Git/C2/Tagging-in-Git/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
| |
|
| میں خوش آمدید۔ Tagging in Git کے Spoken tutorial | 00:01 |
| : اس ٹیوٹوریل میں، ہم
کی قسموں کےبارے میں سیکھیں گے ۔ Tagging اور Tagging |
00:06 |
| :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی gedit Text Editor اور Ubuntu Linux 14.04 Git 2.3.2 |
00:12 |
| کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminal اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ |
00:28 |
| کےبارے میں سیکھتےہیں۔ tagging اب | 00:41 |
| اسٹیج کو اہم بنانےکےلیےاستعمال ہوتاہے۔ commit ایک Tagging | 00:44 |
| کرسکتےہیں۔ tag کی طرح bookmark کو commit مستقبل میں حوالے کےلیے،ہم | 00:49 |
| v1.0 عام طور پر، یہ پروجیکٹ کےریلیزپوائنٹ کو مارک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہےجیسے | 00:54 |
| :کی دوقسمیں ہیں tags
Annotated tag اور Lightweight tag |
01:02 |
| کیسےبناتےہے۔ lightweight tag پہلے، میں دیکھاؤں گاکہ | 01:09 |
| میں جاتےہےجوہم نےپہلےبنایا۔ Git repository mywebpage اب اپنے | 01:15 |
| دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :پرواپس جائیں اورٹائپ کریں terminal | 01:21 |
| فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔ html مظاہرے کے لیےمیں | 01:30 |
| آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ | 01:34 |
| دبائیں۔ Enter چیک کرتے ہیں اور Git log ٹائپ کر کے git space log space hyphen hyphen oneline اب | 01:39 |
| ۔"Initial commit" اور "Added colors, Added history.html" میں تین کمٹ ہیں،نام کےمطابق repository فی الحال، ہمارے پاس ہماری | 01:48 |
| بناؤں گا۔ lightweight tag میں “Added colors” اب،میں نئی ترین کمٹ | 01:59 |
| میں بنائی جائیگی۔ commit بناتے ہیں تو،ڈیفالٹ طورپر،یہ نئی ترین tag جب ہم ایک | 02:05 |
| دبائیں۔ Enter اور git space tag space v1.1 :ٹائپ کریں | 02:12 |
| دوں گا۔آپ اپنی پسندکاکوئی بھی نام دےسکتےہیں۔ v1.1 کانام tag یہاں،میں | 02:20 |
| دبائیں۔ Enter ٹائپ کر کے ٹیگ دیکھ سکتےہیں اور git space tag آپ | 02:29 |
| صرف ایک ٹیگ ہے۔ repository اب،ہمارےپاس ہماری | 02:35 |
| کیسےبناتےہے۔ annotated tag آگے،ہم سیکھیں گےکی | 02:39 |
| فائل میں کچھ تبدیلی کروں گا۔ mypage.html پہلے، مظاہرے کے لئے میں | 02:44 |
| دبائیں۔اب فائل میں کچھ لائنیں شامل کریں۔ Enter اور gedit space mypage.html space ampersand :ٹائپ کریں | 02:52 |
| کریں۔ close اور save پھرفائل کو | 03:04 |
| کرتے ہیں۔ commit اب اس پوائنٹ پر اپنےکام کو | 03:07 |
| دبائیں۔ Enter اور “Added content in mypage.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen a m space :ٹائپ کریں | 03:11 |
| اب فرض کیجیےکہ یہ خاص اسٹیج پروجیکٹ کے لئے بہت اہم ہے۔ | 03:25 |
| پوائنٹ پرٹیگ بناناہوگا۔ commit لہذا،ہمیں اس | 03:31 |
| بنائےگے۔ annotated tag یہاں،ہم | 03:35 |
| دبائیں۔ Enter اور “My Version 1.2” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space tag space hyphen a space v1.2 space hyphen m space :ٹائپ کریں | 03:39 |
| استعمال کرکے،آپ اپنی پسند کا کوئی بھی ٹیگ میسیج دے سکتے ہیں۔ -m flag | 03:55 |
| اختیاری ہے۔ tag message ،یہاں | 04:01 |
| دبائیں۔اب ہمارے پاس دو ٹیگ ہیں۔ Enter اور git space tag :ٹیگ لسٹ دیکھنےکےلیے، ٹائپ کریں | 04:05 |
| ہے۔ v1.2 annotated tag ہےاور v1.1 lightweight tag ،یہاں | 04:14 |
| ہم ٹیگ کے درمیان فرق کیسے کرتےہیں؟ | 04:21 |
| کمانڈکااستعمال کرکےدوٹیگ کےدرمیان فرق دیکھ سکتےہیں۔ git show ہم | 04:24 |
| دبائیں۔ Enter اور git space show space v1.1 :ٹائپ کریں | 04:31 |
| کی مکمل تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔ lightweight tag v1.1 یہاں، ہم | 04:38 |
| کی تفصیلات اور فائل میں تبدیلیوں کو دیکھاتا ہے۔ commit یہ صرف | 04:44 |
| دبائیں۔ Enter اور git space show space v1.2 :کی تفصیلات کودیکھیں گے۔ ٹائپ کریں annotated tag v1.2 آگے،ہم | 04:50 |
| :یہاں ہم دیکھ سکتے ہیں
کی تفصیلات اورفائل کی تبدیلیاں۔ commit میسیج tag ٹیگ کیاگیاتھا commit تفصیلات تاریخ جب tagger کانام tag |
05:03 |
| کی ہمیشہ صلاح لی جا تی ہےجب آپ مل کر کام کرتے ہیں ۔ Annotated tag | 05:17 |
| میں ٹیگ کوکیسےمارک کریں۔ commits اب سیکھتےہےکہ اپنےپرانے | 05:23 |
| دبائیں۔ Enter چیک کریں گے اور Git log ٹائپ کر کے git space log space hyphen hyphen oneline پہلے،ہم | 05:29 |
| میں ایک ٹیگ بنانا چاہتا ہوں۔ commit “Added history.html” اب،مثال کے طور پر،میں اپنی دوسری | 05:39 |
| کوکاپی اورپیسٹ کریں۔ commit hash کے “Added history.html” ،۔پھرgit space tag space hyphen a space v1.0 space :ٹائپ کریں
دبائیں۔ Enter اور “My Version 1.0” ڈبّل کوٹس کےساتھ hyphen m space : ٹائپ کریں space |
05:47 |
| دبائیں۔ Enter ٹائپ کر کےاور git space tag ،ہم ٹیگ کو دیکھ سکتے جو ہم نے ابھی بنایا | 06:09 |
| کو دیکھ سکتے ہیں۔ tag v1.0 آپ یہاں بنایاہوا | 06:19 |
| کےساتھ ٹیگس کیسے دیکھتے ہیں۔ Git log آگے،ہم سیکھیں گے | 06:24 |
| دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline space hyphen hyphen decorate :ٹائپ کریں | 06:29 |
| دیکھتے سکتےہیں۔ Git log آپ ٹیگ کے ناموں کے ساتھ | 06:40 |
| اب، ہم غیرضروری ٹیگ کو ڈلیٹ کرنا سیکھیں گے۔ | 06:44 |
| کو ڈلیٹ کرنا چاہتا ہوں۔ tag v1.1 فرض کیجیے،میں | 06:49 |
| دبائیں۔ Enter اور git space tag space hyphen d space v1.1 :ٹائپ کریں | 06:53 |
| دیکھاتاہے۔ commit hash اوراس کا “Deleted tag 'v1.1'”یہ میسیج | 07:02 |
| ہم چیک کریں گے کہ ٹیگ ڈلیٹ ہواہے یا نہیں۔ | 07:08 |
| دبائیں۔ Enter اور git space tag :ٹائپ کریں | 07:14 |
| نہیں دیکھ سکتے جیسا کی یہ کامیابی سے ڈلیٹ کردیاگیا ہے۔ tag v1.1 اب،ہم | 07:19 |
| اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 07:25 |
| : اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے
کی قسموں کےبارے میں سیکھا ۔ tagging اور Tagging |
07:29 |
| -اسائنمنٹ کے طور پر
بنائیں اوردونوں ٹیگس کے درمیان فرق سمجھیں۔ annotated tag اورایک lightweight tagایک |
07:38 |
| اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ | 07:47 |
| اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ | 07:56 |
| مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 08:03 |
| فنڈز فراہم کرتی ہے۔اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 08:08 |
| سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 08:20 |