Difference between revisions of "Git/C3/Working-with-Remote-Repositories/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
(Created page with "{| border=1 | <center>'''Narration'''</center> | <center>'''Time'''</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں خوش آمدید۔''' W...")
 
 
Line 76: Line 76:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> پرسینکرونائزکرتےہیں۔''' repository''' ایک بار جب کام پورا ہوجاتاہے،تووہ انھیں واپس مین </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں سینکرونائزکرتےہیں۔''' repository''' ایک بار جب کام پورا ہوجاتاہے،تووہ انھیں واپس مین </font>
 
| 01:36
 
| 01:36
  
Line 88: Line 88:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کھولیں گے جو ہم نے پہلے بنا یا۔''' GitHub repository''' پہلے ہم اپنے </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کھولیں گے جو ہم نے پہلے بنا یا۔''' GitHub repository''' پہلے ہم اپنا </font>
 
| 01:53
 
| 01:53
  
Line 128: Line 128:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ٹیب منتخب کریں۔''' Open Tab''' پر کلک کریں اور''' File menu''' ،دوسرا ٹیب کھولنے کے لئے </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> منتخب کریں۔''' Open Tab''' پر کلک کریں اور''' File menu''' ،دوسرا ٹیب کھولنے کے لئے </font>
 
| 02:49
 
| 02:49
  
Line 356: Line 356:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہاں ٹیکسٹ باکس میں،ہم شریک داروں کے ناموں شامل کرسکتے ہیں۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہاں ٹیکسٹ باکس میں،ہم شریک داروں کے نام شامل کرسکتے ہیں۔ </font>
 
|08:04
 
|08:04
  
Line 492: Line 492:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ۔'''the remote contains work that you do not have locally''' :اس کے علاوہ، یہ ایرر کی وجہ بھی دیکھاتا ہے </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ۔'''the remote contains work that you do not have locally''' :اس کے علاوہ، یہ ایرر کی وجہ بھی دیتا ہے </font>
 
| 10:46
 
| 10:46
  

Latest revision as of 16:53, 15 February 2018

Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Working with Remote Repositories اسپوکن ٹیوٹوریل کے 00:01
کیاہےاور Remote repository -اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھےگے 00:06
پرڈیٹاکوسینکرونائزکیسےکریں۔ Remote repository 00:12
Ubuntu Linux 14.04 اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:16
Git 2.3.2 00:22
اور gedit Text Editor 00:25
Firefox web browser 00:28
آپ اپنی پسند کے کسی بھی ایڈیٹراورویب براؤزر کو استعمال کرسکتے ہیں۔ 00:30
کنکشن کی ضرورت ہوگی۔ Internet اس ٹیوٹوریل کے لئے، آپ کوکام کر نےوالے 00:36
کمانڈزکا بنیادی علم ہونا چاہئے۔ Git آپ کو 00:41
پرجائیں۔ link ٹیوٹوریل کےلیے،دکھائےگیے Git اگر نہیں تو،متعلقہ 00:46
کیاہے۔ Remote repository پہلے سمجھتے ہیں 00:52
کہتےہے۔ Remote repository انٹرنیٹ یا کسی بھی نیٹ ورک پرہوسٹ کیاجاتاہےاسے repository ایک 00:56
کا استعمال کرکے،کسی بھی وقت، دنیا بھر سے لوگ ایک پروجیکٹ پر تعاون کرسکتے ہیں۔ repository اس مرکزی 01:04
پر مل کرکام کرنا چاہتے ہیں۔ repository فرض کیجیے،مثال کےطورپر،3یوزرس ہےجوایک 01:13
کی کاپی لینے کی اجازت دیتا ہے۔ Remote repository انھیں ان کے لوکل سیسٹم پر Git 01:21
کمانڈ استعمال کرکے کیا جائے گا۔ clone یہ 01:28
کے ساتھ آف لائن کام کر سکتے ہیں۔ repository پھر وہ لوکل 01:31
میں سینکرونائزکرتےہیں۔ repository ایک بار جب کام پورا ہوجاتاہے،تووہ انھیں واپس مین 01:36
کمانڈزاستعمال کرکے کیا جائے گا۔ pull اور Push یہ 01:43
آپ مکمل طریقہ اس ٹیوٹوریل کے آخر میں سمجھیں گے۔ 01:48
کھولیں گے جو ہم نے پہلے بنا یا۔ GitHub repository پہلے ہم اپنا 01:53
دیکھ سکتے ہیں۔ URL کا repository دائیں طرف، ہم اس 01:59
کوکاپی کریں۔ URL اس 02:05
کی ایک کاپی بنانا چاہتے ہیں۔ repository کا استعمال کرکے URL بنانے کیلئےاس repository ہم لوکل 02:08
کھولیں۔ terminal اب 02:16
میں کیسے کام کرسکتے ہیں۔ Remote repository اب سمجھتے ہیں کہ دو یوزر ایک 02:18
نام کےدو ڈائریکٹریز بنایا ہے۔ User2 اور User1 پر Desktop اس کیلئے، میں نے پہلے ہی اپنے 02:24
پر ایسا کریں۔ Desktop آپ بھی اپنے 02:33
میں،میں 2 مختلف ٹیب میں ڈائریکٹریز کھولوں گا۔ terminal اسی 02:36
cd space User1 پہلے ٹیب میں، ٹائپ کریں 02:43
منتخب کریں۔ Open Tab پر کلک کریں اور File menu ،دوسرا ٹیب کھولنے کے لئے 02:49
cd space User2 دوسری ٹیب میں، ٹائپ کریں 02:55
پر جائیں۔ User1 اب ٹیب 03:00
کی ایک کاپی بنائیں۔ Remote repository اب 03:03
پیسٹ کریں اسپیس اور اس کمانڈ کے آخر میں ڈاٹ ٹائپ کریں۔ URL اور پھر کاپی کی ہوئی git space clone ٹائپ کریں 03:08
کاپی کرنےوالےہے۔ repository کے اندر User1 یعنی directory بتاتا ہے کہ ہم اسی Dot 03:17
بنائےگا۔ directory نام کی نئی stories کے ساتھ repository ورنہ،یہ 03:25
دبائیں۔ Enter اب 03:31
کے طور پر بنائے گا۔ repository کمانڈ پورے مرکزی فولڈرکو کاپی کریں گا اور اسے لوکل clone 03:33
کی چیزیں یہاں کاپی کی گئی ہے۔ Remote repository ۔آپ دیکھ سکتے ہیں کہls ٹائپ کریں 03:40
کوتبدیل کروں گا۔ email id اور user name کے repository آگے، بہتر سمجھنے کے لئے میں اس 03:48
بنایاہے۔ kaushik-spoken اور GitHub users - priya-spoken1 مظاہرانہ مقصد کے لئے میں نے پہلے ہی دو 03:55
میں انہیں یہاں استعمال کروں گا۔ 04:04
چیک کریں۔ Git log اب 04:14
کو دیکھ سکتے ہیں۔ commits کے جیسا Remote repository آپ 04:16
کروں گا۔ repository clone کے اندر directory User2 اسی طرح، میں دوسرے ٹیب 04:21
کے لئے کیا تھا۔ User1 تبدیل کروں گا جیسا کہ میں نے پہلے email id اور user name یہاں بھی میں 04:28
میں کیسے کام کریں گے۔ Remote repository آگے، سمجھتے ہیں کہ یہ یوزرس 04:35
نام کےفائل پر کام کرے گا۔ User1 lion-and-mouse.html ،اب فرض کیجیے 04:41
۔gedit lion-and-mouse.html فائل بنانےکےلئے،ٹائپ کریں 04:48
سے،جو میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ ٹیکسٹ کاپی اورپیسٹ کروں گا۔ Writer document میں اپنے 04:54
اسی طرح، آپ اپنی فائل میں کچھ چیزیں شامل کرسکتے ہیں۔ 05:02
میں شامل کریں۔ staging area اب فائل کو 05:06
git add lion-and-mouse.html ٹائپ کریں 05:11
کریں۔ commit آگےنئی شامل کی گئی فائل کو 05:17
۔“Added lion-and-mouse.html” کوٹس کےاندر git commit hyphen m ٹائپ کریں 05:21
کےساتھ سینکرونائزکرناہے۔ Remote repository کومین repository آگےہمیں لوکل 05:29
کے بارے میں سیکھیں گے۔ remotes کوسینکرونائزکرنےسےپہلے،ہم repository 05:35
کہتےہے۔ Remote کو URL کے Remote repository 05:40
کو لقب دے سکتے ہیں۔ URL ہم 05:45
پر کام کرتے ہیں تو یہ فائدہ مند ہوگا۔ Remote repositories جب ہم بہت سے 05:49
کے ٹائپ کرنے کی بجائے لقب استعمال کرسکتے ہیں۔ URL کوسینکرونائزکرتےہیں،توہم مکمل repository جب ہم 05:54
ہوتاہے۔ origin کاڈفالٹ لقب ہمیشہ Remote 06:01
کو کیسے شامل کریں۔ Remote اب سیکھتےہیں کہ 06:06
پر واپس جائیں۔ terminal 06:10
ہے۔ origin کا ڈفالٹ نام Remote ۔آپ دیکھ سکتے ہیں کہ git remote ٹائپ کریں 06:13
میں لقب کیسے شامل کریں۔ Remote آگے دیکھتے ہیں کہ 06:20
کو ٹائپ کریں۔ URL کے Remote repository اور git remote add stories ٹائپ کریں 06:25
نام ہے۔ Remote repository نام دوں گاجوکی stories کو Remote یہاں میں 06:32
کی دبائیں۔ Enter اب 06:38
۔git remote فہرست چیک کرنےکےلئے،ٹائپ کریں Remote دوبارہ 06:41
فہرست میں شامل ہوگیاہے۔ Remote آپ دیکھ سکتےہیں کہ 06:46
کے ساتھ سینکرونائزکریں گے۔ Remote repository کو مین Remote repository اب ہم لوکل 06:50
git push stories master ایسا کرنے کے لئے، ٹائپ کریں 06:55
ہے جہاں ہم تبدیلیاں اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔ master branch نام ہے اور stories Remote یہاں 07:00
دبائیں۔ Enter اب 07:07
دباوں گا۔ Enter کے طور پر ٹائپ کروں گا اور username کے priya-spoken1 User1 میں 07:09
سےمتعلق پاسورڈ ٹائپ کریں۔ User1 07:17
یادکیجیےمیں نےمظاہرنہ مقصد کے لئےیہ یوزرنیم پہلےہی بنایاتھا۔ 07:21
براہ کرم یہاں اپنا یوزرنیم اور پاس ورڈ استعمال کریں۔ 07:27
ایرردیتاہے۔ unable to access یہ 07:31
کاایکسیس نہیں ہے۔ Remote repository یہ ایرر کیوں آئی؟ یہ اس لیے ہے کہ ہمارے پاس 07:35
لہذا،اب سیکھتے ہیں کہ شریک دارکوایکسیس کی اجازت کیسےدے۔ 07:42
پرواپس جائیں۔ GitHub repository 07:48
پر کلک کریں۔ Settings اوپر پینل میں آخری ٹیب 07:51
لنک پر کلک کریں۔ Collaborators پھر بائیں طرف کے باکس میں 07:55
اکاؤنٹ کا پاس ورڈ ٹائپ کریں۔ GitHub تصدیق کرنے کے لئے اپنے 08:00
یہاں ٹیکسٹ باکس میں،ہم شریک داروں کے نام شامل کرسکتے ہیں۔ 08:04
کر سکتا ہے۔ clone میں GitHub repository سمجھیں کہ کوئی بھی اس 08:10
ہوسکتے ہیں۔ push پر repository لیکن وہ لوگ جنھیں ہم نے شریک دارکے طور پر شامل کیاہے، وہ 08:15
شامل کروں گا۔ kaushik-spoken اور priya-spoken1 اب میں دویوزرس 08:21
جب میں ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کرتا ہوں توآپ یوزرنیم فہرست میں دیکھ سکتے ہیں۔ 08:27
بٹن پر کلک کریں۔ Add Collaborator یوزر کو شریک دار کے طور پر شامل کرنے کے لئے 08:33
کو بھی شامل کروں گا۔ kaushik-spoken میں دوسرے یوزر 08:38
یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شامل کیاگیا نام درج ہیں۔ 08:43
میں پش کرنے کی کوشش کریں گے۔ Remote repository اب ہم 08:47
پر واپس جائیں۔ terminal 08:51
git push stories master ٹائپ کریں 08:54
کاایکسیس ہے۔ repository دےجس کے پاس password اور username اس یوزرکا 08:58
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہم نے اسے کامیابی سے پش کیا ہے۔ 09:04
چیک کریں۔ GitHub repository آگے،دیکھنےکےلئے کہ ہماری تبدیلیاں اپ ڈیٹ کی گئی ہےیانہیں 09:08
پر واپس جائیں۔ GitHub repository 09:14
ٹیب پر کلک کریں۔ Code 09:17
چیک کریں۔ commit list اب 09:20
یہاں درج ہے۔ commit آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شریک دارکے 09:23
کے ساتھ کیسے کولابریٹ کرتا ہے۔ User2 Remote repository آگے،سیکھتےہیں کہ 09:28
پر واپس جائیں۔ terminal 09:34
نام کےفائل پر کام کر رہا ہے۔ User2 friends.html ،اب فرض کیجیے 09:37
gedit friends.html فائل بنانے کے لئے، ٹائپ کریں 09:43
سے،اس فائل میں کچھ ٹیکسٹ کاپی اورپیسٹ کروں گا۔ Writer document میں اپنے 09:49
اسی طرح، آپ اپنی فائل میں کچھ چیزیں شامل کرسکتے ہیں۔ 09:54
میں شامل کریں۔ staging area اب فائل کو 09:59
کریں۔ commit آگے،شامل کی گئی نئی فائل کو 10:03
۔“Added friends.html” کوٹس کےاندر git commit hyphen m ٹائپ کریں 10:07
کےساتھ سینکرونائزکرناہے۔ Remote repository کومین repository آگےہمیں لوکل 10:15
git push origin master ٹائپ کریں 10:21
شامل نہیں کیا۔ Remote پر repository یاد رکھیں کہ ہم نے اس لوکل 10:25
استعمال کر رہے ہیں۔ origin کاڈفالٹ نام Remote لہذایہاں ہم 10:30
دبائیں۔ Enter اب 10:34
یوزرنیم اور پاس ورڈ ٹائپ کریں۔ GitHub کا User2 10:37
ایرردیتاہے۔ failed to push یہ 10:42
۔the remote contains work that you do not have locally :اس کے علاوہ، یہ ایرر کی وجہ بھی دیتا ہے 10:46
نے پہلے ہی کمٹ پش کیاہے۔ User1 یاد کیجیے کہ 10:53
کا کام نہیں رکھتاہے۔ User1 میں repository اپنےلوکل User2 لیکن 10:58
کمانڈرن کرنےکامشورہ دیتا ہے۔ git pull یہ ایرر کی اصلاح کرنے کے لئے 11:04
میں شامل کرناہے۔یہ ابھی کرتےہیں۔ repository کے لوکل User2 کے کام کو ہٹا نا ہےاوراسے User1 لہذاپہلے، ہمیں 11:10
git pull origin master ٹائپ کریں 11:21
کرےگا۔ merge کے ساتھ repository سے ڈیٹا حاصل کرے گا پھر اسےلوکل Remote repository پہلے یہ 11:25
کرنے اور میسیج دینے کے لئے ایڈیٹر کھولتا ہے۔ merging لہذا یہ 11:32
دباکرایڈیٹر کو بند کریں۔ Ctrl + X اب اسی میسیج کورکھیں اور 11:36
git push origin master دوبارہ، ہم ڈیٹاکوپش کرنے کی کوشش کریں گے۔ٹائپ کریں 11:42
دے۔ password اور username کا User2 11:50
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہم کامیابی سےڈیٹاکولا سکتے ہیں۔ 11:54
چیک کریں۔ GitHub repository آگےہماری تبدیلیاں اپ ڈیٹ کی گئی ہےیانہیں یہ دیکھنےکیلئے 11:59
پر واپس جائیں۔ GitHub repository 12:05
پر کلک کریں۔ Stories رپاجٹری نام 12:08
میں شامل ہیں۔ repository فائل اب friends.html آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 12:12
چیک کریں۔ commit list اب 12:18
بھی یہاں درج ہے۔ commit کا User2 آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 12:21
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 12:26
-اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نےسیکھا 12:30
کیا ہے اور Remote repository 12:35
پرڈیٹاکوسینکرونائزکیسےکریں۔ Remote repository 12:38
نام ایک اور یوزربنائیں User3 ،اسائنمنٹ کےطورپر 12:42
کریں Clone کے لئے ڈیٹا User3 12:47
پرکام کرنا شروع کریں اور repository کےلوکل User3 12:50
سے ڈیٹا کو پش کرنے کی کوشش کریں User3 12:54
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔ 12:58
براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ 13:03
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ 13:05
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 13:12
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 13:16
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ 13:22
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 13:27

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif