Difference between revisions of "Git/C2/The-git-checkout-command/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
(Created page with " {|Border=1 | <center>Time</center> | <center>Narration</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">میں خوش آمدید۔''' git checkout c...")
 
Line 5: Line 5:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">میں خوش آمدید۔''' git checkout command'''کے'''Spoken tutorial''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">میں خوش آمدید۔''' git checkout command''' کے''' Spoken tutorial''' </font>
 
| 00:01
 
| 00:01
  
Line 41: Line 41:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">کمانڈزچلانے کا علم  ہونا ضروری ہے۔ '''Linux ''' پر '''Terminal'''اس ٹیوٹوریل پرعمل  کرنےکےلیے، آپ کو </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">کمانڈزچلانے کا علم  ہونا ضروری ہے۔ '''Linux''' پر '''Terminal''' اس ٹیوٹوریل پرعمل  کرنےکےلیے، آپ کو </font>
 
| 00:40
 
| 00:40
  
Line 49: Line 49:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں ایک سے زیادہ فائلوں کوکیسے شامل کریں۔ ''' Git repository'''اب ،ہم  دیکھیں گے کی </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں ایک سے زیادہ فائلوں کوکیسے شامل کریں۔ ''' Git repository '''اب ،ہم  دیکھیں گے کی </font>
 
| 00:52
 
| 00:52
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔'''Ctrl+Alt+T''' کھولنے کے لئے''' terminal''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔''' Ctrl+Alt+T''' کھولنے کے لئے''' terminal''' </font>
 
| 00:58
 
| 00:58
  
Line 158: Line 158:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> '''git space commit space hyphen a space hyphen m space within double quotes “Added two files” ''':لہذا، ٹائپ کریں  
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">''' “Added two files”''' ڈبل کوٹس کےساتھ ''' git space commit space hyphen a space hyphen m space''' :لہذا، ٹائپ کریں  
 
دبائیں۔''' Enter''' اور </font>
 
دبائیں۔''' Enter''' اور </font>
 
|  03:36
 
|  03:36
Line 261: Line 261:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔'''Enter '''اور '''git space status ''':لہذا،ٹائپ کریں </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔''' Enter '''اور '''git space status ''':لہذا،ٹائپ کریں </font>
 
|  06:06
 
|  06:06
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میسج دیکھاتاہیں۔ “deleted: mypage.html” یہ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میسیج دیکھاتاہیں۔ “deleted: mypage.html” یہ </font>
 
|  06:12
 
|  06:12
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔'''Enter '''ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls "،اب </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔''' Enter '''ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls "،اب </font>
 
|  06:16
 
|  06:16
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> فائل نہیں دیکھ سکتےکیونکہ اسےڈلیٹ کردیاگیاہے۔'''mypage.html '''یہاں، ہم </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> فائل نہیں دیکھ سکتےکیونکہ اسےڈلیٹ کردیاگیاہے۔''' mypage.html '''یہاں، ہم </font>
 
|  06:21
 
|  06:21
  
Line 294: Line 294:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہاں، ہم  کمٹ میسج پڑھ کر  نئی کمٹ تلاش کرسکتے ہیں۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہاں، ہم  کمٹ میسیج پڑھ کر  نئی کمٹ تلاش کرسکتے ہیں۔ </font>
 
| 06:55
 
| 06:55
  
Line 306: Line 306:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میسج ہے۔ “Added two files”''' commit''' سے اپنی فائل کو ری اسٹور کرتے ہیں،    جس میں''' commit''' دوسری </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میسیج ہے۔ “Added two files”''' commit''' سے اپنی فائل کو ری اسٹور کرتے ہیں،    جس میں''' commit''' دوسری </font>
 
|  07:13
 
|  07:13
  
Line 478: Line 478:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔'''Enter '''ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls" </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> دبائیں۔''' Enter '''ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls" </font>
 
| 11:15  
 
| 11:15  
  
Line 511: Line 511:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں ہیں ۔'''stage''' دیکھ سکتے ہیں۔لہذا، اب ہم نئی''' commits''' اب آپ چاروں </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں ہیں ۔''' stage''' دیکھ سکتے ہیں۔لہذا، اب ہم نئی''' commits''' اب آپ چاروں </font>
 
| 12:03
 
| 12:03
  
Line 586: Line 586:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> اسائنمنٹ کے طور پر  
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> -اسائنمنٹ کے طور پر  
 
اپنی گٹ رپاجٹری پر جائےجوآپ نےپچھلے ٹیوٹوریل کے اسائنمنٹ میں بنا ئی۔ </font>
 
اپنی گٹ رپاجٹری پر جائےجوآپ نےپچھلے ٹیوٹوریل کے اسائنمنٹ میں بنا ئی۔ </font>
 
| 13:39  
 
| 13:39  

Revision as of 18:28, 21 August 2017

Time
Narration
میں خوش آمدید۔ git checkout command کے Spoken tutorial 00:01
میں ایک سے زیادہ فائلوں کو شامل کریں Git repository* : اس ٹیوٹوریل میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح 00:06
سے فائل کو ہٹا نا Git repository 00:12
ہٹا ئےگئے فائل کو ری اسٹورکرنا 00:16
فائل میں کی گئی تبدیلیوں کو ضائع کر نا اور 00:18
پچھلے ری ویژن پر واپس جانا۔ 00:21
Ubuntu Linux 14.04 :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:25
۔gedit Text Editor اور Git 2.3.2 00:31
آپ اپنی پسند کے کسی بھی ایڈیٹر کو استعمال کر سکتے ہیں۔ 00:36
کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminal اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو 00:40
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ 00:47
میں ایک سے زیادہ فائلوں کوکیسے شامل کریں۔ Git repository اب ،ہم دیکھیں گے کی 00:52
دبائیں۔ Ctrl+Alt+T کھولنے کے لئے terminal 00:58
میں جائیں گے جسے ہم نے پہلے بنایا تھا۔ Git repository "mywebpage" ہم اپنے 01:02
دبائیں۔ Enterاور cd space mywebpage :ٹائپ کریں 01:09
فائلس کو استعمال جاری رکھوں گا۔ html مظاہرے کے لیےمیں 01:14
آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ 01:19
فائلس بنائیں گے۔ htmlاب ہم دو 01:23
gedit space mystory.html space mynovel.html space ampersand :لہذا، ٹائپ کریں 01:27
دبائیں۔ Enter ہم پرومپٹ کو خالی کرنے کیلئے '& ' (ایمپرسینڈ) استعمال ‍کرتے ہیں۔ 01:37
ڈوکیومنٹ سےکچھ کوڈ کاپی اور پیسٹ کروں گا، جو میں نے پہلےہی سیو کیا تھا۔ Writer میں اس فائل اپنے 01:43
کرتےہیں۔ save اب اس فائل کو 01:50
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git status ٹائپ کرکے git space status میں سب سے پہلے terminal 01:53
دیکھاتاہیں۔ untracked files یہ دو 02:03
کے لئےان ٹریکڈفائلس کوشامل کریں گے۔ tracking اب ہم 02:06
دبائیں۔ Enter اور git space add space dot :ٹائپ کریں 02:10
فائلس میں شامل ہو گا۔ untracked میں تمام staging area کمانڈ git add dot 02:17
اسٹيجئنگ ایریامیں شامل ہوگئےہے۔"mynovel.html" اور "mystory.html" لہذا، دو فائل 02:23
دبائیں۔ Enter اسٹیٹس چیک کریں اور Git ٹائپ کرکے ایک بار پھر git space status 02:32
میں ہماری دونوں فائل شامل ہوگئی ہیں۔ staging area کے Git repository اب، ہم دیکھ سکتے ہےکہ 02:40
پرواپس جاتے ہیں۔ mynovel.html اور mystory.html اپنی فائل 02:47
اب، ہم ان دونوں فائلس میں کوڈ کی چند مزید لائنوں کو شامل کریں گے۔ 02:54
ڈوکیومنٹ سے کاپی پیسٹ کروں گا۔ Writer پہلے کی طرح، میں اپنے 03:00
ایک بار پھرفائل کو سیو اور بند کریں۔ 03:05
دبائیں۔ Enter اسٹیٹس چیک کریں اور Git ٹائپ کرکے git space status 03:08
اور “Changes not staged for commit” یہ دیکھاتاہیں

“mystory.html" اور "modified: mynovel.html”

03:16
میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ staging area اس کا مطلب ہے جوتبدیلیاں ہم نے کی ہے ،وہ 03:26
کرتےہیں۔ commit اب اس پوئنٹ پراپنےکام کو 03:32
“Added two files” ڈبل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen a space hyphen m space :لہذا، ٹائپ کریں

دبائیں۔ Enter اور

03:36
یاد رکھیں ہم تبدیل شدہ فائلوں کوکمٹ کرنےسےپہلےاسٹیجئنگ ایریامیں شامل نہیں کرتےاور 03:50
کےلیے نہیں کھولا،جیساکے ہم نے پچھلے ٹیوریل میں دیکھا تھا۔ committing message ایڈیٹربھی 03:57
فلیگس استعمال کیا ہے۔ m اور ہائفن a یہ اس وجہ سے ہے کیونکہ، ہم نے یہاں ہائفن 04:03
تو، یہ فلیگس کس لئے ہیں؟ 04:10
پر واپس جاتےہیں۔ slides اپنے 04:13
میں شامل کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ staging area فلیگ کااستعمال تمام تبدیل شدہ فائلوں کو 'a' ہائفن 04:15
کمانڈکی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ git add میں تبدیل شدہ فائلوں کو شامل کرنے کے لئے الگ سے staging area فلیگ کا استعمال کرتے ہیں،توہمیں a جب ہم ہائفن 04:21
دینے کے لئے کیا جاتا ہے۔ commit message میں command line فلیگ کااستعمال m ہائفن 04:30
کی طرح استعمال کرسکتےہیں۔ am کوہائفن m اورہا ئفن a ہم فلیگس ہائفن 04:36
پر واپس جائیں۔ terminal 04:42
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log 04:45
کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ commits آپ 04:52
درج ہوتی ہیں۔ commits یاد رکھیں سب سے پہلے نئی 04:54
جس کا مطلب ہےکمٹ سلسلہ وار درج ہوتے ہیں۔ 04:58
میں ایک غلط فائل شامل کر دی ہے، تویہ آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ Git repository اگر،آپ نے 05:03
فائل کو نکالنا چاہتا ہوں۔ mypage.html مثال کے طور پر، میں 05:10
git space rm space hyphen hyphen cached space mypage dot html :ٹائپ کریں

دبائیں۔ Enter اور

05:16
فائل کونکال دے گا۔ mypage.html سے staging area یہ کمانڈ 05:26
اسٹیٹس چیک کریں گے Git ٹائپ کرکے git space status اب،ہم

دبائیں ۔ Enter اور

05:32
ہیں۔ untracked فائل mypage.html یہ کہتاہےکی 05:40
ٹائپ کرکے rm space mypage dot html اب، ہم 05:45
دبائیں۔ Enter فائل سسٹم سے فائل کو ڈیلیٹ کر سکتےہیں۔اور 05:49
فولڈر سے فائل کو نکال دے گا۔ mywebpage یہ کمانڈ مکمل طور پر 05:55
سےہٹایاگیاہےیانہیں۔ Git repository اب، ہم جانچےگےکی فائل 06:00
دبائیں۔ Enter اور git space status :لہذا،ٹائپ کریں 06:06
میسیج دیکھاتاہیں۔ “deleted: mypage.html” یہ 06:12
دبائیں۔ Enter ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls "،اب 06:16
فائل نہیں دیکھ سکتےکیونکہ اسےڈلیٹ کردیاگیاہے۔ mypage.html یہاں، ہم 06:21
اس پوئنٹ پر،اپنےکوڈکوفریج کرتےہیں۔ 06:28
git space commit space hyphen am space :کےلئے،ٹائپ کریں commit

دبائیں۔ Enter اور “Deleted mypage.html” ڈبل کوٹس کےساتھ

06:32
دبائیں۔ Enter دیکھتے ہیں اور Git log ٹائپ کرکے git space log 06:45
کی دبائیں۔ q باہر نکلنے کے لئےاپنے کی بورڈ پر 06:51
یہاں، ہم کمٹ میسیج پڑھ کر نئی کمٹ تلاش کرسکتے ہیں۔ 06:55
کو ڈلیٹ کر دیااور اب ہم اسے واپس ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں۔ mypage.html اب، ہم نے غلطی سے 06:59
ہم کیا کر سکتے ہیں؟ ہم پچھلے کمٹ سے ڈلیٹ فائل کو ری اسٹور کر سکتے ہیں۔ 07:08
میسیج ہے۔ “Added two files” commit سے اپنی فائل کو ری اسٹور کرتے ہیں، جس میں commit دوسری 07:13
کے پہلے پانچ ڈیجڈ منتخب کریں۔ commit hash دوسری 07:20
کیزدبائیں۔ Ctrl + Shift + C اور انھیں کاپی کرنے کے لئے 07:24
پہلے پانچ ڈیجڈکافی ہیں۔ 07:28
اور اگر آپ چاہتے ہیں، تو پانچ سے زیادہ ڈیجڈ کاپی کر سکتے ہیں۔ 07:31
git space checkout space :ٹائپ کریں

کیزدبائیں۔ Ctrl + Shift + V کوپیسٹ کرنےکےلیے commit hash اور

07:36
دبائیں۔ Enter ٹائپ کریں اور "mypage.html" اب، فائل کا نام 07:45
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git status ٹائپ کرکے git space status 07:51
فائل دیکھ سکتے ہیں۔ mypage.html اب، آپ 07:58
کرتےہیں۔ commit اس پوئنٹ پراپنےکام کو 08:02
کرنابہت ضروری ہے۔ commit یاد رکھیں جب بھی ہم کسی فائل کو شامل یاڈلیٹ کرتےہیں تو اپنےکام کو 08:05
دبائیں۔ Enter اور git space commit space hyphen am space “Restored mypage.html” :ٹائپ کریں 08:12
دبائیں۔Enter ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls "،اب 08:22
ری اسٹورہوگئی ہے۔ mypage.html ہم دیکھ سکتےہیں ہماری فائل 08:28
آگے،ہم دیکھیں گے کی فائل میں کی گئی تبدیلیوں کوکیسے ہٹایں۔ 08:33
دبائیں۔ Enter ٹائپ کرکےفائل کھولیں اور gedit space mypage.html space mystory.html space ampersand 08:38
میں کچھ تبدیلی کریں گے۔ mystory.html اور mypage.html ہم 08:50
اب دونوں فائل میں کچھ لائنیں شامل اور ڈلیٹ کرتے ہیں۔ 08:58
اوربند کریں۔ save پھر فائل کو 09:03
بعض حالات میں، ہم ان تبدیلیوں کے ساتھ جاری نہیں رکھنا چاہتے ۔ 09:06
پر واپس جانا چاہتےہیں۔ stage اس کا مطلب ہے، ہم اپنے کام کےپچھلے 09:11
اب ہم سیکھیں گے کی یہ کیسےکرتےہے۔ 09:16
چیک کریں گے Git status ٹائپ کرکے git space status سب سے پہلے، ہم

دبائیں۔ Enter اور

09:19
یہ بتاتا ہے کہ کچھ فائلسں تبدیل کی گئی ہے۔ 09:27
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space dot : اب،ٹائپ کریں 09:30
ہمارے کام کے نئے تبدیلیوں کو ڈلیٹ کرے گا۔ command یہ 09:37
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git status ٹائپ کرکے git space status 09:41
“nothing to commit” یہ بتاتاہے 09:48
اب یہ دیکھنےکےلئےفائل کو چیک کرتےہیں کہ تبدیلیاں اب بھی ہیں یا نہیں۔ 09:51
دبائیں۔ Enter اور gedit space mypage.html space mystory.html & :ٹائپ کریں 09:57
ہم دیکھ سکتےہیں کہ ہماری تبدیلیاں ہٹادی گئی ہیں۔فائل کو بندکریں۔ 10:07
دبا ئیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log اب 10:13
کی فہرست دیکھا تا ہے۔ commits یہ 10:20
کی دبائیں۔ down arrow مزید دیکھنے کے لئے 10:23
کی دبائیں۔ q باہر نکلنے کے لئےاپنے کی بورڈ پر 10:26
،دیکھنا چاہتے ہیں تو commits list اگرآپ ایک لائن میں

دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline :ٹائپ کریں

10:30
دیکھ سکتے ہیں۔ commit messages اور commit hash کےساتھ commits list یہاں، آپ ایک لائن میں 10:42
ہم اپنے کام کے پچھلےری ویژن پر کیسے جا سکتے ہیں؟ 10:48
ہیں۔ commits میں ہمارےپاس چار repository فی الحال ہماری 10:53
جس کا مطلب ہے، ہمارے کام کی چار ری ویژن ہمارےپاس ہے۔ 10:56
اسٹیج میں واپس جانا چاہتا ہیں۔ “Initial commit” فرض کیجیےکہ ہم 11:01
کوکاپی اورپیسٹ کریں commit hash کے Initial commit پھر git space checkout space,  :لہذا،ٹائپ کریں

دبائیں۔ Enter اور

11:05
دبائیں۔ Enter ٹائپ کرکے فائلوں کی فہرست دیکھیں اور "ls" 11:15
تک،ہمارے پاس صرف یہ فائل تھی۔ stage دیکھ سکتے ہیں،کیونکہ اس mypage.html یہاں، ہم صرف ایک فائل 11:19
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log ،اب 11:28
۔ Initial commit دیکھ سکتے ہیں یعنی commit ہم صرف ابتدائی 11:34
git space checkout space master :موجودہ ری ویژن میں واپس جانے کے لئےٹائپ کریں

دبائیں۔ Enter اور

11:39
کے بارے میں مزید جاننے گے۔ master ہم مستقبل کی ٹیوٹوریل میں ٹرم 11:48
ٹائپ کرکے git space log space hyphen hyphen oneline 11:53
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ایک بار پھر 11:57
میں ہیں ۔ stage دیکھ سکتے ہیں۔لہذا، اب ہم نئی commits اب آپ چاروں 12:03
اس طریقے سے، ہم اپنے کام کے کسی بھی اسٹیج پر واپس جا سکتے ہیں۔ 12:10
پرانے ری ویژن پر جانے کے لئے ایک اور طریقہ ہے۔ 12:14
۔ git space reset space hyphen hyphen hard :ٹائپ کریں 12:18
کریں paste اور copy کو commit hash کے Initial commit پھر

دجائیں۔ Enter اور

12:23
دبائیں۔ Enter چیک کریں اور Git log ٹائپ کرکے git space log 12:29
میں ہیں۔ Initial commit stage یہ دیکھاتاہےکہ اب ہم 12:35
اب، نئی ری ویژن میں واپس جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ 12:39
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space master :پہلے کی طرح، ٹائپ کریں 12:43
ہم نئی ری ویژن میں واپس جانے کے قابل نہیں ہیں۔ 12:51
“Already on 'master'” :اس کے بجائے، ہمیں میسیج ملتا ہے 12:55
اس کا مطلب یہ ہماری نئی ری ویژن ہے۔ 12:58
،git reset hyphen hyphen hard لہذا، یادرکھیں، ایک بار ہم

کمانڈ کا استعمال کرتےہیں توہم نئی اسٹیج پر واپس نہیں جا سکتے۔

13:02
لہذا، ہمیں اس کمانڈ کے ساتھ بہت احتیات برتنی ہوگی۔ 13:11
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 13:15
 :ا سے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے سیکھا کہ کس طرح

گٹ رپاجٹری میں ایک سےزیادہ فائلوں کو شامل کریں

13:18
گٹ رپاجٹری سے فائل کو ہٹانا۔ ہٹا ئےگئے فائل کو ری اسٹورکرنا 13:27
فائل میں کی گئی تبدیلیوں کو ضائع کر نا اورپچھلے ری ویژن پر واپس جانا۔ 13:32
-اسائنمنٹ کے طور پر

اپنی گٹ رپاجٹری پر جائےجوآپ نےپچھلے ٹیوٹوریل کے اسائنمنٹ میں بنا ئی۔

13:39
اپنے ٹیکسٹ فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں۔ 13:46
کریں۔ Commit تبدیلیاں کو 13:49
اپنے پرانے ری ویژن پھرسےجانے کی کوشش کریں۔ 13:52
ایک بار پھراپنے ٹیکسٹ فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں اور تبدیلیوں کو ہٹانے کی کوشش کریں۔ 13:55
پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ Spoken Tutorial 14:02
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ 14:11
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 14:18
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD, اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 14:22
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ 14:29
آئی آئی ٹی ممبئی سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ 14:34

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif