Git/C2/Basic-commands-of-Git/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 12:26, 1 June 2017 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
میں خوش آمدید۔ Basic commands of GitکےSpoken tutorial | 00:01 |
کے بارے میں سیکھے گے۔commands کے کچھ بنیادیGit اور Git repositoryاس ٹیوٹوریل میں، ہم | 00:05 |
۔'gedit' Text EditorاورUbuntu Linux 14.04 Git 2.3.2. :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:13 |
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی | 00:23 |
کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminalاس ٹیوٹوریل کوسمجھنےکےلیے، آپ کو | 00:27 |
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ | 00:34 |
کیا ہے۔ Git repository اب ہم دیکھیں گےکی | 00:40 |
ایک فولڈر ہےجہاں ہمارے پروجیکٹ کے تمام ڈیٹا کو جمع کیا جائے گا۔ Git repository | 00:44 |
یہ لوکل مشین یا ایک ریموٹ مشین پر واقع کیا جا سکتاہے۔ | 00:50 |
کے درمیان یہ فرق ہے۔ Git repository عام فولڈر اور | 00:55 |
عام فولڈر صرف فائلوں اور ڈائریکٹریز پر مشتمل ہوتا ہے۔ | 01:00 |
فائلوں اور ڈائریکٹریز کے سیٹ کےساتھ ساتھ ان کی مکمل ہسٹری پرمشتمل ہوتا ہے۔ Git repository لیکن | 01:04 |
بنا نا سیکھےگے۔ Git repository اب، ہم اپنی لوکل مشین میں | 01:11 |
کیزدبا ئیں۔ Ctrl+Alt+T ٹرمینل کھولنے کے لئے | 01:17 |
بنا ؤں گا۔ directory کےلیے Git repository ڈائریکٹری میں Home میری مشین پر میں اپنی | 01:22 |
آپ اپنی مشین پر جہاں بھی چاہتے ہیں ڈائریکٹری بنا سکتے ہیں۔ | 01:28 |
ڈائریکٹری میں ہیں۔ Home ڈفالٹ طورپرہم اپنی | 01:33 |
دبائیں۔ Enter اور mkdir space mywebpage : ٹائپ کریں | 01:37 |
بنالی ہے۔ "mywebpage" ڈائریکٹری میں ایک ڈائریکٹری Home تو، اب ہم نے اپنی | 01:44 |
دبائیں۔ Enterاور cd space mywebpage :میں جانے کے لئے، ٹائپ کریںdirectory اس | 01:49 |
دبائیں۔ Enterاور git space init : بنانے کے لئے،ٹائپ کریں Git repository ڈائریکٹری کو "mywebpage" | 02:00 |
میسج دیکھ سکتے ہیں۔ “Initialized empty Git repository” آپ | 02:08 |
ہوا۔ initializedکامیابی سے Git یہ اشارہ کرتا ہےکہ | 02:13 |
ہمارے سسٹم میں بنائی گئی ہے۔ Git repository اوریہ وہ پاتھ ہےجہاں | 02:17 |
فولڈر کے اندر بنے گا۔ dot git, mywebpage کے بعد ایک چھپاہوا فولڈر initialization | 02:24 |
دبائيں۔ Enter اور ls space hyphen a : چھپےہوئے فولڈرکودیکھنےکےلئے،ٹائپ کریں | 02:32 |
ڈلیٹ ہوجائےگی۔ repository فولڈر کوڈلیٹ کرنےسےپوری dot git فولڈردیکھاتاہے۔اس dot git یہ | 02:39 |
فولڈر کے ساتھ احتیات برتنی ہوگی۔ dot git لھذا، آپ کو اس | 02:47 |
میں اپنی آئی ڈینٹیٹی متعین کرنی ہوگی۔ Git اب، ہميں | 02:51 |
: ای میل ایڈریس متعین کرنے کے لئے،ٹائپ کریں
دبائيں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space user dot email space priya[dot]spoken@gmail.com |
02:55 |
استعمال کیا ہے۔ priya[dot]spoken[at]gmail[dot]com یہاں، میں نے | 03:12 |
آپ اپنی صحیح ای میل ایڈریس استعمال کر سکتے ہیں۔ | 03:18 |
: متعین کرنے کے لئے،ٹائپ کریں username
دبائيں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space user dot name space Priya |
03:21 |
کے طور پراستعمال کیا ہے۔آپ"پریا" کی بجائے اپنے نام کااستعمال کرئیں۔ username "میں نے"پریا | 03:36 |
پر کام کر نےوالےشخص کی آئی ڈینٹیٹی ہیں۔ Git نام اور ای میل ایڈریس جوہم نےمتعین کیا ہےوہ | 03:43 |
کوکنفگرکروں گا۔ gedit text editor میسج دینےکےلیے میں commit ،آگے | 03:51 |
: ٹائپ کریں
دبائیں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space core dot editor space gedit |
03:57 |
پرکنفگرہوگیا ہے۔ gedit, Git اب | 04:09 |
آپشنل ہے۔ flag یہاں،گلوبل | 04:14 |
فلیگ کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ہمارے سلائیڈوں پر واپس جائیں گے۔ global ہم | 04:17 |
ایک سے زیادہ رپاجٹری ایک ہی مشین میں بنائی جا سکتی ہیں ۔ | 04:22 |
کا استعمال کرتے ہیں،تو اس سیٹئنگ کو مشین میں تمام رپاجٹری پر لاگو کیا جائے گا۔ hyphen hyphen global flag اگرآپ | 04:26 |
بنایں گےتو،اس سیٹئنگ کوپہلے سےہی لاگو کیا جائے گا۔ Git repository لھذا، آپ جب بھی نئی | 04:34 |
کا استعمال نہ کریں۔ hyphen hyphen global flagاگرآپ صرف ایک مخصوص رپاجٹری کےلیےآئی ڈینٹیٹی چاہتے ہیں، تو پھر | 04:42 |
پر واپس جائیں۔ terminal | 04:49 |
اب، ہم آئی ڈینٹیٹی کی کنفگریشن تفصیلات کوچیک کریں گےجو ہم نے پہلے متعین کی تھی۔ | 04:51 |
دبائیں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen list : ٹائپ کریں | 04:57 |
دیکھ سکتے ہیں۔ username اور editor name, email address اب، آپ | 05:04 |
فائلوں کا استعمال کروں گا۔ 'html' میں مظاہرے کے لئے | 05:10 |
آپ اپنی پسند کی کسی بھی قسم کی فائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پرٹیکسٹ فائل یاڈوک فائل۔ | 05:14 |
کلیئرکرتاہوں۔ prompt پر واپس جائیں۔ میں terminal | 05:22 |
gedit space mypage.html space ampersand: اب،ٹائپ کریں | 05:26 |
کی بجائے اس فائل کا نام دے۔ "mypage.html" اگرآپ دوسری فائل کا استعمال کر رہے ہیں تو | 05:34 |
دبائیں۔ Enter ہم پرومپٹ کو خالی کرنے کیلئے '& ' (ایمپرسینڈ) استعمال کرتے ہیں۔اب | 05:41 |
کروں گا،جومیں نےپہلےہی سیوکیاتھا۔ paste اور copy سے کچھ کوڈ،اس فائل میں Writer document میں اپنے | 05:47 |
اسی طرح، اپنی فائل میں کچھ چیزوں کا اضافہ کریں۔ | 05:54 |
کروں گا۔ save اب، میں اپنی فائل کو | 05:58 |
فائل ہے۔ html تو، میرےپاس اس میں کچھ کوڈ کے ساتھ ایک | 06:00 |
استعمال کیا ہے، آپ کو اپنی فائل کے نام کے ساتھ اسے تبدیل کرناہوگا۔ mypage.html نوٹ: جہاں بھی میں نے | 06:05 |
فائل کی پیروی کرنے کوکہیں گے۔ "mypage.html" کو Git آگے، ہم | 06:13 |
دبائیں۔ Enter اور git space add space mypage.html:ٹرمینل پر واپس جائیں اورٹائپ کریں | 06:18 |
دبائیں۔ Enter اور git space status: کی موجودہ حیثیت چیک کریں گے۔. لھذا، ٹائپ کريں Git اب، ہم | 06:27 |
دیکھ سکتے ہیں۔ “new file: mypage.html” آپ
اس فائل میں کی گئی تبدیلیوں کی پیروی شروع کر دی ہے۔ "mypage.html" نے Git اس کا مطلب ہے |
06:36 |
کہتے ہیں۔ tracking اسے | 06:48 |
پر واپس جاتےہیں۔ mypage.html اب اپنی فائل | 06:51 |
اور اس فائل میں کوڈ کی چند مزید لائنوں کوشامل کرتےہیں۔ | 06:55 |
فائل سے کاپی پیسٹ کروں گا۔ Writer پہلے کی طرح، میں اپنے | 06:58 |
اور بند کریں۔ Save فائل کو | 07:06 |
: کی موجودہ حیثیت چیک کرنے کے لئے، ٹائپ کریں Git, پھر ٹرمینل پر واپس جائیں۔ پہلے کی طرح
دبائیں۔ Enter اور git space status |
07:10 |
۔“modified: mypage.html” اور “Changes not staged for commit:” :یہ دیکھاتاہے | 07:21 |
میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ staging area اس کا مطلب ہےجو تبدیلیاں ہم نےکی، وہ | 07:28 |
پر واپس جاتے ہیں۔ slides کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ہم اپنی Staging area اب | 07:34 |
ایک فائل ہےجوان تبدیلیوں کی معلومات کو جمع کرتا ہےجسے کمٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ Staging area | 07:39 |
میں شامل کرنا چاہئے۔ staging area فائل کی چیزوں کو ان کےکمٹ ہونےسے پہلے | 07:46 |
کے بارے میں مزید بات چیت آگےآنےوالی ٹیوٹوریل میں کریں گے۔ commitہم | 07:51 |
کااستعمال ہواہے۔ index کی بجائے ٹرم staging area ورژن میں Git پرانے | 07:56 |
میں فائل کی نئی تبدیلیوں کوکیسے شامل کرتےہیں ۔ staging area اب، ہم دیکھتے ہےکہ | 08:01 |
کلیئرکرتاہوں۔ promptپر واپس جائیں۔ میں terminal | 08:07 |
دبائیں۔ Enter اور git space add space mypage dot html : ٹائپ کریں | 08:11 |
دبائیں۔ Enter اور git space status : چیک کرنےکےلیےٹائپ کریں Git status | 08:19 |
“Changes to be committed:” : اب آپ میسج دیکھ سکتے ہیں | 08:26 |
فائل میں شامل ہوگیاہےاورکمٹ ہونے کے لیے تیار ہے۔ staging areaاس کا مطلب ہے کہ | 08:30 |
کرتےہیں۔ freeze اب، اس پوئنٹ پر ہم اپنے کوڈ کو | 08:37 |
کہلاتا ہیں۔ commit کرتے ہیں۔یہ save میں repository جب ہم اپنے کام میں کسی خاص مرحلے میں پہنچتےہیں ،تو ہم انھیں | 08:40 |
کی معلومات کے ساتھ سیوہوتاہے۔ commit message اور commit, username, email-id, date, time ہر | 08:49 |
: کیسےکرتےہیں۔ ٹرمینل پر واپس جائیں اورٹائپ کریں commit اب، ہم دیکھتے ہےکہ
دبائیں۔ Enter اور git space commit |
08:57 |
خود بخود کھلتا ہے۔ gedit text editor حاصل کرنے کےلیے commit message | 09:07 |
۔“Initial commit” : کی طرح ٹائپ کروں گا commit message پہلی لائن میں، میں | 09:13 |
میسج جوآپ چاہتے ہے ٹائپ کر سکتے ہیں۔ informative آپ کوئی بھی | 09:18 |
سےشروع ہونےوالی کچھ لائنیں دیکھ سکتے ہیں۔آپ انھیں ایسےہی چھوڑسکتےہیں یاانھیں ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ hash یہاں، آپ | 09:22 |
لکھیں۔ commit message لائن سے پہلے یا بعد میں hash | 09:30 |
کے ساتھ، ہم معلوم کرسکتےہےکہ اس اسٹیج تک ہم نےکیا کیا۔ commit message مستقبل میں، اس | 09:35 |
اور بند کرتا ہوں۔ save میں ایڈیٹر کو | 09:41 |
: آپ اس طرح، کچھ تفصیلات دیکھ سکتےہیں
کیے اورفائل کانام۔ insertions ہم نے کتنی فائلوں کوتبدیل کیا ۔ ہم نےکتنے commit message |
09:44 |
تفصیلات دیکھتےہیں۔ commit کمانڈ کا استعمال کرکے ہم git log, اب | 09:56 |
دبائیں۔ Enter اور git space log : ٹائپ کريں | 10:00 |
ہے۔ commit ہمارےرپاجٹری صرف ایک | 10:06 |
کہتےہیں۔ SHA-1 hash یا commit hash دیکھاتاہےجسے unique ID یہ ایک | 10:09 |
کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اپنی سلائیڈوں پر واپس جاتےہیں۔ SHA-1 hash | 10:16 |
ہے۔ unique id کی ایک SHA-1 hash 40 alpha-numeric characters | 10:20 |
سےاس کے ڈیٹا بیس میں تمام معلومات کوجمع کرتاہے۔ hash value گٹ | 10:25 |
سے پہچانے جاتے ہیں۔ Git commits SHA-1 hash | 10:31 |
کی اہمیت کو آپ مستقبل کے ٹیوٹوریل میں سمجھے گے۔ SHA-1 hash | 10:35 |
اب اپنے ٹرمینل پر واپس آتےہیں۔ | 10:41 |
کی تفصیلات کودیکھاتاہے commit یہ
جوہم نے پہلےدیا۔ commit message اور author name, email address, date, time جیسے |
10:43 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 10:56 |
: اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے
کےبارے میں سیکھا ۔ log اور git init, status, commit کے کچھ کو بنیادی کمانڈزجیسے Git اور Git repository |
11:00 |
کی طرح بنایں۔ repository کو directory اپنی مشین میں -assignment ایک | 11:14 |
ایک ٹیکسٹ فائل بنائیں اور اس میں کچھ چیزوں کو شامل کریں۔ | 11:20 |
میں فائل کو شامل کریں۔ staging area کے Git repository | 11:25 |
کريں اور Commit میں فائل کو repository اپنی | 11:29 |
تفصیلات دیکھے۔ commit کمانڈ کا استعمال کرکے git log | 11:32 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھے۔ | 11:35 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 11:43 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 11:55 |
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ | 12:02 |
آئی آئی ٹی ممبئی سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ | 12:08 |