Blender/C2/Hardware-requirement-to-install-Blender1/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:44, 10 December 2018 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
میں خوش آمدید۔ Developing an equation based model اسپوکن ٹیوٹوریل کے | 00:01 |
میں ٹیکس ول ماڈل کیسےبنائیں اوراسےسمیولیٹ کیسےکریں۔ OMEdit :اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھے گے | 00:06 |
وریئبل اورایکویشن کوڈکلیرکیسےکریں۔ | 00:14 |
ٹول باکس کا استعمال کیسے کریں۔ Simulation Setup | 00:17 |
Ubuntu Linux Operating System 14.04 اور OpenModelica 1.9.2 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:21 |
میں ایک جیسے ہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X لیکن، یہ عمل | 00:32 |
اس ٹیوٹوریل کو سمجھنے کے لئے، آپ کو فزیکل سسٹم کے ایکویشن کی بنیاد پر ماڈلنگ کاعلم ہونا ضروری ہے۔ | 00:40 |
میں ہے۔ free fall due to gravity کےبال کے موشن کوسمیولیٹ کریں،جو 'm' اب ماس | 00:48 |
کےذریعےبتایاگیاہے۔ h زمین کی سطح سے بال کی اونچائی کو وریئبل | 00:54 |
کےذریعےبتایاگیاہے۔ v بال کی رفتارکو وریئبل | 00:59 |
کےذریعےبتایاگیاہےاوراسے کونسٹینٹ فرض کیاگیاہے۔ g کوAcceleration due to gravity | 01:04 |
وریئبل جو زمین کی سطح سے دور رہتی ہیں، مثبت مانا جاتا ہے۔ | 01:10 |
dh/dt = v , dv/dt = g :مندرجہ ذیل ہیں ،equations of motion آزادانہ طور پر گرنے والی باڈی کے لئے | 01:16 |
کی ویلیو 0 ہے۔ v پر t = 0 کی ویلیو 30 میٹر ہے اورٹائم h پر t = 0 ٹائم | 01:27 |
پرجاتاہو۔میں نے پہلے ہی اسے اپنے سسٹم پر لانچ کیا ہے۔ OMEdit اب میں | 01:37 |
،آئیکن پرکلک کریں Dash Home ،کھولنےکےلیے OMEdit پر Ubuntu Linux Operating System
میں،اوپربائیں طرف موجودہے۔ launcher جو |
01:43 |
ٹائپ کریں۔ OMEdit میں search bar | 01:53 |
آئیکن پر کلک کریں۔ OMEdit | 01:56 |
آئیکن پر کلک کرنے پر، آپ اس طرح کا ونڈو دیکھتے ہیں۔ OMEdit | 01:59 |
کے طور پر جانا جاتا ہے۔ "Welcome perspective" یہ ونڈو | 02:06 |
میں کھلتا ہے۔ "Welcome perspective" ،ڈفالٹ طورپر OMEdit | 02:09 |
کے لئے بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ ‘Plotting’ perspectives اور ‘Welcome’, ‘Modeling’ نیچے دائیں کونے میں، آپ | 02:14 |
پر کلک کریں۔ ‘Modeling perspective’ | 02:23 |
اب کھلاہے۔ ‘Modeling perspective’ | 02:26 |
اور Messages Browser نیچے ،Libraries Browser کےطورپر،بائیں طرف modeling area میں
کےدرمیان، علاقے کا حوالہ دے رہا ہوں۔ Toolbar اوپر |
02:29 |
سے متعلق بٹن ہیں۔ simulation اور file operations, graphical view میں toolbar | 02:41 |
جیسے ہم آگے جائیں گے، ان بٹنوں کے بارے میں مزید جانیں گے۔ | 02:51 |
فائل کا استعمال کریں گے۔ ‘freeFall’ class لنک پردستیاب Code Files پر Spoken Tutorial webpage اب، ہم | 02:55 |
براہ کر م اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اسےاپنے سسٹم پر سیو کریں۔ | 03:02 |
مینوں پر جائیں۔ File میں Menu bar ،کو کھولنے کے لئے class اس | 03:07 |
پر کلک کریں۔ Open Model/Library File | 03:13 |
فائل کو تلاش کریں جسے آپ نے اپنے سسٹم پر ڈاؤن لوڈ اور سیو کیاہے اور اسے کھولیں۔ freeFall | 03:17 |
بھی استعمال کر سکتے ہیں، جیساکہ میرا کرسر اشارہ کر رہا ہے۔ Open Model/Library File ،آپ فائل کھولنے کے لئےٹول نام | 03:24 |
میں دکھتاہے۔ Libraries Browser آئیکن freeFall یاد رکھیں کہ | 03:34 |
کے سیشن میں لوڈکئےگئےہیں۔ OMEdit دکھتاہےجو classes تمام Libraries Browser | 03:39 |
منتخب کریں۔ View Class آئیکن پر رائٹ کلک کریں اور freeFall | 03:45 |
ویؤمیں کھلاگیاہے۔ Diagram اب class | 03:52 |
ویؤمیں نہیں کھلتاہے۔ class Diagram فکر نہ کریں اگر | 03:56 |
میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ مختلف ویؤس کے درمیان سوئچ کیسے کریں۔ | 04:00 |
میں اوپر جائیں۔ Modeling area | 04:04 |
ویؤکےلئےہے۔ Diagram دھیان دیں دوسرا بٹن | 04:07 |
ہے۔ Text View تیسرا بٹن | 04:10 |
میں جانےکےلئےاس پرکلک کریں۔ Text View | 04:13 |
ویؤمیں کھلاگیاہے۔ Text اب class | 04:17 |
کے لئے ہے۔ Icon View دھیان دیں پہلا بٹن | 04:20 |
کے بارے میں مزید سیکھیں گے۔ Diagram view اور Icon view ہم بعدمیں | 04:24 |
بھی بنا سکتے ہیں اور ضروری معلومات کو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ class نام کا نیا freeFall آپ | 04:29 |
مینوں پر جائیں۔ File ،بنانے کے لئے class نیا | 04:36 |
منتخب کریں۔ New Modelica Class | 04:40 |
جیساکہ دکھایا گیا ہے ، ڈائیلاگ باکس پاپ اپ ہوتا ہے۔ | 04:43 |
ٹائپ کریں۔ freeFall ،فیلڈ میں Name اس ڈائیلاگ باکس کے | 04:46 |
میں کھلا ہے۔ OMEdit پہلے ہی freeFall class کا استعمال کر رہا ہوں کیونکہ freeFall1میں الگ نام | 04:51 |
کاایک ہی نام نہیں رکھ سکتے ہیں۔ classes یاد رکھیں کہ دو | 04:58 |
پر کلک کریں۔ Ok منتخب کریں۔ Class ڈراپ ڈاؤن مینو ں پر کلک کریں۔ Specialization | 05:03 |
بن گیا ہے۔ class ایک نیا | 05:10 |
کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ tool نام کے New Modelica class کوکھولنے کے لئے class آپ نیا | 05:13 |
ڈلیٹ کرتاہوں۔ annotation section میں | 05:20 |
کو سیو کر یں ۔ class اب، آپ یہاں ضروری معلومات ٹائپ کر سکتے ہیں اور اس | 05:23 |
پر کلک کریں ۔ Save مینوں پر جائیں اور File میں Menu bar ،کو سیوکرنے کے لئے class اس | 05:29 |
اس فائل کے لئے مناسب جگہ چنے اور اسے سیو کریں۔ | 05:36 |
کے سنٹیکس کو سمجھتے ہیں۔ Modelica کا استعمال کرکے freeFall class ،اب | 05:41 |
پرجائیں۔ freeFall class | 05:47 |
ٹیب پر کلک کریں۔ freeFall کے اوپر جائیں۔ Modelling area | 05:49 |
کی شکل میں ترتیب دیا جاتا ہے۔ classes میں پروگرامز Modelica | 05:54 |
کی پہلی لائن اس کا نام بیان کرتی ہے۔ class | 05:58 |
ہے۔ freeFall کانام class اس | 06:02 |
ہوناچاہئے۔ end statement کاایک class کہاں ختم ہو تی ہے یہ بتانےکےلئےہر class | 06:05 |
ہیں۔ equations اور variable declarations میں class اس | 06:11 |
کیسےڈکلیرکریں۔ variables اب میں آپ کودکھاتاہوکہ | 06:15 |
کی نمائندگی کرتا ہے۔ Real data-type | 06:18 |
زمین کی سطح سے بال کی اونچائی کی نمائندگی کرتا ہے۔ h | 06:21 |
کی ایک خاصیت ہے۔ start Real variable | 06:25 |
سے متعلق مفید معلومات کو واضح کرتاہے ۔ variables میں کچھ خاصیت ہیں، جو data-type ہر | 06:29 |
کی ابتدائی ویلیو کوواضح کرتا ہے۔ variable اٹری بیوٹ start | 06:36 |
کی ابتدائی ویلیو 30 یونٹس ہے۔ h | 06:41 |
کی یونٹ کو واضح کرتا ہے۔ unit attribute variable | 06:45 |
ہے۔ metre کایونٹ h | 06:49 |
کے ساتھ ختم ہونے چا ہئے۔ variable declaration semi-colon سبھی | 06:52 |
ہے۔ Real data-type کی نمائندگی کرتا ہے۔یہ velocity بال کی v | 06:57 |
ہے۔ meter per second کی ابتدائی ویلیو صفر ہے۔ اس کا یونٹ v | 07:02 |
ہے۔ meter per second square ہے۔اوراس کا یونٹ Real data-type کی نمائندگی کرتا ہے۔یہ g acceleration due to gravity | 07:09 |
تعداد ہے جو سمیولیشن رن میں کونسٹینٹ رہتی ہے۔ parameter | 07:18 |
کی ویلیو 9.81 کےساتھ،سمیولیشن رن کےدوران کونسٹینٹ رہتی ہے۔ g | 07:24 |
نیگےٹیو سائن، سائن کنونشن کےاستعمال کی وجہ سے ہے۔ | 07:32 |
ہے۔ comment کی ڈیکلیریشن کے ساتھ لکھا گیاایک g ڈبل کوٹس میں ٹیکسٹ | 07:36 |
پروگرام کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتے ہیں۔یہ ڈوکیومینٹیشن کے لئے بھی مفیدہوتے ہیں۔ Comments | 07:42 |
اب، میں سلائڈ پر واپس جاتاہوں۔ | 07:49 |
تعداد ہے جو سمیولیشن رن میں کونسٹینٹ رہتی ہے۔ parameter | 07:52 |
میں سپورٹیڈہے۔ String data-types Modelica اور Real, Integer, Boolean | 07:57 |
پہلے ہی واضح کیے گئے ہے۔ unit attributes اور start | 08:03 |
کی کم از کم ویلیو کو واضح کرتا ہے۔ min attribute variable | 08:07 |
کی زیادہ سے زیادہ ویلیو کو واضح کرتا ہے۔ max attribute variable ،اسی طرح | 08:10 |
واپس جاتاہوں۔ OMEdit میں | 08:16 |
کی شروعات کا حصہ ہے۔ equation section کے ‘equation’ class | 08:19 |
دینے کا ایک الگ طریقہ ہے۔ comments یہ | 08:25 |
کویہاں شامل کیا گیا ہے ، جس کی چرچا ہم نے پہلے کی ہے۔ equations of motion آزادانہ طور پر گرنے والے باڈی کے لئے دو | 08:30 |
ہے۔ Modelica function کے لئے der() time derivative | 08:38 |
کی نمائندگی کرتا ہے۔ der(h) dh/dt ،لہذا | 08:43 |
کی نمائندگی کرتا ہے۔ der(v) dv/dt اور | 08:48 |
کے ساتھ ختم ہوناچا ہئے۔ equation semi-colon ہر | 08:52 |
کوسمیولیٹ کیسےکریں۔ class میں آپ کودکھاتاہوں کہ اس | 08:57 |
بٹن پرکلک کریں۔ simulate میں toolbar | 09:00 |
پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ | 09:04 |
کے طور پر جانا جاتا ہے۔ Plotting perspective یہ ونڈو | 09:07 |
خود بخود کھولتا ہے۔ Plotting perspective ،کے کامیاب سمیولیشن پر class | 09:11 |
سے متعلق معلومات دکھاتا ہے۔ parameters اور variables کے Variables browser class | 09:17 |
نام کےکالم ہیں۔ Description اور Unit دھیان دیں یہاں | 09:24 |
اٹری بیوٹ کا استعمال کرکے بتایا گیا ہے۔ Unit کوواضح کرتا ہے، جیسا کہ units کے variables کالم Unit | 09:29 |
کودکھاتاہے۔ comments کے ساتھ ڈبل کوٹس لکھے variable declarations کالم Description | 09:37 |
منتخب کریں۔ h کیسےبناناہے ۔ plot میں آپ کودکھاتاہوں | 09:45 |
کاپلاٹ بناتاہے۔ h with respect to time -کےلیے time پر x-axis اور h پر y-axis یہ | 09:51 |
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 1 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ | 10:01 |
کے نظام پر منحصر ہے۔ units کی یونٹ دیگر وریئبل کے لئے استعمال کردہ time | 10:07 |
کوغیر منتخب کرتاہوں۔ h میں | 10:13 |
ضروری پلاٹ بنے کے بعد، ہمیشہ رزلٹ کو ڈلیٹ کرنا ایک اچھا طریقہ ہے۔ | 10:17 |
منتخب کریں۔ Delete result پررائٹ کلک کریں اور freeFall ،اس رزلٹ کو ڈلیٹ کرنے کے لئے | 10:25 |
رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیا ہے۔ | 10:33 |
پرواپس جاتاہوں۔ Modeling perspective میں | 10:36 |
بٹن پر کلک کریں۔ Modeling نیچے دائیں طرف | 10:39 |
کے ساتھ بظاہرکیاجاتا ہے۔ model کااستعمال class ،میں Modelica | 10:43 |
کا استعمال کرسکتا ہے۔ model کے بجائے class و ہی نتیجہ حاصل کرنے کے لئے کوئی یہاں | 10:48 |
کیسےبدلیں۔ time interval اب،میں آپ کودکھاتاہوں سمیولیشن کے لئے | 10:54 |
بٹن پرکلک کریں۔ Simulation Setup میں موجود toolbar | 11:01 |
فیلڈ پرجائیں۔اسے 5 یونٹ میں تبدیل کریں۔ Stop time ،ٹیب میں General | 11:06 |
پرکلک کریں۔ظاہر ہوئے پاپ اپ ونڈو کو بند کریں۔ Simulate | 11:14 |
منتخب کرتاہوں۔ h میں Variables browser ،میں ایک بار پھرسے | 11:21 |
پلاٹ بناتا ہے۔ h v/s time یہ | 11:26 |
دھیان دیں کہ ٹائم انٹرول 5 یونٹس سے بڑھ گیا ہے۔ | 11:29 |
کی ویلیو صفر سے نیچے چلی گئی ہے، جو غیرمقبول ہے۔ h ،لیکن | 11:33 |
ہم آگےآنےوالی ٹیوٹوریل میں سیکھیں گے کہ اس مسئلےکی اصلاح کیسےکریں۔ | 11:40 |
منتخب کریں۔ Delete result پررائٹ کلک کریں اور freeFall ،میں اس رزلٹ کوڈلیٹ کرتاہوں | 11:45 |
پرسپیک ٹیوپرواپس جائیں۔ Modeling پر کلک کرکے Modeling perspective نیچے دائیں طرف | 11:53 |
یہ تصدیق کرنا ضروری ہے کہ ایکویشن کی تعداد وریئبل کی تعداد کے برابر ہے۔ | 11:59 |
میں دووریئبل اوردوایکویشن ہے۔ class اس | 12:07 |
کوسمیولیٹ کرتاہوں،یہ دیکھنےکےلیےکی کیاہوتاہے۔ class کوڈلیٹ کرتاہوں اوراس equation اب،میں پہلے | 12:11 |
کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ equation میں نے پہلے | 12:18 |
کے نام کےساتھ اسٹاردکھائی دیتاہے۔ class ٹیب میں freeFall دھیان د یں کی | 12:21 |
میں ان سیوڈتبدیلیوں کو بتاتا ہے۔ class یہ | 12:28 |
کو سیو کرنا یہ اچھا عمل ہے۔ class لہذا تبدیلی کے بعد | 12:31 |
پر کلک کریں ۔ Save پر جائیں اور File menu ،کو سیوکرنے کے لئے class اس | 12:38 |
بٹن بھی استعمال کرسکتے ہیں، جیساکہ میرا کرسر اشارہ کر رہا ہے۔ Save میں سے toolbar فائل کو سیوکرنے کے لئے،آپ | 12:44 |
کوسمیولیٹ کرتاہوں۔ class بٹن پر کلک کرکے اس Simulate اب، میں | 12:53 |
میں پاپ اپ ہوتاہے۔ Messages browser دھیان دیں کی ایررمیسیج | 12:59 |
ہے۔اس لئے یہ سمیولیٹ نہیں کیا جا سکتا۔ variables 2 اور equation 1 یہ کہتا ہے کہ، یہاں بہت کم ایکویشن ہیں اور ماڈل میں | 13:04 |
بٹن پر کلک کرہوں۔ Save میں toolbar کواس کی جگہ پرواپس رکھتاہوں اور equation میں | 13:14 |
بٹن پر کلک کریں۔ Simulate کوسمیولیٹ کرنےکےلئےایک بارپھر class اس | 13:24 |
کی تعداد کے برابر ہے۔ variables کی تعداد equations کامیابی سے سمیولیٹ ہوگیا ہے، کیونکہ class دھیان دیں کہ | 13:29 |
پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ | 13:37 |
میں سلائڈس پر واپس جاتاہوں۔ | 13:40 |
فنکشن ہے۔ Modelica کے لئے “der()” time derivative | 13:43 |
کے لئے کوئی ڈیٹا فلو سمت نہیں ہے۔ equations یہاں | 13:48 |
بھی لکھا جا سکتا ہے۔ v = der(h) کو der(h) = v ،مثال کے طور پر | 13:52 |
کااستعمال ابتدائی کنڈیشن دینےکےلیےکیاجاتاہے۔ Initial equations section | 14:00 |
کے بارے میں مزید جانیں گے۔ Initial equation ہم بعد میں | 14:05 |
،لکھیں model کوسمیولیٹ کرنےکےلیے differential equation dx/dt = -a into x ،اسائنمنٹ کےطورپر
کی ویلیو 5ہے۔ x پر t=0 سے تعلق رکھتا ہے اورٹائم x R ، a = 1 جہاں |
14:10 |
یہ ہمیں اس ٹیوٹوریل کے آخرمیں لاتا ہے۔ | 14:28 |
مندرجہ ذیل لنک پر ویڈیو دیکھیں۔ یہ اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کوخلاصہ کرتا ہے۔ | 14:31 |
ہم اسپوکن ٹیوٹوریل کے ذریعے ورکشاپ منعقد کرتے ہیں؛ سرٹیفکیٹ دیتےہیں۔ براے کرم ہم سے رابطہ کریں۔ | 14:37 |
ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD کو Spoken Tutorial project | 14:43 |
ڈیولپمنٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ OpenModelica ہم ان کی حمایت کے لئے | 14:49 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 14:53 |