Difference between revisions of "Git/C2/Branching-in-Git/Urdu"
From Script | Spoken-Tutorial
(One intermediate revision by the same user not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
{| Border=1 | {| Border=1 | ||
− | | <center> | + | | <center>'''Narration'''</center> |
− | | <center> | + | | <center>'''Time'''</center> |
|- | |- | ||
Line 70: | Line 70: | ||
|- | |- | ||
− | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> بنائےگئے ہیں۔''' C7''' اور''' commits C6''' میں''' master''' '''branch''' | + | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> بنائےگئے ہیں۔''' C7''' اور''' commits C6''' میں''' master''' '''branch''' ،اس وقت پر </font> |
| 01:36 | | 01:36 | ||
Line 90: | Line 90: | ||
|- | |- | ||
− | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔''' Git repository mywebpage''' ہم | + | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔''' Git repository mywebpage''' ہم اپنی </font> |
| 02:07 | | 02:07 | ||
Line 191: | Line 191: | ||
|- | |- | ||
− | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> واپس جانا چاہتے ہیں۔''' master branch''' اب،فرض کیجیے، ہم کچھ کام کرنے کے لئے اپنے </font> | + | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں واپس جانا چاہتے ہیں۔''' master branch''' اب،فرض کیجیے، ہم کچھ کام کرنے کے لئے اپنے </font> |
| 05:04 | | 05:04 | ||
Line 244: | Line 244: | ||
|- | |- | ||
− | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں دکھتا ہے۔''' commit''' '''new-chapter''' '''branch''' اب، ہم چیک کریں | + | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں دکھتا ہے۔''' commit''' '''new-chapter''' '''branch''' اب، ہم چیک کریں گےیہ </font> |
| 06:30 | | 06:30 | ||
Line 296: | Line 296: | ||
|- | |- | ||
− | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کےبارےمیں سیکھیں گے۔''' stashing''' | + | |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کےبارےمیں سیکھیں گے۔''' stashing''' آگےآنےوالے ٹیوٹوریل میں ہم </font> |
| 08:08 | | 08:08 | ||
Latest revision as of 17:52, 31 January 2018
|
|
میں خوش آمدید۔ Branching in Git کے Spoken tutorial | 00:01 |
: اس ٹیوٹوریل میں، ہم
کے درمیان سوئچنگ کےبارے میں سیکھیں گے ۔ branches بنانااور branch ایک Branching |
00:05 |
:اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں
۔gedit Text Editor اور Ubuntu Linux 14.04 Git 2.3.2 |
00:15 |
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی | 00:25 |
کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminal اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو | 00:29 |
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ | 00:36 |
کےبارےمیں سیکھتےہیں۔ branching اب | 00:42 |
کو فکس کرنے کے لئے پروجیکٹ میں استعمال ہوتاہیں۔ bug نئےماڈیولز بنانے یا ایک branches ،عام طور پر | 00:44 |
یہ مین پروجیکٹ میں دخل دیئے بغیرنئے ماڈیولز کے ساتھ کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ | 00:52 |
ہے۔ branch master کی ڈفالٹ Git | 00:58 |
کااستعمال کرتےہیں۔ branches نئے ماڈیولزبنانےکےلیےہم مختلف | 01:02 |
کےساتھ جوڑاجائےگا۔ master branch اوربعدمیں یہ | 01:06 |
کے ساتھ ایک رپاجٹری کو دیکھتا ہے۔ new-module branches اور master مثال کے طور پر، یہ ڈائی گرام | 01:11 |
ہوتے ہیں۔ commits نام کے کچھ C3 اور C1, C2 میں master branch | 01:18 |
بنایاجاتاہے۔ branch 'new-module' میں C3 commit پھر | 01:25 |
ہیں۔ commits کے C8 new-module branch اور C4, C5 | 01:30 |
بنائےگئے ہیں۔ C7 اور commits C6 میں master branch ،اس وقت پر | 01:36 |
میں دخل نہیں ڈال رہاہے۔ master branch new-module branch یہاں،آپ دیکھ سکتےہیں کہ | 01:43 |
کے ساتھ دوبارہ مرج کر یں گے۔ master branch تیارہوتاہے،توہم اسے new-module ایک بار جب | 01:49 |
اگلےٹیوٹوریل میں بتایاجائےگا۔ Merging کام کرتا ہے۔ branch اس ٹیوٹوریل میں،میں دکھا ؤں گا کہ کس طرح | 01:55 |
دبائیں۔ Ctrl+Alt+T کھولنے کے لئے terminal | 02:03 |
کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔ Git repository mywebpage ہم اپنی | 02:07 |
دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :ٹائپ کریں | 02:13 |
فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ html مظاہرے کے لیےمیں | 02:19 |
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں ٹائپ کریں Git log اب | 02:28 |
ہےیانہیں۔ branch میں کوئی repository پہلے، ہم چیک کریں گے کہ ہمارے پاس | 02:37 |
دبائیں۔ Enter اور git space branch :ٹائپ کریں | 02:43 |
دکھاتاہے۔ branch 'master' یہ پہلےبتایاگیا،ڈفالٹ | 02:48 |
بناناچاہتاہوں۔ branch نام کا "new-chapter" فرض کیجیے،میں | 02:53 |
دبائیں۔ Enter اور git space branch space new-chapter :ٹائپ کریں | 02:57 |
دبائیں۔ Enter اور git space branch دیکھیں ٹائپ کریں branch list اب | 03:04 |
دیکھ سکتےہیں۔ branch "new-chapter" یہاں،ہم فہرست میں | 03:12 |
کےساتھ اسٹریکس نشان بھی دیکھ سکتےہیں۔ master branch ہم | 03:16 |
میں کام کررہے ہیں۔ master branch یہ دکھاتا ہے کی فی الحال ہم | 03:20 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space new-chapter :میں جانےکےلیے،ٹائپ کریں "new-chapter" branch | 03:25 |
دبائیں۔ Enter اور git space branch :کانام چیک کرنےکےلیے،ٹائپ کریں branch | 03:36 |
میں ہیں۔ "new-chapter" branch اسٹریکس دیکھ کر، ہم سمجھ سکتے ہے کہ اب ہم | 03:42 |
کروں گا۔ commit بناؤں گااورمظاہرانہ طور پراسے story.html فائل html آگے، میں ایک | 03:49 |
دبائیں۔ Enter اور gedit space story.html space ampersand :ٹائپ کریں | 03:57 |
کروں گا۔ paste اور copy ڈوکیومنٹ سے،جو میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ کوڈ Writer میں اپنے | 04:05 |
اوربندکریں۔ Save فائل کو | 04:12 |
کرناہے۔ commit یادرکھیں،جب بھی ہم کوئی فائل شامل کرتےیاہٹاتےہیں توہمیں اپناکام | 04:15 |
دبائیں۔ Enter اور git space add space story.html :میں فائل کوشامل کرنےکےلیے،ٹائپ کریں staging area | 04:21 |
:کرنےکےلئے، ٹائپ کریں commit اپناکام
دبائیں۔ Enter اور “Added story.html in new-chapter branch” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen m space |
04:31 |
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں ٹائپ کریں Git log کا "new-chapter" branch اب | 04:47 |
دیکھ سکتےہیں۔ commit “Added story.html in new-chapter branch” یہاں،ہم اپنی نئی | 04:57 |
میں واپس جانا چاہتے ہیں۔ master branch اب،فرض کیجیے، ہم کچھ کام کرنے کے لئے اپنے | 05:04 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space master : تو، ہم ٹائپ کریں گے | 05:10 |
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline :چیک کرنےکےليے،ٹائپ کریں Git log | 05:18 |
نہیں دیکھ سکتے۔ commit “Added story.html in new-chapter branch” یہاں،ہم | 05:27 |
سے تعلق رکھتا ہے۔"new-chapter" branch صرف commit ،یہ اس لئے ہےکیونکہ | 05:34 |
دبائیں۔ Enter اور ls اب فولڈر کن ٹینٹ چیک کریں ٹائپ کریں | 05:39 |
فائل بھی نہیں دیکھ سکتے۔ story.html یہاں،ہم | 05:45 |
فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں گے۔ history.html آگے،ہم | 05:49 |
دبائیں۔ Enter اور gedit space history.html space ampersand اب فائل کھولیں ٹائپ کریں | 05:55 |
اب کچھ لائنیں شامل کریں۔ | 06:05 |
اوربندکریں۔ Save فائل کو | 06:08 |
کریں ٹائپ کریں commit اب اس پوائنٹ پر اپناکام
دبائیں۔ Enter اور “Added chapter two in history.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen am space |
06:10 |
برانچ کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ master اب تک، ہم | 06:26 |
میں دکھتا ہے۔ commit new-chapter branch اب، ہم چیک کریں گےیہ | 06:30 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space new-chapter :میں جانےکےلیے،ٹائپ کریں new-chapter branch | 06:36 |
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں ٹائپ کریں Git log اب | 06:46 |
میں ہے۔ master branch نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہ commit “Added chapter two in history.html” یہاں،ہم | 06:55 |
دبائیں۔ Enter اور gedit space story.html space ampersand :میں کچھ لائنیں شامل کریں۔ٹائپ کریں story.html اب اپنی فائل | 07:04 |
ڈوکیومنٹ سےکچھ لائنیں شامل کروں گا۔ Writer میں اپنے | 07:16 |
اوربندکریں۔ Save فائل کو | 07:20 |
دبائیں۔ Enter اور git space status :چیک کرنےکےلیے،ٹائپ کریں Git status | 07:22 |
نہیں کیا ہے۔ commit یاد رکھیں کہ ہم نے اس اسٹیج پر اپنا کام | 07:29 |
آپ کیا خیال ہےاگر ہم کمٹّئنگ کے بغیر برانچ بدل نے کی کوشش کریں تو کیا ہو گا؟ ایساکرنےپرایررآنا چاہئے۔ | 07:33 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space master :پر واپس جانے کی کوشش کریں۔ٹائپ کریں master branch اب | 07:41 |
میں واپس نہیں جا سکتے ۔ branches کیےبغیر ہم دوسرے committing یہ ایرردکھاتاہےکہ تبدیلیوں کو | 07:51 |
استعمال کرکےکیاجاسکتاہے۔ stashing نہیں کرناچاہتا،کیونکہ وہ اس اسٹیج میں اہم نہیں ہیں؟یہ commit لیکن،کیاہوگااگرمیں تبدیلیوں کو | 07:59 |
کےبارےمیں سیکھیں گے۔ stashing آگےآنےوالے ٹیوٹوریل میں ہم | 08:08 |
سےزبردستی باہرنکلیں گے۔ branch فلیگ استعمال کرکےاس hyphen hyphen force ابھی کے لئے، ہم | 08:13 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space hyphen hyphen force space master :ٹائپ کریں | 08:19 |
پر واپس جائیں گے۔ new-chapter branch ایک بارپھر،یہ چیک کرنے کے لئے کہ تبدیلیوں کو ہٹایا گیا ہے یا نہیں،ہم | 08:28 |
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space new-chapter :ٹائپ کریں | 08:36 |
دبائیں۔ Enter اور gedit space story.html space ampersand فائل کھولیں ٹائپ کریں story.html اب | 08:42 |
یہاں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری تبدیلیوں کو ہٹادیا گیا ہے۔اب جی ایڈڈبندکریں۔ | 08:54 |
کےساتھ مرج کرنا سیکھیں گے۔ master branch کو new-chapter branch اگلے ٹیوٹوریل میں، ہم | 09:01 |
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ | 09:07 |
:اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے
کےدرمیان سوئچنگ کےبارے میں سیکھا ۔ branch اورنئی master branch بنانااور branch ایک،Branching |
09:11 |
بنائیں۔ branch نام کا "chapter-two" - اسائنمنٹ کے طور پر | 09:23 |
میں جائیں۔ chapter-two branch | 09:28 |
کریں۔ commits کچھ | 09:31 |
میں واپس جائیں۔ master branch | 09:33 |
نہیں دیکھ سکتے۔ commits کے "branch chapter-two" میں،آپ master branch چیک کریں اورسمجھیں،کی Git log | 09:36 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ | 09:44 |
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ | 09:52 |
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ | 09:59 |
فنڈز فراہم کرتی ہے۔اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت | 10:03 |
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay | 10:15 |