Difference between revisions of "Git/C2/Inspection-and-Comparison-of-Git/Urdu"
From Script | Spoken-Tutorial
Line 1: | Line 1: | ||
{| Border=1 | {| Border=1 | ||
− | | <center> | + | | <center>'''Narration'''</center> |
− | | <center> | + | | <center>'''Time'''</center> |
|- | |- |
Latest revision as of 14:55, 25 October 2017
|
|
میں خوش آمدید۔ Inspection and comparison of Git کے Spoken tutorial | 00:01 |
: اس ٹیوٹوریل میں، ہم
کمانڈزکےبارے میں سیکھيں گے ۔ git help اور git diff git show git blame |
00:06 |
:اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں
۔gedit Text Editor اور Ubuntu Linux 14.04 Git 2.3.2 |
00:17 |
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی | 00:29 |
کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminal اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو | 00:33 |
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ | 00:40 |
کمانڈسےشروع کرتے ہیں۔ git diff اب | 00:46 |
فائلس کی موجودہ اسٹیٹس کی تبدیلیوں کو دکھائے گی۔ command یہ | 00:50 |
دبائیں۔ Ctrl+Alt+T کھولنے کے لئے terminal اب، میں آپ کو دیکھاتا ہوں یہ کیسے کام کرتا ہے۔ | 00:55 |
میں جائیں گے جو ہم نے پہلےبنایا۔ Git repository mywebpage ہم اپنے | 01:03 |
دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :ٹائپ کریں | 01:09 |
فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔ html مظاہرے کے لیےمیں | 01:15 |
آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ | 01:20 |
کروں گا۔ commit بناؤ گااورمظاہرانہ طورپراسے history.html فائل html پہلے، میں | 01:24 |
دبائیں۔ Enter اور gedit space history.html space ampersand :ٹائپ کریں | 01:32 |
کروں گا، جو میں نے پہلےہی سیو کیا تھا۔ paste اور copy ڈوکیومنٹ سے اس فائل میں کچھ کوڈ Writer میں اپنے | 01:41 |
اور بند کریں۔ save اب فائل کو | 01:48 |
کرنا ہے۔ commit یاد کیجیے کہ جب بھی ہم کسی فائل کو شامل کرتے یا ہٹا تےہیں تو ہمیں اپنا کام | 01:51 |
دبائیں۔ Enter اور git space add space history.html :میں فائل کو شامل کرنے کے لئے،ٹائپ کریں staging area | 01:58 |
دبائیں۔ Enter اور “Added history.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen m space :اپنےکام کوکمٹ کرنےکےلئے ٹائپ کریں | 02:08 |
دبائیں۔ Enter دیکھیں اور Git log ٹائپ کرکے git space log اب | 02:21 |
ہے۔ commits میں دو repository فی الحال، ہمارے پاس ہماری | 02:28 |
فائلس کھولیں۔ history.html اور mypage.html ٹائپ کرکے gedit space mypage.html space history.html space ampersand | 02:33 |
دبائیں۔ Enter ،وہ فائل ہےجسےہم نےپچھلےٹیوٹوریل میں بنایا۔اب mypage.html ،یہاں | 02:47 |
اب ان فائلوں میں کچھ لائنیں شامل اور ڈلیٹ کریں۔ | 02:56 |
کریں۔ close اور save پھرفائل کو | 03:01 |
بعض حالات میں، ہمیں یاد نہیں ر ہتا کہ ہم نے اپنی فائل میں کیا تبدیلی کی ہے۔ | 03:05 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git status ٹائپ کرکے git space status اب | 03:11 |
یہ صرف تبدیل شدہ فائل کے نام دیکھا تا ہے۔ لیکن ہمیں کوئی اور معلومات حاصل نہیں ہوئی ۔ | 03:19 |
ہم اصل تبدیلیوں کو جاننا چاہتے ہیں جوان فائلوں میں کی گئی ہیں۔ اب دیکھیں کہ اسے کس طرح چیک کرتے ہیں۔ | 03:26 |
دبائیں۔ Enter اور git space diff :ٹائپ کریں | 03:35 |
یہ کمانڈ فائلس کی موجودہ اسٹیٹس کو نئی کمٹ کے ساتھ موازنہ کرے گا۔ | 03:40 |
فائل کے دو ورژن دیکھیں گے۔ history.html یہاں آپ | 03:46 |
آخری کمٹ ورژن ہے۔ اور، یہ مائنس سائن سے ظاہر ہوتا ہے۔ a slash history.html | 03:51 |
موجودہ کمٹ ورژن ہے۔ اور، یہ پلس سائن سے ظاہر ہوتا ہے۔ b slash history.html | 04:00 |
لہذا، مائنس سائن کے ساتھ لال رنگ کی لائن پرانا ورژن ہے۔ | 04:09 |
اور، پلس سائن کے ساتھ ہرے رنگ کی لائن نیا ورژن ہے۔ | 04:15 |
کی دبائیں۔ down arrow مزیددیکھنے کیلئے | 04:20 |
یہ وہ لائنیں ہیں جو ہم نے نئے ورژن میں شامل کی ہے۔ | 04:23 |
کی دبائیں۔ down arrow فائل میں تبدیلیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ mypage.html اس کے علاوہ، آپ | 04:28 |
کی دبائیں۔ q باہر جانے کیلئے | 04:35 |
یہاں، آؤٹ پٹ رنگوں میں دیکھایا گیا ہے۔ | 04:38 |
اگر ہم رنگوں کے ساتھ لائنیں نہیں دیکھ سکتے ، تو
دبائیں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space color dot ui space true : ٹائپ کریں |
04:42 |
استعمال کریں۔ false کے بجائے true اگر آپ رنگ نہیں دیکھنا چاہتےہے ، تو براہ کرم اس کمانڈ میں | 04:57 |
دبائیں۔اب،آؤٹ پٹ رنگوں کے بغیر دیکھتا ہے۔ Enter اور git space diff :ٹائپ کریں | 05:03 |
آگے، میں آپ کو دیکھاؤں گا کہ ایک مخصوص فائل میں تبدیلیوں کو کس طرح دیکھتےہیں۔ | 05:13 |
دبائیں۔ Enter اور git space diff space history.html :ٹائپ کریں | 05:18 |
فائل میں موجود تبدیلیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ history.html یہاں، ہم صرف | 05:25 |
میں شامل کریں ۔ staging area اب اپنی فائلس کو
دبائیں۔ Enter اور git space add space history.html space mypage.html :ٹائپ کریں |
05:31 |
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git diff ٹائپ کر کےپھر سے git space diff | 05:44 |
اس بار، ہمیں کوئی آؤٹ پٹ نہیں ملا کیونکہ ہماری فائلس اسٹیجئنگ ایریا میں شامل کی گئی ہے۔ | 05:52 |
دبائیں۔ Enter اور git space diff space hyphen hyphen staged :ایسی صورت میں، ہم ٹائپ کر سکتے ہیں | 05:59 |
کمانڈ میں ملاتھا۔ git diff اب، ہم ویساہی آؤٹ پٹ دیکھ سکتے ہیں جیساہمیں | 06:08 |
بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ hyphen hyphen cached کے بجائے hyphen hyphen staged ہم وہی نتیجہ حاصل کرنے کے لئے | 06:15 |
ہم موجودہ اسٹیٹ کا موازنہ کسی بھی پچھلے کمٹ کے ساتھ کیسے کرسکتے ہیں؟ | 06:23 |
دبائیں۔ Enter دیکھیں گے اور Git log ٹائپ کر کے git space log space hyphen hyphen oneline سب سےپہلےہم | 06:28 |
سےکرنا چاہتا ہوں۔ Initial commit اب، فرض کیجیے، میں اپنے موجودہ اسٹیٹ کا موازنہ | 06:38 |
دبائیں۔ Enter کریں اور paste اور copy کو commit hash کے Initial commit ،پھر git space diff space :لہذا،ٹائپ کریں | 06:43 |
یہاں، ہم فرق دیکھ سکتے ہیں۔ | 06:52 |
میں کسی بھی پچھلےکمٹ سےکرسکتے ہیں ۔ repository اسی طرح، ہم اپنے موجودہ اسٹیٹ کا موازنہ ہمارے | 06:55 |
کمانڈاستعمال کرکےتبدیل شدہ فائلس میں تمام تبدیلیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ git diff اس طرح سے،ہم | 07:02 |
یہ ہمیں لازم کرنے میں مدد کرتاہے کی ہم نےکمٹ کرنےسے پہلے صحیح میں کیا تبدیلی کی ہے۔ | 07:09 |
کرتے ہیں۔ freeze اس پوائنٹ پر اپنےکام کو | 07:15 |
دبائیں۔ Enter اور “Added colors” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen m space :کمٹ کرنےکےلئے، ٹائپ کریں | 07:19 |
آگے، سیکھتےہے کہ دو کاموں کے درمیان فرق کیسے دیکھیں۔ | 07:30 |
دبائیں۔ Enter چیک کرتے ہیں اور Git log ٹائپ کر کے git space log space hyphen hyphen oneline اب | 07:35 |
space کریں۔ paste اور copy کو commit hash کے “Initial commit” ،پھر git space diff space :ٹائپ کریں
دبائیں۔ Enter کوکاپی اور پیسٹ کریں اور commit hash کے “Added colors” ،اب |
07:44 |
اب دو دیئے گئے کمٹ کے درمیان فرق دیکھا جا سکتا ہے۔ | 07:58 |
آگے، ہم آخری ری ویژن کے آخرسےدوسرےری ویژن کےساتھ موازنہ کریں گے۔ | 08:03 |
دبائیں۔ Enter اور git space diff space HEAD space HEAD tilde :ٹائپ کریں | 08:08 |
ہے۔ commit message “Added colors” آخری ری ویژن دیکھاتا ہے جس میں HEAD | 08:16 |
ہے۔ commit message “Added history.html” آخرسےدوسرا ری ویژن دیکھاتا ہے جس میں HEAD tilde | 08:22 |
ہوتاہے۔ HEAD tilde ہوتاہے۔لےٹیسٹ مائنس ون(1-) ری ویژن ہمیشہ HEAD لےٹیسٹ ری ویژن ہمیشہ | 08:30 |
ہےاورآگےبھی۔ HEAD tilde 3 ہے،لےٹیسٹ مائنس تھری(3-) HEAD tilde 2 اسی طرح سے،لےٹیسٹ مائنس ٹو(2-) | 08:39 |
پرواپس جائیں۔ terminal | 08:50 |
کمانڈ کے بارے میں سیکھتے ہیں جو کمٹ کی پوری تفصیلات کو دیکھانے میں مدد کرتا ہے۔ git show اب ہم | 08:53 |
دبائیں۔ Enter اور git space show :ٹائپ کریں | 09:00 |
میں نئی کمٹ کی تفصیلات کو دکھائے گا۔ repository یہ کمانڈ | 09:04 |
یہ دیکھاتا ہے کہ کمٹ کی تفصیلات کے ساتھ فائلس میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہے۔ | 09:10 |
جب ہم مل کر کام کرتے ہیں تویہ فیچر مددگار ثابت ہوتی ہے۔ | 09:16 |
دبائیں۔ Enter دیکھتے ہیں اور Git log ٹائپ کر کے git space log space hyphen hyphen oneline ،اب | 09:20 |
دبائیں۔ Enter کےکمٹ ہش کوکاپی اور پیسٹ کریں اور Initial commit ۔پھرgit space show space :کی تفصیلات کو دیکھنے کے لئے،ٹائپ کریں Initial commit | 09:30 |
کی تفصیلات کو دیکھ سکتےہیں۔ Initial commit یہاں،آپ | 09:42 |
اسی طرح، ہم اپنے رپاجٹری کے کسی بھی کمٹ کی تفصیلات کودیکھ سکتے ہیں۔ | 09:46 |
آگے، ہم سیکھتےہیں کہ ایک فائل کی پوری ہسٹری کو کیسے دیکھتےہیں۔ | 09:51 |
دبائیں۔ Enter اور git space blame space mypage.html :کی پوری ہسٹری دیکھنےکےلیے،ٹائپ کریں mypage.html | 09:56 |
فائل کی پوری ہسٹری یعنی ابتداسےموجودہ اسٹیج تک دیکھ سکتےہیں۔ mypage.html یہاں، ہم | 10:07 |
میں کسی بھی فائل کی پوری تفصیلات کودیکھ سکتے ہیں۔ repository اسی طرح، آپ اپنے | 10:17 |
سے کیسے مددملتی ہے۔ Git آخر میں، ہم دیکھیں گے کہ | 10:22 |
-مدد حاصل کرنے کے لئے سنٹیکس، مندرجہ ذیل ہے
یا git help <verb> یا git <verb> hyphen hyphen help man git <verb> |
10:27 |
git help show :مثال کے طور پر | 10:40 |
دبائیں۔ Enter اور git space help space show :پرواپس جائیں اورٹائپ کریں terminal اب میں اسےدیکھاتاہوں۔ | 10:44 |
کا مین ول دیکھ سکتے ہیں۔ show command یہاں، ہم | 10:55 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 10:59 |
: اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے
کمانڈزکےبارے میں سیکھا ۔ git help اور git diff git show git blame |
11:03 |
:اسائنمنٹ کے طور پر، مندرجہ ذیل کمانڈ کو ایکس پلور کریں
۔man git diff اور git reflog git diff HEAD tilde HEAD git show HEAD |
11:15 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ | 11:29 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 11:37 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 11:48 |
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ | 11:55 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 12:00 |