OpenModelica/C2/Developing-an-equation-based-model/Urdu

From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:21, 25 February 2019 by Shaikh tausif (Talk | contribs)

(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search
Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Developing an equation based model اسپوکن ٹیوٹوریل کے 00:01
میں ٹیکسٹ ول ماڈل کیسےبنائیں اوراسےسمیولیٹ کیسےکریں۔ OMEdit :اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھے گے 00:06
وریئبل اورایکویشن کوڈکلیرکیسےکریں۔ 00:14
ٹول باکس کا استعمال کیسے کریں۔ Simulation Setup 00:17
Ubuntu Linux Operating System 14.04 اور OpenModelica 1.9.2 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:21
میں ایک جیسے ہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X لیکن، یہ عمل 00:32
اس ٹیوٹوریل کو سمجھنے کے لئے، آپ کو فزیکل سسٹم کے ایکویشن کی بنیاد پر ماڈلنگ کا‏علم ہونا ضروری ہے۔ 00:40
میں ہے۔ free fall due to gravity کےبال کے موشن کوسمیولیٹ کریں،جو 'm' اب ماس 00:48
کےذریعےبتایاگیاہے۔ h زمین کی سطح سے بال کی اونچائی کو وریئبل 00:54
کےذریعےبتایاگیاہے۔ v بال کی رفتارکو وریئبل 00:59
کےذریعےبتایاگیاہےاوراسے کونسٹینٹ فرض کیاگیاہے۔ g کوAcceleration due to gravity 01:04
وریئبل جو زمین کی سطح سے دور رہتی ہیں، مثبت مانا جاتا ہے۔ 01:10
dh/dt = v , dv/dt = g :مندرجہ ذیل ہیں ،equations of motion آزادانہ طور پر گرنے والی باڈی کے لئے 01:16
کی ویلیو 0 ہے۔ v پر t = 0 کی ویلیو 30 میٹر ہے اورٹائم h پر t = 0 ٹائم 01:27
پرجاتاہو۔میں نے پہلے ہی اسے اپنے سسٹم پر لانچ کیا ہے۔ OMEdit اب میں 01:37
،آئیکن پرکلک کریں Dash Home ،کھولنےکےلیے OMEdit پر Ubuntu Linux Operating System

میں،اوپربائیں طرف موجودہے۔ launcher جو

01:43
ٹائپ کریں۔ OMEdit میں search bar 01:53
آئیکن پر کلک کریں۔ OMEdit 01:56
آئیکن پر کلک کرنے پر، آپ اس طرح کا ونڈو دیکھتے ہیں۔ OMEdit 01:59
کے طور پر جانا جاتا ہے۔ "Welcome perspective" یہ ونڈو 02:06
میں کھلتا ہے۔ "Welcome perspective" ،ڈفالٹ طورپر OMEdit 02:09
کے لئے بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ ‘Plotting’ perspectives اور ‘Welcome’, ‘Modeling’ نیچے دائیں کونے میں، آپ 02:14
پر کلک کریں۔ ‘Modeling perspective’ 02:23
اب کھلاہے۔ ‘Modeling perspective’ 02:26
اور Messages Browser نیچے ،Libraries Browser کےطورپر،بائیں طرف modeling area میں

کےدرمیان، علاقے کا حوالہ دے رہا ہوں۔ Toolbar اوپر

02:29
سے متعلق بٹن ہیں۔ simulation اور file operations, graphical view میں toolbar 02:41
جیسے ہم آگے جائیں گے، ان بٹنوں کے بارے میں مزید جانیں گے۔ 02:51
فائل کا استعمال کریں گے۔ ‘freeFall’ class لنک پردستیاب Code Files پر Spoken Tutorial webpage اب، ہم 02:55
براہ کر م اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اسےاپنے سسٹم پر سیو کریں۔ 03:02
مینوں پر جائیں۔ File میں Menu bar ،کو کھولنے کے لئے class اس 03:07
پر کلک کریں۔ Open Model/Library File 03:13
فائل کو تلاش کریں جسے آپ نے اپنے سسٹم پر ڈاؤن لوڈ اور سیو کیاہے اور اسے کھولیں۔ freeFall 03:17
بھی استعمال کر سکتے ہیں، جیساکہ میرا کرسر اشارہ کر رہا ہے۔ Open Model/Library File ،آپ فائل کھولنے کے لئےٹول نام 03:24
میں دکھتاہے۔ Libraries Browser آئیکن freeFall یاد رکھیں کہ 03:34
کے سیشن میں لوڈکئےگئےہیں۔ OMEdit دکھتاہےجو classes تمام Libraries Browser 03:39
منتخب کریں۔ View Class آئیکن پر رائٹ کلک کریں اور freeFall 03:45
ویؤمیں کھلاگیاہے۔ Diagram اب class 03:52
ویؤمیں نہیں کھلتاہے۔ class Diagram فکر نہ کریں اگر 03:56
میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ مختلف ویؤس کے درمیان سوئچ کیسے کریں۔ 04:00
میں اوپر جائیں۔ Modeling area 04:04
ویؤکےلئےہے۔ Diagram دھیان دیں دوسرا بٹن 04:07
ہے۔ Text View تیسرا بٹن 04:10
میں جانےکےلئےاس پرکلک کریں۔ Text View 04:13
ویؤمیں کھلاگیاہے۔ Text اب class 04:17
کے لئے ہے۔ Icon View دھیان دیں پہلا بٹن 04:20
کے بارے میں مزید سیکھیں گے۔ Diagram view اور Icon view ہم بعدمیں 04:24
بھی بنا سکتے ہیں اور ضروری معلومات کو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ class نام کا نیا freeFall آپ 04:29
مینوں پر جائیں۔ File ،بنانے کے لئے class نیا 04:36
منتخب کریں۔ New Modelica Class 04:40
جیساکہ دکھایا گیا ہے ، ڈائیلاگ باکس پاپ اپ ہوتا ہے۔ 04:43
ٹائپ کریں۔ freeFall ،فیلڈ میں Name اس ڈائیلاگ باکس کے 04:46
میں کھلا ہے۔ OMEdit پہلے ہی freeFall class کا استعمال کر رہا ہوں کیونکہ freeFall1میں الگ نام 04:51
کاایک ہی نام نہیں رکھ سکتے ہیں۔ classes یاد رکھیں کہ دو 04:58
پر کلک کریں۔ Ok منتخب کریں۔ Class ڈراپ ڈاؤن مینو ں پر کلک کریں۔ Specialization 05:03
بن گیا ہے۔ class ایک نیا 05:10
کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ tool نام کے New Modelica class کوکھولنے کے لئے class آپ نیا 05:13
ڈلیٹ کرتاہوں۔ annotation section میں 05:20
کو سیو کر یں ۔ class اب، آپ یہاں ضروری معلومات ٹائپ کر سکتے ہیں اور اس 05:23
پر کلک کریں ۔ Save مینوں پر جائیں اور File میں Menu bar ،کو سیوکرنے کے لئے class اس 05:29
اس فائل کے لئے مناسب جگہ چنے اور اسے سیو کریں۔ 05:36
کے سنٹیکس کو سمجھتے ہیں۔ Modelica کا استعمال کرکے freeFall class ،اب 05:41
پرجائیں۔ freeFall class 05:47
ٹیب پر کلک کریں۔ freeFall کے اوپر جائیں۔ Modelling area 05:49
کی شکل میں ترتیب دیا جاتا ہے۔ classes میں پروگرامز Modelica 05:54
کی پہلی لائن اس کا نام بیان کرتی ہے۔ class 05:58
ہے۔ freeFall کانام class اس 06:02
ہوناچاہئے۔ end statement کاایک class کہاں ختم ہو تی ہے یہ بتانےکےلئےہر class 06:05
ہیں۔ equations اور variable declarations میں class اس 06:11
کیسےڈکلیرکریں۔ variables اب میں آپ کودکھاتاہوکہ 06:15
کی نمائندگی کرتا ہے۔ Real data-type 06:18
زمین کی سطح سے بال کی اونچائی کی نمائندگی کرتا ہے۔ h 06:21
کی ایک خاصیت ہے۔ start Real variable 06:25
سے متعلق مفید معلومات کو واضح کرتاہے ۔ variables میں کچھ خاصیت ہیں، جو data-type ہر 06:29
کی ابتدائی ویلیو کوواضح کرتا ہے۔ variable اٹری بیوٹ start 06:36
کی ابتدائی ویلیو 30 یونٹس ہے۔ h 06:41
کی یونٹ کو واضح کرتا ہے۔ unit attribute variable 06:45
ہے۔ metre کایونٹ h 06:49
کے ساتھ ختم ہونے چا ہئے۔ variable declaration semi-colon سبھی 06:52
ہے۔ Real data-type کی نمائندگی کرتا ہے۔یہ velocity بال کی v 06:57
ہے۔ meter per second کی ابتدائی ویلیو صفر ہے۔ اس کا یونٹ v 07:02
ہے۔ meter per second square ہے۔اوراس کا یونٹ Real data-type کی نمائندگی کرتا ہے۔یہ g acceleration due to gravity 07:09
تعداد ہے جو سمیولیشن رن میں کونسٹینٹ رہتی ہے۔ parameter 07:18
کی ویلیو 9.81 کےساتھ،سمیولیشن رن کےدوران کونسٹینٹ رہتی ہے۔ g 07:24
نیگےٹیو سائن، سائن کنونشن کےاستعمال کی وجہ سے ہے۔ 07:32
ہے۔ comment کی ڈیکلیریشن کے ساتھ لکھا گیاایک g ڈبل کوٹس میں ٹیکسٹ 07:36
پروگرام کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتے ہیں۔یہ ڈوکیومنٹیشن کے لئے بھی مفیدہوتے ہیں۔ Comments 07:42
اب، میں سلائڈ پر واپس جاتاہوں۔ 07:49
تعداد ہے جو سمیولیشن رن میں کونسٹینٹ رہتی ہے۔ parameter 07:52
میں سپورٹیڈہے۔ String data-types Modelica اور Real, Integer, Boolean 07:57
پہلے ہی واضح کیے گئے ہے۔ unit attributes اور start 08:03
کی کم از کم ویلیو کو واضح کرتا ہے۔ min attribute variable 08:07
کی زیادہ سے زیادہ ویلیو کو واضح کرتا ہے۔ max attribute variable ،اسی طرح 08:10
واپس جاتاہوں۔ OMEdit میں 08:16
کی شروعات کا حصہ ہے۔ equation section کے ‘equation’ class 08:19
دینے کا ایک الگ طریقہ ہے۔ comments یہ 08:25
کویہاں شامل کیا گیا ہے ، جس کی چرچا ہم نے پہلے کی ہے۔ equations of motion آزادانہ طور پر گرنے والے باڈی کے لئے دو 08:30
ہے۔ Modelica function کے لئے der() time derivative 08:38
کی نمائندگی کرتا ہے۔ der(h) dh/dt ،لہذا 08:43
کی نمائندگی کرتا ہے۔ der(v) dv/dt اور 08:48
کے ساتھ ختم ہوناچا ہئے۔ equation semi-colon ہر 08:52
کوسمیولیٹ کیسےکریں۔ class میں آپ کودکھاتاہوں کہ اس 08:57
بٹن پرکلک کریں۔ simulate میں toolbar 09:00
پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ 09:04
کے طور پر جانا جاتا ہے۔ Plotting perspective یہ ونڈو 09:07
خود بخود کھولتا ہے۔ Plotting perspective ،کے کامیاب سمیولیشن پر class 09:11
سے متعلق معلومات دکھاتا ہے۔ parameters اور variables کے Variables browser class 09:17
نام کےکالم ہیں۔ Description اور Unit دھیان دیں یہاں 09:24
اٹری بیوٹ کا استعمال کرکے بتایا گیا ہے۔ Unit کوواضح کرتا ہے، جیسا کہ units کے variables کالم Unit 09:29
کودکھاتاہے۔ comments کے ساتھ ڈبل کوٹس لکھے variable declarations کالم Description 09:37
منتخب کریں۔ h کیسےبناناہے ۔ plot میں آپ کودکھاتاہوں 09:45
کاپلاٹ بناتاہے۔ h with respect to time کےلیے time پر x-axis اور h پر y-axis یہ 09:51
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 1 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ 10:01
کے نظام پر منحصر ہے۔ units کی یونٹ دیگر وریئبل کے لئے استعمال کردہ time 10:07
کوغیر منتخب کرتاہوں۔ h میں 10:13
ضروری پلاٹ بنے کے بعد، ہمیشہ رزلٹ کو ڈلیٹ کرنا ایک اچھا طریقہ ہے۔ 10:17
منتخب کریں۔ Delete result پررائٹ کلک کریں اور freeFall ،اس رزلٹ کو ڈلیٹ کرنے کے لئے 10:25
رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیا ہے۔ 10:33
پرواپس جاتاہوں۔ Modeling perspective میں 10:36
بٹن پر کلک کریں۔ Modeling نیچے دائیں طرف 10:39
کے ساتھ بظاہرکیاجاتا ہے۔ model کااستعمال class ،میں Modelica 10:43
کا استعمال کرسکتا ہے۔ model کے بجائے class و ہی نتیجہ حاصل کرنے کے لئے کوئی یہاں 10:48
کیسےبدلیں۔ time interval اب،میں آپ کودکھاتاہوں سمیولیشن کے لئے 10:54
بٹن پرکلک کریں۔ Simulation Setup میں موجود toolbar 11:01
فیلڈ پرجائیں۔اسے 5 یونٹ میں تبدیل کریں۔ Stop time ،ٹیب میں General 11:06
پرکلک کریں۔ظاہر ہوئے پاپ اپ ونڈو کو بند کریں۔ Simulate 11:14
منتخب کرتاہوں۔ h میں Variables browser ،میں ایک بار پھرسے 11:21
پلاٹ بناتا ہے۔ time بنام h یہ 11:26
دھیان دیں کہ ٹائم انٹرول 5 یونٹس سے بڑھ گیا ہے۔ 11:29
کی ویلیو صفر سے نیچے چلی گئی ہے، جو غیرمقبول ہے۔ h ،لیکن 11:33
ہم آگےآنےوالی ٹیوٹوریل میں سیکھیں گے کہ اس مسئلےکی اصلاح کیسےکریں۔ 11:40
منتخب کریں۔ Delete result پررائٹ کلک کریں اور freeFall ،میں اس رزلٹ کوڈلیٹ کرتاہوں 11:45
پرسپیک ٹیوپرواپس جا‏ئیں۔ Modeling پر کلک کرکے Modeling perspective نیچے دائیں طرف 11:53
یہ تصدیق کرنا ضروری ہے کہ ایکویشن کی تعداد وریئبل کی تعداد کے برابر ہے۔ 11:59
میں دووریئبل اوردوایکویشن ہے۔ class اس 12:07
کوسمیولیٹ کرتاہوں،یہ دیکھنےکےلیےکی کیاہوتاہے۔ class کوڈلیٹ کرتاہوں اوراس equation اب،میں پہلے 12:11
کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ equation میں نے پہلے 12:18
کے نام کےساتھ اسٹاردکھائی دیتاہے۔ class ٹیب میں freeFall دھیان د یں کی 12:21
میں ان سیوڈتبدیلیوں کو بتاتا ہے۔ class یہ 12:28
کو سیو کرنا یہ اچھا عمل ہے۔ class لہذا تبدیلی کے بعد 12:31
پر کلک کریں ۔ Save پر جائیں اور File menu ،کو سیوکرنے کے لئے class اس 12:38
بٹن بھی استعمال کرسکتے ہیں، جیساکہ میرا کرسر اشارہ کر رہا ہے۔ Save میں سے toolbar فائل کو سیوکرنے کے لئے،آپ 12:44
کوسمیولیٹ کرتاہوں۔ class بٹن پر کلک کرکے اس Simulate اب، میں 12:53
میں پاپ اپ ہوتاہے۔ Messages browser دھیان دیں کی ایررمیسیج 12:59
ہے۔اس لئے یہ سمیولیٹ نہیں کیا جا سکتا۔ variables 2 اور equation 1 یہ کہتا ہے کہ، یہاں بہت کم ایکویشن ہیں اور ماڈل میں 13:04
بٹن پر کلک کرہوں۔ Save میں toolbar کواس کی جگہ پرواپس رکھتاہوں اور equation میں 13:14
بٹن پر کلک کریں۔ Simulate کوسمیولیٹ کرنےکےلئےایک بارپھر class اس 13:24
کی تعداد کے برابر ہے۔ variables کی تعداد equations کامیابی سے سمیولیٹ ہوگیا ہے، کیونکہ class دھیان دیں کہ 13:29
پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ 13:37
میں سلائڈس پر واپس جاتاہوں۔ 13:40
فنکشن ہے۔ Modelica کے لئے “der()” time derivative 13:43
کے لئے کوئی ڈیٹا فلو سمت نہیں ہے۔ equations یہاں 13:48
بھی لکھا جا سکتا ہے۔ v = der(h) کو der(h) = v ،مثال کے طور پر 13:52
کااستعمال ابتدائی کنڈیشن دینےکےلیےکیاجاتاہے۔ Initial equations section 14:00
کے بارے میں مزید جانیں گے۔ Initial equation ہم بعد میں 14:05
،لکھیں model کوسمیولیٹ کرنےکےلیے differential equation dx/dt = -a into x ،اسائنمنٹ کےطورپر

کی ویلیو 5ہے۔ x پر t=0 سے تعلق رکھتا ہے اورٹائم x R ، a = 1 جہاں

14:10
یہ ہمیں اس ٹیوٹوریل کے آخرمیں لاتا ہے۔ 14:28
مندرجہ ذیل لنک پر ویڈیو دیکھیں۔ یہ اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کوخلاصہ کرتا ہے۔ 14:31
ہم اسپوکن ٹیوٹوریل کے ذریعے ورکشاپ منعقد کرتے ہیں؛ سرٹیفکیٹ دیتےہیں۔ براے کرم ہم سے رابطہ کریں۔ 14:37
ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD کو Spoken Tutorial project 14:43
ڈیولپمنٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ OpenModelica ہم ان کی حمایت کے لئے 14:49
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 14:53

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif