Git/C2/Stashing-and-Cleaning/Urdu
From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:46, 12 February 2018 by Shaikh tausif (Talk | contribs)
|
|
میں خوش آمدید۔ stashing and cleaning میں Git کے Spoken tutorial | 00:01 |
کےبارے میں سیکھیں گے ۔ stashing اس ٹیوٹوریل میں، ہم | 00:07 |
:ہم سیکھیں گے کہ کس طرح
کو خالی کریں۔ stash کولاگوکریں اورایک stash بنائیں ایک stash ایک |
00:11 |
:اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں
gedit Text Editor اور Ubuntu Linux 14.04 Git 2.3.2 |
00:19 |
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی | 00:32 |
کا علم ہونا ضروری ہے۔ branching میں Git کمانڈزاور Git اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو | 00:36 |
اگر نہیں تو،متعلقہ ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ | 00:43 |
کےبارےمیں سیکھتےہیں۔ stashing اب | 00:48 |
کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ save کی عارضی تبدیلیوں کو Stashing branch | 00:51 |
سوئچ کرتے ہیں،تویہ کمٹّنگ کے بغیرموجودہ کام کو روکنےمیں مددکرتاہے۔ branches جب | 00:57 |
کسی بھی وقت واپس لاسکتا ہیں۔ Stash عارضی تبدیلیوں کو | 01:04 |
کےبارے میں سن چکے ہیں۔، stash یاد کیجیے ہم نےاس ٹیوٹوریل کی سیریز میں پہلے سے ہی ٹرم | 01:08 |
اب، اسے مزید تفصیل میں سیکھتے ہیں۔ | 01:16 |
کھول کر شروع کرتےہیں۔ terminal | 01:20 |
کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔ Git repository mywebpage ہم اپنے | 01:25 |
دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :ٹائپ کریں | 01:30 |
فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ html مظاہرے کے لیےمیں | 01:35 |
دبانایادرکھیں۔ Enter key ٹائپ کرنےکےبعد command پرہر terminal ،یہاں سےآگے | 01:44 |
git space branch چیک کرےگےٹائپ کریں branch list پہلے،ہم | 01:52 |
نام کابرانچ بنالیاہے۔ chapter-three میں نے پہلےہی | 01:58 |
کیا ہے۔ commit مظاہرانہ مقصد کے لئے،میں نے اس کے اندر | 02:03 |
بھی کیاہیں۔ commit براہ کرم اس بات کی تحقیق کریں کہ آپ نےایک نئی برانچ بنائی اوراس کےاندر | 02:08 |
git space checkout space chapter-three میں جائےگےٹائپ کریں branch chapter-three ہم | 02:15 |
لاگ چیک کریں۔ Git اب | 02:23 |
برانچ میں مظاہرےکے لئے بنایا۔ chapter-three ہے جسے میں نے commit یہ وہ | 02:26 |
۔"ls" اب فولڈر میں شامل چیزوں کو چیک کریں ٹائپ کریں | 02:31 |
کمانڈاستعمال کریں۔" dir" کمانڈکی جگہ" ls" آپریٹنگ سسٹم میں کام کر رہے ہیں،تو Windows اگر آپ | 02:35 |
فائلس ہیں۔ html یاد رکھیں کہ یہاں ہمارے پاس تین | 02:43 |
فائل پر کچھ تبدیلیاں کریں گے۔ mypage.html اب،ہم | 02:47 |
۔gedit space mypage.html space ampersand فائل کھولیں ٹائپ کریں mypage.html اب | 02:53 |
کروں گا۔ paste اور copy ڈوکیومنٹ سے،جو میں نے پہلےہی سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ لائنيں Writer میں اپنے | 03:03 |
اوربندکریں۔ Save پھرفائل کو | 03:11 |
۔git space status :چیک کرنے کےلئے،ٹائپ کریں Git status | 03:14 |
ہم سمجھ سکتے ہیں کہ ہماری تبدیلی اب تک پیش نہیں کی گئی ہے۔ | 03:19 |
کو سوئچ کرنے کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ branches جب ہم بڑے پروجیکٹ پر کام کرتے ہیں، تو ہمیں اکثر | 03:24 |
برانچ پرواپس جاناچاہتے ہیں۔ master اب فرض کیجیے، کچھ اورکام کرنےکےلئےہم اپنے | 03:30 |
۔git space checkout space master :ٹائپ کریں | 03:37 |
میں واپس نہیں جا سکتے ۔ branchesیہ ایرردکھاتاہےکہ تبدیلیوں کوکمٹ کئےبغیر ہم دوسرے | 03:41 |
نہیں کرنا چاہتا، کیو نکہ میرا کام صرف آدھاہوا ہے۔ commit میں ابھی تبدیلیوں کو | 03:48 |
فلیگ استعمال کرکےزبردستی اس برانچ سےباہرنکلیں تو،تبدیلیاں ہٹادی جائے گی۔ hyphen hyphen force اگر ہم | 03:55 |
استعمال کرکے کیا جائے گا۔ Stashing کرنا چاہتا ہوں؟یہ save لیکن،کیاہوگا اگر میں تبدیلیوں کو عارضی طور پر | 04:04 |
۔“Stashed mypage.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space stash space save space ہم تبدیلیوں کو عارضی طور پر سیوکر سکتے ہیں ٹائپ کریں | 04:11 |
کانام ہےجومیں نےدیاہیں۔آپ اپنی پسند کے مطابق اسے نام دے سکتے ہیں۔ “Stashed mypage.html” stash ،یہاں | 04:24 |
بنایاگیاہے، دکھتےہیں۔ stash کا نام جہاں branch کا نام اور stash ،ٹرمینل پر | 04:34 |
میسیج دیکھ سکتے ہیں۔ “nothing to commit” ۔آپgit space status چیک کریں گےٹائپ کریں Git status ہم | 04:42 |
کو سوئچ کر سکتے ہیں۔ branches لہذا، اب ہم | 04:51 |
۔git space checkout space master میں جانے کی کوشش کریں ٹائپ کریں master branch ،اب | 04:55 |
کےبعد،ہم کسی دوسری برانچ میں سوئچ کر سکتے ہیں۔ stashing یاد رکھیں | 05:03 |
کادوسراطریقہ دیکھتےہیں۔ stashing ،آگے | 05:07 |
۔git space checkout space chapter-three برانچ میں جاؤں گاٹائپ کریں chapter-three اس کے لئے، میں پھرسے | 05:11 |
۔gedit space history.html space ampersand :فائل کوایڈٹ کروں گا۔ٹائپ کریں history.html اب،میں | 05:20 |
ڈکیومنٹ سے کچھ لائنیں شامل کروں گا۔ Writer میں یہاں اپنے | 05:31 |
اوربندکریں۔ Save پھرفائل کو | 05:35 |
۔git space status چیک کریں ٹائپ کریں Git status اب | 05:38 |
۔git space stash :میں،میں ان تبدیلیوں کو دوسرے طریقے سے سیو کرنا چاہتا ہوں۔ٹائپ کریں stash فرض کیجیے،مثال کےطورپر | 05:44 |
نام نہیں دیا۔ stash یاد رکھیں یہاں ہم نے | 05:54 |
کےنام میں سیوکیاجائےگا۔ commit نئی ترین stash نام نہیں دیتے ہیں، تو stash اگر ہم | 05:58 |
ایک جیسےہےیانہیں۔ commit کانام اور نئی ترین stash آگے، ہم چیک کریں گے کہ | 06:04 |
چیک کریں۔ Git log اب پہلے | 06:10 |
۔git space stash space list :فہرست چیک کرنے کے لئے،ٹائپ کریں stash | 06:14 |
کانام ایک جیساہے۔ stash اورنئی ترین commit آپ دیکھ سکتےہےکہ نئی ترین | 06:20 |
سلسلہ واردرج ہوتی ہیں۔ stashes پہلے درج کیا جاتا ہےجس کا مطلب ہے stash یاد رکھیں کہ نئی ترین | 06:25 |
ہے جو خود بخود بنےگا۔ stash id یہ وہ | 06:35 |
بناوں گا۔ stash مظاہرانہ مقصد کے لئے میں ایک اور | 06:40 |
۔gedit space story.html space ampersand :فائل میں ایڈٹ کروں گا۔ٹائپ کریں story.html اس کے لئے، میں | 06:45 |
فائل میں کچھ لائنیں شامل کروں گا۔ story.html میں | 06:55 |
اوربندکریں۔ Save پھرفائل کو | 07:00 |
میں تبدیلیوں کو سیو کروں گا۔ stash اب،میں | 07:03 |
۔“Stashed story.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space stash space save space :ٹائپ کریں | 07:07 |
۔git space stash space list چیک کریں ٹائپ کریں stash list اب | 07:17 |
برانچ میں تین اسٹاس ہیں۔ chapter-three ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہمارے پاس | 07:24 |
بعض حالات میں،ہمیں یاد نہیں رہتا کہ اسٹاسش میں ہم نےکیا تبدیلیاں سیوکی ہے۔ | 07:30 |
اب دیکھتےہیں اسےکیسےچیک کرتےہے۔ | 07:36 |
کی تفصیلات دیکھنا چاہتا ہوں۔ stash@{0} فرض کیجیے،مثال کےطورپر، میں | 07:40 |
۔zero ایٹ دھا ریٹ (@) سیمبول کرلی بریکٹ میں git space diff space stash :لہذا،ٹائپ کریں | 07:45 |
میں سیو کیا۔ stash@{0} کی تبدیلیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔یہ وہ ہے جو ہم نے story.html ہم | 07:54 |
فائل پر کام جاری رکھیں گے۔ stashed آگے،ہم | 08:01 |
لاگو کرنا ہوگا۔ stashes اس کےلئے، پہلے ہمیں | 08:06 |
۔git space stash space list :چیک کرنےکےلئے،ٹائپ کریں stash list | 08:10 |
لاگوکرئےگے۔ stash@{1} مثال کےطورپر،اب ہم | 08:17 |
۔one ایٹ دھا ریٹ سیمبول )کرلی بریکٹ میں) git space stash space apply space stash @ یہ کرنےکےلئے،ٹائپ کریں | 08:21 |
لاگو کیا جائے گا۔ stash@{0} کا ذکر نہیں کرتے ہیں،تونئی ترین اسٹاس یعنی stash id اگر آپ | 08:33 |
کامیابی سے لاگو ہوا ہے۔ stash آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا | 08:40 |
۔git space stash space list چیک کریں ٹائپ کریں stash list اب | 08:44 |
دیکھ سکتے ہیں، جواب بھی اس فہرست میں ہے اور یہ مستقبل میں الجھن کا سبب بن سکتی ہے۔ stash@{1} ہم | 08:51 |
لہذا، ایک اسٹاس لاگو کرنے کے بعد، اسے الگ سےڈلیٹ کرنا بہتر ہے۔ | 08:58 |
۔one ایٹ دھا ریٹ سیمبول )کرلی بریکٹ میں)git space stash space drop space stash@ :ڈلیٹ کرنےکےلئے،ٹائپ کریں stash@{1} | 09:03 |
۔git space stash space list :چیک کرنےکےلئے،ٹائپ کریں stash list | 09:16 |
بن گیاہے۔ stash@{2} stash@{1} ہٹایا گیا ہے۔اور stash@{1} ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا | 09:22 |
۔git space stash space pop :کودوسرےطریقے سے لاگو کرناسیکھیں گے۔ٹائپ کریں stash اب،ہم | 09:30 |
لاگو کیا گیا ہے۔ stash@{0} ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا | 09:39 |
کو لاگو کیا جائے گا۔ stash@{0} کمانڈ استعمال کرتے ہیں،توسب سے نئی اسٹاس یعنی stash pop لہذا، اگر ہم | 09:43 |
۔git space stash space list چیک کریں گےٹائپ کریں stash list پھرسے، ہم | 09:52 |
بن گیاہے۔ stash@{1} stash@{0} ہٹایا گیا ہے۔اور stash@{0} اب،ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا | 09:59 |
کولاگو کریں گا اور اسے خود بخودڈلیٹ کریں گا۔ stash@{0} کمانڈ stash pop ،لہذا | 10:07 |
آگے،ہم سیکھیں گے کہ تمام اسٹاسش کو ایک بار میں کیسے ہٹا ئیں۔ | 10:15 |
git space stash space clear :اپنی رپاجٹری سے تمام اسٹاسش کو ڈلیٹ کرنے کے لئے،ٹائپ کریں | 10:20 |
۔git space stash space list چیک کریں گےٹائپ کریں stash list پھرسے، ہم | 10:28 |
کی فہرست اب خالی ہے۔ stash ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری | 10:36 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 10:40 |
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ | 10:44 |
اس ٹیوٹوریل میں، ہم نےاسٹاسنگ کےبارےمیں سیکھا۔ | 10:46 |
:ہم نےیہ بھی سیکھا کہ کس طرح
کو خالی کریں۔ stash کولاگوکریں اورایک stash بنائیں ایک stash ایک |
10:51 |
میں تین اسٹاسش بنائیں۔ repository اسائنمنٹ کےطورپر - اپنے | 10:58 |
کمانڈ کو ایکس پلور کریں۔ git stash show | 11:03 |
کمانڈزکےدرمیان فرق سمجھیں۔ git stash show stash@{1} اور git stash show | 11:07 |
(git stash pop -کو لاگو کریں(استعمال کریں stash نئی ترین | 11:14 |
اور رپاجٹری سے تمام اسٹاسش کو ڈلیٹ کر یں۔
(git stash clear -ہینٹ) |
11:21 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ | 11:28 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 11:36 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 11:48 |
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ | 11:55 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 12:01 |