OpenModelica/C2/OpenModelica-Connectors/Urdu

From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 15:58, 12 December 2018 by Shaikh tausif (Talk | contribs)

(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search
Narration
Time
کے اس اسپوکن ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔ OpenModelica Connectors 00:01
سمیولیٹ کرناسیکھیں گے ۔' model بنانااور model ،کنیکٹ کرنا classes کھولنا،مختلف class بنانا،موجودہ class اس ٹیوٹوریل میں، ہم:نئی 00:06
Ubuntu Linux OS 14.04 اور OpenModelica version 1.11.0 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:22
کےجیسےہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X -لیکن، اس ٹیوٹوریل میں نمائش کے لیے دوسرے او ایس جیسے کی 00:34
کےبارےمیں پتہ ہونا چاہئے۔پچھلی لازمی ٹیوٹوریل ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ OMEdit اس ٹیوٹوریل کو مشق کرنے کے لئے، آپ کو 00:47
فائل ہماری سائٹ پرکوڈ فائل کی طرح موجودہے۔ RLC_Circuit ٹیوٹوریل میں استعمال کی ہوئی 00:57
لنک سے فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں۔ Code Files 01:04
ونڈو کھولا ہے۔ OMEdit میں نے پہلےسے ہی 01:09
کیسےبنانا ہے۔ model اب ہم چرچہ کریں گے کہ نیا 01:13
منتخب کریں۔ New Modelica Class مینو پر جائیں اور File بنائیں گے۔تو class پہلے ہم نئی 01:18
ونڈو ظاہر ہوتی ہے۔' Create New Modelica Class 01:27
کا نام درج کریں جسے ہم بنانا چاہتے ہیں۔ class ،فیلڈمیں Name 01:31
نام کے طور پر درج کروں گا۔ Sample میں 01:37
منتخب کروں گا۔ Class کا ٹائپ منتخب کریں جسے آپ بنانا چاہتے ہیں۔میں class ،فیلڈمیں Specialization 01:41
پرکلک کریں۔ OK پھر 01:50
بنےگا۔ class دیئے گئے نام کے ساتھ نیا 01:53
کے بارے میں مزید جانیں گے۔ classes آگےآنے والےٹیوٹوریل میں ہم 01:57
اب ہم اس کلاس کو سیوکرئیں گے۔ 02:02
پر کلک کریں۔ Save پر رائٹ کلک کریں اور Sample class ،اس کےلیے 02:05
اس فائل کو سیوکرنے کیلئے مناسب مقام منتخب کریں۔ 02:11
منتخب کریں۔ Unload پر رائٹ کلک کریں اور Sample فائل بندکریں۔ Sample اب 02:15
پر کلک کریں۔ Yes ظاہرہوئےکنفارمیشن ڈائیلاگ باکس میں 02:22
کوکیسےکھولیں۔ class اب ہم سیکھیں گے کہ موجودہ 02:27
پر کلک کریں۔ Open Model/Library File مینو پر جائیں۔پھر File ،کھولنے کے لئے class 02:32
پسندیدہ فائل منتخب کریں جو آپ کھولنا چاہتے ہیں۔ 02:40
سےڈاؤن لوڈ کیاگیاتھا۔ Code files فائل منتخب کروں گاجوپہلے RLC_Circuit.mo میں 02:44
بٹن پر کلک کریں۔ Open 02:52
کے بارے میں سیکھیں گے۔ Connectors اب ہم 02:55
کے ساتھ معلومات بدلنے کا طریقہ ہے۔ model سےدوسرے model ایک Connector 02:59
 :کا استعمال Connectors 03:07
کا استعمال:کنکشن، کمیونکیشن، کمپونینٹ اور باہر ی دنیا کے درمیان کپلنگ کےلیےکیاجاتاہے۔ Connectors 03:09
کنیکٹ کرنا سیکھیں گے۔ classes آگے،ہم 03:17
فائل استعمال کروں گا جسے ہم نے پہلے کھولا تھا۔ RLC_Circuit اس کے لئے، میں 03:20
شامل ہیں۔ classes ہے جس میں مختلف Modelica package ایک RLC_Circuit 03:28
کو توسیع کریں۔ package اب 03:34
دیکھ سکتے ہیں Inductor اور Ground, VoltageSource , Resistor , Capacitor جیسےکی classes یہاں ہم مختلف 03:37
بھی connector نامی Pin اور 03:49
کے بارے میں مزید جانیں گے۔ connectors اور classes ہم اس سیریز میں آگےآنے والی ٹیوٹوریل میں 03:53
بھی شامل ہے۔ circuit class میں package اس 04:00
پر جائیں۔ Text view فائل پر ڈبل کلک کریں اور circuit 04:05
میں کوئی بھی کوڈ نہیں ہے۔ class یہاں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ 04:11
پر جائیں۔ Diagram View اب 04:17
کوگرڈ حصے میں رکھیں۔ پھر ہم انھیں کنیکٹ کریں گے۔ blocks/components تمام 04:20
پر کلک کریں اور اسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں۔ Resistor 04:29
۔Enter Component Name ،ہمیں میسیج ملتا ہے 04:35
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور R فیلڈمیں،کومپونینٹ کا نام Name 04:38
کے آگے رکھیں۔ Resistor پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں اور اسے Inductor 04:47
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور L کومپونینٹ کا نام 04:56
کے آگے رکھیں۔ Inductor پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں اور اسے Capacitor 05:02
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور C کومپونینٹ کا نام 05:10
پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں ۔ VoltageSource ،پھر 05:15
کے اوپر رکھیں جو سیریز میں رکھیں گئے ہے۔ C اور R, L اسے 05:22
درج کریں ۔ ACVoltage کومپونینٹ کا نام 05:28
یادرکھیں ، براہ کرم کومپونینٹ نام فیلڈ میں کوئی اسپیس نہ رکھیں ۔ 05:32
پر کلک کریں۔ OK یہ سمیولیشن کے وقت ٹرانسلیشن ایرر دے گا۔ اب 05:38
پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں ۔ Ground ،پھر 05:45
کے نیچے رکھیں ۔ C اور R, L اسے سیریزمیں 05:52
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور G کومپونینٹ کا نام 05:57
کے تمام ضروری کومپونینٹ ہیں۔ RLC Circuit اب سیریز میں ہمارے پاس 06:02
کوکنیکٹ کریں۔ components اب ان 06:09
ماؤس کو کومپونینٹ کے بائیں حصے پر رکھیں۔ 06:12
ظاہر ہوتا ہے۔ RLC underscore Circuit dot pin p پاپ اپ 06:16
کی نمائندگی کرتا ہے۔ positive pin 06:22
پاپ اپ دکھاتا ہے۔ RLC underscore Circuit dot pin n اسی طرح،کومپونینٹ کادائیں حصہ 06:25
کی نمائندگی کرتا ہے۔ negative pin 06:34
پر رکھیں۔ negative pin کے Resistor کرسرکو 06:37
رکھا جاتا ہے۔ n pin ہم ' + ' نشان دیکھ سکتے ہیں جب کرسر 06:42
پرکلک کریں۔ pin 06:48
پر ڈریگ کریں۔ p pin کے Inductor اسےہولڈکریں اور 06:49
پرکلک کریں اورپھر کرسر چھوڑ دیں۔ Inductor's p pin 06:54
کے ساتھ کنیکٹ کریں گے۔ p pin کے Capacitor کو n pin کے Inductor پھر،ہم 07:01
پرکلک کریں۔ n pin کے Inductor 07:08
پر ڈریگ کریں۔ p pin کے Capacitor اسےہولڈکریں اور 07:11
پرکلک کریں۔ p pin کے Inductor 07:15
کنیکٹ کیا ہے۔ Capacitor اور Resistor, Inductor اب ہم نے سیریزمیں 07:20
فراہم کرنا ہے۔ VoltageSource اگلا اسٹیپ 07:28
پرکلک کریں۔ p pin کے Resistor 07:32
پر ڈریگ کریں۔ p pin کے VoltageSource اسےہولڈکریں اور 07:36
کے ساتھ کنیکٹ کریں گے۔ n pin کے VoltageSource کو n pin کے Capacitor اسی طرح،ہم 07:42
پرکلک کریں۔ n pin کے Capacitor 07:50
پر ڈریگ کریں۔ n pin کے VoltageSource اسےہولڈکریں اور 07:53
پرکلک کریں کرسر چھوڑ دیں۔ n pin 07:58
کرنا ہے۔ Ground اگلا اسٹیپ سرکٹ 08:03
پرکلک کریں۔ n pin کے VoltageSource 08:07
پر ڈریگ کریں۔ Ground اسےہولڈکریں اور 08:11
ہے۔ p pin ملا ہے جو pin کوصرف ایک Ground دھیان دیں 08:14
اس پرکلک کریں اورکرسر چھوڑ دیں۔اب سرکٹ پورا ہو گیا ہے۔ 08:20
ٹیوٹوریل کو روک دیں اور چیک کریں کہ آپ کا سرکٹ اس طرح دیکھ رہا ہے۔ 08:25
دبائیں۔ CTRL S سیوکرنے کیلئے class 08:33
کی درستی کو چیک کریں گے۔ class اب ہم 08:37
بٹن پر کلک کریں۔ Check All Models 08:41
پردھیان دیں۔ Messages Browser 08:45
یہ ایکوشن کی تعداد اور وریئال کی تعداد کو دکھاتا ہے۔ 08:49
اگر دونوں برابر ہے تو ماڈل سمیولیٹ ہونے کے لئے تیار ہو جائے گا۔ 08:53
بٹن پر کلک کریں۔ نئی ونڈو ظاہر ہوگی۔ Simulate 08:58
یہ آؤٹ پوٹ ونڈو کامیاب میسیج دکھاتا ہے۔ 09:03
پر کلک کریں۔ Ir کے درمیان پلاٹ حاصل کرنے کے لئے time اور Ir کوتوسیع کریں اور R 09:09
کے بارے میں سیکھیں گے۔ Variables اور Equations آگےآنے والے ٹیوٹوریل میں ہم 09:18
یہ سب اس ٹیوٹوریل کے لئے ہے۔ خلاصہ کریں۔ 09:24
سمیولیٹ کرناسیکھا ۔' model بنانااور model ،کنیکٹ کرنا classes کھولنا،مختلف class بنانا،موجودہ class اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے،نئی 09:28
کنکشن میں ہوں۔ Capacitor parallel اور Resistor, Inductor :بنائیں جہاں RLC Circuit -اسائنمنٹ کےطورپر 09:43
کا استعمال کریں۔ connector اور classes میں موجود RLC_Circuit package 09:53
یہ سرکٹ کا ڈایاگرام ہے جسے بنانے کی ضرورت ہے۔ 10:01
پروجیکٹ کو خلاصہ کرتا ہے۔ Spoken Tutorial یہ http://spoken-tutorial.org/ نیچےکےلنک پر موجود ویڈیوکو دیکھیں۔ 10:06
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم: اسپوکن ٹیوٹوریل کےتحت ورکشاپس منعقدکرتی ہے،آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ہمیں لکھیں۔ 10:15
برائے کرم اس فورم میں ٹائم کےساتھ اپنے سوالات پوسٹ کریں۔ 10:31
ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پرجائیں۔ FOSSEE 10:34
پرمنتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ OpenModelica ٹیم کمرشل سمیولیٹر لیب کو FOSSEE

ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔

10:49
ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD پروجیکٹ کو FOSSEE اور Spoken Tutorial 11:06
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 11:15

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif