Git/C2/Overview-and-Installation-of-Git/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 17:09, 23 August 2017 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
میں خوش آمدید۔ Overview and Installation of Git کے spoken tutorial | 00:01 |
: اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھے گے
کوانسٹال کرنا۔ Git آپریٹنگ سسٹم پر Windows اور Ubuntu Linux اور Version Control System Git |
00:06 |
کنکشن کی ضرورت ہوگی۔ Internet اس ٹیوٹوریل کے لئے، آپ کوکام کر نےوالے | 00:17 |
آپریٹنگ سسٹم ہونا چاہئے۔ Windows یا Ubuntu Linux آپ کے پاس | 00:22 |
اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنے کے لئے، آپ کو ذکر کيےگئے آپریٹنگ سسٹم سے واقف ہونا ضروری ہے۔ | 00:28 |
کیاہوتاہے۔ Version Control System یعنی VCS پہلے، ہم سیکھتے ہےکہ | 00:36 |
سسٹم کی طرح ہوتا ہے۔ backup ایک Version Control System | 00:39 |
یہ ڈوکیومنٹس،کمپیوٹر پروگرامز اور ویب سائٹس میں تبدیلیوں کا انتظام کرتاہے۔ | 00:44 |
وقت کے ساتھ آپ نے کیا کیایہ اس کی ہیسٹوریکل ریکارڈ فراہم کرتا ہے۔ | 00:51 |
سےبھی جانا جاتا ہے۔ Source Code Management (SCM) اور revision control, source control کو VCS | 00:55 |
ہے۔ Bazaar اور RCS, Subversion کی کچھ مثالیں VCS | 01:03 |
کے ساتھ شروع کرتے ہیں۔ Git آگے،ہم | 01:11 |
ہے۔ version control software گٹ ڈیسٹری بیوٹڈ | 01:13 |
ہے۔ open source software یہ ایک مفت اور | 01:16 |
یہ ایک فائل یا فائلس کی سیٹ میں کی گئی تبدیلیوں کا ٹریک رکھتا ہے۔ | 01:19 |
یہ ڈویلپرزکو مل کر کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ | 01:24 |
یہ پروجیکٹ کے ورژن کاانتظام کرتاہےاوران کو جمع کرتاہے۔ | 01:28 |
یہ پروجیکٹ کی پروگریس ہیسٹری کوٹریک کرنےمیں مددکرتاہے۔ | 01:32 |
: کی نمایاں خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں Git | 01:37 |
ہم واپس جاسکتے ہیں اور اپنے کام کے پچھلے ورژن کوحاصل کر سکتے ہیں۔ | 01:42 |
ہم تمام تبدیلیوں کی مکمل ہیسٹری دیکھ سکتے ہیں۔ | 01:47 |
کی طرف سے دیے گئے مشورے کا استعمال کرکےکنفلکٹ آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔ Git | 01:52 |
سے ری اسٹورکیاجاسکتاہے۔ client repositories اگرڈیٹا کھوجاتا ہے، تو یہ کسی بھی | 01:58 |
پروگرامرز، ویب ڈویلپرز، پروجیکٹ مینیجر، رائٹر اور دوسروں کے ذریعےاستعمال کیا جا سکتا ہے۔* Git | 02:05 |
کوئی بھی ورژن کو ٹریک کرنے کے لئے ٹیکسٹ فائل، شیٹس، ڈیزائن فائلس، ڈرائنگ وغیرہ کے ساتھ کام کرتاہو۔ | 02:14 |
ایک ایکٹی وٹی یا پروجیکٹ پر مل کر کام کرنے والے لوگ۔ | 02:22 |
کیسے کام کرتا ہے۔ Git اب، دیکھتےہیں | 02:28 |
رکھتاہے۔ snapshot گٹ اصل میں پورےپروجیکٹ کا | 02:31 |
اس لمحے کی تمام فائلس کی تصویر لینے جیساہے۔ Snapshot | 02:36 |
اگرکچھ فائلس میں کوئی تبدیلی نہیں ہے تو،گٹ انھیں دوبارہ جمع نہیں کرتا ہے۔ | 02:42 |
یہ انھیں پچھلے ورژن سے لنک کرتاہے۔ | 02:47 |
سے ری اسٹور کیا جاسکتاہے۔ snapshot ناکامی کی صورت میں، ڈیٹا | 02:50 |
اب میں اس سیریز میں پوشیدہ کچھ خصوصیات کی جھلکیاں دکھاتا ہوں۔ | 02:56 |
گٹ کے بنیادی کمانڈز | 03:01 |
گٹ کی چیکاآوٹ کمانڈز | 03:04 |
اور comparison اور Inspection گٹ کی | 03:06 |
گٹ میں ٹیگنگ | 03:09 |
: اس سیریز میں ہم ان کے بارے میں بھی سیکھیں گے
گٹ میں برانچیئنگ ، برانچیس کوڈلیٹ اور مرج کرنا اور اسٹاشیئنگ اورکلیئنگ |
03:11 |
پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ Git Ubuntu Linux کا استعمال کرکے Ubuntu Software Center | 03:22 |
دیکھیں۔ "Linux" tutorials کی مزید معلومات کے لئے، اس ویب سائٹ پر Ubuntu Software Center | 03:27 |
کی انسٹالئسن پہلے ہی کرلی ہے۔اب، اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ Git میں نے اپنے سسٹم پر | 03:35 |
دبائیں۔ Enter اور git space hyphen hyphen version : پرجائیں اور ٹائپ کریں terminal | 03:42 |
کے ورژن نمبرکو دیکھ سکتے ہیں۔ Git ہم دکھائےگیے | 03:50 |
کامیابی سےانسٹال ہوگیاہے۔ Git اس کا مطلب ہےکہ | 03:53 |
کوانسٹال کرناسیکھیں گے۔ Git پر Windows OS آگے،ہم | 03:57 |
پر جائیں۔ www.git-scm.com اپنا ویب براؤزر کھولیں اور | 04:01 |
لنک پر کلک کریں۔ Downloads بائیں جانب | 04:09 |
آئیکن پر کلک کریں۔ Windows ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Git پر Windows | 04:13 |
بٹن پر کلک کریں۔ Save File ڈائیلاگ باکس ظاہر ہوتا ہے۔ Save As | 04:17 |
فولڈر میں ڈاؤن لوڈ کیا جائے گا۔ Downloads ڈیفالٹ installer file | 04:22 |
فائل پر ڈبل کلک کریں۔ "exe" انسٹال کرنے کےلیے Git | 04:26 |
پر کلک کریں۔ Yes پر اور پھر Run ،ظاہر ہوئے ڈائیلاگ باکس میں | 04:30 |
پر کلک کریں۔ Next ،پر کلک کریں۔ "جنرل پبلک لائسنس" پيج میں Next ،اب | 04:35 |
پر کلک کریں۔ Next میں انسٹال ہوتا ہے۔ Git Program Files ،بطور ڈیفالٹ | 04:41 |
ہم انسٹال کرنے کےلیے اجزاء کو منتخب کر سکتے ہیں۔ | 04:46 |
چیک باکس پر کلک کریں۔ Additional icons | 04:49 |
پر کلک کریں۔ Next پر کلک کریں۔ پھرسے Next پھر | 04:52 |
کمانڈز کو رن کرنے کے لئے آپشن منتخب کر سکتے ہیں۔ Git یہاں، آپ | 04:57 |
پر کلک کروں گا۔ Next منتخب کروں گا اور Use Git Bash only میں | 05:00 |
پر کلک کرتاہوں۔ Next میں اس آپشن کو ڈيفالٹ رکھتاہو اور | 05:04 |
انسٹال ہو رہا ہے۔یہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتارکی بینا پر چند منٹ لے سکتا ہیں۔ Git | 05:09 |
بٹن پر کلک کریں۔ Finish انسٹالیشن مکمل کرنے کے لئے | 05:15 |
خود بخود کھلتا ہے۔ میں اسے بند کرتا ہوں۔ Git Release Notes ،اب | 05:19 |
دیکھ سکتےہيں۔ کھولنے کے لئے اس پر ڈبل کلک کریں۔ Git Bash آئیکن short-cut پربناہوا Desktop آپ،اپنے | 05:24 |
پر کلک کریں۔ Git Bash پر کلک کر سکتے ہیں اور پھر 'Start' menu >> All programs >> Git آپ ،ایک کےبعدایک | 05:32 |
کھلے گا۔ Git Bash اب | 05:41 |
کا انسٹال ورژن نمبر دکھاتا ہے۔ Git یہ | 05:44 |
کامیابی سے انسٹال ہوگیا ہے۔ Git لہذا، ہم جانتے ہیں کہ | 05:48 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 05:51 |
: اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے
کوانسٹال کرنا سیکھا ۔ Git آپریٹنگ سسٹم پر Windows اور Ubuntu Linux اور Version Control System Git |
05:55 |
پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ Spoken Tutorial | 06:10 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 06:18 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 06:29 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 06:41 |