کہ Variables Browser | 05:55 |
| وریئبل کی توسیع کریں۔ conduction اب | 06:03 |
| کی ویلیو کیسے بدلتی ہیں۔ dT اور Q_flow کی ویلیو تبدیل کریں اور دیکھیں کہ G | 06:06 |
| dT = 26.3599 K اور G = 10, Q_flow = 263.599 W ،ڈفالٹ طورپر | 06:13 |
| کی ویلیو 10 سے 15میں تبدیل کریں۔ G اب | 06:25 |
| دبائیں۔ Enter اور | 06:30 |
| ونڈو کے اوپر ی دائیں کونے پر جائیں۔ | 06:32 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Re-simulate ٹول بار پر | 06:35 |
| ہمیں سکسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ | 06:39 |
| ایک بارسمیولیشن مکمل ہونے کے بعد، تبدیلیوں کو نوٹ کریں۔ | 06:44 |
| dT = 13.5339 K اور Q_flow = 203.009 W | 06:48 |
| اب میں آپ کودکھاتاہوں کہ پلاٹ کیسےبنائیں۔ | 06:56 |
| وریئبل کے چیک باکس پر کلک کریں۔ dT | 07:00 |
| کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ dT پر Y-axis اور time پر X-axis آپ | 07:04 |
| یہ پلاٹ وقت کے ساتھ دومقداروں کے درمیان درجہ حرارت کا فرق بتاتا ہے۔ | 07:11 |
| ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 1 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ | 07:17 |
| آپشن کا استعمال کرکے اس وقفہ کو بدل سکتے ہیں۔ Simulation Setup ہم | 07:22 |
| پر جائیں۔ Modeling Perspective ،اس کے لئے | 07:27 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Modeling نیچے دائیں طرف | 07:30 |
| دبائیں۔ Ctrl +F2 ونڈو کھولنے کے لئے Modeling یا | 07:33 |
| آپشن پر کلک کریں۔ Simulation Setup ٹول بار پر | 07:38 |
| ونڈو کھولتا ہے۔ Simulation Setup | 07:43 |
| کو 5 یونٹ میں بدلیں۔ Stop Time | 07:46 |
| چیک باکس چیک کیا گیا ہے۔ Simulateتحقیق کرئیں کہ | 07:49 |
| پرکلک کریں۔ Ok | 07:52 |
| فوراً، ہمیں سکسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ | 07:55 |
| اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ | 07:59 |
| سے 5 یونٹ ٹائم کے سمیولیشن وقفہ کے ساتھ دوبارہ سمیولیٹ ہوجاتا ہے۔ class 0 | 08:02 |
| ٹائم کے علاوہ، ہم کسی بھی دو وریئبل کے درمیان پلاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسے ابھی کوشش کریں۔ | 08:08 |
| پر کلک کریں۔ New Parametric Plot Window ٹول بار پر | 08:16 |
| کو منتخب کریں،جو ہم پلاٹ کرنا چاہتے ہیں۔ dT اور Q_flow اب دووریئبل | 08:20 |
| کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Q_flow پر Y-axis اور dT پر X-axis اب ہم | 08:26 |
| جیسےہی ان کے درمیان درجہ حرارت کا فرق کم ہوتا ہےیہ ہیٹ کے بہاؤ کی تبدیلی کو دکھا تا ہے۔ | 08:34 |
| ایک بارضروری پلاٹ بننے کے بعد، ہم رزلٹ کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ | 08:40 |
| پررائٹ کلک کریں۔ TwoMasses ،میں Variables Browser | 08:45 |
| منتخب کریں۔رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیاہے۔ Delete Result | 08:49 |
| مینوہے۔ Help میں OpenModelica | 08:55 |
| آپشن پر کلک کریں۔ Help بار میں جائیں اور Menu | 08:58 |
| دیکھ سکتےہیں۔ Modelica Documentation اور User Guide, System, Scripting یہاں ہم | 09:02 |
| اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ | 09:10 |
| OpenModelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم | 09:12 |
| کاتعارف OMEdit | 09:16 |
| کھولنے Class سے Libraries Browser | 09:18 |
| سمیولیٹ کرنےکےبارےمیں سیکھا ۔ Class سے Libraries Browser | 09:21 |
| میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Fluid :اسائنمنٹ کےطورپر | 09:25 |
| میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Examples | 09:30 |
| لائبریری میں سمیولیٹ کریں HeatExchanger کلاس کو HeatExchangerSimulation | 09:34 |
| کچھ ان پٹ وریئبل کی ویلیو کو تبدیل کریں اور دوبارہ سمیولیٹ کریں | 09:39 |
| کے درمیان پلاٹ بنائیں۔ time اور Q_Flow_1 | 09:43 |
| نیچےکےلنک پر موجود ویڈیوکو دیکھیں۔ | 09:48 |
| یہ اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو خلاصہ کرتا ہے۔ | 09:51 |
| اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم: اسپوکن ٹیوٹوریل کےتحت ورکشاپس منعقدکرتی ہے۔ | 09:55 |
| آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ہمیں لکھیں۔ | 10:01 |
| میں کوئی سوال ہے؟براہ کرم اس سائٹ پر جائیں جہاں آپ کو سوال پوچھنا ہے اس منٹ اور سیکنڈکو منتخب کریں۔ Spoken Tutorial کیا آپ کو اس | 10:08 |
| ٹیم کاکوئی ممبراس کا جواب دےگا۔ FOSSEE اپنے سوال کو مختصر بیان کریں۔ | 10:17 |
| اسپوکن ٹیوٹوریل فورم اس ٹیوٹوریل پر مخصوص سوالات کے لئےہے۔براہ کرم ان پر غیر متعلقہ اور عمومی سوالات پوسٹ نہ کریں، یہ معتبر کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔ | 10:23 |
| کم معتبر کے ساتھ، ہم ان چیزوں کو ہدایتی طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ | 10:36 |
| ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ FOSSEE | 10:42 |
| ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ | 10:47 |
| پرمنتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ OpenModelica ٹیم کمرشل سمیولیٹر لیب کو FOSSEE | 10:56 |
| ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ | 11:02 |
| ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD پروجیکٹ کو FOSSEE اور Spoken Tutorial | 11:11 |
| سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 11:20 |