Git/C2/The-git-checkout-command/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 12:26, 28 August 2017 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
میں خوش آمدید۔ git checkout command کے Spoken tutorial | 00:01 |
میں ایک سے زیادہ فائلوں کو شامل کریں Git repository* : اس ٹیوٹوریل میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح | 00:06 |
سے فائل کو ہٹا نا Git repository | 00:12 |
ہٹا ئےگئے فائل کو ری اسٹورکرنا | 00:16 |
فائل میں کی گئی تبدیلیوں کو ضائع کر نا اور | 00:18 |
پچھلے ری ویژن پر واپس جانا۔ | 00:21 |
Ubuntu Linux 14.04 :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:25 |
۔gedit Text Editor اور Git 2.3.2 | 00:31 |
آپ اپنی پسند کے کسی بھی ایڈیٹر کو استعمال کر سکتے ہیں۔ | 00:36 |
کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminal اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو | 00:40 |
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ | 00:47 |
میں ایک سے زیادہ فائلوں کوکیسے شامل کریں۔ Git repository اب ،ہم دیکھیں گے کی | 00:52 |
دبائیں۔ Ctrl+Alt+T کھولنے کے لئے terminal | 00:58 |
میں جائیں گے جسے ہم نے پہلے بنایا تھا۔ Git repository "mywebpage" ہم اپنے | 01:02 |
دبائیں۔ Enterاور cd space mywebpage :ٹائپ کریں | 01:09 |
فائلس کو استعمال جاری رکھوں گا۔ html مظاہرے کے لیےمیں | 01:14 |
آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ | 01:19 |
فائلس بنائیں گے۔ html اب ہم دو | 01:23 |
gedit space mystory.html space mynovel.html space ampersand :لہذا، ٹائپ کریں | 01:27 |
دبائیں۔ Enter ہم پرومپٹ کو خالی کرنے کیلئے '& ' (ایمپرسینڈ) استعمال کرتے ہیں۔ | 01:37 |
ڈوکیومنٹ سےکچھ کوڈ کاپی اور پیسٹ کروں گا، جو میں نے پہلےہی سیو کیا تھا۔ Writer میں اس فائل اپنے | 01:43 |
کرتےہیں۔ save اب اس فائل کو | 01:50 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git status ٹائپ کرکے git space status میں سب سے پہلے terminal | 01:53 |
دیکھاتاہیں۔ untracked files یہ دو | 02:03 |
کے لئےان ٹریکڈفائلس کوشامل کریں گے۔ tracking اب ہم | 02:06 |
دبائیں۔ Enter اور git space add space dot :ٹائپ کریں | 02:10 |
فائلس میں شامل ہو گا۔ untracked میں تمام staging area کمانڈ git add dot | 02:17 |
اسٹيجئنگ ایریامیں شامل ہوگئےہے۔ "mynovel.html" اور "mystory.html" لہذا، دو فائل | 02:23 |
دبائیں۔ Enter اسٹیٹس چیک کریں اور Git ٹائپ کرکے ایک بار پھر git space status | 02:32 |
میں ہماری دونوں فائل شامل ہوگئی ہیں۔ staging area کے Git repository اب، ہم دیکھ سکتے ہےکہ | 02:40 |
پرواپس جاتے ہیں۔ mynovel.html اور mystory.html اپنی فائل | 02:47 |
اب، ہم ان دونوں فائلس میں کوڈ کی چند مزید لائنوں کو شامل کریں گے۔ | 02:54 |
ڈوکیومنٹ سے کاپی پیسٹ کروں گا۔ Writer پہلے کی طرح، میں اپنے | 03:00 |
ایک بار پھرفائل کو سیو اور بند کریں۔ | 03:05 |
دبائیں۔ Enter اسٹیٹس چیک کریں اور Git ٹائپ کرکے git space status | 03:08 |
اور "Changes not staged for commit" یہ دیکھاتاہیں
"mystory.html" اور "modified: mynovel.html" |
03:16 |
میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ staging area اس کا مطلب ہے جوتبدیلیاں ہم نے کی ہے ،وہ | 03:26 |
کرتےہیں۔ commit اب اس پوئنٹ پراپنےکام کو | 03:32 |
“Added two files” ڈبل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen a space hyphen m space :لہذا، ٹائپ کریں
دبائیں۔ Enter اور |
03:36 |
یاد رکھیں ہم تبدیل شدہ فائلوں کوکمٹ کرنےسےپہلےاسٹیجئنگ ایریامیں شامل نہیں کرتےاور | 03:50 |
کےلیے نہیں کھولا،جیساکے ہم نے پچھلے ٹیوریل میں دیکھا تھا۔ committing message ایڈیٹربھی | 03:57 |
فلیگس استعمال کیا ہے۔ m اور ہائفن a یہ اس وجہ سے ہے کیونکہ، ہم نے یہاں ہائفن | 04:03 |
تو، یہ فلیگس کس لئے ہیں؟ | 04:10 |
پر واپس جاتےہیں۔ slides اپنے | 04:13 |
میں شامل کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ staging area فلیگ کااستعمال تمام تبدیل شدہ فائلوں کو 'a' ہائفن | 04:15 |
کمانڈکی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ git add میں تبدیل شدہ فائلوں کو شامل کرنے کے لئے الگ سے staging area فلیگ کا استعمال کرتے ہیں،توہمیں a جب ہم ہائفن | 04:21 |
دینے کے لئے کیا جاتا ہے۔ commit message میں command line فلیگ کااستعمال m ہائفن | 04:30 |
کی طرح استعمال کرسکتےہیں۔ am کوہائفن m اورہا ئفن a ہم فلیگس ہائفن | 04:36 |
پر واپس جائیں۔ terminal | 04:42 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log | 04:45 |
کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ commits آپ | 04:52 |
درج ہوتی ہیں۔ commits یاد رکھیں سب سے پہلے نئی | 04:54 |
جس کا مطلب ہےکمٹ سلسلہ وار درج ہوتے ہیں۔ | 04:58 |
میں ایک غلط فائل شامل کر دی ہے، تویہ آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ Git repository اگر،آپ نے | 05:03 |
فائل کو نکالنا چاہتا ہوں۔ mypage.html مثال کے طور پر، میں | 05:10 |
git space rm space hyphen hyphen cached space mypage dot html :ٹائپ کریں
دبائیں۔ Enter اور |
05:16 |
فائل کونکال دے گا۔ mypage.html سے staging area یہ کمانڈ | 05:26 |
دبائیں ۔ Enter چیک کریں گےاور Git status ٹائپ کرکے git space status اب،ہم | 05:32 |
ہیں۔ untracked فائل mypage.html یہ کہتاہےکی | 05:40 |
ٹائپ کرکے rm space mypage dot html اب، ہم | 05:45 |
دبائیں۔ Enter فائل سسٹم سے فائل کو ڈیلیٹ کر سکتےہیں۔اور | 05:49 |
فولڈر سے فائل کو نکال دے گا۔ mywebpage یہ کمانڈ مکمل طور پر | 05:55 |
سےہٹایاگیاہےیانہیں۔ Git repository اب، ہم جانچےگےکی فائل | 06:00 |
دبائیں۔ Enter اور git space status :لہذا،ٹائپ کریں | 06:06 |
میسیج دیکھاتاہیں۔ “deleted: mypage.html” یہ | 06:12 |
دبائیں۔ Enter ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls" ،اب | 06:16 |
فائل نہیں دیکھ سکتےکیونکہ اسےڈلیٹ کردیاگیاہے۔ mypage.html یہاں، ہم | 06:21 |
اس پوئنٹ پر،اپنےکوڈکوفریج کرتےہیں۔ | 06:28 |
git space commit space hyphen am space :کےلئے،ٹائپ کریں commit
دبائیں۔ Enter اور “Deleted mypage.html” ڈبل کوٹس کےساتھ |
06:32 |
دبائیں۔ Enter دیکھتے ہیں اور Git log ٹائپ کرکے git space log | 06:45 |
کی دبائیں۔ q باہر نکلنے کے لئےاپنے کی بورڈ پر | 06:51 |
یہاں، ہم کمٹ میسیج پڑھ کر نئی کمٹ تلاش کرسکتے ہیں۔ | 06:55 |
کو ڈلیٹ کر دیااور اب ہم اسے واپس ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں۔ mypage.html اب، ہم نے غلطی سے | 06:59 |
ہم کیا کر سکتے ہیں؟ ہم پچھلے کمٹ سے ڈلیٹ فائل کو ری اسٹور کر سکتے ہیں۔ | 07:08 |
میسیج ہے۔ “Added two files” commit سے اپنی فائل کو ری اسٹور کرتے ہیں، جس میں commit دوسری | 07:13 |
کے پہلے پانچ ڈیجڈ منتخب کریں۔ commit hash دوسری | 07:20 |
کیزدبائیں۔ Ctrl + Shift + C اور انھیں کاپی کرنے کے لئے | 07:24 |
پہلے پانچ ڈیجڈکافی ہیں۔ | 07:28 |
اور اگر آپ چاہتے ہیں، تو پانچ سے زیادہ ڈیجڈ کاپی کر سکتے ہیں۔ | 07:31 |
git space checkout space :ٹائپ کریں
کیزدبائیں۔ Ctrl + Shift + V کوپیسٹ کرنےکےلیے commit hash اور |
07:36 |
دبائیں۔ Enter ٹائپ کریں اور "mypage.html" اب، فائل کا نام | 07:45 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git status ٹائپ کرکے git space status | 07:51 |
فائل دیکھ سکتے ہیں۔ mypage.html اب، آپ | 07:58 |
کرتےہیں۔ commit اس پوئنٹ پراپنےکام کو | 08:02 |
کرنابہت ضروری ہے۔ commit یاد رکھیں جب بھی ہم کسی فائل کو شامل یاڈلیٹ کرتےہیں تو اپنےکام کو | 08:05 |
دبائیں۔ Enter اور git space commit space hyphen am space “Restored mypage.html” :ٹائپ کریں | 08:12 |
دبائیں۔ Enter ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور ls ،اب | 08:22 |
ری اسٹورہوگئی ہے۔ mypage.html ہم دیکھ سکتےہیں ہماری فائل | 08:28 |
آگے،ہم دیکھیں گے کی فائل میں کی گئی تبدیلیوں کوکیسے ہٹایں۔ | 08:33 |
دبائیں۔ Enter ٹائپ کرکےفائل کھولیں اور gedit space mypage.html space mystory.html space ampersand | 08:38 |
میں کچھ تبدیلی کریں گے۔ mystory.html اور mypage.html ہم | 08:50 |
اب دونوں فائل میں کچھ لائنیں شامل اور ڈلیٹ کرتے ہیں۔ | 08:58 |
اوربند کریں۔ save پھر فائل کو | 09:03 |
بعض حالات میں، ہم ان تبدیلیوں کے ساتھ جاری نہیں رکھنا چاہتے ۔ | 09:06 |
پر واپس جانا چاہتےہیں۔ stage اس کا مطلب ہے، ہم اپنے کام کےپچھلے | 09:11 |
اب ہم سیکھیں گے کی یہ کیسےکرتےہے۔ | 09:16 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں گےاور Git status ٹائپ کرکے git space status سب سے پہلے، ہم | 09:19 |
یہ بتاتا ہے کہ کچھ فائلسں تبدیل کی گئی ہے۔ | 09:27 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space dot : اب،ٹائپ کریں | 09:30 |
ہمارے کام کے نئے تبدیلیوں کو ڈلیٹ کرے گا۔ command یہ | 09:37 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git status ٹائپ کرکے git space status | 09:41 |
“nothing to commit” یہ بتاتاہے | 09:48 |
اب یہ دیکھنےکےلئےفائل کو چیک کرتےہیں کہ تبدیلیاں اب بھی ہیں یا نہیں۔ | 09:51 |
دبائیں۔ Enter اور gedit space mypage.html space mystory.html & :ٹائپ کریں | 09:57 |
ہم دیکھ سکتےہیں کہ ہماری تبدیلیاں ہٹادی گئی ہیں۔فائل کو بندکریں۔ | 10:07 |
دبا ئیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log اب | 10:13 |
کی فہرست دیکھا تا ہے۔ commits یہ | 10:20 |
کی دبائیں۔ down arrow مزید دیکھنے کے لئے | 10:23 |
کی دبائیں۔ q باہر نکلنے کے لئےاپنے کی بورڈ پر | 10:26 |
،دیکھنا چاہتے ہیں تو commits list اگرآپ ایک لائن میں
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline :ٹائپ کریں |
10:30 |
دیکھ سکتے ہیں۔ commit messages اور commit hash کےساتھ commits list یہاں، آپ ایک لائن میں | 10:42 |
ہم اپنے کام کے پچھلےری ویژن پر کیسے جا سکتے ہیں؟ | 10:48 |
ہیں۔ commits میں ہمارےپاس چار repository فی الحال ہماری | 10:53 |
جس کا مطلب ہے، ہمارے کام کی چار ری ویژن ہمارےپاس ہے۔ | 10:56 |
اسٹیج میں واپس جانا چاہتا ہیں۔ “Initial commit” فرض کیجیےکہ ہم | 11:01 |
کوکاپی اورپیسٹ کریں commit hash کے Initial commit پھر git space checkout space, :لہذا،ٹائپ کریں
دبائیں۔ Enter اور |
11:05 |
دبائیں۔ Enter ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور ls | 11:15 |
تک،ہمارے پاس صرف یہ فائل تھی۔ stage دیکھ سکتے ہیں،کیونکہ اس mypage.html یہاں، ہم صرف ایک فائل | 11:19 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log ،اب | 11:28 |
۔ Initial commit دیکھ سکتے ہیں یعنی commit ہم صرف ابتدائی | 11:34 |
git space checkout space master :موجودہ ری ویژن میں واپس جانے کے لئےٹائپ کریں
دبائیں۔ Enter اور |
11:39 |
کے بارے میں مزید جاننے گے۔ master ہم مستقبل کی ٹیوٹوریل میں ٹرم | 11:48 |
ٹائپ کرکے git space log space hyphen hyphen oneline | 11:53 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ایک بار پھر | 11:57 |
میں ہیں ۔ stage دیکھ سکتے ہیں۔لہذا، اب ہم نئی commits اب آپ چاروں | 12:03 |
اس طریقے سے، ہم اپنے کام کے کسی بھی اسٹیج پر واپس جا سکتے ہیں۔ | 12:10 |
پرانے ری ویژن پر جانے کے لئے ایک اور طریقہ ہے۔ | 12:14 |
۔ git space reset space hyphen hyphen hard :ٹائپ کریں | 12:18 |
کریں paste اور copy کو commit hash کے Initial commit پھر
دجائیں۔ Enter اور |
12:23 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log | 12:29 |
میں ہیں۔ Initial commit stage یہ دیکھاتاہےکہ اب ہم | 12:35 |
اب، نئی ری ویژن میں واپس جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ | 12:39 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space master :پہلے کی طرح، ٹائپ کریں | 12:43 |
ہم نئی ری ویژن میں واپس جانے کے قابل نہیں ہیں۔ | 12:51 |
“Already on 'master'” :اس کے بجائے، ہمیں میسیج ملتا ہے | 12:55 |
اس کا مطلب یہ ہماری نئی ری ویژن ہے۔ | 12:58 |
،git reset hyphen hyphen hard لہذا، یادرکھیں، ایک بار ہم
کمانڈ کا استعمال کرتےہیں توہم نئی اسٹیج پر واپس نہیں جا سکتے۔ |
13:02 |
لہذا، ہمیں اس کمانڈ کے ساتھ بہت احتیات برتنی ہوگی۔ | 13:11 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 13:15 |
:ا سے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے سیکھا کہ کس طرح
گٹ رپاجٹری میں ایک سےزیادہ فائلوں کو شامل کریں |
13:18 |
گٹ رپاجٹری سے فائل کو ہٹانا۔ ہٹا ئےگئے فائل کو ری اسٹورکرنا | 13:27 |
فائل میں کی گئی تبدیلیوں کو ضائع کر نا اورپچھلے ری ویژن پر واپس جانا۔ | 13:32 |
-اسائنمنٹ کے طور پر
اپنی گٹ رپاجٹری پر جائےجوآپ نےپچھلے ٹیوٹوریل کے اسائنمنٹ میں بنا ئی۔ |
13:39 |
اپنے ٹیکسٹ فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں۔ | 13:46 |
کریں۔ Commit تبدیلیاں کو | 13:49 |
اپنے پرانے ری ویژن پھرسےجانے کی کوشش کریں۔ | 13:52 |
ایک بار پھراپنے ٹیکسٹ فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں اور تبدیلیوں کو ہٹانے کی کوشش کریں۔ | 13:55 |
پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ Spoken Tutorial | 14:02 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ | 14:11 |
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 14:18 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 14:22 |
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ | 14:29 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 14:34 |