Difference between revisions of "Git/C3/Hosting-Git-Repositories/Urdu"
From Script | Spoken-Tutorial
(Created page with "{| Border=1 | <center>Time</center> | <center>Narration</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں خوش آمدید۔''' Hosting Git Rep...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
{| Border=1 | {| Border=1 | ||
− | | <center> | + | | <center>'''Narration'''</center> |
− | | <center> | + | | <center>'''Time'''</center> |
|- | |- |
Revision as of 15:01, 25 October 2017
|
|
میں خوش آمدید۔ Hosting Git Repositories کے spoken tutorial | 00:01 |
Git repository hosting services :اس ٹیوٹوریل میں، ہم | 00:06 |
بنانا GitHub account | 00:11 |
بنانا سیکھیں گے ۔ tag میں repository بنانااور repository میں GitHub | 00:14 |
۔Firefox web browser اور Ubuntu Linux 14.04 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں | 00:20 |
آپ اپنی پسند کے کسی بھی براؤزر کو استعمال کرسکتے ہیں۔ | 00:29 |
کنکشن کی ضرورت ہوگی۔ Internet اس ٹیوٹوریل کے لئے، آپ کوکام کر نےوالے | 00:32 |
کمانڈزکا بنیادی علم ہونا چاہئے۔ Git آپ کو | 00:37 |
پرجائیں۔ link ٹیوٹوریل کےلیے،دکھائےگیے Git اگر نہیں تو،متعلقہ | 00:42 |
کےبارےمیں سیکھتےہیں۔ Git repository hosting services ،پہلے | 00:47 |
۔GitHub اور Bitbucket, CloudForge بہت سے ویب پر منحصر ہوسٹنگ سرویس دستیاب ہیں جیسے | 00:52 |
مفت میں امپورٹ کرسکتے ہیں۔ Git repositories یہاں آپ اپنی | 01:00 |
شیئر کرنے کے لئے ایک مرکزی جگہ فراہم کرتےہے،تاکہ بہت سے لوگ آسانی سے پروجیکٹ پر تعاون کرسکے ہیں۔ repository یہ آپ کے | 01:05 |
یہ آپ کو دوسرے پروجیکٹ مفت ڈاؤن لوڈ کرنے اور مطالعہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ | 01:14 |
کااستعمال کیوں کرنا ہے۔ GitHub آگے،ہم دیکھیں گے کہ | 01:19 |
کے لئے بہت مقبول ویب سائٹ بن گیا ہے۔ GitHub Open Source Software | 01:23 |
میں،آپ مؤثر طریقے سے اپنی ٹیم کے ساتھ تبدیلیوں کو دیکھ ، ان پربحث اوران کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ GitHub | 01:28 |
ویب سائٹس کی طرح ہو گی۔ Git hosting میں استعمال کیاہوا طریقہ دیگر مفت GitHub | 01:35 |
آپ بعد میں انہیں خود ایکس پلور سکتے ہیں۔ | 01:42 |
کیسے بناتےہے۔ account میں GitHub آگے، ہم سیکھیں گے کہ | 01:45 |
پر جائیں۔ www.github.com اپنا ویب براؤزر کھولیں اور | 01:49 |
یہاں، ہوم پيج میں، آپ کو اپنی تفصیلات رجسٹریشن کے لئے دینا ہوگا۔ | 01:56 |
اور "priya-spoken" :میں یوزرنیم کےطورپر ٹائپ کروں گا | 02:01 |
"priyaspoken@gmail.com" ای میل آئی ڈی کے طور پر | 02:07 |
براہ کرم اپنے پسندکا یوزرنیم اور صحیح ای میل آئی ڈی ٹائپ کریں۔ | 02:11 |
پھر، میں اپنا پاس ورڈ ٹائپ کروں گا۔ | 02:16 |
آپ اپنی پسند کے مطابق کوئی بھی پاس ورڈ دے سکتے ہیں۔ | 02:19 |
بٹن پر کلک کریں۔ Sign up for GitHub اب، نیچے دائیں جانب | 02:23 |
میں،ہمیں اپنا پلان منتخب کر نا ہوگا۔ Step 2 ،آگے | 02:28 |
پلان منتخب کروں گا کیونکہ میں مفت سرویس استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ Free میں | 02:32 |
بٹن پرکلک کریں۔ Finish sign up ،اب | 02:37 |
بنائیں گے۔ repository میں GitHub آگے،ہم | 02:40 |
بٹن دیکھ سکتے ہیں؛اس پرکلک کریں۔ New repository آپ دائیں طرف کے باکس میں | 02:44 |
دکھاتاہے۔ “Please verify your email address” یہ میسیج | 02:51 |
ہمارے رجسٹرڈ ای میل آئی ڈی پرتحقیقی میل بھیجیں گا۔ GitHub | 02:55 |
کے ذریعہ بھیجیے گئے ای میل پر کلک کریں۔ GitHub لہذا،ہمیں اپنا ای میل اکاؤنٹ کھولنا ہوگا اور | 02:59 |
کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ GitHub میں اپنے ای میل آئی ڈی میں پہلے ہی سائن ان کرلیا ہے جو | 03:06 |
اب میں اسے کھولتا ہوں۔ | 03:11 |
کاای میل ہے۔ GitHub میرے پاس | 03:13 |
میں اس پر کلک کرتا ہوں۔ | 03:16 |
۔“Please verify your email address” ،سبجیکٹ لائن بتاتا ہے | 03:18 |
فولڈرز کو چیک کریں۔ Junk یا Spam میں نہیں ہے،توبراہ کرم اپنے Inbox اگر میل آپ کے | 03:23 |
بٹن پرکلک کریں۔ Verify email address ،اب | 03:29 |
میں جا رہے ہیں۔ GitHub Homepage ہم | 03:32 |
بنالیا ہے۔ account میں کامیابی سے اپنا GitHub یہ دکھاتا ہے کہ ہم نے | 03:36 |
بنانے کی کوشش کریں گے۔ repository میں GitHub ہم | 03:42 |
بٹن پر کلک کریں۔ New repository اب، دائیں طرف کے باکس میں | 03:45 |
بنانے کے قابل ہیں۔ repository آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہم | 03:50 |
“stories” :کےطورپرٹائپ کریں Repository Name اب | 03:54 |
کے بارے میں کوئی تفصیل دینا چاہتے ہیں،توہم یہاں ایسا کر سکتے ہیں۔ repository اگر آپ | 03:58 |
آپشن منتخب کروں گا، جومفت ہے۔ Public آگے، میں | 04:04 |
کوپرائیویٹ رکھنے کے لئے کچھ فیس ادا کرنا ہوگا۔ repository منتخب کرتےہیں،تو ہمیں اپنے Private اگرہم | 04:09 |
کو تلاش اور ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتےہیں۔ repository اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسرے یوزر ہمارے | 04:16 |
پرکلک کرتاہوں۔ Public میں دوبارہ | 04:21 |
چیک باکس پر کلک کریں۔ Initialize this repository with a README | 04:24 |
فائل بناے گا۔ readme یہ | 04:28 |
اس فائل میں، آپ کوڈ یا انسٹالیشن انسٹرکشنس کے استعمال کے بارے میں معلومات لکھ سکتے ہیں۔ | 04:31 |
یہ تمام شریک داروں کے لئے مفید ہو گا۔ | 04:37 |
کو امپورٹ کر رہے ہیں ،تویہ باکس ان چیکڈ ہوناچاہئے۔ repository البتہ، اگر ہم موجودہ | 04:42 |
بٹن پرکلک کریں۔ Create repository ،اب | 04:48 |
نام کامیابی سےبن گیاہے۔ repository آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یوزرنیم کے ساتھ | 04:52 |
فائل لیبل دیکھ سکتے ہیں۔ readme بن جاتی ہے، تو آپ نیچے بائیں جانب repository ایک بار جب | 04:58 |
ہم بعد میں اس فائل میں کچھ معلومات لکھیں گے۔ | 05:05 |
دیکھ سکتے ہیں۔ contributor برانچ اورایک master یعنی branch ایک، Initial commit یعنی commit ڈفالٹ طورپر،ہم | 05:09 |
آپ ہر لنک پر کلک کر سکتے ہیں اور انھیں اپنی سہولت کےمطابق ایکس پلورکر سکتے ہیں۔ | 05:18 |
میں کام شروع کریں۔ repository اب،اس | 05:23 |
ہم اپنے رپاجٹری میں فائل شامل کرناشروع کریں گے۔ | 05:27 |
بٹن پر کلک کریں۔ New file ،درمیانی پینل میں | 05:31 |
کھولتا ہے۔ form فائل بنانے کے لئے ایک نیا | 05:34 |
کے طور پر دوں گا۔ "kids-story.html" یہاں، میں فائل کا نام | 05:38 |
کروں گا۔ paste اور copy سے،جو میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ کوڈ Writer document میں اپنے | 05:44 |
اسی طرح، آپ اپنی فائل میں کچھ چیزوں کوشامل کرسکتے ہیں۔ | 05:51 |
کرتے ہیں۔ commit اب اس نئی فائل کو | 05:55 |
کمٹ میسیج دینے کے لئےپيج پر نیچے جائیں۔ | 05:58 |
دیکھ سکتےہیں۔ "Create kids-story.html" فیلڈمیں،آپ ڈفالٹ میسیج commit message ،یہاں | 06:01 |
آپ ڈفالٹ میسیج رکھ سکتے ہیں یا نیا میسیج ٹائپ کر سکتے ہیں۔ | 06:09 |
میں ڈفالٹ میسیج رکھوں گا۔ | 06:13 |
کی مزید تفصیلات بھی دے سکتے ہیں۔ commit یہاں،اگلی فیلڈمیں،آپ | 06:16 |
۔"Added first file of the repository" :لہذایہاں،میں ٹائپ کروں گا | 06:22 |
کرتےہیں۔ commit میں master branch ڈفالٹ طورپر،ہم | 06:27 |
بٹن پرکلک کریں۔ Commit new file اب | 06:31 |
رپاجٹری میں شامل کی گئی ہے۔ kids-story.html ہماری نئی فائل | 06:34 |
بڑھ کردوہوگیاہے۔ commit number دھیان دیں کہ اب | 06:39 |
اب اس پرکلک کریں۔ | 06:43 |
کے آگے تین ڈاٹس دیکھ سکتے ہیں۔ commit message یہاں،آپ | 06:45 |
میں اس پر کلک کرتاہوں۔ | 06:49 |
کی تفصیل دکھا تا ہے۔ commit یہ | 06:51 |
پر کلک کریں۔ commit message میں کیا کیاہے یہ جاننے کے لئے،اس مخصوص commit ہم نے | 06:54 |
کی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔ commit اب آپ | 07:00 |
پرواپس جائے۔ commit list اب | 07:03 |
اس کے لئے، براؤزر کے اوپر بائیں کونے پر بائیں ایرو بٹن پر کلک کریں۔ | 07:06 |
دیکھ سکتے ہیں۔ hash value کی commit دائیں جانب، آپ | 07:11 |
ٹیب پرکلک کریں۔ Code ،میں واپس جانےکےلئے،اوپر بائیں کونے میں repository | 07:15 |
کیسےبناتےہیں۔ branch میں نئی GitHub آگے،میں دکھاتاہوکہ | 07:21 |
لیبل کی ڈراپ ڈاؤن فہرست دیکھ سکتے ہے۔ Branch بائیں طرف،آپ | 07:26 |
بنانے کے لئے اس پر کلک کریں۔ branch نئی | 07:31 |
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاپ اپ ونڈو کھولتاہے۔ | 07:34 |
فیلڈدیکھ سکتے ہیں۔ Find or create a branch پاپ اپ ونڈومیں،آپ | 07:38 |
دباوں گا۔ Enter اور "new-chapter" :کےنام کےطورپر میں ٹائپ کروں گا branch نئی | 07:43 |
بن گیاہےاوریہ ہماری موجودہ برانچ ہے۔ new-chapter branch آپ دیکھ سکتے ہیں کہ | 07:49 |
بنا ئیں گے۔ commit میں new-chapter branch کو بہتر سمجھنے کے لئے branching process آگے،ہم | 07:55 |
فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں۔ kids-story.html اب مظاہرانہ مقصد کے لئے | 08:02 |
فائل کوکھولنے کےلئےاس پر کلک کریں۔ kids-story.html ،رپاجٹری میں | 08:09 |
دیکھ سکتے ہیں۔ edit icon ایڈیٹر پینل کے اوپر دائیں کونے پر، آپ | 08:14 |
کرنےکےلئےاس پر کلک کریں۔ edit اس فائل کو | 08:19 |
ڈکیومنٹ سےکاپی کیا ہے۔ Writer میں یہاں کچھ لائنیں شامل کروں گا جو میں نے اپنے | 08:22 |
آپ اسی طرح کر سکتے ہیں۔ | 08:27 |
کریں گے۔ commit اب،ہم اس تبدیلی کو | 08:30 |
ایسےہی رکھوں گا۔ default commit message میں | 08:33 |
بنا یا گیا تھا۔ commit دیکھ سکتے ہیں جہاں یہ new-chapter کا نام branch یہاں،آپ | 08:37 |
بٹن پر کلک کریں۔ Commit changes ،کرنے کے لئے commit | 08:43 |
ٹیب پرکلک کریں۔ Code اب اپنےرپاجٹری میں واپس جانےکےلئے | 08:46 |
چیک کریں۔ commits کے new-chapter branches اور master ،آگے | 08:50 |
لنک پرکلک کریں۔ commits | 08:56 |
کا نام منتخب کرسکتے ہیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ branch ڈراپ ڈاؤن میں،ہم Branch ،یہاں | 08:59 |
برانچ امنتخب کروں گا۔ master میں فہرست میں | 09:04 |
درج کئے جائیں گے۔ commits برانچ کے master ایک بار جب یہ منتخب کیا جاتا ہے ،تو | 09:08 |
منتخب کریں گے۔ new-chapter ڈراپ ڈاؤن میں Branch کودیکھنےکےلئے،ہم commits کے new-chapter branch | 09:13 |
دیکھ سکتے ہیں۔ commits کے new-chapter branch اب،آپ | 09:19 |
ٹیب پرکلک کریں۔ Code اب اپنےرپاجٹری میں واپس جانےکےلئے | 09:24 |
کیسے بناتےہے۔ tag میں GitHub آگے، دیکھتے ہیں کہ | 09:28 |
کواہم مارک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ tagging commit stage ہم پہلے سے جانتے ہیں کہ | 09:32 |
بنانا چاہتا ہوں۔ tag برانچ میں master فائل شامل کرنے کے بعد kids-story.html مثال کےطورپر،فرض کیجیے،میں | 09:38 |
لنک پر کلک کریں۔ releases بنانےکےلئے،پہلے tag | 09:46 |
بٹن پرکلک کریں۔ Create a new release | 09:50 |
کھولتا ہے۔ form ایک نیا | 09:54 |
۔"V1.0" باکس میں،ٹائپ کریں Tag Version | 09:56 |
۔"Version one" باکس میں،ٹائپ کریں Release title | 10:01 |
کی تفصیل دے سکتے ہیں ۔ tag باکس میں،ہم اپنے Write | 10:05 |
۔“This is the version one” :میں ٹائپ کروں گا | 10:10 |
بٹن پرکلک کریں۔ Publish release ،اب | 10:13 |
دیکھ سکتے ہیں۔ hash value کی commit یہاں، بائیں طرف، آپ نئی ترین | 10:18 |
میں بنایاجائےگا۔ commit نئی ترین tag ،ہم پہلے سے جانتے ہیں کہ ڈفالٹ طورپر | 10:24 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 10:30 |
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ | 10:33 |
:اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے | 10:35 |
کی اہمیت Git hosting services آن لائن | 10:38 |
بنانا GitHub account | 10:42 |
بنانا سیکھا ۔ tag میں repository * بنانااور repository میں GitHub | 10:44 |
-اسائنمنٹ کےطورپر | 10:50 |
بنائیں۔ repository میں GitHub | 10:52 |
میں کچھ فائلیں شامل کریں۔ repository | 10:54 |
بنانے کی کوشش کریں۔ tags اور branches کریں اوررپاجٹری میں commits فائلوں کوایڈٹ کریں اور کچھ | 10:57 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔ | 11:05 |
براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ | 11:10 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ | 11:12 |
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 11:20 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 11:23 |
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ | 11:29 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 11:34 |