OpenModelica/C2/Control-flow-and-Event-handling/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:22, 25 February 2019 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
| |
|
| میں خوش آمدید۔ Control flow and Event handling اسپوکن ٹیوٹوریل کے | 00:01 |
| اسٹیٹمنٹ کا استعمال کیسےکریں۔ when ،ایونٹس کیسے ہینڈل کریں state اور time ،اسٹیٹمنٹ کا استعمال کیسے کریں if-else :اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھے گے | 00:07 |
| سسٹم ورژن14.04۔ Ubuntu Operating اور OpenModelica 1.9.2 :اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:19 |
| میں ایک جیسے ہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X لیکن، یہ عمل | 00:30 |
| ،modeling اس ٹیوٹوریل کو سمجھنے اور عمل کرنے کے لئے، آپ کو درجہ ذیل کی معلومات ہونی چاہئے: فزیکل سسٹم کے ایکویشن کی بنیاد پر | 00:38 |
| کی وضاحت class میں Modelica ،کسی بھی پروگرامنگ لینگویج میں برانچنگ | 00:47 |
| ویب سائٹ پر ہے۔براہ کرم انھیں دیکھیں۔ Spoken Tutorial پچھلی ضروری ٹیوٹوریل | 00:53 |
| کلاس کی چرچاپچھلےٹیوٹوریل میں کی جاچکی ہے۔ freeFall | 01:00 |
| شامل کریں۔ constraint اب، اس میں | 01:05 |
| سیکنڈپر شروع ہوتا ہے ۔ t = 0.5 میں فری فال gravity سیکنڈ تک رکتی ہے۔ t = 0.5 بال | 01:08 |
| بنایاہےجو اس شرط کو سمیولیٹ کرتاہے۔ model نامی ایک timeEventExample میں نے | 01:19 |
| لنک میں دستیاب ہے۔ Code Files ویب سائٹ پر spoken tutorial فائل timeEventExample | 01:25 |
| لنک میں سیوکریں۔ Code Files براہ کرم تمام فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کریں اور | 01:32 |
| بھی دستیاب ہے۔ freeFall class ،آپ کی سہولت کے لئے | 01:38 |
| پرجاتاہوں۔ OMEdit اب میں | 01:43 |
| میں نے پہلے ہی اسے اپنے سسٹم پر شروع کیا ہے۔ | 01:45 |
| آئیکن پر کلک کریں۔ Dash Home کھولنے کے لئے، اوپر بائیں طرف OMEdit پر Ubuntu Operating System | 01:49 |
| آئیکن پر کلک کریں۔میں واپس جاتاہوں۔ OMEdit ٹائپ کریں اور OMEdit میں Search bar | 01:58 |
| تلاش کرسکتے ہیں اور اسے کھولیں۔ OMEdit مینوں میں Start یوزراسی طرح Windows :نوٹ | 02:06 |
| نام کےٹول پرکلک کریں۔ Open Model/Library File ،فائل کھولنے کے لئے timeEventExample | 02:13 |
| پرکلک کریں۔ Open فائل کو تلاش کریں اور timeEventExample اپنے سسٹم میں | 02:21 |
| مینوں کا استعمال کرسکتے ہیں۔ File اس فائل کو کھولنے کے لئے آپ متبادل طریقے سے | 02:28 |
| میں ظاہرہواہے۔ timeEventExample Libraries browser دھیان دیں کہ | 02:34 |
| منتخب کریں۔ View class اس آئیکن پر رائٹ کلک کریں اور | 02:39 |
| میں کھولا ہے۔ Diagram view ماڈل اب | 02:44 |
| ہے۔ Text View تیسرے بٹن پر کلک کریں جو | 02:47 |
| ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ class اور model میں Modelica ہم پہلے ہی چرچاکرچکےہےکی | 02:51 |
| ہے۔ timeEventExample کانام model اس | 02:58 |
| کی پہلی لائن میں لکھےجا سکتے ہے۔ class یا Comments, model اس طرح کے | 03:02 |
| کے جیسے ہی چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ g freeFall class اور h, v | 03:08 |
| سیکشن میں ابتدائی کنڈیشن ہوتی ہے۔ initial equation | 03:16 |
| میں 30 میٹرہے۔ t = 0 کی ویلیوٹائم h | 03:21 |
| میں 0 ہے۔ t = 0 کی ویلیوٹائم v | 03:26 |
| کےایکویشن سیکشن کی شروعات کا اشارہ کرتاہے۔ model اس Equation | 03:31 |
| کوکیسےشامل کریں۔ constraint اب، دیکھتے ہیں کہ سلائڈز میں واضح کیے گئے | 03:36 |
| ہے۔ if-else block سیکشن میں یہاں equation دھیان دیں جیسا کہ دکھایا گیا ہے | 03:43 |
| کے ہر اسٹیٹمنٹ کو سمجھنے کی کوشش کرتےہیں۔ if-else block اب اس | 03:48 |
| رکھتاہے۔ constraint وریئبل پر if statement time | 03:53 |
| میں بلٹ ان وریئبل ہے۔ time Modelica | 03:58 |
| میں واضح طور پر بتانےکی ضرورت نہیں ہے۔ model یا class اسے | 04:01 |
| بال ٹائم 0.5 سیکنڈ کے بعد فری فال کا تجربہ کرتا ہے۔ | 04:06 |
| کےجیسےہی ایکویشن کی نمائندگی کرتا ہے۔ freeFall class لہذا، یہ دونوں ایکویشن | 04:12 |
| ہےجوشامل ہوتےہیں جب ٹائم 0.5 سیکنڈسےکم ہوتاہے۔ equations میں else branch | 04:19 |
| بال روک جاتاہےجب ٹائم 0.5 سیکنڈسےکم ہوتاہے۔ | 04:27 |
| اچھے ہیں۔ equations لہذا، اس سورت میں یہ دو | 04:32 |
| کےخاتمےکی طرف اشارہ کرتاہے۔ end if if-else block | 04:36 |
| اب مکمل ہوگیاہے۔ model | 04:41 |
| بٹن پرکلک کرکےاسےسمیولیٹ کریں۔ Simulate اب | 04:44 |
| کھلتاہے۔ Plotting perspective اب | 04:48 |
| منتخب کریں۔ h میں Variables browser | 04:51 |
| پلاٹ بناتاہے۔ time بنام h یہ | 04:55 |
| سیکنڈتک بال روکاہوا ہے، اونچائی اسی طرح رہتی ہے۔ t=0.5 چونکہ ٹائم | 04:58 |
| منتخب کریں۔ Delete Result پر رائٹ کلک کریں اور timeEventExample رزلٹ کو ڈیلیٹ کرنےکےلئے،وریئبل براؤزر میں | 05:06 |
| بٹن پرکلک کریں ۔ Modeling پرواپس جانے کےلئے،نیچےدائیں جانب Modeling perspective | 05:15 |
| ڈیلیٹ کرتےہیں۔ equation میں دوسرا else branch ،اب | 05:21 |
| بٹن پرکلک کریں۔ Save کوسیوکرنےکےلئے،ٹول بارمیں model اس | 05:26 |
| پرکلک کریں۔ Simulate | 05:31 |
| سمیولیشن ناکام ہوگیا ہے۔ | 05:34 |
| پر جائیں اور ایررمیسیج دیکھنے کے لئے اوپراسکرول کریں۔ Messages browser | 05:37 |
| میں یکسا ں ہونی چاہئے ۔ branch کی تعداد ہر equations ایررمیسیج یہ بتاتا ہے کہ | 05:42 |
| کی تعدادوریئبل کی تعداد کے برابر ہونی چاہئے۔ equations میں else branches اور if ،لہذا | 05:49 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Save کواسی جگہ پر واپس رکھیں اور equation پھرسے | 05:58 |
| دونوں کےلئےیکساں ہے۔ else branches اور if ہےجو equation ایک der(h) = v دھیان دیں | 06:05 |
| کےذریعے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ statements کو دو if-else block ،اس لئے | 06:14 |
| میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ یہ کیسے ہوتا ہے۔ | 06:20 |
| ڈیلیٹ کریں۔ if-else block پہلے | 06:23 |
| نامی فائل میں دستیاب ہے۔ if else-statement.txt یہاں ٹائپ کیےجانےوالےایکویشن | 06:26 |
| میں بھی دستیاب ہے۔ Code Files یہ فائل | 06:34 |
| کا استعمال کیا۔ gedit چونکہ یہ ٹیکسٹ فائل ہے، میں نے اسے کھولنے کےلئے | 06:39 |
| پر جائیں۔ gedit | 06:45 |
| یا کسی دوسرے ٹیکسٹ ایڈیٹر کا استعمال کرکے یہ فائل کھول سکتےہے۔ Notepad یوزر Windows | 06:47 |
| دو نوں ایکویشن کاپی کریں۔ | 06:54 |
| پرواپس جائیں۔ OMEdit | 06:57 |
| منتخب کریں۔ Paste رائٹ کلک کریں اور | 07:00 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Save پھرسےٹول بار میں | 07:04 |
| پر کلک کریں۔ Simulate | 07:08 |
| پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ | 07:11 |
| منتخب کریں۔ h میں Variables browser ایک بارپھر | 07:14 |
| پلاٹ پچھلی بارجیساہی ہےجوبتاتا ہے کہ دونوں ماڈل ایک جیسے ہیں۔ time بنام h دھیا ن دیں کہ | 07:18 |
| منتخب کریں۔ Delete Result رائٹ کلک کریں اور timeEventExample ،رزلٹ ڈیلیٹ کرنے کے لئے | 07:27 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Modeling نیچے دائیں جانب | 07:34 |
| ۔dv/dt = 0 نہیں تو time >= 0.5 dv/dt = g ہےجوبتاتا ہے کہ اگر if-else statement یہ ایک | 07:38 |
| اب سلائڈز پر واپس جائیں۔ | 07:52 |
| میں ایکویشن کی تعداد کے برابر ہونا چاہئے۔ else branch کی تعداد equations میں if branch براہ کرم دھیان دیں کہ | 07:55 |
| دونوں میں وریئبل کی تعداد برابر ہونی چاہئے۔ model یا class اور | 08:03 |
| سسٹم کے طرز عمل میں یکایک تبدیلی ہے۔ Event | 08:10 |
| کو ٹائم ایونٹس اور اسٹیٹ ایونٹس میں درجہ کیا جا سکتا ہے۔ Events | 08:15 |
| میں،ایونٹ ہونےکاٹھیک وقت پتاہوتاہے۔ time event | 08:20 |
| سیکنڈ پر ٹائم ایونٹ کو ہینڈل کرتا ہے۔ timeEventExample t = 0.5 | 08:25 |
| اس وقت ہوتا ہے جب سسٹم وریئبل کوئی ویلیوکراس کرتا ہے۔ state event | 08:32 |
| مثال کااستعمال کرکےاسٹیٹ ایونٹ کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ | 08:38 |
| کا سامناکرتا ہے۔ state event فری فال میں بال، زمین کو چھونے پر | 08:43 |
| مندرجہ ذیل طرز عمل کا مشاہدہ کیا گیا ہے جب یہ زمین پر ٹکراتا ہے۔ | 08:48 |
| بال کی رفتار سمت میں تبدیل ہوتی ہے۔ | 08:52 |
| رفتار کی مقدار بدلتاہے اگر تصادم غیر لچکدار ہے۔ | 08:55 |
| بنایا ہے۔ model نام کا bouncingBall میں نے اس طرز عمل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے | 09:00 |
| ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ Spoken Tutorial یہ فائل | 09:06 |
| پر واپس جائیں۔ OMEdit ،کو دیکھنے اور سمیولیٹ کرنے کے لئے model اس | 09:10 |
| ٹول پرکلک کریں۔ OpenModel/Library File | 09:15 |
| پر کلک کریں۔ Open فائل تلاش کریں اور bouncingBall اپنے سسٹم پر | 09:19 |
| منتخب کریں۔ View Class آئیکن پررائٹ کلک کریں اور bouncingBall میں Libraries browser | 09:25 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Text View کےاوپرجائیں اور modeling area میں نہیں کھلتا ہے،تو model Text View اگر | 09:33 |
| زمین کے ساتھ بال کی غیر لچکدار تصادم کے لئے واپسی کاعدد ہے۔ e | 09:41 |
| یہ ایک پیرامیٹر ہے اورپورے سمیولیشن کے دوران اس کی ویلیویکساں0.8 رہتی ہے۔ | 09:48 |
| میں کرتا ہے۔ m بال کے نصف قطر کی نمائندگی radius | 09:56 |
| کے جیسے ہی چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ g timeEventExample اور h, v | 10:00 |
| میں کرچکےہیں۔ freeFall class موشن کےان دوایکویشن کی چرچا پہلے ہی | 10:07 |
| ایونٹ کے سگنل کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ when statement | 10:13 |
| اس کا استعمال ایونٹ ہوتےوقت لی جانےوالےعمل کی وضاحت کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ | 10:17 |
| رکھتاہے ،جب بال کا زمین سے رابطہ ہوتا ہے۔ h <= radius true | 10:22 |
| ہٹا دیا جاتا ہےجب ایونٹ ہوتا ہے۔ statement یہ | 10:29 |
| فنکشن کااستعمال وریئبل کودوبارہ شروع کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ reinit() | 10:34 |
| کی منفی مصنوعہ کے ساتھ بال کی رفتار اور زمین کو چھونے سے قبل بال کی رفتار کو دوبارہ شروع کرتا ہے e یہاں،یہ | 10:39 |
| بٹن پر کلک کریں۔ Simulation Setup اس ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے ٹول بار میں | 10:49 |
| پر کلک کریں۔ Simulate فیلڈ 30 یونٹس میں تبدیل کریں اور Stop Time ،ٹیب میں General | 10:55 |
| پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ | 11:04 |
| منتخب کریں۔ h میں Variables browser | 11:06 |
| صفر کے نیچےہے، جو ناقابل قبول ہے۔ h دھیان دیں کہ | 11:10 |
| سمیولیٹ کرتےوقت ٹھیک ایساہی طرز عمل دیکھاہے۔ freeFall class ہم نے | 11:16 |
| یہ ناقابل طرز عمل عددی ایرر کی وجہ سے ہے۔ | 11:21 |
| عددی غلطیوں کی چرچا اس ٹیوٹوریل کے دائرے سے باہر ہے۔ | 11:25 |
| طرز عمل دیکھیں۔ Zeno بہتر سمجھنے کے لئے باؤنسینگ بال کی | 11:30 |
| کوغیرمنتخب کریں۔ h | 11:36 |
| سلائڈز پر واپس جائیں۔ | 11:39 |
| کااستعمال ایک ایونٹ کےسگنل کے لئے کیا جاتا ہے۔ when statement | 11:42 |
| کودیتاہےاورسمیولیشن دوبارہ شروع کرتا ہے۔ a کی ویلیووریئبل reinit(a,b) b | 11:45 |
| کی ویلیو واپس کرتا ہے۔ a ایونٹ سے پہلے وریئبل pre(a) | 11:54 |
| کو 10ویلیودیتاہے۔ a ایونٹ ہوتاہےوقت reinit(a, 10) ،مثال کے طور پر | 11:59 |
| میں درست کیا گیا ہے۔ bouncingBallWithHysteresis ماڈل کا ناقابل طرز عمل bouncingBall | 12:08 |
| ویب سائٹ پر موجود ہے۔ spoken tutorial ماڈل bouncingBallWithHysteresis | 12:15 |
| پلاٹ بنائیں۔ time بنام h سمیولیٹ کریں اور bouncingBallWithHysteresis | 12:21 |
| کےدرمیان فرق کامشاہدہ کریں۔ bouncingBallWithHysteresis اور bouncingBall | 12:27 |
| یہ ہمیں اس ٹیوٹوریل کے آخرمیں لاتا ہے۔ | 12:33 |
| مندرجہ ذیل لنک پر موجود ویڈیو دیکھیں۔
http://spoken-tutorial.org/ http://spoken-tutorial.org] /What\_is\_a\_Spoken\_Tutorial |
12:36 |
| پروجیکٹ کوخلاصہ کرتا ہے۔ Spoken Tutorial یہ | 12:40 |
| ہم اسپوکن ٹیوٹوریل کے ذریعے ورکشاپ منعقد کرتے ہیں؛ سرٹیفکیٹ دیتےہیں۔ براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ | 12:42 |
| اگر آپ کواس اسپوکن ٹیوٹوریل سے متعلق کوئی سوال ہے تو، براہ کرم مندرجہ ذیل ویب سائٹ پرجائیں۔ | 12:48 |
| میں ہم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ Textbook Companion Project | 12:55 |
| ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ | 13:03 |
| میں ہم کمرشل سمیولیٹر لیب کواوپن موڈیلیکا میں منتقل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ Lab Migration Project | 13:10 |
| مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ | 13:17 |
| ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD کو Spoken Tutorial Project | 13:21 |
| ڈیولپمنٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ OpenModelica ہم ان کی حمایت کے لئے | 13:28 |
| سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 13:33 |