OpenModelica/C2/OpenModelica-Connectors/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:19, 25 February 2019 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
کے اس اسپوکن ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔ OpenModelica Connectors | 00:01 |
سمیولیٹ کرناسیکھیں گے ۔ model بنانااور model ،کنیکٹ کرنا classes کھولنا،مختلف class بنانا،موجودہ class اس ٹیوٹوریل میں، ہم:نئی | 00:06 |
Ubuntu Linux OS 14.04 اور OpenModelica version 1.11.0 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:22 |
کےجیسےہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X -لیکن، اس ٹیوٹوریل میں نمائش کے لیے دوسرے او ایس جیسے کی | 00:34 |
کےبارےمیں پتہ ہونا چاہئے۔پچھلی لازمی ٹیوٹوریل ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ OMEdit اس ٹیوٹوریل کو مشق کرنے کے لئے، آپ کو | 00:47 |
فائل ہماری سائٹ پرکوڈ فائل کی طرح موجودہے۔ RLC_Circuit ٹیوٹوریل میں استعمال کی ہوئی | 00:57 |
لنک سے فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں۔ Code Files | 01:04 |
ونڈو کھولا ہے۔ OMEdit میں نے پہلےسے ہی | 01:09 |
کیسےبنانا ہے۔ model اب ہم چرچہ کریں گے کہ نیا | 01:13 |
منتخب کریں۔ New Modelica Class مینو پر جائیں اور File بنائیں گے۔تو class پہلے ہم نئی | 01:18 |
ونڈو ظاہر ہوتی ہے۔ Create New Modelica Class | 01:27 |
کا نام درج کریں جسے ہم بنانا چاہتے ہیں۔ class ،فیلڈمیں Name | 01:31 |
نام کے طور پر درج کروں گا۔ Sample میں | 01:37 |
منتخب کروں گا۔ Class کا ٹائپ منتخب کریں جسے آپ بنانا چاہتے ہیں۔میں class ،فیلڈمیں Specialization | 01:41 |
پرکلک کریں۔ OK پھر | 01:50 |
بنےگا۔ class دیئے گئے نام کے ساتھ نیا | 01:53 |
کے بارے میں مزید جانیں گے۔ classes آگےآنے والےٹیوٹوریل میں ہم | 01:57 |
اب ہم اس کلاس کو سیوکرئیں گے۔ | 02:02 |
پر کلک کریں۔ Save پر رائٹ کلک کریں اور Sample class ،اس کےلیے | 02:05 |
اس فائل کو سیوکرنے کیلئے مناسب مقام منتخب کریں۔ | 02:11 |
منتخب کریں۔ Unload پر رائٹ کلک کریں اور Sample فائل بندکریں۔ Sample اب | 02:15 |
پر کلک کریں۔ Yes ظاہرہوئےکنفارمیشن ڈائیلاگ باکس میں | 02:22 |
کوکیسےکھولیں۔ class اب ہم سیکھیں گے کہ موجودہ | 02:27 |
پر کلک کریں۔ Open Model/Library File مینو پر جائیں۔پھر File ،کھولنے کے لئے class | 02:32 |
پسندیدہ فائل منتخب کریں جو آپ کھولنا چاہتے ہیں۔ | 02:40 |
سےڈاؤن لوڈ کیاگیاتھا۔ Code files فائل منتخب کروں گاجوپہلے RLC_Circuit.mo میں | 02:44 |
بٹن پر کلک کریں۔ Open | 02:52 |
کے بارے میں سیکھیں گے۔ Connectors اب ہم | 02:55 |
کے ساتھ معلومات بدلنے کا طریقہ ہے۔ model سےدوسرے model ایک Connector | 02:59 |
:کا استعمال Connectors | 03:07 |
کا استعمال:کنکشن، کمیونکیشن، کمپونینٹ اور باہر ی دنیا کے درمیان کپلنگ کےلیےکیاجاتاہے۔ Connectors | 03:09 |
کنیکٹ کرنا سیکھیں گے۔ classes آگے،ہم | 03:17 |
فائل استعمال کروں گا جسے ہم نے پہلے کھولا تھا۔ RLC_Circuit اس کے لئے، میں | 03:20 |
شامل ہیں۔ classes ہے جس میں مختلف Modelica package ایک RLC_Circuit | 03:28 |
کو توسیع کریں۔ package اب | 03:34 |
دیکھ سکتے ہیں Inductor اور Ground, VoltageSource , Resistor , Capacitor جیسےکی classes یہاں ہم مختلف | 03:37 |
بھی connector نامی Pin اور | 03:49 |
کے بارے میں مزید جانیں گے۔ connectors اور classes ہم اس سیریز میں آگےآنے والی ٹیوٹوریل میں | 03:53 |
بھی شامل ہے۔ circuit class میں package اس | 04:00 |
پر جائیں۔ Text view فائل پر ڈبل کلک کریں اور circuit | 04:05 |
میں کوئی بھی کوڈ نہیں ہے۔ class یہاں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ | 04:11 |
پر جائیں۔ Diagram View اب | 04:17 |
کوگرڈ حصے میں رکھیں۔ پھر ہم انھیں کنیکٹ کریں گے۔ blocks/components تمام | 04:20 |
پر کلک کریں اور اسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں۔ Resistor | 04:29 |
۔Enter Component Name ،ہمیں میسیج ملتا ہے | 04:35 |
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور R فیلڈمیں،کومپونینٹ کا نام Name | 04:38 |
کے آگے رکھیں۔ Resistor پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں اور اسے Inductor | 04:47 |
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور L کومپونینٹ کا نام | 04:56 |
کے آگے رکھیں۔ Inductor پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں اور اسے Capacitor | 05:02 |
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور C کومپونینٹ کا نام | 05:10 |
پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں ۔ VoltageSource ،پھر | 05:15 |
کے اوپر رکھیں جو سیریز میں رکھیں گئے ہے۔ C اور R, L اسے | 05:22 |
درج کریں ۔ ACVoltage کومپونینٹ کا نام | 05:28 |
یادرکھیں ، براہ کرم کومپونینٹ نام فیلڈ میں کوئی اسپیس نہ رکھیں ۔ | 05:32 |
پر کلک کریں۔ OK یہ سمیولیشن کے وقت ٹرانسلیشن ایرر دے گا۔ اب | 05:38 |
پر کلک کریں اوراسے گرڈ اسپیس میں ڈریگ اور ڈراپ کریں ۔ Ground ،پھر | 05:45 |
کے نیچے رکھیں ۔ C اور R, L اسے سیریزمیں | 05:52 |
پر کلک کریں۔ OK درج کریں اور G کومپونینٹ کا نام | 05:57 |
کے تمام ضروری کومپونینٹ ہیں۔ RLC Circuit اب سیریز میں ہمارے پاس | 06:02 |
کوکنیکٹ کریں۔ components اب ان | 06:09 |
ماؤس کو کومپونینٹ کے بائیں حصے پر رکھیں۔ | 06:12 |
ظاہر ہوتا ہے۔ RLC underscore Circuit dot pin p پاپ اپ | 06:16 |
کی نمائندگی کرتا ہے۔ positive pin | 06:22 |
پاپ اپ دکھاتا ہے۔ RLC underscore Circuit dot pin n اسی طرح،کومپونینٹ کادائیں حصہ | 06:25 |
کی نمائندگی کرتا ہے۔ negative pin | 06:34 |
پر رکھیں۔ negative pin کے Resistor کرسرکو | 06:37 |
رکھا جاتا ہے۔ n pin ہم ' + ' نشان دیکھ سکتے ہیں جب کرسر | 06:42 |
پرکلک کریں۔ pin | 06:48 |
پر ڈریگ کریں۔ p pin کے Inductor اسےہولڈکریں اور | 06:49 |
پرکلک کریں اورپھر کرسر چھوڑ دیں۔ Inductor's p pin | 06:54 |
کے ساتھ کنیکٹ کریں گے۔ p pin کے Capacitor کو n pin کے Inductor پھر،ہم | 07:01 |
پرکلک کریں۔ n pin کے Inductor | 07:08 |
پر ڈریگ کریں۔ p pin کے Capacitor اسےہولڈکریں اور | 07:11 |
پرکلک کریں۔ p pin کے Capacitor | 07:15 |
کنیکٹ کیا ہے۔ Capacitor اور Resistor, Inductor اب ہم نے سیریزمیں | 07:20 |
فراہم کرنا ہے۔ VoltageSource اگلا اسٹیپ | 07:28 |
پرکلک کریں۔ p pin کے Resistor | 07:32 |
پر ڈریگ کریں۔ p pin کے VoltageSource اسےہولڈکریں اور | 07:36 |
کے ساتھ کنیکٹ کریں گے۔ n pin کے VoltageSource کو n pin کے Capacitor اسی طرح،ہم | 07:42 |
پرکلک کریں۔ n pin کے Capacitor | 07:50 |
پر ڈریگ کریں۔ n pin کے VoltageSource اسےہولڈکریں اور | 07:53 |
پرکلک کریں کرسر چھوڑ دیں۔ n pin | 07:58 |
کرنا ہے۔ Ground اگلا اسٹیپ سرکٹ | 08:03 |
پرکلک کریں۔ n pin کے VoltageSource | 08:07 |
پر ڈریگ کریں۔ Ground اسےہولڈکریں اور | 08:11 |
ہے۔ p pin ملا ہے جو pin کوصرف ایک Ground دھیان دیں | 08:14 |
اس پرکلک کریں اورکرسر چھوڑ دیں۔اب سرکٹ پورا ہو گیا ہے۔ | 08:20 |
ٹیوٹوریل کو روک دیں اور چیک کریں کہ آپ کا سرکٹ اس طرح دیکھ رہا ہے۔ | 08:25 |
دبائیں۔ CTRL S سیوکرنے کیلئے class | 08:33 |
کی درستی کو چیک کریں گے۔ class اب ہم | 08:37 |
بٹن پر کلک کریں۔ Check All Models | 08:41 |
پردھیان دیں۔ Messages Browser | 08:45 |
یہ ایکوشن کی تعداد اور وریئبل کی تعداد کو دکھاتا ہے۔ | 08:49 |
اگر دونوں برابر ہے تو ماڈل سمیولیٹ ہونے کے لئے تیار ہو جائے گا۔ | 08:53 |
بٹن پر کلک کریں۔ نئی ونڈو ظاہر ہوگی۔ Simulate | 08:58 |
یہ آؤٹ پوٹ ونڈو کامیاب میسیج دکھاتا ہے۔ | 09:03 |
پر کلک کریں۔ Ir کے درمیان پلاٹ حاصل کرنے کے لئے time اور Ir کوتوسیع کریں اور R | 09:09 |
کے بارے میں سیکھیں گے۔ Variables اور Equations آگےآنے والے ٹیوٹوریل میں ہم | 09:18 |
یہ سب اس ٹیوٹوریل کے لئے ہے۔ خلاصہ کریں۔ | 09:24 |
سمیولیٹ کرناسیکھا ۔ model بنانااور model ،کنیکٹ کرنا classes کھولنا،مختلف class بنانا،موجودہ class اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے،نئی | 09:28 |
کنکشن میں ہوں۔ Capacitor parallel اور Resistor, Inductor :بنائیں جہاں RLC Circuit -اسائنمنٹ کےطورپر | 09:43 |
کا استعمال کریں۔ connector اور classes میں موجود RLC_Circuit package | 09:53 |
یہ سرکٹ کا ڈایاگرام ہے جسے بنانے کی ضرورت ہے۔ | 10:01 |
پروجیکٹ کو خلاصہ کرتا ہے۔ Spoken Tutorial یہ http://spoken-tutorial.org/ نیچےکےلنک پر موجود ویڈیوکو دیکھیں۔ | 10:06 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم: اسپوکن ٹیوٹوریل کےتحت ورکشاپس منعقدکرتی ہے،آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ہمیں لکھیں۔ | 10:15 |
برائے کرم اس فورم میں ٹائم کےساتھ اپنے سوالات پوسٹ کریں۔ | 10:31 |
ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پرجائیں۔ FOSSEE | 10:34 |
پرمنتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ OpenModelica ٹیم کمرشل سمیولیٹر لیب کو FOSSEE
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ |
10:49 |
ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD پروجیکٹ کو FOSSEE اور Spoken Tutorial | 11:06 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 11:15 |