Blender/C2/Hardware-requirement-to-install-Blender1/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:41, 10 December 2018 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
کے اس اسپوکن ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔ Introduction to OMEdit | 00:01 |
کاتعارف OMEdit اور OpenModelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم | 00:07 |
سمیولیٹ کرنےکےبارےمیں سیکھے گے Class سے Libraries Browser کھولنا Class سے Libraries Browser | 00:15 |
Ubuntu Linux OS 14.04 اور OpenModelica version 1.9.5 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:23 |
کےجیسےہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X -لیکن، اس ٹیوٹوریل میں نمائش کے لیے دوسرے او ایس جیسے کی | 00:36 |
اس ٹیوٹوریل کوسمجھنےکے لئے، آپ کوڈفرینسیئل اورالجبریک ایکویشن کاعلم ہوناچاہئے۔ | 00:48 |
کیاہے؟،اوپن موڈیلایکا ماڈلنگ کا کھلا ذریعہ اور سیمولیشن ان وائرمنٹ ہے۔ OpenModelica | 00:55 |
کمپلیکس سسٹم کےلیےابجیکٹ-اورینٹ،ملٹی ڈومین ماڈلنگ لینگویج۔ | 01:03 |
صنعتی اور تعلیمی دونوں مقاصد کے لئے مفید ہے۔ | 01:09 |
کیاہے۔ OMEdit سب سے پہلے دیکھتےہیں کہ | 01:15 |
۔OpenModelica Connection Editor سےمراد OMEdit | 01:19 |
ہے۔ Graphical User Interface یہ گرافیکل ماڈل کے لئے نیا | 01:24 |
ماڈلز کو بنانے اور تبدیل کرنے کے لئے اس میں کئی خصوصیات ہیں۔ | 01:29 |
ونڈو میں جاتاہوں۔ OMEdit اب میں | 01:34 |
انسٹال کیا ہے۔ OMEdit میں نے اپنے سسٹم پرپہلےہی | 01:38 |
پر کلک کریں۔ Dash Home ،ونڈو کھولنے کے لئے OMEdit | 01:43 |
ٹائپ کریں۔ OMEdit ،سرچ بار میں | 01:47 |
آئيکن پر کلک کریں۔ OMEdit ظاہر ہوئے | 01:51 |
کی فہرست دکھاتا ہے۔ Latest News اور Recent Files ونڈو دیکھتے ہیں۔یہ Welcome perspective آئيکن پر کلک کرنے پر، ہم OMEdit | 01:55 |
دیکھتے ہیں۔یہاں ہم لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ Libraries Browser ونڈو کے بائیں طرف، ہم OMEdit | 02:06 |
لائبریری کوتوسیع کریں۔ Modelica | 02:15 |
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Modelica ،ایسا کرنے کے لئے | 02:18 |
یہاں ہم دستیاب لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ | 02:23 |
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Thermal | 02:28 |
لائبریری تلاش کرتے ہیں۔اسےتوسیع کریں۔ HeatTransfer کےاندر،ہم Thermal | 02:31 |
ایک بار پھر، ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سی مختلف لائبریریاں ظاہرہوئی ہے۔ | 02:37 |
لائبریری کو توسیع کرئیں۔ Example ،اب | 02:43 |
کے مختلف مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ Heat Transfer یہاں ہم | 02:47 |
نام کا کلاس کھولیں۔ TwoMasses اب | 02:52 |
منتخب کریں۔' Open Class پر رائٹ کلک کریں اور TwoMasses | 02:56 |
نیم پر ڈبل کلک کرسکتےہیں۔ class کھولنے کے لئے class ہم | 03:01 |
ونڈوپر ہیں۔ Modeling Perspective اب ہم | 03:06 |
میں کھولتاہے۔ class Diagram View ڈفالٹ طورپر | 03:10 |
میں کلاس نہیں کھولتاہےتوپریشان نہ ہوں۔ Diagram View اگر | 03:14 |
کے درمیان کیسے سوئچ کریں۔ views میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ مختلف | 03:19 |
کودیکھ سکتے ہیں۔ Diagram View ونڈوپر، ماڈل کے modeling area ہم | 03:23 |
کے اوپری حصےپر، ہمیں چار مختلف آئيکن دکھتے ہیں۔ modeling area | 03:28 |
کی نمائندگی کرتا ہے۔ Icon View پہلا آئيکن | 03:33 |
کی نمائندگی دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں۔ Model | 03:37 |
کی نمائندگی کرتا ہے۔ Diagram view اگلا آئيکن | 03:41 |
ماڈل کی نمائندگی کرنے والے ڈایاگرام کو دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں۔ | 03:45 |
آئيکن ہے۔ Text View تیسرا آئيکن | 03:49 |
اس پرکلک کریں۔ | 03:52 |
کوڈ دکھتے ہیں۔ Modelica کلاس سے متعلق Two Masses یہاں ہم | 03:54 |
میں کوڈ کیسے لکھتےہیں۔ OMEdit آگےآنےوالےٹیوٹوریل میں، ہم سیکھیں گے کہ | 04:00 |
ہے۔ Documentation view اگلے آئیکن پر کلک کریں، جو | 04:05 |
نامی ایک نئی ونڈوکھلتی ہے۔ Documentation Browser ونڈو کے دائیں طرف پر OMEdit | 04:10 |
یہاں ہم ماڈل کے بارے میں دیئے گئے تفصیلی معلومات کو پڑھ سکتے ہیں۔ | 04:17 |
کوبندکریں۔ Documentation Browser اب | 04:23 |
کی اصلاح کےلیے جانچ کرنا ضروری ہے۔ model سمیولیٹ کرنے سےپہلے،ہمیں model | 04:27 |
بٹن تلاش کریں۔ Check All Models ایسا کرنے کے لئے،پہلے ٹول بار میں | 04:32 |
اس بٹن پر سفید رنگ کی ڈبل ٹیک ہے۔اس پر کلک کریں۔ | 04:37 |
ونڈو کے نچلے حصے میں کھولتا ہے۔ Messages Browser | 04:43 |
سے متعلق میسیج دکھائے گا۔ Modelica class یہ | 04:48 |
اب، ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ | 04:53 |
ایسا کرنے کے لئے، ٹول بار پر ہرے رنگ کے ایرو بٹن پر کلک کریں۔ | 04:56 |
بٹن ہےجسے ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Simulate یہ | 05:02 |
بھی دباسکتے ہیں۔ Ctrl +B کو سمیولیٹ کرنے کے لئے Modelica class ہم | 05:06 |
سمیولیٹ کرنےپر،نیا ونڈو کھولتا ہے۔ | 05:11 |
کے کمپائلشن عمل کو دکھاتا ہے۔ class یہ | 05:14 |
:ایک بار کمپائلشن پورا ہوجانے پر، آؤٹ پٹ ونڈو میسیج دکھاتا ہے | 05:18 |
۔اس ونڈوکومینیمایزکریں۔ Simulation process finished successfully | 05:23 |
کھلتا ہے۔ Plotting Perspective ونڈومیں OMEdit ،ڈفالٹ طورپر | 05:30 |
بٹن پر کلک کریں۔ Plotting اگر یہ نہیں کھلا ہے تو، نیچے دائیں جانب | 05:35 |
بھی دباسکتے ہیں۔ Ctrl +F3 ونڈو کھولنے کے لئے Plotting ہم | 05:40 |
کے سمیولیشن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Modelica class یہاں ہم | 05:45 |
ونڈو دیکھیں۔ Variables Browser ،کےدائیں طرف Plotting Perspective | 05:50 |
کے ان پٹ ویلیوکوکیسےتبدیل کریں۔ Modelica class میں :میں بتاؤں گا کہ Variables Browser | 05:55 |
ویریبل کی توسیع کریں۔ conduction اب | 06:03 |
کی ویلیو کیسے بدلتی ہیں۔ dT اور Q_flow کی ویلیو تبدیل کریں اور دیکھیں کہ G | 06:06 |
dT = 26.3599 K اور G = 10, Q_flow = 263.599 W ،ڈفالٹ طورپر | 06:13 |
کی ویلیو 10 سے 15میں تبدیل کریں۔ G اب | 06:25 |
دبائیں۔ Enter اور | 06:30 |
ونڈو کے اوپر ی دائیں کونے پر جائیں۔ | 06:32 |
بٹن پر کلک کریں۔ Re-simulate ٹول بار پر | 06:35 |
ہمیں سککسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ | 06:39 |
ایک بارسمیولیشن مکمل ہونے کے بعد، تبدیلیوں کو نوٹ کریں۔ | 06:44 |
dT = 13.5339 K اور Q_flow = 203.009 W | 06:48 |
اب میں آپ کودکھاتاہوں کہ پلاٹ کیسےبنائیں۔ | 06:56 |
وریئبل کے چیک باکس پر کلک کریں۔ dT | 07:00 |
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ dT پر Y-axis اور time پر X-axis آپ | 07:04 |
یہ پلاٹ وقت کے ساتھ دومقداروں کے درمیان درجہ حرارت کا فرق بتاتا ہے۔ | 07:11 |
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 1 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ | 07:17 |
آپشن کا استعمال کرکے اس وقفہ کو بدل سکتے ہیں۔ Simulation Setup ہم | 07:22 |
پر جائیں۔ Modeling Perspective ،اس کے لئے | 07:27 |
بٹن پر کلک کریں۔ Modeling نیچے دائیں طرف | 07:30 |
دبائیں۔ Ctrl +F2 ونڈو کھولنے کے لئے Modeling یا | 07:33 |
آپشن پر کلک کریں۔ Simulation Setup ٹول بار پر | 07:38 |
ونڈو کھولتا ہے۔ Simulation Setup | 07:43 |
کو 5 یونٹ میں بدلیں۔ Stop Time | 07:46 |
چیک باکس چیک کیا گیا ہے۔ Simulateتحقیق کرئیں کہ | 07:49 |
پرکلک کریں۔ Ok | 07:52 |
فوراً، ہمیں سککسیس میسیج ونڈو ملتا ہے۔ | 07:55 |
اس ونڈو کومینیمایز کریں۔ | 07:59 |
سے 5 یونٹ ٹائم کے سمیولیشن وقفہ کے ساتھ دوبارہ سمیولیٹ ہوجاتا ہے۔ class 0 | 08:02 |
ٹائم کے علاوہ، ہم کسی بھی دو وریئبل کے درمیان پلاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسے ابھی کوشش کریں۔ | 08:08 |
پر کلک کریں۔ New Parametric Plot Window ٹول بار پر | 08:16 |
کو منتخب کریں،جو ہم پلاٹ کرنا چاہتے ہیں۔ dT اور Q_flow اب دووریئبل | 08:20 |
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Q_flow پر Y-axis اور dT پر X-axis اب ہم | 08:26 |
جیسےہی ان کے درمیان درجہ حرارت کا فرق کم ہوتا ہےیہ ہیٹ کے بہاؤ کی تبدیلی کو دکھا تا ہے۔ | 08:34 |
ایک بارضروری پلاٹ بننے کے بعد، ہم رزلٹ کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ | 08:40 |
پررائٹ کلک کریں۔ TwoMasses ،میں Variables Browser | 08:45 |
منتخب کریں۔رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیاہے۔ Delete Result | 08:49 |
مینوہے۔ Help میں OpenModelica | 08:55 |
آپشن پر کلک کریں۔ Help بار میں جائیں اور Menu | 08:58 |
دیکھ سکتےہیں۔ Modelica Documentation اور User Guide, System, Scripting یہاں ہم | 09:02 |
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ | 09:10 |
OpenModelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم | 09:12 |
کاتعارف OMEdit | 09:16 |
کھولنے Class سے Libraries Browser | 09:18 |
سمیولیٹ کرنےکےبارےمیں سیکھا ۔ Class سے Libraries Browser | 09:21 |
میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Fluid :اسائنمنٹ کےطورپر | 09:25 |
میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Examples | 09:30 |
لائبریری میں سمیولیٹ کریں HeatExchanger کلاس کو HeatExchangerSimulation | 09:34 |
کچھ ان پٹ وریئبل کی ویلیو کو تبدیل کریں اور دوبارہ سمیولیٹ کریں | 09:39 |
کےپلاٹ بنائیں time اور Q_Flow_1 | 09:43 |
نیچےکےلنک پر موجود ویڈیوکو دیکھیں۔ | 09:48 |
یہ اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو خلاصہ کرتا ہے۔ | 09:51 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم: اسپوکن ٹیوٹوریل کےتحت ورکشاپس منعقدکرتی ہے۔ | 09:55 |
آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ہمیں لکھیں۔ | 10:01 |
میں کوئی سوال ہے؟براہ کرم اس سائٹ پر جائیں جہاں آپ کو سوال پوچھنا ہے اس منٹ اور سیکنڈکو منتخب کریں۔ Spoken Tutorial کیا آپ کو اس | 10:08 |
ٹیم کاکوئی ممبراس کا جواب دےگا۔ FOSSEE اپنے سوال کو مختصر بیان کریں۔ | 10:17 |
اسپوکن ٹیوٹوریل فورم اس ٹیوٹوریل پر مخصوص سوالات کے لئےہے۔براہ کرم ان پر غیر متعلقہ اور عمومی سوالات پوسٹ نہ کریں، یہ معتبر کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔ | 10:23 |
کم معتبر کے ساتھ، ہم ان چیزوں کو ہدایتی طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ | 10:36 |
ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔' FOSSEE | 10:42 |
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ | 10:47 |
پرمنتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ OpenModelica ٹیم کمرشل سمیولیٹر لیب کو FOSSEE | 10:56 |
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ | 11:02 |
ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD پروجیکٹ کو FOSSEE اور Spoken Tutorial | 11:11 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 11:20 |