Difference between revisions of "Git/C2/Stashing-and-Cleaning/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
(Created page with " {|Border = 1 | <center>Time</center> | <center>Narration</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں خوش آمدید۔''' stashing and...")
 
 
(One intermediate revision by the same user not shown)
Line 1: Line 1:
  
 
{|Border = 1
 
{|Border = 1
| <center>Time</center>
+
| <center>'''Narration'''</center>
| <center>Narration</center>
+
| <center>'''Time'''</center>
  
 
|-
 
|-
Line 47: Line 47:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کسی بھی وقت واپس لاسکتے ہیں۔''' Stash''' عارضی تبدیلیوں کا </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کسی بھی وقت واپس لاسکتا ہیں۔''' Stash''' عارضی تبدیلیوں کو </font>
 
| 01:04
 
| 01:04
  
Line 127: Line 127:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کروں گا۔''' paste''' اور''' copy''' ڈوکیومنٹ سے،جو  میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ لائنيں''' Writer''' میں اپنے </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کروں گا۔''' paste''' اور''' copy''' ڈوکیومنٹ سے،جو  میں نے پہلےہی سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ لائنيں''' Writer''' میں اپنے </font>
 
| 03:03
 
| 03:03
  
Line 391: Line 391:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> '''git space stash space clear''' :اپنے رپاجٹری سے تمام اسٹاسش کو ڈلیٹ  کرنے کے لئے،ٹائپ کریں </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> '''git space stash space clear''' :اپنی رپاجٹری سے تمام اسٹاسش کو ڈلیٹ  کرنے کے لئے،ٹائپ کریں </font>
 
|10:20
 
|10:20
  

Latest revision as of 16:46, 12 February 2018

Narration
Time
میں خوش آمدید۔ stashing and cleaning میں Git کے Spoken tutorial 00:01
کےبارے میں سیکھیں گے ۔ stashing اس ٹیوٹوریل میں، ہم 00:07
 :ہم سیکھیں گے کہ کس طرح

کو خالی کریں۔ stash کولاگوکریں اورایک stash بنائیں ایک stash ایک

00:11
 :اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں

gedit Text Editor اور Ubuntu Linux 14.04 Git 2.3.2

00:19
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی 00:32
کا علم ہونا ضروری ہے۔ branching میں Git کمانڈزاور Git اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو 00:36
اگر نہیں تو،متعلقہ ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ 00:43
کےبارےمیں سیکھتےہیں۔ stashing اب 00:48
کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ save کی عارضی تبدیلیوں کو Stashing branch 00:51
سوئچ کرتے ہیں،تویہ کمٹّنگ کے بغیرموجودہ کام کو روکنےمیں مددکرتاہے۔ branches جب 00:57
کسی بھی وقت واپس لاسکتا ہیں۔ Stash عارضی تبدیلیوں کو 01:04
کےبارے میں سن چکے ہیں۔، stash یاد کیجیے ہم نےاس ٹیوٹوریل کی سیریز میں پہلے سے ہی ٹرم 01:08
اب، اسے مزید تفصیل میں سیکھتے ہیں۔ 01:16
کھول کر شروع کرتےہیں۔ terminal 01:20
کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔ Git repository mywebpage ہم اپنے 01:25
دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :ٹائپ کریں 01:30
فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ html مظاہرے کے لیےمیں 01:35
دبانایادرکھیں۔‎ Enter key ٹائپ کرنےکےبعد command پرہر terminal ،یہاں سےآگے 01:44
git space branch چیک کرےگےٹائپ کریں branch list پہلے،ہم 01:52
نام کابرانچ بنالیاہے۔ chapter-three میں نے پہلےہی 01:58
کیا ہے۔ commit مظاہرانہ مقصد کے لئے،میں نے اس کے اندر 02:03
بھی کیاہیں۔ commit براہ کرم اس بات کی تحقیق کریں کہ آپ نےایک نئی برانچ بنائی اوراس کےاندر 02:08
git space checkout space chapter-three میں جائےگےٹائپ کریں branch chapter-three ہم 02:15
لاگ چیک کریں۔ Git اب 02:23
برانچ میں مظاہرےکے لئے بنایا۔ chapter-three ہے جسے میں نے commit یہ وہ 02:26
۔"ls" اب فولڈر میں شامل چیزوں کو چیک کریں ٹائپ کریں 02:31
کمانڈاستعمال کریں۔" dir" کمانڈکی جگہ" ls" آپریٹنگ سسٹم میں کام کر رہے ہیں،تو Windows اگر آپ 02:35
فائلس ہیں۔ html یاد رکھیں کہ یہاں ہمارے پاس تین 02:43
فائل پر کچھ تبدیلیاں کریں گے۔ mypage.html اب،ہم 02:47
۔gedit space mypage.html space ampersand فائل کھولیں ٹائپ کریں mypage.html اب 02:53
کروں گا۔ paste اور copy ڈوکیومنٹ سے،جو میں نے پہلےہی سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ لائنيں Writer میں اپنے 03:03
اوربندکریں۔ Save پھرفائل کو 03:11
۔git space status :چیک کرنے کےلئے،ٹائپ کریں Git status 03:14
ہم سمجھ سکتے ہیں کہ ہماری تبدیلی اب تک پیش نہیں کی گئی ہے۔ 03:19
کو سوئچ کرنے کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ branches جب ہم بڑے پروجیکٹ پر کام کرتے ہیں، تو ہمیں اکثر 03:24
برانچ پرواپس جاناچاہتے ہیں۔ master اب فرض کیجیے، کچھ اورکام کرنےکےلئےہم اپنے 03:30
۔git space checkout space master :ٹائپ کریں 03:37
میں واپس نہیں جا سکتے ۔ branchesیہ ایرردکھاتاہےکہ تبدیلیوں کوکمٹ کئےبغیر ہم دوسرے 03:41
نہیں کرنا چاہتا، کیو نکہ میرا کام صرف آدھاہوا ہے۔ commit میں ابھی تبدیلیوں کو 03:48
فلیگ استعمال کرکےزبردستی اس برانچ سےباہرنکلیں تو،تبدیلیاں ہٹادی جائے گی۔ hyphen hyphen force اگر ہم 03:55
استعمال کرکے کیا جائے گا۔ Stashing کرنا چاہتا ہوں؟یہ save لیکن،کیاہوگا اگر میں تبدیلیوں کو عارضی طور پر 04:04
۔“Stashed mypage.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space stash space save space ہم تبدیلیوں کو عارضی طور پر سیوکر سکتے ہیں ٹائپ کریں 04:11
کانام ہےجومیں نےدیاہیں۔آپ اپنی پسند کے مطابق اسے نام دے سکتے ہیں۔ “Stashed mypage.html” stash ،یہاں 04:24
بنایاگیاہے، دکھتےہیں۔ stash کا نام جہاں branch کا نام اور stash ،ٹرمینل پر 04:34
میسیج دیکھ سکتے ہیں۔ “nothing to commit” ۔آپgit space status چیک کریں گےٹائپ کریں Git status ہم 04:42
کو سوئچ کر سکتے ہیں۔ branches لہذا، اب ہم 04:51
۔git space checkout space master میں جانے کی کوشش کریں ٹائپ کریں master branch ،اب 04:55
کےبعد،ہم کسی دوسری برانچ میں سوئچ کر سکتے ہیں۔ stashing یاد رکھیں 05:03
کادوسراطریقہ دیکھتےہیں۔ stashing ،آگے 05:07
۔git space checkout space chapter-three برانچ میں جاؤں گاٹائپ کریں chapter-three اس کے لئے، میں پھرسے 05:11
۔gedit space history.html space ampersand :فائل کوایڈٹ کروں گا۔ٹائپ کریں history.html اب،میں 05:20
ڈکیومنٹ سے کچھ لائنیں شامل کروں گا۔ Writer میں یہاں اپنے 05:31
اوربندکریں۔ Save پھرفائل کو 05:35
۔git space status چیک کریں ٹائپ کریں Git status اب 05:38
۔git space stash :میں،میں ان تبدیلیوں کو دوسرے طریقے سے سیو کرنا چاہتا ہوں۔ٹائپ کریں stash فرض کیجیے،مثال کےطورپر 05:44
نام نہیں دیا۔ stash یاد رکھیں یہاں ہم نے 05:54
کےنام میں سیوکیاجائےگا۔ commit نئی ترین stash نام نہیں دیتے ہیں، تو stash اگر ہم 05:58
ایک جیسےہےیانہیں۔ commit کانام اور نئی ترین stash آگے، ہم چیک کریں گے کہ 06:04
چیک کریں۔ Git log اب پہلے 06:10
۔git space stash space list :فہرست چیک کرنے کے لئے،ٹائپ کریں stash 06:14
کانام ایک جیساہے۔ stash اورنئی ترین commit آپ دیکھ سکتےہےکہ نئی ترین 06:20
سلسلہ واردرج ہوتی ہیں۔ stashes پہلے درج کیا جاتا ہےجس کا مطلب ہے stash یاد رکھیں کہ نئی ترین 06:25
ہے جو خود بخود بنےگا۔ stash id یہ وہ 06:35
بناوں گا۔ stash مظاہرانہ مقصد کے لئے میں ایک اور 06:40
۔gedit space story.html space ampersand :فائل میں ایڈٹ کروں گا۔ٹائپ کریں story.html اس کے لئے، میں 06:45
فائل میں کچھ لائنیں شامل کروں گا۔ story.html میں 06:55
اوربندکریں۔ Save پھرفائل کو 07:00
میں تبدیلیوں کو سیو کروں گا۔ stash اب،میں 07:03
۔“Stashed story.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space stash space save space :ٹائپ کریں 07:07
۔git space stash space list چیک کریں ٹائپ کریں stash list اب 07:17
برانچ میں تین اسٹاس ہیں۔ chapter-three ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہمارے پاس 07:24
بعض حالات میں،ہمیں یاد نہیں رہتا کہ اسٹاسش میں ہم نےکیا تبدیلیاں سیوکی ہے۔ 07:30
اب دیکھتےہیں اسےکیسےچیک کرتےہے۔ 07:36
کی تفصیلات دیکھنا چاہتا ہوں۔ stash@{0} فرض کیجیے،مثال کےطورپر، میں 07:40
۔zero ایٹ دھا ریٹ (@) سیمبول کرلی بریکٹ میں git space diff space stash :لہذا،ٹائپ کریں 07:45
میں سیو کیا۔ stash@{0} کی تبدیلیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔یہ وہ ہے جو ہم نے story.html ہم 07:54
فائل پر کام جاری رکھیں گے۔ stashed آگے،ہم 08:01
لاگو کرنا ہوگا۔ stashes اس کےلئے، پہلے ہمیں 08:06
۔git space stash space list :چیک کرنےکےلئے،ٹائپ کریں stash list 08:10
لاگوکرئےگے۔ stash@{1} مثال کےطورپر،اب ہم 08:17
۔one ایٹ دھا ریٹ سیمبول )کرلی بریکٹ میں) git space stash space apply space stash @ یہ کرنےکےلئے،ٹائپ کریں 08:21
لاگو کیا جائے گا۔ stash@{0} کا ذکر نہیں کرتے ہیں،تونئی ترین اسٹاس یعنی stash id اگر آپ 08:33
کامیابی سے لاگو ہوا ہے۔ stash آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا 08:40
۔git space stash space list چیک کریں ٹائپ کریں stash list اب 08:44
دیکھ سکتے ہیں، جواب بھی اس فہرست میں ہے اور یہ مستقبل میں الجھن کا سبب بن سکتی ہے۔ stash@{1} ہم 08:51
لہذا، ایک اسٹاس لاگو کرنے کے بعد، اسے الگ سےڈلیٹ کرنا بہتر ہے۔ 08:58
۔one ایٹ دھا ریٹ سیمبول )کرلی بریکٹ میں)git space stash space drop space stash@ :ڈلیٹ کرنےکےلئے،ٹائپ کریں stash@{1} 09:03
۔git space stash space list :چیک کرنےکےلئے،ٹائپ کریں stash list 09:16
بن گیاہے۔ stash@{2} stash@{1} ہٹایا گیا ہے۔اور stash@{1} ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا 09:22
۔git space stash space pop :کودوسرےطریقے سے لاگو کرناسیکھیں گے۔ٹائپ کریں stash اب،ہم 09:30
لاگو کیا گیا ہے۔ stash@{0} ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا 09:39
کو لاگو کیا جائے گا۔ stash@{0} کمانڈ استعمال کرتے ہیں،توسب سے نئی اسٹاس یعنی stash pop لہذا، اگر ہم 09:43
۔git space stash space list چیک کریں گےٹائپ کریں stash list پھرسے، ہم 09:52
بن گیاہے۔ stash@{1} stash@{0} ہٹایا گیا ہے۔اور stash@{0} اب،ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا 09:59
کولاگو کریں گا اور اسے خود بخودڈلیٹ کریں گا۔ stash@{0} کمانڈ stash pop ،لہذا 10:07
آگے،ہم سیکھیں گے کہ تمام اسٹاسش کو ایک بار میں کیسے ہٹا ئیں۔ 10:15
git space stash space clear :اپنی رپاجٹری سے تمام اسٹاسش کو ڈلیٹ کرنے کے لئے،ٹائپ کریں 10:20
۔git space stash space list چیک کریں گےٹائپ کریں stash list پھرسے، ہم 10:28
کی فہرست اب خالی ہے۔ stash ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری 10:36
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 10:40
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ 10:44
اس ٹیوٹوریل میں، ہم نےاسٹاسنگ کےبارےمیں سیکھا۔ 10:46
 :ہم نےیہ بھی سیکھا کہ کس طرح

کو خالی کریں۔ stash کولاگوکریں اورایک stash بنائیں ایک stash ایک

10:51
میں تین اسٹاسش بنائیں۔ repository اسائنمنٹ کےطورپر - اپنے 10:58
کمانڈ کو ایکس پلور کریں۔ git stash show 11:03
کمانڈزکےدرمیان فرق سمجھیں۔ git stash show stash@{1} اور git stash show 11:07
(git stash pop -کو لاگو کریں(استعمال کریں stash نئی ترین 11:14
اور رپاجٹری سے تمام اسٹاسش کو ڈلیٹ کر یں۔

(git stash clear -ہینٹ)

11:21
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ 11:28
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 11:36
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 11:48
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ 11:55
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 12:01

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif