Git/C2/Basic-commands-of-Git/Urdu

From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 11:46, 22 May 2017 by Shaikh tausif (Talk | contribs)

(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search
Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Basic commands of GitکےSpoken tutorial 00:01
کے بارے میں سیکھے گے۔command کے کچھ بنیادیGit اور Git repositoryاس ٹیوٹوریل میں، ہم 00:05
۔'gedit' Text EditorاورUbuntu Linux 14.04 Git 2.3.2. :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:13
کا استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی 00:23
چلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux commands پر Terminalاس ٹیوٹوریل کوسمجھنےکےلیے، آپ کو 00:27
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ 00:34
کیا ہے۔ Git repository اب ہم دیکھیں گےکی 00:40
ایک فولڈر ہےجہاں ہمارے پروجیکٹ کے تمام ڈیٹا کو جمع کیا جائے گا۔ Git repository 00:44
مشین پر یا ایک ریموٹ مشین پر واقع کیا جا سکتاہے۔ local یہ 00:50
کے درمیان یہ فرق ہے۔ Git repository معمولی فولڈر اور 00:55
معمول فولڈر صرف فائلوں اور ڈائریکٹریز پر مشتمل ہے۔ 01:00
پر مشتمل ہے۔ history فائلوں اور ڈائریکٹریز کے سیٹ کےساتھ ساتھ ان کی مکمل Git repository لیکن 01:04
بنا نا سیکھےگے۔ Git repository مشین میں local اب، ہم اپنی 01:11
دبا ئیں۔ Ctrl+Alt+T ٹرمینل کھولنے کے لئے 01:17
بنا نےکےليےکرؤں گا۔ directory کے Git repository ڈائریکٹری کااستعمال Home میری مشین پر میں اپنے 01:22
آپ اپنی مشین پر جہاں بھی چاہتے ہیں ڈائریکٹری بنا سکتے ہیں۔ 01:28
ڈائریکٹری میں ہیں۔ Home ہم پہلےسےہی اپنے 01:33
دبائیں۔ Enter اور mkdir space mywebpage : ٹائپ کریں 01:37
بنالیاہے۔ "mywebpage" ڈائریکٹری میں ایک ڈائریکٹری Home تو، اب ہم نے اپنے 01:44
دبائیں۔ Enterاور cd space mywebpage :میں جانے کے لئے، ٹائپ کریںdirectory اس 01:49
دبائیں۔ Enterاور git space init : بنانے کے لئے،ٹائپ کریں Git repository ڈائریکٹری کو "mywebpage" 02:00
دیکھ سکتے ہیں۔ “Initialized empty Git repository” message آپ 02:08
ہوا۔ initializedکامیابی سے Git یہ اشارہ کرتا ہےکہ 02:13
میں بنایاگیاہے۔ system ہمارے Git repository ہےجہاں path اوریہ وہ 02:17
فولڈر کے اندر بنے گا۔ mywebpage, dot git کے بعد ایک خفیہ فولڈر initialization 02:24
دبائيں۔ Enter اور ls space hyphen a : خفیہ فولڈرکودیکھنےکےلئے،ٹائپ کریں 02:32
ہوجائےگی۔ repository, delete کرنےسےپوریdelete فولڈرکو dot git فولڈردیکھاتاہے۔اس dot git یہ 02:39
فولڈر کے ساتھ بہت ہوشیار رہناہوگا۔ dot git لہذا، آپ کو اس 02:47
سیٹ کرنی ہوگی۔ identity میں اپنی Git اب، ہميں 02:51
 : ای میل ایڈریس سیٹ کرنے کے لئے،ٹائپ کریں

دبائيں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space user dot email space priya[dot]spoken@gmail.com

02:55
استعمال کیا ہے۔ priya[dot]spoken[at]gmail[dot]com یہاں، میں نے 03:12
ای میل ایڈریس استعمال کر سکتے ہیں۔ valid آپ اپنا 03:18
: سیٹ کرنے کے لئے،ٹائپ کریں username

دبائيں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space user dot name space Priya

03:21
کے طور پراستعمال کیا ہے۔آپ"پریا" کی بجائے اپنے نام کااستعمال کرئیں۔ username "میں نے"پریا 03:36
ہیں۔ identities پر کام کر نےوالےشخص کی Git نام اور ای میل ایڈریس جوہم نےسیٹ کیا ہےوہ 03:43
کروں گا۔ configure کو gedit text editor دینےکےلیے commit message آگے،میں 03:51
git space config space hyphen hyphen global space core dot editor space gedit : ٹائپ کریں

دبائیں۔ Enter اور

03:57
ہوگیا ہے۔ configuredپر gedit, Git اب 04:09
اختیاری ہے۔ 'global' flag، یہاں 04:14
کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ہمارے سلائیڈوں پر واپس جائیں گے۔ global flag ہم 04:17
ایک ہی مشین میں بنایاجا سکتا ہے۔ repositories ایک سے زیادہ 04:22
پر لاگو کیا جائے گا۔ repositories کو مشین میں تمام setting کا استعمال کرتے ہیں،تو اس hyphen hyphen global flag اگرآپ 04:26
کوپہلے سےہی لاگو کیا جائے گا۔ setting بنایں گےتو،اس Git repository لہذا، آپ جب بھی نیا 04:34
کا استعمال نہ کریں۔ hyphen hyphen global flag چاہتے ہیں، تو پھر identity کےلیے repository اگرآپ صرف ایک مخصوص 04:42
پر واپس جائیں۔ terminal 04:49
کوچیک کریں گےجو ہم نے پہلے سیٹ کیا تھا۔ configuration details کی identity اب، ہم 04:51
دبائیں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen list : ٹائپ کریں 04:57
دیکھ سکتے ہیں۔ username اور editor name, email address اب، آپ 05:04
فائلوں کا استعمال کروں گا۔ 'html' میں مظاہرے کے لئے 05:10
فائل۔ doc فائل یا text آپ اپنی پسند کی کسی بھی قسم کی فائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر 05:14
کرتاہوں۔ prompt, clear پر واپس جائیں۔ میں terminal 05:22
gedit space mypage.html space ampersand: اب،ٹائپ کریں 05:26
کی بجائے اس فائل کا نام دے۔ "mypage.html" اگرآپ دوسری فائل کا استعمال کر رہے ہیں تو 05:34
دبائیں۔ Enter کو خالی کرنے کیلئے '& ' (ایمپرسینڈ) استعمال کرتے ہیں۔اب prompt ہم 05:41
کیاتھا۔ save کروں گا،جومیں نےپہلےہی paste اور copy سے کچھ کوڈ،اس فائل میں Writer document میں اپنے 05:47
اسی طرح، اپنی فائل میں کچھ چیزوں کا اضافہ کریں۔ 05:54
کروں گا۔ save اب، میں نے اپنی فائل کو 05:58
فائل ہے۔ html تو، میرےپاس اس میں کچھ کوڈ کے ساتھ ایک 06:00
استعمال کیا ہے، آپ کو اپنی فائل کے نام کے ساتھ اسے تبدیل کرناہوگا۔ mypage.html نوٹ: جہاں بھی میں نے 06:05
فائل کی پیروی کرنے کوکہیں گے۔ "mypage.html" کو Git آگے، ہم 06:13
دبائیں۔ Enter اور git space add space mypage.html:ٹرمینل پر واپس جائیں اورٹائپ کریں 06:18
دبائیں۔ Enter اور git space status: کی موجودہ حیثیت چیک کریں گے۔. لہذا، ٹائپ کريں Git اب، ہم 06:27
دیکھ سکتے ہیں۔ “new file: mypage.html” آپ

اس فائل میں کی گئی تبدیلیوں کی پیروی شروع کر دی ہے۔ "mypage.html" نے Git اس کا مطلب ہے

06:36
کہتے ہیں۔ tracking اسے 06:48
پر واپس جاتےہیں۔ mypage.html اب اپنے فائل 06:51
اور اس فائل میں کوڈ کی چند مزید لائنوں کوشامل کرتےہیں۔ 06:55
فائل سے کاپی پیسٹ کروں گا۔ Writer پہلے کی طرح، میں اپنے 06:58
اور بند کریں۔ Save فائل کو 07:06
دبائیں۔ Enter اور git space status : کی موجودہ حیثیت چیک کرنے کے لئے، ٹائپ کریں Git, پھر ٹرمینل پر واپس جائیں۔ پہلے کی طرح 07:10
۔“modified: mypage.html” اور “Changes not staged for commit:” :یہ دیکھاتاہے 07:21
میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ staging area اس کا مطلب ہےجو تبدیلیاں ہم نےکی، وہ 07:28
پر واپس جاتے ہیں۔ slides کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ہم اپنی Staging area اب 07:34
کرنے کی ضرورت ہے۔ commit ایک فائل ہےجوان تبدیلیوں کی معلومات کو جمع کرتا ہےجسے Staging area 07:39
میں شامل کرنا چاہئے۔ staging area ہونےسے پہلے commit فائل کی چیزوں کو ان کے 07:46
کے بارے میں مزید بات چیت آگےآنےوالی ٹیوٹوریل میں کریں گے۔ commitہم 07:51
کااستعمال ہواہے۔ term index کی بجائے staging area میں Git versions پرانے 07:56
میں فائل کی نئی تبدیلیوں کوکیسے شامل کرتےہیں ۔ staging area اب، ہم دیکھتے ہےکہ 08:01
کرتاہوں۔ prompt, clear پر واپس جائیں۔ میں terminal 08:07
دبائیں۔ Enter اور git space add space mypage dot html : ٹائپ کریں 08:11
دبائیں۔ Enter اور git space status : چیک کرنےکےلیےٹائپ کریں Git status 08:19
“Changes to be committed:” : دیکھ سکتے ہیں message اب آپ 08:26
ہونے کے لیے تیار ہے۔ commit کہ فائل میں شامل ہوگیاہےاور staging areaاس کا مطلب ہے 08:30
کرتےہیں۔ freeze پر ہم اپنے کوڈ کو point اب، اس 08:37
کہلاتا ہیں۔ commit کرتے ہیں۔یہ save میں repository جب ہم اپنے کام میں کسی خاص مرحلے میں پہنچتےہیں ،تو ہم انھیں 08:40
ہوتا ہے۔ saved کی معلومات کے ساتھ commit message اور commit, username, email-id, date, time ہر 08:49
دبائیں۔ Enter اور git space commit : کیسےکرتےہیں۔ ٹرمینل پر واپس جائیں اورٹائپ کریں commit اب، ہم دیکھتے ہےکہ 08:57
خود بخود کھلتا ہے۔ gedit text editor حاصل کرنے کےلیے commit message 09:07
۔“Initial commit” : کی طرح ٹائپ کروں گا commit message پہلی لائن میں، میں 09:13
جوآپ چاہتے ہے ٹائپ کر سکتے ہیں۔ informative message آپ کوئی بھی 09:18
کر سکتے ہیں۔ delete سےشروع ہونےوالی کچھ لائنیں دیکھ سکتے ہیں۔آپ انھیں ایسےہی چھوڑسکتےہیں یاانھیں hash یہاں، آپ 09:22
لکھیں۔ commit message لائن سے پہلے یا بعد میں hash 09:30
تک ہم نےکیا کیا۔ stage کے ساتھ، ہم معلوم کرسکتےہےکہ اس commit message مستقبل میں، اس 09:35
اور بند کرتا ہوں۔ save میں ایڈیٹر کو 09:41
 : دیکھ سکتےہیں details آپ اس طرح، کچھ

کیے اورفائل کانام۔ insertions ہم نے کتنی فائلوں کوتبدیل کیا ۔ ہم نےکتنے commit message

09:44
دیکھتےہیں۔ commit details کمانڈ کا استعمال کرکے ہم git log, اب 09:56
دبائیں۔ Enter اور git space log : ٹائپ کريں 10:00
ہے۔ commit صرف ایک repository ہمارے 10:06
کہتےہیں۔ SHA-1 hash یا commit hash دیکھاتاہےجسے unique ID یہ ایک 10:09
کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اپنی سلائیڈوں پر واپس جاتےہیں۔ SHA-1 hash 10:16
ہے۔ unique id کی ایک SHA-1 hash 40 alpha-numeric characters 10:20
سےاس کے ڈیٹا بیس میں تمام معلومات کوجمع کرتاہے۔ Git hash value 10:25
سے پہچانے جاتے ہیں۔ Git commits SHA-1 hash 10:31
کی اہمیت کو آپ مستقبل کے ٹیوٹوریل میں سمجھے گے۔ SHA-1 hash 10:35
اب اپنے ٹرمینل پر واپس آتےہیں۔ 10:41
کودیکھاتاہے details کی commit یہ

جوہم نے پہلےدیا۔ commit message اور author name, email address, date, time جیسے

10:43
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 10:56
 : اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے

کےبارے میں سیکھا ۔ log اور git init, status, commit کے کچھ کو بنیادی کمانڈزجیسے Git اور Git repository

11:00
کی طرح بنایں۔ repository کو directory اپنی مشین میں -assignment ایک 11:14
ایک ٹیکسٹ فائل بنائیں اور اس میں کچھ چیزوں کو شامل کریں۔ 11:20
میں فائل کو شامل کریں۔ staging area کے Git repository 11:25
کريں اور Commit میں فائل کو repository اپنی 11:29
دیکھے۔ commit details کمانڈ کا استعمال کرکے git log 11:32
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھے۔ 11:35
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتے ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 11:43
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 11:55
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ 12:02
آئی آئی ٹی ممبئی سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ 12:08

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif