Difference between revisions of "Git/C2/Basic-commands-of-Git/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
 
(One intermediate revision by the same user not shown)
Line 1: Line 1:
  
 
{| Border=1
 
{| Border=1
|<center>Narration</center>
+
| <center>'''Narration'''</center>
|<center>Time</center>
+
| <center>'''Time'''</center>
  
 
|-
 
|-
Line 101: Line 101:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">فولڈر کے اندر بنے گا۔ ''' dot git mywebpage''' کے بعد ایک چھپاہوا فولڈر initialization </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">فولڈر کے اندر بنے گا۔ ''' dot git mywebpage''' کے بعد انی شی لائے زےشن ایک چھپاہوا فولڈر </font>
 
|02:24
 
|02:24
  
Line 479: Line 479:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> آئی آئی ٹی ممبئی سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ ''' IIT Bombay''' </font>
 
|12:08
 
|12:08
  
 
|}
 
|}

Latest revision as of 14:52, 25 October 2017

Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Basic commands of Git کے Spoken tutorial 00:01
کے بارے میں سیکھے گے۔ commands کے کچھ بنیادی Git اور Git repository اس ٹیوٹوریل میں، ہم 00:05
۔'gedit' Text Editor اور Ubuntu Linux 14.04 Git 2.3.2. :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:13
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی 00:23
کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminal اس ٹیوٹوریل کوسمجھنےکےلیے، آپ کو 00:27
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ 00:34
کیا ہے۔ Git repository اب ہم دیکھیں گےکی 00:40
ایک فولڈر ہےجہاں ہمارے پروجیکٹ کے تمام ڈیٹا کو جمع کیا جائے گا۔ Git repository 00:44
یہ لوکل مشین یا ایک ریموٹ مشین پر واقع کیا جا سکتاہے۔ 00:50
کے درمیان یہ فرق ہے۔ Git repository عام فولڈر اور 00:55
عام فولڈر صرف فائلوں اور ڈائریکٹریز پر مشتمل ہوتا ہے۔ 01:00
فائلوں اور ڈائریکٹریز کے سیٹ کےساتھ ساتھ ان کی مکمل ہسٹری پرمشتمل ہوتا ہے۔ Git repository لیکن 01:04
بنا نا سیکھےگے۔ Git repository اب، ہم اپنی لوکل مشین میں 01:11
کیزدبا ئیں۔ Ctrl+Alt+T ٹرمینل کھولنے کے لئے 01:17
بنا ؤں گا۔ directory کےلیے Git repository ڈائریکٹری میں Home میری مشین پر میں اپنی 01:22
آپ اپنی مشین پر جہاں بھی چاہتے ہیں ڈائریکٹری بنا سکتے ہیں۔ 01:28
ڈائریکٹری میں ہیں۔ Home ڈفالٹ طورپرہم اپنی 01:33
دبائیں۔ Enter اور mkdir space mywebpage : ٹائپ کریں 01:37
بنالی ہے۔ "mywebpage" ڈائریکٹری میں ایک ڈائریکٹری Home تو، اب ہم نے اپنی 01:44
دبائیں۔ Enterاور cd space mywebpage :میں جانے کے لئے، ٹائپ کریں directory اس 01:49
دبائیں۔ Enterاور git space init : بنانے کے لئے،ٹائپ کریں Git repository ڈائریکٹری کو "mywebpage" 02:00
میسیج دیکھ سکتے ہیں۔ “Initialized empty Git repository” آپ 02:08
ہوا۔ initializedکامیابی سے Git یہ اشارہ کرتا ہےکہ 02:13
ہمارے سسٹم میں بنائی گئی ہے۔ Git repository اوریہ وہ پاتھ ہےجہاں 02:17
فولڈر کے اندر بنے گا۔ dot git mywebpage کے بعد انی شی لائے زےشن ایک چھپاہوا فولڈر 02:24
دبائيں۔ Enter اور ls space hyphen a : چھپےہوئے فولڈرکودیکھنےکےلئے،ٹائپ کریں 02:32
ڈلیٹ ہوجائےگی۔ repository فولڈر کوڈلیٹ کرنےسےپوری dot git فولڈردیکھاتاہے۔اس dot git یہ 02:39
فولڈر کے ساتھ احتیات برتنی ہوگی۔ dot git لہذا، آپ کو اس 02:47
میں اپنی آئی ڈینٹیٹی متعین کرنی ہوگی۔ Git اب، ہميں 02:51
 : ای میل ایڈریس متعین کرنے کے لئے،ٹائپ کریں

دبائيں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space user dot email space priya[dot]spoken@gmail.com

02:55
استعمال کیا ہے۔ priya[dot]spoken[at]gmail[dot]com یہاں، میں نے 03:12
آپ اپنی صحیح ای میل ایڈریس استعمال کر سکتے ہیں۔ 03:18
: متعین کرنے کے لئے،ٹائپ کریں username

دبائيں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space user dot name space Priya

03:21
کے طور پراستعمال کیا ہے۔آپ"پریا" کی بجائے اپنے نام کااستعمال کرئیں۔ username "میں نے"پریا 03:36
پر کام کر نےوالےشخص کی آئی ڈینٹیٹی ہیں۔ Git نام اور ای میل ایڈریس جوہم نےمتعین کیا ہےوہ 03:43
کوکنفگرکروں گا۔ gedit text editor میسیج دینےکےلیے میں commit ،آگے 03:51
 : ٹائپ کریں

دبائیں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen global space core dot editor space gedit

03:57
پرکنفگرہوگیا ہے۔ gedit Git ،اب 04:09
آپشنل ہے۔ flag یہاں،گلوبل 04:14
فلیگ کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ہمارے سلائیڈوں پر واپس جائیں گے۔ global ہم 04:17
ایک سے زیادہ رپاجٹری ایک ہی مشین میں بنائی جا سکتی ہیں ۔ 04:22
کا استعمال کرتے ہیں،تو اس سیٹئنگ کو مشین میں تمام رپاجٹری پر لاگو کیا جائے گا۔ hyphen hyphen global flag اگرآپ 04:26
بنایں گےتو،اس سیٹئنگ کوپہلے سےہی لاگو کیا جائے گا۔ Git repository لہذا، آپ جب بھی نئی 04:34
کا استعمال نہ کریں۔ hyphen hyphen global flagاگرآپ صرف ایک مخصوص رپاجٹری کےلیےآئی ڈینٹیٹی چاہتے ہیں، تو پھر 04:42
پر واپس جائیں۔ terminal 04:49
اب، ہم آئی ڈینٹیٹی کی کنفگریشن تفصیلات کوچیک کریں گےجو ہم نے پہلے متعین کی تھی۔ 04:51
دبائیں۔ Enter اور git space config space hyphen hyphen list : ٹائپ کریں 04:57
دیکھ سکتے ہیں۔ username اور editor name, email address اب، آپ 05:04
فائلوں کا استعمال کروں گا۔ 'html' میں مظاہرے کے لئے 05:10
آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کے فائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پرٹیکسٹ فائل یاڈوک فائل۔ 05:14
کلیئرکرتاہوں۔ prompt پر واپس جائیں۔ میں terminal 05:22
gedit space mypage.html space ampersand: اب،ٹائپ کریں 05:26
کی بجائے اس فائل کا نام دے۔ "mypage.html" اگرآپ دوسری فائل کا استعمال کر رہے ہیں تو 05:34
دبائیں۔ Enter ہم پرومپٹ کو خالی کرنے کیلئے '& ' (ایمپرسینڈ) استعمال ‍کرتے ہیں۔اب 05:41
کروں گا،جومیں نےپہلےہی سیوکیاتھا۔ paste اور copy سے کچھ کوڈ،اس فائل میں Writer document میں اپنے 05:47
اسی طرح، اپنی فائل میں کچھ چیزوں کا اضافہ کریں۔ 05:54
کروں گا۔ save اب، میں اپنی فائل کو 05:58
فائل ہے۔ html تو، میرےپاس اس میں کچھ کوڈ کے ساتھ ایک 06:00
استعمال کیا ہے، آپ کو اپنی فائل کے نام کے ساتھ اسے تبدیل کرناہوگا۔ mypage.html نوٹ: جہاں بھی میں نے 06:05
فائل کی پیروی کرنے کوکہیں گے۔ "mypage.html" کو Git آگے، ہم 06:13
دبائیں۔ Enter اور git space add space mypage.html:ٹرمینل پر واپس جائیں اورٹائپ کریں 06:18
دبائیں۔ Enter اور git space status: کی موجودہ حیثیت چیک کریں گے۔ لہذا، ٹائپ کريں Git اب، ہم 06:27
دیکھ سکتے ہیں۔ “new file: mypage.html” آپ

اس فائل میں کی گئی تبدیلیوں کی پیروی شروع کر دی ہے۔ "mypage.html" نے Git اس کا مطلب ہے

06:36
کہتے ہیں۔ tracking اسے 06:48
پر واپس جاتےہیں۔ mypage.html اب اپنی فائل 06:51
اور اس فائل میں کوڈ کی چند مزید لائنوں کوشامل کرتےہیں۔ 06:55
فائل سے کاپی پیسٹ کروں گا۔ Writer پہلے کی طرح، میں اپنے 06:58
اور بند کریں۔ Save فائل کو 07:06
 : کی موجودہ حیثیت چیک کرنے کے لئے، ٹائپ کریں Git ،پھر ٹرمینل پر واپس جائیں۔ پہلے کی طرح

دبائیں۔ Enter اور git space status

07:10
۔“modified: mypage.html” اور “Changes not staged for commit:” :یہ دیکھاتاہے 07:21
میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ staging area اس کا مطلب ہےجو تبدیلیاں ہم نےکی، وہ 07:28
پر واپس جاتے ہیں۔ slides کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ہم اپنی Staging area اب 07:34
ایک فائل ہےجوان تبدیلیوں کی معلومات کو جمع کرتا ہےجسے کمٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ Staging area 07:39
میں شامل کرنا چاہئے۔ staging area فائل کی چیزوں کو ان کےکمٹ ہونےسے پہلے 07:46
کے بارے میں مزید بات چیت آگےآنےوالی ٹیوٹوریل میں کریں گے۔ commitہم 07:51
کااستعمال ہواہے۔ index کی بجائے ٹرم staging area ورژن میں Git پرانے 07:56
میں فائل کی نئی تبدیلیوں کوکیسے شامل کرتےہیں ۔ staging area اب، ہم دیکھتے ہےکہ 08:01
کلیئرکرتاہوں۔ promptپر واپس جائیں۔ میں terminal 08:07
دبائیں۔ Enter اور git space add space mypage dot html : ٹائپ کریں 08:11
دبائیں۔ Enter اور git space status : چیک کرنےکےلیےٹائپ کریں Git status 08:19
“Changes to be committed:” : اب آپ میسیج دیکھ سکتے ہیں 08:26
فائل میں شامل ہوگیاہےاورکمٹ ہونے کے لیے تیار ہے۔ staging area اس کا مطلب ہے کہ 08:30
کرتےہیں۔ freeze اب، اس پوئنٹ پر ہم اپنے کوڈ کو 08:37
کہلاتا ہیں۔ commit کرتے ہیں۔یہ save میں repository جب ہم اپنے کام میں کسی خاص مرحلے میں پہنچتےہیں ،تو ہم انھیں 08:40
کی معلومات کے ساتھ سیوہوتاہے۔ commit message اور commit, username, email-id, date, time ہر 08:49
 : کیسےکرتےہیں۔ ٹرمینل پر واپس جائیں اورٹائپ کریں commit اب، ہم دیکھتے ہےکہ

دبائیں۔ Enter اور git space commit

08:57
خود بخود کھلتا ہے۔ gedit text editor حاصل کرنے کےلیے commit message 09:07
۔“Initial commit” : کی طرح ٹائپ کروں گا commit message پہلی لائن میں، میں 09:13
میسیج جوآپ چاہتے ہے ٹائپ کر سکتے ہیں۔ informative آپ کوئی بھی 09:18
سےشروع ہونےوالی کچھ لائنیں دیکھ سکتے ہیں۔آپ انھیں ایسےہی چھوڑسکتےہیں یاانھیں ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ hash یہاں، آپ 09:22
لکھیں۔ commit message لائن سے پہلے یا بعد میں hash 09:30
کے ساتھ، ہم معلوم کرسکتےہےکہ اس اسٹیج تک ہم نےکیا کیا۔ commit message مستقبل میں، اس 09:35
اور بند کرتا ہوں۔ save میں ایڈیٹر کو 09:41
 : آپ اس طرح، کچھ تفصیلات دیکھ سکتےہیں

کیے اورفائل کانام۔ insertions ہم نے کتنی فائلوں کوتبدیل کیا ۔ ہم نےکتنے commit message

09:44
تفصیلات دیکھتےہیں۔ commit کمانڈ کا استعمال کرکے ہم git log ،اب 09:56
دبائیں۔ Enter اور git space log : ٹائپ کريں 10:00
ہے۔ commit ہمارےرپاجٹری صرف ایک 10:06
کہتےہیں۔ SHA-1 hash یا commit hash دیکھاتاہےجسے unique ID یہ ایک 10:09
کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اپنی سلائیڈوں پر واپس جاتےہیں۔ SHA-1 hash 10:16
ہے۔ unique id کی ایک SHA-1 hash 40 alpha-numeric characters 10:20
سےاس کے ڈیٹا بیس میں تمام معلومات کوجمع کرتاہے۔ hash value گٹ 10:25
سے پہچانے جاتے ہیں۔ Git commits SHA-1 hash 10:31
کی اہمیت کو آپ مستقبل کے ٹیوٹوریل میں سمجھے گے۔ SHA-1 hash 10:35
اب اپنے ٹرمینل پر واپس آتےہیں۔ 10:41
کی تفصیلات کودیکھاتاہے commit یہ

جوہم نے پہلےدیا۔ commit message اور author name, email address, date, time جیسے

10:43
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 10:56
 : اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے

کےبارے میں سیکھا ۔ log اور git init, status, commit کے کچھ کو بنیادی کمانڈزجیسے Git اور Git repository

11:00
-ایک اسائنمنٹ

کی طرح بنایں۔ repository کو directory اپنی مشین میں

11:14
ایک ٹیکسٹ فائل بنائیں اور اس میں کچھ چیزوں کو شامل کریں۔ 11:20
میں فائل کو شامل کریں۔ staging area کے Git repository 11:25
کريں اور Commit میں فائل کو repository اپنی 11:29
تفصیلات دیکھیں۔ commit کمانڈ کا استعمال کرکے git log 11:32
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ 11:35
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 11:43
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 11:55
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ 12:02
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 12:08

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif