Difference between revisions of "Git/C2/Overview-and-Installation-of-Git/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
(Created page with "{| border=1 | <center>'''Narration'''</center> | <center>'''Time'''</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں خوش آمدید۔ '''...")
 
Line 125: Line 125:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہ  انھیں پچھلے ورژن سے لنکس کرتاہے۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہ  انھیں پچھلے ورژن سے لنک کرتاہے۔ </font>
 
| 02:47
 
| 02:47
  
Line 158: Line 158:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ ''' Ubuntu Linux''' کا استعمال کرکے  ''' Git''' , '''Ubuntu Software Center''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔''' Git''' '''Ubuntu Linux''' کا استعمال کرکے '''Ubuntu Software Center''' </font>
 
| 03:22
 
| 03:22
  
Line 166: Line 166:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کی انسٹالئشن پہلے ہی کرلی ہے۔اب، اس کی تصدیق کرتے ہیں۔  '''Git''' میں نے اپنے سسٹم پر </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کی انسٹالئسن پہلے ہی کرلی ہے۔اب، اس کی تصدیق کرتے ہیں۔  '''Git''' میں نے اپنے سسٹم پر </font>
 
| 03:35
 
| 03:35
  
Line 210: Line 210:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">  پر کلک کریں۔ '''Yes''' پر اور پھر ''' Run '''،شائع ہوئے  ڈائیلاگ باکس  میں </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">  پر کلک کریں۔ '''Yes''' پر اور پھر ''' Run '''،ظاہر ہوئے  ڈائیلاگ باکس  میں </font>
 
| 04:30
 
| 04:30
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> پر کلک کریں۔ ''' Next '''، پر کلک کریں۔ "جنرل پبلک لائسنس" پيج میں ''' Next '''،اب </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> پر کلک کریں۔ ''' Next '''،پر کلک کریں۔ "جنرل پبلک لائسنس" پيج میں ''' Next '''،اب </font>
 
|  04:35
 
|  04:35
  
Line 274: Line 274:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کامیابی سے انسٹال ہوگیا  ہے۔ ''' Git '''لھذا، ہم جانتے ہیں کہ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کامیابی سے انسٹال ہوگیا  ہے۔ ''' Git '''لہذا، ہم جانتے ہیں کہ </font>
 
| 05:48
 
| 05:48
  
Line 287: Line 287:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور  دیکھے۔ ''' Spoken Tutorial''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور  دیکھیں۔ ''' Spoken Tutorial''' </font>
 
|  06:10
 
|  06:10
  

Revision as of 17:52, 21 August 2017

Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Overview and Installation of Git کے spoken tutorial 00:01
: اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھے گے

کوانسٹال کرنا۔ Git آپریٹنگ سسٹم پر Windows اور Ubuntu Linux اور Version Control System Git

00:06
کنکشن کی ضرورت ہوگی۔ Internet اس ٹیوٹوریل کے لئے، آپ کوکام کر نےوالے 00:17
آپریٹنگ سسٹم ہونا چاہئے۔ Windows یا Ubuntu Linux آپ کے پاس 00:22
اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنے کے لئے، آپ کو ذکر کيےگئے آپریٹنگ سسٹم سے واقف ہونا ضروری ہے۔ 00:28
کیاہوتاہے۔ Version Control System یعنی VCS پہلے، ہم سیکھتے ہےکہ 00:36
سسٹم کی طرح ہوتا ہے۔ backup ایک Version Control System 00:39
یہ ڈوکیومنٹس،کمپیوٹر پروگرامز اور ویب سائٹس میں تبدیلیوں کا انتظام کرتاہے۔ 00:44
وقت کے ساتھ آپ نے کیا کیایہ اس کی ہیسٹوریکل ریکارڈ فراہم کرتا ہے۔ 00:51
سےبھی جانا جاتا ہے۔ Source Code Management (SCM) اور revision control, source control کو VCS 00:55
ہے۔ Bazaar اور RCS, Subversion کی کچھ مثالیں VCS 01:03
کے ساتھ شروع کرتے ہیں۔ Git آگے،ہم 01:11
ہے۔ version control software گٹ ڈیسٹری بیوٹڈ 01:13
ہے۔ open source software یہ ایک مفت اور 01:16
یہ ایک فائل یا فائلس کی سیٹ میں کی گئی تبدیلیوں کا ٹریک رکھتا ہے۔ 01:19
یہ ڈویلپرزکو مل کر کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ 01:24
یہ پروجیکٹ کے ورژن کاانتظام کرتاہےاوران کو جمع کرتاہے۔ 01:28
یہ پروجیکٹ کی پروگریس ہیسٹری کوٹریک کرنےمیں مددکرتاہے۔ 01:32
 : کی نمایاں خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں Git 01:37
ہم واپس جاسکتے ہیں اور اپنے کام کے پچھلے ورژن کوحاصل کر سکتے ہیں۔ 01:42
ہم تمام تبدیلیوں کی مکمل ہیسٹری دیکھ سکتے ہیں۔ 01:47
کی طرف سے دیے گئے مشورے کا استعمال کرکےکنفلکٹ آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔ Git 01:52
سے ری اسٹورکیاجاسکتاہے۔ client repositories اگرڈیٹا کھوجاتا ہے، تو یہ کسی بھی 01:58
پروگرامرز، ویب ڈویلپرز، پروجیکٹ مینیجر، رائٹر اور دوسروں کے ذریعےاستعمال کیا جا سکتا ہے۔* Git 02:05
کوئی بھی ورژن کو ٹریک کرنے کے لئے ٹیکسٹ فائل، شیٹس، ڈیزائن فائلس، ڈرائنگ وغیرہ کے ساتھ کام کرتاہو۔ 02:14
ایک ایکٹی وٹی یا پروجیکٹ پر مل کر کام کرنے والے لوگ۔ 02:22
کیسے کام کرتا ہے۔ Git اب، دیکھتےہیں 02:28
رکھتاہے۔ snapshot گٹ اصل میں پورےپروجیکٹ کا 02:31
اس لمحے کی تمام فائلس کی تصویر لینے جیساہے۔ Snapshot 02:36
اگرکچھ فائلس میں کوئی تبدیلی نہیں ہے تو،گٹ انھیں دوبارہ جمع نہیں کرتا ہے۔ 02:42
یہ انھیں پچھلے ورژن سے لنک کرتاہے۔ 02:47
سے ری اسٹور کیا جاسکتاہے۔ snapshot ناکامی کی صورت میں، ڈیٹا 02:50
اب میں اس سیریز میں پوشیدہ کچھ خصوصیات کی جھلکیاں دکھاتا ہوں۔ 02:56
گٹ کے بنیادی کمانڈز 03:01
گٹ کی چیکاآوٹ کمانڈز 03:04
اور comparison اور ‎‎‎ Inspection گٹ کی 03:06
گٹ میں ٹیگنگ 03:09
 : اس سیریز میں ہم ان کے بارے میں بھی سیکھیں گے

گٹ میں برانچیئنگ ، برانچیس کوڈلیٹ اور مرج کرنا اور اسٹاشیئنگ اورکلیئنگ

03:11
پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ Git Ubuntu Linux کا استعمال کرکے Ubuntu Software Center 03:22
دیکھیں۔ "Linux" tutorials کی مزید معلومات کے لئے، اس ویب سائٹ پر Ubuntu Software Center 03:27
کی انسٹالئسن پہلے ہی کرلی ہے۔اب، اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ Git میں نے اپنے سسٹم پر 03:35
دبائیں۔ Enter اور git space hyphen hyphen version : پرجائیں اور ٹائپ کریں terminal 03:42
کے ورژن نمبرکو دیکھ سکتے ہیں۔ Git ہم دکھائےگیے 03:50
کامیابی سےانسٹال ہوگیاہے۔ Git اس کا مطلب ہےکہ 03:53
کوانسٹال کرناسیکھیں گے۔ Git پر Windows OS آگے،ہم 03:57
پر جائیں۔ www.git-scm.com اپنا ویب براؤزر کھولیں اور 04:01
لنک پر کلک کریں۔ Downloads بائیں جانب 04:09
آئیکن پر کلک کریں۔ Windows ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Git پر Windows 04:13
بٹن پر کلک کریں۔ Save File ڈائیلاگ باکس ظاہر ہوتا ہے۔ Save As 04:17
فولڈر میں ڈاؤن لوڈ کیا جائے گا۔ Downloads ڈیفالٹ installer file 04:22
فائل پر ڈبل کلک کریں۔ "exe" انسٹال کرنے کےلیے Git 04:26
پر کلک کریں۔ Yes پر اور پھر Run ،ظاہر ہوئے ڈائیلاگ باکس میں 04:30
پر کلک کریں۔ Next ،پر کلک کریں۔ "جنرل پبلک لائسنس" پيج میں Next ،اب 04:35
پر کلک کریں۔ Next میں انسٹال ہوتا ہے۔ Git Program Files ،بطور ڈیفالٹ 04:41
ہم انسٹال کرنے کےلیے اجزاء کو منتخب کر سکتے ہیں۔ 04:46
چیک باکس پر کلک کریں۔ Additional icons 04:49
پر کلک کریں۔ Next پر کلک کریں۔ پھرسے Next پھر 04:52
کمانڈز کو رن کرنے کے لئے آپشن منتخب کر سکتے ہیں۔ Git یہاں، آپ 04:57
پر کلک کروں گا۔ Next منتخب کروں گا اور Use Git Bash only میں 05:00
پر کلک کرتاہوں۔ Next میں اس آپشن کو ڈيفالٹ رکھتاہو اور 05:04
انسٹال ہو رہا ہے۔یہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتارکی بینا پر چند منٹ لے سکتا ہیں۔ Git 05:09
بٹن پر کلک کریں۔ Finish انسٹالیشن مکمل کرنے کے لئے 05:15
خود بخود کھلتا ہے۔ میں اسے بند کرتا ہوں۔ Git Release Notes ،اب 05:19
دیکھ سکتےہيں۔ کھولنے کے لئے اس پر ڈبل کلک کریں۔ Git Bash آئیکن short-cut پربناہوا Desktop آپ،اپنے 05:24
پر کلک کریں۔ Git Bash پر کلک کر سکتے ہیں اور پھر 'Start' menu >> All programs >> Git آپ ،ایک کےبعدایک 05:32
کھلے گا۔ Git Bash اب 05:41
کا انسٹال ورژن نمبر دکھاتا ہے۔ Git یہ 05:44
کامیابی سے انسٹال ہوگیا ہے۔ Git لہذا، ہم جانتے ہیں کہ 05:48
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 05:51
 : اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے

کوانسٹال کرنا سیکھا ۔ Git آپریٹنگ سسٹم پر Windows اور Ubuntu Linux اور Version Control System Git

05:55
پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ Spoken Tutorial 06:10
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 06:18
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 06:29
آئی آئی ٹی ممبئی سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ 06:41

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif