Difference between revisions of "Git/C2/Merging-and-Deleting-branches/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
(Created page with " {| Border=1 | <center>Time</center> | <center>Narration</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">میں خوش آمدید۔''' Merging and d...")
 
 
(3 intermediate revisions by the same user not shown)
Line 1: Line 1:
  
 
{| Border=1
 
{| Border=1
|  <center>Time</center>
+
|  <center>'''Narration'''</center>
|  <center>Narration</center>
+
|  <center>'''Time'''</center>
  
 
|-
 
|-
Line 93: Line 93:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ڈفالٹ برانچ ہے۔''' master''' اس سیریز میں پہلے ہی بنایا گیا تھا اور''' new-chapter''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> ڈفالٹ برانچ ہے۔''' master''' برانچ اس سیریز میں پہلے ہی بنایا گیا تھا اور''' new-chapter''' </font>
 
|  01:57
 
|  01:57
  
Line 207: Line 207:
 
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دکھاتاہے۔''' master branch commits ''' صرف''' Git log''' ،لیکن </font>
 
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دکھاتاہے۔''' master branch commits ''' صرف''' Git log''' ،لیکن </font>
 
|  04:22
 
|  04:22
 
  
 
|-
 
|-
Line 214: Line 213:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> لیکن ہم نے اس سے دوسرے طریقے سے مرجڈ کیا ہے۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> لیکن ہم نے اسے دوسرے طریقے سے مرجڈ کیا ہے۔ </font>
 
| 04:32
 
| 04:32
  
Line 298: Line 297:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہ  اچھا طریقہ ہےجانچنےکا کہ ہم مرجڈ کیا یا نہیں۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہ  اچھا طریقہ ہےجانچنےکا کہ ہم نےمرجڈ کیا یا نہیں۔ </font>
 
| 06:17
 
| 06:17
  
Line 318: Line 317:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> استعمال کریں۔''' hyphen D''' بجائےبڑےحروف میں ''' hyphen d ''' کےبغیربرانچ کوڈلیٹ کرنےکےلئے،چھوٹے حروف میں''' merging''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> استعمال کریں۔''' hyphen D''' کےبجائےبڑےحروف میں ''' hyphen d ''' کےبغیربرانچ کوڈلیٹ کرنےکےلئے،چھوٹے حروف میں''' merging''' </font>
 
|  06:48
 
|  06:48
  
Line 342: Line 341:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پردستیاب ہے ۔ </font>
 
|  07:22
 
|  07:22
  

Latest revision as of 17:54, 31 January 2018

Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Merging and deleting branches کے Spoken tutorial 00:01
،Merging اس ٹیوٹوریل میں، ہم 00:06
کوڈلیٹ کرنےکےبارے میں سیکھیں گے ۔ branches کوواپس پہلےجیساکرنےاور merging 00:10
Ubuntu Linux 14.04 :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:14
۔gedit Text Editor اور Git 2.3.2 00:20
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی 00:26
کا علم ہونا ضروری ہے۔ branching میں Git کےبنیادی کمانڈزاور Git اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو 00:29
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ 00:37
بناناسیکھا۔ branches سیریز میں پہلے،ہم نے 00:42
کوکیسےمرج کرتےہیں۔ branches اب ہم سیکھیں گے کہ دو 00:47
برانچ کےساتھ کیسےمرج ہوتاہے۔ "new-module" branch "master" یہ ڈائی گرام یہ سمجھاتا ہے کہ 00:51
کمٹ میں کیا جاتا ہے۔ C9 یہ 00:58
برانچ میں شامل کیےگیےہیں۔ commits master کے new-module ،کےبعد merging 01:01
اب میں سمجھاتاہویہ کیسے کام کرتا ہے۔ 01:06
کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔ Git repository mywebpage پہلے،ہم اپنے 01:09
دبائیں۔ Ctrl+Alt+T کھولنے کے لئے terminal 01:16
دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :میں جانےکےلیے،ٹائپ کریں Git repository اپنے 01:20
فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔ html مظاہرے کے لیےمیں 01:29
آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ 01:33
دبانایادرکھیں۔‎ Enter key ٹائپ کرنےکےبعد command پرہر terminal ،یہاں سےآگے 01:38
۔git space branch فہرست چیک کریں ٹائپ کریں git branch اب 01:45
نام کےدوبرانچیس ہے۔ new-chapter اور master ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس 01:51
ڈفالٹ برانچ ہے۔ master برانچ اس سیریز میں پہلے ہی بنایا گیا تھا اور new-chapter 01:57
برانچ میں ہیں۔ master فی الحال، ہم 02:05
۔git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں گےٹائپ کریں Git log ہم 02:08
چیک کریں۔ Git log برانچ میں جائیں اور new-chapter اب 02:17
git space checkout space new-chapter :ٹائپ کریں 02:21
git space log space hyphen hyphen oneline :ٹائپ کریں 02:27
کاموازنہ کریں گے۔ commits برانچیس کے new-chapter اور master اب،ہم 02:33
دونوں برانچیس کےلیےایک جیسا ہے۔ commits یہ چاروں 02:38
برانچ میں ہے۔ "Added story.html in new-chapter branch" new-chapter 02:42
برانچ میں ہے۔ "Added chapter two in history.html" master ،اور 02:48
میں شامل کیاجائےگا۔ “Added story.html in new-chapter branch” commit master branch ،مرجئنگ کےبعد 02:54
کیسےکریں۔ merge میں دکھاتاہواب 03:02
git space merge space master :ٹائپ کریں 03:05
حاصل کرنےکےلیےخودبخودکھولتاہے۔ Gedit commit message 03:09
کی طرح کنفیگرڈکیاہے۔ core editor کے Git کو gedit یادکیجیےکہ ہم نے 03:14
کو کنفیگرڈ کیا تھا،پھر وہ ہی کھلے گا۔ editor اگر آپ نے دوسرے 03:20
نہیں کھلے۔ editor ورژن استعمال کر رہے ہیں جو1.9 سےکم ہیں،توہوسکتاہے Git اگر آپ ایک 03:26
لہذا، آپ اگلا اسٹیپ چھوڑ سکتے ہیں۔ 03:33
ویساہی استعمال کرتا ہوں۔ commit message میں ڈفالٹ 03:36
سے متعلق کوئی اورمیسیج دینا چاہتے ہیں تو اسے یہاں ٹائپ کریں۔ merging اگر آپ 03:40
اوربندکریں۔ save کو editor اب 03:46
چیک کریں گے۔ Git log ہم دوبارہ 03:50
برانچ کےساتھ مرجڈکیےگئےہیں۔ commits new-chapter برانچ کے master آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 03:54
میسیج بھی دیکھ سکتے ہیں۔ commit کے لئے merging آپ 04:00
چیک کریں گے۔ commits پر جائیں گے اور master branch آگے،ہم 04:04
git space checkout space master :ٹائپ کریں 04:09
چیک کریں۔ Git log اب 04:14
دیکھاناچاہئےتھا۔ master branch commits کےساتھ new-chapter commits یہاں،ہمیں 04:17
دکھاتاہے۔ master branch commits صرف Git log ،لیکن 04:22
برانچ مرجڈکرناتھا۔ new-chapter برانچ میں master معیاری طورپر،ہمیں 04:27
لیکن ہم نے اسے دوسرے طریقے سے مرجڈ کیا ہے۔ 04:32
نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ merging commit برانچ میں master اس لیے ہم 04:36
کو کیسےواپس لاسکتےہیں؟ merging لہذا،ہم اس 04:41
برانچ پرواپس جانا پڑے گا ۔ new-chapter اس کے لئے، ہمیں 04:45
git space checkout space new-chapter :ٹائپ کریں 04:50
git space reset space hyphen hyphen hard space HEAD tilde :کوواپس پہلےجیساکرنےکےلیے،ٹائپ کریں merge 04:54
ہوتاہے۔ HEAD tilde ہوتاہےاورلےٹیسٹ مائنس ون ری ویژن ہمیشہ HEAD یاد رکھیں لےٹیسٹ ری ویژن ہمیشہ 05:04
استعمال کیا ہے۔ HEAD tilde کاپچھلاری ویژن حاصل کرنے کے لئے merging لہذا، ہم نے 05:12
چیک کریں۔ Git log ایک بارپھر 05:18
کواب ہٹادیا گیا ہے۔ merging ہم دیکھ سکتے ہیں کہ 05:22
کرےگے۔ merge برانچ میں master برانچ کو new-chapter اب ہم 05:26
git space checkout space master برانچ میں جائیں گےٹائپ کریں master پہلے ہم 05:31
چیک کریں۔ Git log اب 05:38
git space merge space new-chapter :کرنےکےلیے،ہم ٹائپ کریں گے merge 05:42
دیں۔ merging commit message میں اپنا gedit 05:48
اوربندکریں۔ save کو editor پھر 05:52
چیک کریں۔ Git log ،دوبارہ 05:55
برانچ میں کامیابی سے مرجڈ کیا گیا ہے۔ master برانچ new-chapter ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا 05:58
کرنے کی کوشش کریں۔ merge اب اسے دوبارہ 06:05
git space merge space new-chapter :ٹائپ کریں 06:08
۔“Already up-to-date” اب، ہم ایک میسیج دیکھتے ہیں جوبتاتاہے 06:13
یہ اچھا طریقہ ہےجانچنےکا کہ ہم نےمرجڈ کیا یا نہیں۔ 06:17
سےڈلیٹ کیاجاسکتاہے۔ new-chapter Git repository ،کےبعد merging 06:22
git space branch space hyphen d space new-chapter :برانچ ڈلیٹ کرنےکےلیے،ٹائپ کریں 06:28
git space branch چیک کریں ٹائپ کریں branch list ایک بارپھر 06:36
برانچ کواب نہیں دیکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ ڈلیٹ کردیاگیاہے۔ new-chapter ہم 06:43
استعمال کریں۔ hyphen D کےبجائےبڑےحروف میں hyphen d کےبغیربرانچ کوڈلیٹ کرنےکےلئے،چھوٹے حروف میں merging 06:48
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 06:56
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ 07:00
کوڈلیٹ کرنےکےبارے میں سیکھا۔ branches کوواپس پہلےجیساکرنےاور merging ،Merging اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے 07:02
چیک کریں۔ commits جوہم نےپچھلےاسائنمنٹ میں بنایااس کی branch chapter-two ،اسائنمنٹ کےطورپر 07:09
برانچ کوڈلیٹ کریں۔ chapter-two کے ساتھ مرج کریں اور master branch اسے 07:16
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پردستیاب ہے ۔ 07:22
براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ 07:27
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ 07:30
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 07:38
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 07:41
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ 07:48
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 07:53

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif