Git/C2/Merging-and-Deleting-branches/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
|
|
میں خوش آمدید۔ Merging and deleting branches کے Spoken tutorial | 00:01 |
،Merging اس ٹیوٹوریل میں، ہم | 00:06 |
کوڈلیٹ کرنےکےبارے میں سیکھیں گے ۔ branches کوواپس پہلےجیساکرنےاور merging | 00:10 |
Ubuntu Linux 14.04 :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:14 |
۔gedit Text Editor اور Git 2.3.2 | 00:20 |
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی | 00:26 |
کا علم ہونا ضروری ہے۔ branching میں Git کےبنیادی کمانڈزاور Git اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو | 00:29 |
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ | 00:37 |
بناناسیکھا۔ branches سیریز میں پہلے،ہم نے | 00:42 |
کوکیسےمرج کرتےہیں۔ branches اب ہم سیکھیں گے کہ دو | 00:47 |
برانچ کےساتھ کیسےمرج ہوتاہے۔ "new-module" branch "master" یہ ڈائی گرام یہ سمجھاتا ہے کہ | 00:51 |
کمٹ میں کیا جاتا ہے۔ C9 یہ | 00:58 |
برانچ میں شامل کیےگیےہیں۔ commits master کے new-module ،کےبعد merging | 01:01 |
اب میں سمجھاتاہویہ کیسے کام کرتا ہے۔ | 01:06 |
کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔ Git repository mywebpage پہلے،ہم اپنے | 01:09 |
دبائیں۔ Ctrl+Alt+T کھولنے کے لئے terminal | 01:16 |
دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :میں جانےکےلیے،ٹائپ کریں Git repository اپنے | 01:20 |
فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔ html مظاہرے کے لیےمیں | 01:29 |
آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ | 01:33 |
دبانایادرکھیں۔ Enter key ٹائپ کرنےکےبعد command پرہر terminal ،یہاں سےآگے | 01:38 |
۔git space branch فہرست چیک کریں ٹائپ کریں git branch اب | 01:45 |
نام کےدوبرانچیس ہے۔ new-chapter اور master ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس | 01:51 |
ڈفالٹ برانچ ہے۔ master برانچ اس سیریز میں پہلے ہی بنایا گیا تھا اور new-chapter | 01:57 |
برانچ میں ہیں۔ master فی الحال، ہم | 02:05 |
۔git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں گےٹائپ کریں Git log ہم | 02:08 |
چیک کریں۔ Git log برانچ میں جائیں اور new-chapter اب | 02:17 |
git space checkout space new-chapter :ٹائپ کریں | 02:21 |
git space log space hyphen hyphen oneline :ٹائپ کریں | 02:27 |
کاموازنہ کریں گے۔ commits برانچیس کے new-chapter اور master اب،ہم | 02:33 |
دونوں برانچیس کےلیےایک جیسا ہے۔ commits یہ چاروں | 02:38 |
برانچ میں ہے۔ "Added story.html in new-chapter branch" new-chapter | 02:42 |
برانچ میں ہے۔ "Added chapter two in history.html" master ،اور | 02:48 |
میں شامل کیاجائےگا۔ “Added story.html in new-chapter branch” commit master branch ،مرجئنگ کےبعد | 02:54 |
کیسےکریں۔ merge میں دکھاتاہواب | 03:02 |
git space merge space master :ٹائپ کریں | 03:05 |
حاصل کرنےکےلیےخودبخودکھولتاہے۔ Gedit commit message | 03:09 |
کی طرح کنفیگرڈکیاہے۔ core editor کے Git کو gedit یادکیجیےکہ ہم نے | 03:14 |
کو کنفیگرڈ کیا تھا،پھر وہ ہی کھلے گا۔ editor اگر آپ نے دوسرے | 03:20 |
نہیں کھلے۔ editor ورژن استعمال کر رہے ہیں جو1.9 سےکم ہیں،توہوسکتاہے Git اگر آپ ایک | 03:26 |
لہذا، آپ اگلا اسٹیپ چھوڑ سکتے ہیں۔ | 03:33 |
ویساہی استعمال کرتا ہوں۔ commit message میں ڈفالٹ | 03:36 |
سے متعلق کوئی اورمیسیج دینا چاہتے ہیں تو اسے یہاں ٹائپ کریں۔ merging اگر آپ | 03:40 |
اوربندکریں۔ save کو editor اب | 03:46 |
چیک کریں گے۔ Git log ہم دوبارہ | 03:50 |
برانچ کےساتھ مرجڈکیےگئےہیں۔ commits new-chapter برانچ کے master آپ دیکھ سکتے ہیں کہ | 03:54 |
میسیج بھی دیکھ سکتے ہیں۔ commit کے لئے merging آپ | 04:00 |
چیک کریں گے۔ commits پر جائیں گے اور master branch آگے،ہم | 04:04 |
git space checkout space master :ٹائپ کریں | 04:09 |
چیک کریں۔ Git log اب | 04:14 |
دیکھاناچاہئےتھا۔ master branch commits کےساتھ new-chapter commits یہاں،ہمیں | 04:17 |
دکھاتاہے۔ master branch commits صرف Git log ،لیکن | 04:22 |
برانچ مرجڈکرناتھا۔ new-chapter برانچ میں master معیاری طورپر،ہمیں | 04:27 |
لیکن ہم نے اسے دوسرے طریقے سے مرجڈ کیا ہے۔ | 04:32 |
نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ merging commit برانچ میں master اس لیے ہم | 04:36 |
کو کیسےواپس لاسکتےہیں؟ merging لہذا،ہم اس | 04:41 |
برانچ پرواپس جانا پڑے گا ۔ new-chapter اس کے لئے، ہمیں | 04:45 |
git space checkout space new-chapter :ٹائپ کریں | 04:50 |
git space reset space hyphen hyphen hard space HEAD tilde :کوواپس پہلےجیساکرنےکےلیے،ٹائپ کریں merge | 04:54 |
ہوتاہے۔ HEAD tilde ہوتاہےاورلےٹیسٹ مائنس ون ری ویژن ہمیشہ HEAD یاد رکھیں لےٹیسٹ ری ویژن ہمیشہ | 05:04 |
استعمال کیا ہے۔ HEAD tilde کاپچھلاری ویژن حاصل کرنے کے لئے merging لہذا، ہم نے | 05:12 |
چیک کریں۔ Git log ایک بارپھر | 05:18 |
کواب ہٹادیا گیا ہے۔ merging ہم دیکھ سکتے ہیں کہ | 05:22 |
کرےگے۔ merge برانچ میں master برانچ کو new-chapter اب ہم | 05:26 |
git space checkout space master برانچ میں جائیں گےٹائپ کریں master پہلے ہم | 05:31 |
چیک کریں۔ Git log اب | 05:38 |
git space merge space new-chapter :کرنےکےلیے،ہم ٹائپ کریں گے merge | 05:42 |
دیں۔ merging commit message میں اپنا gedit | 05:48 |
اوربندکریں۔ save کو editor پھر | 05:52 |
چیک کریں۔ Git log ،دوبارہ | 05:55 |
برانچ میں کامیابی سے مرجڈ کیا گیا ہے۔ master برانچ new-chapter ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا | 05:58 |
کرنے کی کوشش کریں۔ merge اب اسے دوبارہ | 06:05 |
git space merge space new-chapter :ٹائپ کریں | 06:08 |
۔“Already up-to-date” اب، ہم ایک میسیج دیکھتے ہیں جوبتاتاہے | 06:13 |
یہ اچھا طریقہ ہےجانچنےکا کہ ہم نےمرجڈ کیا یا نہیں۔ | 06:17 |
سےڈلیٹ کیاجاسکتاہے۔ new-chapter Git repository ،کےبعد merging | 06:22 |
git space branch space hyphen d space new-chapter :برانچ ڈلیٹ کرنےکےلیے،ٹائپ کریں | 06:28 |
git space branch چیک کریں ٹائپ کریں branch list ایک بارپھر | 06:36 |
برانچ کواب نہیں دیکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ ڈلیٹ کردیاگیاہے۔ new-chapter ہم | 06:43 |
استعمال کریں۔ hyphen D کےبجائےبڑےحروف میں hyphen d کےبغیربرانچ کوڈلیٹ کرنےکےلئے،چھوٹے حروف میں merging | 06:48 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 06:56 |
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ | 07:00 |
کوڈلیٹ کرنےکےبارے میں سیکھا۔ branches کوواپس پہلےجیساکرنےاور merging ،Merging اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے | 07:02 |
چیک کریں۔ commits جوہم نےپچھلےاسائنمنٹ میں بنایااس کی branch chapter-two ،اسائنمنٹ کےطورپر | 07:09 |
برانچ کوڈلیٹ کریں۔ chapter-two کے ساتھ مرج کریں اور master branch اسے | 07:16 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پردستیاب ہے ۔ | 07:22 |
براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ | 07:27 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ | 07:30 |
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 07:38 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 07:41 |
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ | 07:48 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 07:53 |