OpenModelica/C2/Examples-through-OMEdit/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:17, 25 February 2019 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
کے اس اسپوکن ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔ Examples through OMEdit | 00:01 |
لائبریری کلاس کھولنا اورسمیولیٹ کرناسیکھیں گے ۔ Modelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم مختلف | 00:06 |
Ubuntu Linux OS 14.04 اور OpenModelica version 1.9.5 :اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:13 |
کےجیسےہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X -لیکن، اس ٹیوٹوریل میں نمائش کے لیے دوسرے او ایس جیسے کی | 00:25 |
انسٹال ہونا چاہئے۔ OMEdit اس ٹیوٹوریل کو مشق کرنے کے لئے، آپ کے سسٹم پر | 00:37 |
ونڈو پر کیسے کام کرتے ہے۔ OMEdit آپ کو یہ بھی پتہ ہونا چاہئے کہ | 00:43 |
کے پچھلے ٹیوٹوریل کودیکھیں۔ OpenModelica اگر نہیں، تو براہ کرم اس ویب سائٹ پر | 00:47 |
ونڈوپرجائیں۔ OMEdit اب | 00:53 |
دیکھتے ہیں۔یہاں ہم لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ Libraries Browser ونڈو کے بائیں جانب، ہم OMEdit | 00:57 |
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Modelica ،لائبریری کوتوسیع کریں ۔ایسا کرنے کے لئے Modelica اب | 01:07 |
لائبریری کا ایک مثال پیش کروں گا۔ Electrical اب میں | 01:16 |
لائبریری کو توسیع کریں۔ Electrical | 01:21 |
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Electrical | 01:24 |
لائبریری دیکھیں گے۔ Analog میں،ہم Electrical | 01:28 |
لائبریری کو توسیع کریں۔ Analog اب | 01:32 |
ایک بار پھر، ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سی مختلف لائبریریاں ظاہرہوئی ہے۔ | 01:35 |
لائبریری کو توسیع کریں۔ Example ،اب | 01:39 |
کے مختلف مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ Analog یہاں ہم | 01:43 |
نامی کلاس کھولیں گے۔ Rectifier آگے، ہم | 01:48 |
منتخب کریں۔ Open Class پر رائٹ کلک کریں اور Rectifier | 01:53 |
ہم کلاس کھولنے کے لئےکلاس نیم پر ڈبل کلک کرسکتےہیں۔ | 01:58 |
ونڈوپر ہیں۔ Modeling Perspective اب ہم | 02:03 |
میں کھولتاہے۔ Diagram View ڈفالٹ طورپرکلاس | 02:07 |
میں نے اس سیرز میں پہلے ہی بتایاہےکہ مختلف ویو کے درمیان کیسے سوئچ کریں۔ | 02:11 |
پرجائیں۔ Text View آئیکن پرکلک کرکے Text View اب | 02:18 |
کوڈ دیکھ سکتے ہیں۔ Modelica کلاس سے متعلق Rectifier یہاں ہم | 02:24 |
ماڈل سمیولیٹ کرنے سےپہلے،ہمیں ماڈل کی اصلاح کےلیے جانچ کرنا ضروری ہے۔ | 02:30 |
بٹن تلاش کریں۔ Check All Models ایسا کرنے کے لئے،پہلے ٹول بار میں | 02:36 |
اس بٹن پر سفید رنگ کی ڈبل ٹیک ہے۔اس پر کلک کریں۔ | 02:42 |
ونڈو کے نچلے حصے میں کھولتا ہے۔ Messages Browser ،فوراً | 02:48 |
کلاس سے متعلق میسیج دکھائے گا۔ Modelica یہ | 02:54 |
اب، ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ | 02:58 |
ٹول بار پر ہرے رنگ کے ایرو بٹن پر کلک کریں۔ | 03:00 |
بٹن ہےجسے ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Simulate یہ | 03:07 |
کیزبھی دباسکتے ہیں۔ B اور Ctrl ہم ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے | 03:13 |
سمیولیٹ کرنےپر،نیا ونڈو کھولتا ہے۔ | 03:18 |
یہ کلاس کے کمپائلشن عمل کو دکھاتا ہے۔ | 03:21 |
۔اس ونڈوکوبندکریں۔Simulation process finished successfully :ایک بار کمپائلشن پورا ہوجانے پر، آؤٹ پٹ ونڈو میسیج دکھاتا ہے | 03:26 |
ونڈومیں کھلناچا ہئے۔ OMEdit اب Plotting Perspective ،ڈفالٹ طورپر | 03:37 |
بٹن پر کلک کریں۔ Plotting اگر یہ نہیں کھلا ہے تو، نیچے دائیں جانب | 03:43 |
کیزبھی دباسکتے ہیں۔ F3 اور Ctrl کھولنے کے لئے Plotting Perspective ہم | 03:48 |
کلاس کے سمیولیشن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Modelica یہاں ہم | 03:54 |
ونڈو دیکھیں۔ Variables Browser ،کےدائیں طرف Plotting Perspective | 03:59 |
کلاس کے ان پٹ ویلیوکوتبدیل کرناسیکھیں گے۔ Modelica میں :ہم Variables Browser | 04:05 |
IDC = 500, Losses = 2890.26 ،ڈفالٹ طورپر | 04:13 |
کی ویلیو کیسے بدلتی ہیں۔ Losses کی ویلیو تبدیل کریں اور دیکھیں کہ IDC | 04:22 |
کی ویلیو 500 سے 250میں تبدیل کریں۔ IDC اب | 04:28 |
اورانٹردبائیں۔ | 04:33 |
ونڈو کے اوپری دائیں کونے پر جائیں۔ | 04:37 |
بٹن پر کلک کریں۔ Re-simulate | 04:39 |
سکسیس میسیج ونڈو کھولےگا۔ | 04:42 |
اس ونڈو کوبند کریں۔ | 04:46 |
Losses = 1756.77 ایک بارسمیولیشن مکمل ہونے کے بعد، تبدیلیوں کو نوٹ کریں۔ | 04:48 |
اب میں بتاتاہوں کہ پلاٹ کیسےبنائیں۔ | 04:57 |
کے درمیان پلاٹ بنائیں گے۔ Time اور Losses ہم | 05:01 |
وریئبل کے چیک باکس پر کلک کریں۔ Losses | 05:06 |
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Losses پر Y-axis اور Time پر X-axis ہم | 05:10 |
کےپاورلاسیزکی وضاحت کرتا ہے۔ diode bridge کے ساتھ time یہ پلاٹ | 05:17 |
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 0.1 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ | 05:24 |
آپشن کا استعمال کرکے اس وقفہ کو بدل سکتے ہیں۔ Simulation Setup ہم | 05:31 |
پر جائیں۔ Modeling Perspective ،ایساکرنے کے لئے | 05:36 |
بٹن پر کلک کریں۔ Modeling | 05:40 |
آپشن پر کلک کریں۔ Simulation Setup ٹول بار پر | 05:43 |
ونڈو کھولتا ہے۔ Simulation Setup | 05:47 |
کو 0.01 یونٹ میں بدلیں۔ Start Time ،یہاں | 05:50 |
چیک باکس چیک کیا گیا ہے۔ Simulateتحقیق کرئیں کہ | 05:55 |
پرکلک کریں۔ Ok اورپھر | 05:59 |
فوراً، ہم سکسیس میسیج ونڈو دیکھتے ہے۔ | 06:02 |
اس ونڈو کوبند کریں۔ | 06:06 |
کلاس 0.01 سے 0.1 یونٹ ٹائم کے سمیولیشن وقفہ کے ساتھ دوبارہ سمیولیٹ ہوتا ہے۔ | 06:08 |
اب ان رزلٹ کوڈلیٹ کریں۔ | 06:16 |
پر کلک کریں۔ Delete Result پر رائٹ کلک کریں اورپھر Rectifier ،ایساکرنےکےلئے | 06:18 |
رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیاہے۔ | 06:26 |
لائبریری کا ایک مثال پیش کروں گا۔ Mechanics اب میں | 06:29 |
لائبریری کو توسیع کرئیں گے۔ Mechanics پہلےہم | 06:34 |
لائبریری ملتاہے ۔ Multibody میں،ہمیں Mechanics | 06:38 |
لائبریری کوبھی توسیع کریں۔ Multibody اب | 06:43 |
لائبریری کو توسیع کریں۔ Example ،اس کےبعد | 06:47 |
میکانکس کے مختلف مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ Multibody یہاں ہم | 06:51 |
لائبریری کو توسیع کریں۔ Elementary آگے، ہم | 06:56 |
نامی کلاس کھولیں ۔ DoublePendulum | 07:00 |
منتخب کریں۔ Open Class پر رائٹ کلک کریں اور DoublePendulum ،ایساکرنےکےليے | 07:04 |
میں کھولتاہے۔ Text view کلاس | 07:11 |
بٹن پرکلک کریں۔ Check All Models اب، ٹول بار میں | 07:14 |
کامشاہدہ کریں۔ Messages Browser | 07:19 |
کلاس سے متعلق میسیج دکھائے گا۔ Modelica یہ | 07:22 |
اب، ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کی کوشش کریں۔ | 07:27 |
بٹن پرکلک کریں۔ Simulate ایساکرنےکےليے، ٹول بار میں | 07:31 |
ونڈومیں کھلتاہے۔ Plotting Perspective OMEdit ،ایک بار کمپائلشن پورا ہوجانے پر | 07:35 |
وریئبل کو توسیع کریں۔ damper ،میں Variables Browser | 07:43 |
اور d = 0.1, relative angular acceleration(a_rel) = 11.567 ،ڈفالٹ طورپر
relative rotational angle [der(phi_rel)] = 4.1 |
07:49 |
کی ویلیو 0.1 سے 0.05 میں تبدیل کریں۔اورانٹردبائیں۔ d | 08:05 |
بٹن پر کلک کریں۔ Re-simulate پھر | 08:14 |
سمیولیشن پوراہونےکےبعد،تبدیلیوں کا مشاہدہ کریں ۔ | 08:17 |
relative rotational angle [der(phi_rel)] = 4.359 اور relative angular acceleration (a_rel) = 15.449 | 08:22 |
کے درمیان پلاٹ بنائیں گے۔ Time اور relative angular acceleration اب،ہم | 08:33 |
وریئبل چیک باکس پرکلک کریں۔ a_rel | 08:40 |
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ a_rel پر Y-axis اور Time پر X-axis ہم | 08:46 |
کی وضاحت کرتا ہے۔ relative angular acceleration کے ساتھ بدلتے Time یہ پلاٹ | 08:54 |
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 3 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ | 09:00 |
اب اس وقفہ کو تبدیل کریں۔ | 09:06 |
پر جائیں۔ Modeling Perspective ،ایساکرنے کے لئے | 09:10 |
آپشن پر کلک کریں۔ Simulation Setup ٹول بار پر | 09:14 |
ونڈو کھولتا ہے۔ Simulation Setup | 09:18 |
کو 5 یونٹ میں تبدیل کریں۔ Stop Time کو 1 یونٹ اور Start Time ،یہاں | 09:21 |
چیک باکس چیک کیا گیا ہے۔ Simulateتحقیق کرئیں کہ | 09:28 |
پرکلک کریں۔ Ok اورپھر | 09:32 |
ہم سکسیس میسیج ونڈو دیکھتے ہے۔ | 09:35 |
اس ونڈو کوبند کریں۔ | 09:37 |
کلاس 1 سے 5 یونٹ ٹائم کے سمیولیشن وقفہ کے ساتھ دوبارہ سمیولیٹ ہوتا ہے۔ | 09:39 |
ایک بارضروری پلاٹ بننے کے بعد، ہم رزلٹ کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ | 09:45 |
پررائٹ کلک کریں۔ DoublePendulum ،وریئبل براؤزرمیں | 09:50 |
منتخب کریں۔رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیاہے۔ Delete Result | 09:55 |
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ | 10:01 |
لائبریری کلاسس کھولنا اورسمیولیٹ کرناسیکھا ۔ Modelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے مختلف | 10:03 |
میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Magnetic :اسائنمنٹ کےطورپر | 10:10 |
لائبریری میں سمیولیٹ کریں FluxTubes کلاس کو SaturatedInductor | 10:16 |
کچھ ان پٹ وریئبل کی ویلیو کو تبدیل کریں اور دوبارہ سمیولیٹ کریں | 10:21 |
بنائیں۔ Parametric plot کےدرمیان LossPower اور i کے r وریئبل | 10:26 |
پروجیکٹ کو خلاصہ کرتا ہے۔ Spoken Tutorial نیچےکےلنک پر موجود ویڈیوکو دیکھیں۔ یہ | 10:32 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم: ورکشاپس منعقدکرتی ہے۔آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ہمیں لکھیں۔ | 10:41 |
میں کوئی سوال ہے؟براہ کرم اس سائٹ پر جائیں ۔ Spoken Tutorial کیا آپ کو اس | 10:53 |
ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پرجائیں۔' FOSSEE | 11:00 |
پرمنتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ OpenModelica ٹیم کمرشل سمیولیٹر لیب کو FOSSEE | 11:15 |
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ | 11:22 |
ہندوستانی حکومت کی طرف سےفنڈ زفراہم ہے ۔ ،NMEICT, MHRD پروجیکٹ کو FOSSEE اور Spoken Tutorial | 11:31 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 11:40 |