Difference between revisions of "Linux-Old/C2/Ubuntu-Desktop-10.10/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
m (moved Linux-Ubuntu/C2/Ubuntu-Desktop/Urdu to Linux/C2/Ubuntu-Desktop/Urdu: Combining Linux & Linux-Ubuntu FOSS Categories.)
m (Nancyvarkey moved page Linux/C2/Ubuntu-Desktop/Urdu to Linux-Old/C2/Ubuntu-Desktop-10.10/Urdu without leaving a redirect)
 
(No difference)

Latest revision as of 17:16, 1 March 2020

NARRATION
TIME
Serial
No
اوبنٹو ڈیسک ٹا پ کے اسپوکن ٹیوٹوریل میں آپ کا استقبال ہے
0:00
1
ماحول میں اوبنٹو ڈیسک ٹا پ سے متعارف ہوں گے۔ Gnomeاس ٹیوٹوریل کے ذریعہ آپ
0:04
2
اس ٹیوٹوریل کے لئے میں اوبنٹو 10.10ورزن استعمال کررہا ہوں۔
0:12
3
جسے آپ دیکھ رہے ہیں یہ اوبنٹو کا ڈیسک ٹا پ ہے۔
0:19
4
یہاں آپ مین مینو کو بائیں طرف اوپر کی جانب دیکھ سکتے ہیں
0:24
5
دبا کر اسے کھول سکتے ہیں یا ایپلی کِشن پر پہنچ کر اسے کلک کرکے بھی کھولا جا سکتا ہے ALT+F1 آپ
0:31
6
اس مینو میں پہلے سے محفوظ کئے ہوئے پروگرام ترتیب کے لحاظ سے موجود ہیں۔
0:40
7
چلئے اس اپیلیکشن مینو کے کچھ اہم ایپلیکشن سے اب متعارف ہوتے ہیں۔
0:48
8
تو پہلے ہم اپلیکیشن پر وہاں سے ایکسیس سیریزپر جہاں کیلکولیٹر موجود ہے وہاں پہنچتے ہیں۔
0:55
9
کیلکولیٹر کی مدد سے ریاضی،سائنس اورمعاشیات کو شمار کرسکتے ہیں۔
1:04
10
چلئے اب اسے کھولتے ہیں، جس کے لئے ہم کیلکولیٹر پر کلک کرتے ہیں۔
1:12
11
اب ہم اس کی مدد سے کچھ آسان سا حساب حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
1:18
12
٥*٨ٹایپ کریں اور= کے نشان کو دبائیں
1:22
13
ایکویل کے نشان کو دبانے کے بجائے آپ انٹر کی بھی دبا سکتے ہیں۔
1:32
14
کلوز بٹن دبا کر کیلکولیٹر سے باہر آئیں۔
1:39
15
اب ایک دوسرے ایپلیکیشنز کو دیکھتے ہیں۔
1:49
16
اس کے لئے ایپلیکیشن پر جائیں اور پھروہاں سے ایکسسریز پر پہونچتے ہیں۔
1:50
17
ایکسسریز میں ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے اس پر کلک کرکے اسے کھولیں ۔
1:59
18
اب آپ جو اسکرین پر دیکھ رہے ہیں وہ جی ایڈٹ ٹیکسٹ ایڈیٹر کاہے۔
2:09
19
ٹائپ کیا ہیلو ورلڈ(H-e-l-l-o W-o-r-l-d)میں یہاں کچھ ٹائپ کرتا ہوں پھر اسے محفوظ کرتا ہوں ۔یہاں میں نے
2:16
20
پر کلک کرسکتے ہیں۔لیجیے میں فائیل پر پہونچ کر اسے محفوظ کرتا ہوں۔ Save دبا کر کر سکتے ہیں یا پھر فایل پر پہنچ کر CTRL+S اب آپ اسے محفوظ
2:28
21
اب ایک چھوٹا ڈائیلاگ باکس کھل جاتا ہے۔یہ اس فائیل کا نام اور اسے جہاں محفوظ کرنا ہو اس مقام کو دریافت کرتا ہے۔
2:45
22
اسے محفوظ رکھنے کا مقام ڈیسک ٹاپ منتخب کیا ہے اوراس کے بعد سیو بٹن کو دبا دیں۔ HELLO.TXT میں نے اس فایل کا نام
2:56
23
اتنا کرنے کے بعدجی ایڈیٹ کوبند کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ ہماری فایل ڈسک ٹاپ پر محفوظ ہو ئی یا نہیں ۔
3:15
24
.نام کی فائیل کو دیکھ سکتے ہیں HELLO.TXTاب آپ ڈیسک ٹاپ ا
3:24
25
اگر ہمیں ایسا نظر آتا ہے تواس کا مطلب یہ ہوا کہ ہماری فائیل کامیابی کے ساتھ محفوظ ہوئی ہے۔
3:30
26
اب اس فائیل پر دوبار کلک کرکے اسے کھولتے ہیں۔
3:35
27
بہت خوب ہماری ٹیکسٹ فائیل ہمارے ٹائپ کئے ہوئے ٹیکسٹ کے ساتھ ہمارے سامنے کھلی ہے۔
3:40
28
یہاں یہ واضح کردوں کہ انٹر نیٹ پر جی ایڈیٹ ایڈیٹر کے بارے میں بہت ساری معلومات موجود ہیں۔
3:44
29
پر اسپوکن ٹیٹوریل بھی موجود ہیں WWW.SPOKEN-TUTORIAL.ORG اس کے علاوہ
3:50
30
اب ہم اس ٹیکسٹ ایڈیٹر کو بند کرتے ہیں اور ایکس سیریز جسے ٹرمنل کہا جاتا ہے اس کے بعض ایپلیکیشنز کی جانکاری حاصل کرتے ہیں۔
4:00
31
اب یہاں سے ہم ایپلی کیشنز ،پھر وہاں سے ایکسسریز پر اور پھر وہاں سے ٹرمنل پر واپس لوٹتے ہیں۔
4:12
32
ٹرمنل کو کمانڈ لائن اس لئے کہا جاتا ہے کہ آپ یہاں سے کمپوٹر کو احکامات دے سکتے ہیں۔
4:19
33
سے زیادہ قوی ہے.GUIیہ درحقیقت
4:25
34
تو اب ہم ٹرمنل پر ایک آسان سا کمانڈ ٹائپ کرتے ہیں۔
4:30
35
یہاں ہم ٹائپ کرکے انٹر کا بٹن دباتے ہیں۔Ls
4:36
36
اب آپ کمپیوٹر میںموجود ڈائریکٹری کی تمام فائیلس اور فولڈر کودیکھ سکتے ہیں۔
4:41
37
یہ کمانڈہوم فولڈر میں موجود ساری فائیلس اور فولڈرکو یہاں ظاہر کردیتا ہے۔
4:48
38
ہوم فولڈڑ کیا ہے اس کی جانکاری ہم اس ٹیٹوریل میں بعد میںحاصل کریںگے۔
4:55
39
پر لینکس اسپوکن ٹیٹوریل میں ٹرمنل کمانڈ کو اچھی طرح سمجھایا گیا ہے۔WWW.SPOKEN-TUTORIAL.ORG اب ہم ٹرمینل پر زیادہ وقت صرف نہیں کریں گے
5:01
40
اب اس ٹرمنل کو بندکردیتے ہیں۔
5:17
41
اب ہم ایک دوسرے ایپلیکیشن جس کا نام فائر فوکس ویب براوزر ہے اسے کھولتے ہیں۔
5:20
42
فائر فوکس کو کھولنے کے لئے ہمیں ایپلیکیشن پر وہاں سے انٹر نیٹ پر جانا ہوگا،یہاں ہمیں فائر فوکس براوز نظر آئے گا ،اسے کھول دیں۔
5:27
43
کےلئے کیا جاتا ہےلیجئے اب آپ کے سامنے فائر فوکس کھل گیا ہے WORLD WIDE WEBناظرین ہم یہ بتا دیں کہ فائر فوکس کا استعمال
5:36
44
پریس کرکے وہاںپہنچتا ہوں F6کو پریس کرکے بھی وہاں تک پہونچا جاتا ہے۔میں F6اب ہم جی میل کی سائٹ پر جاتے ہیں،وہاں پہونچنے کے لئے ایڈرس بار پر جانا پڑے گا
5:47
45
اب میں ایڈرس بار میں ہوں اور میں بیک اسپیس کو استعمال کرکے ایڈرس بار کو دوسرے ایڈرس سے خالی کررہا ہوں۔
5:53
46
ٹائپ کر رہا ہوں اور انٹر کا بٹن دباتا ہوں www.gmail.comاب میں یہاں
6:00
47
جیسے ہی میں جی میل کا ایڈرس ٹائپ کرتاہوں فائر فوکس مجھے اس سے متعلق چند تجاویز پیش کرتا ہے۔
6:04
48
ان میں آپ کچھ کو منتخب کرسکتے ہیں یا پھر پورا ایڈرس ٹائپ کرکے انٹڑ کا بٹن دبا دیں۔
6:09
49
اس مرحلہ کے بعد فائز فوکس براہ راست آپ کو ویب سائٹ سے جوڑ سکتا ہے یا اس بات کا بھی امکان ہے کہ وہ آپ سے لاگ ان اورپاس ورڈ کا مطالبہ کرے۔
6:15
50
چلئے اب یوزر نیم اور پاس ورڈ ٹایپ کرکے انٹر کا بٹن دباتے ہیں۔
6:22
51
اس عمل کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے سامنے جی میل کا ویب پیج کھل جاتا ہے۔چلئے اب اسے بند کرکے مزید کسی دوسرے ایپلیکشن کا رخ کرتے ہیں۔
6:36
52
اب ہم آفس مینو پر جاتےہیں جس کے لئے ہم ایپلیکیشنز پر اور پھر وہاں سے آفس پر جاتے ہیں۔
6:45
53
آفس مینو پر پہونچنے پر آپ یہاں اوپن آفس،ورڈ پروسیسر،اسپریڈ شیٹ جیسے کئی مینو پائیں گے۔
6:53
54
ان کے متعلق انٹر نیٹ پر کافی معلومات موجود ہے۔
7:03
55
آپ کو جلد ہی ہماری ویب سائٹ پر ان موضوعات پراسپوکن ٹیٹوریل ملیں گیں۔
7:07
56
اب ہم ساونڈ اینڈویڈیو مینو کا رخ کرتے ہیں،اس کے لئے ہمیں ایپلیکیشن پر اور وہاں سے ساونڈ اور ویڈیو پر جانا ہوگا۔
7:12
57
اس میں موجود ایک اہم اپلیکیشن مووی پلیر ہے،اس کی مدد سے ویڈیوکو دیکھا اور گانوں کو سنا جاسکتا ہے،واضح رہے کہ یہ ڈیفالٹ طریقہ سے اوپن فارمیٹ میں چلتا ہے۔
7:21
58
اب میں نمونہ کے طور پر ایک ایسی فائل کو پلے کرتا ہوں جو میرے پین ڈرائیو میں موجود ہے۔اس کے لئے میں اپنے پین ڈرائیو کو یو ایس بی سلاٹ میں داخل کرتا ہوں جس کے بعد پین ڈرائیو کھل جایا کرتا ہے۔
7:35
59
اگرپین ڈرائیو خود سے نہیں کھلتا تو ڈیسک ٹاپ سے اس تک پہونچ سکتے ہیں۔
7:48
60
اس کو کرنے کے لئے ہمیں بائیں ہاتھ پر نیچے کی جانب موجود آئی کن کو کلک کرناہوگا ،جب ہم اسے کلک کریں گے تو یہ ہمارے سامنے صرف ڈیسک ٹاپ کو ظاہر کردیگا۔اب اگر ہم دوبارہ کلک کرتے ہیں توپہلے سے کھلی ہوئی فائلوں کے ساتھ ڈیسک ٹاپ کو ظاہر کردے گا۔
7:53
61
ہم ڈیسک ٹاپ تک ونڈو کی اور ڈ ی کو ایک ساتھ دبا کربھی پہونچ سکتے ہیںِ،یہاں ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ اوبنٹو کے قدیم ورزن میں ڈیسک ٹاپ تک پہونچنے کےلئے ا دبانا پڑتا تھا۔چلئے اب ہم ونڈو کی اور ڈی کو ایک ساتھ دباتے ہیں۔ CLT+ALT+D
8:08
62
جس کے بعد ہم ڈیسک ٹاپ پر پین ڈرائیو کو موجود پاتے ہیں۔
8:37
63
اب اسے کھولنے کے لئے اس پر ڈبل کلک کرتے ہیں۔
8:42
64
.نام کی مووی فایل کو پلے کرنے کے لئے چلاتا ہوں Ubunto Humanity.ogvپین ڈرائیو میں سے۔
8:46
65
یہاں میری فائیل موجود ہے،اسے چلانے کے لئے میں اس پر ڈبل کلک کرتا ہوں۔
8:57
66
یہ فائیل مووی پلیر میں بائی ڈیفالٹ کھل جاتی ہے،چلئے اب اسے بند کرتے ہیں اور ہم ڈیسک ٹاپ پر موجود دیگر اہم چیزوں کا جائزہ لیتے ہیں۔
9:09
67
مینو پر جاتے ہیں ،یہاں ہوم فولڈر موجود ہے۔ PLACES اس مرتبہ ہم
9:13
68
اسے کھولنے کے لئےاس پر کلک کرنا ہوگا،چلئے اب ہم ہوم فولڈر پرکلک کرتے ہیں۔
9:18
69
یاد رہے کہ اوبنٹو استعمال کرنے والے ہر یوزر کے لئے انفرادی ہو م فولڈر ہوتا ہے۔
9:27
70
ہوم فولڈر کو ہم اپنے گھر کی طرح سمجھ سکتے یہاں ہم جہاں چاہے اپنی فائلس اور فولڈر کو رکھ سکتے ہیں۔
9:29
71
کے linuxاس کی خاص بات یہ بھی ہے کہ جب تک ہم اجازت نہ دے کوئی دوسرا اسے نہیں دیکھ سکتا ہے۔فائیل یا فولڈر کو دیکھنے کی اجازت کے تعلق سےپر موجود ہیں http://spoken-tutorial.org
9:34
72
ہم ہوم فولڈر سے ڈیسک ٹاپ،ڈاکیومینٹس،ڈاون لوڈ،ویڈیو جیسے دیگر فولڈرس کوبھی دیکھ سکتے ہیں۔
9:42
73
میں ہر چیز فائیل کی شکل میں موجود رہتی ہے ۔اب ہم ڈبل کلک کرکے ڈیسک ٹاپ فولڈر کو کھولتے ہیں۔ LINUX
9:56
74
نام کی اس فائیل کو دیکھ سکتے ہیں جسے ہم نے ٹیکسٹ ایڈیٹر کے ذریعہ محفوظ کیا تھا۔hello.txt یہاں ہم
10:08
75
ایسا اس لئے ہے کہ فولڈر اور ڈیسک ٹاپ ایک ہی ہے،چلئے اسے میں اب بند کرتا ہوں۔
10:16
76
کیا آپ اپنے ڈیسک ٹاپ پر موجود ایک ہی طرح کی تھیم کو دیکھ دیکھ کربور تو نہیں ہوگئے ہیں؟چلئے اسے تبدیل کرتے ہیں۔
10:25
77
تھیم کو بدلنے کے لئے ہمیں سسٹم پر،وہاں سے پری فرینس پر پھروہاںسے اپیرینس پر جانا ہوگا۔
10:31
78
اپیرینس کے تحت یہاں تھیم ٹیب موجود ہے،ہمارے پاس پہلے ہی سے کافی انسٹال شدہ تھیمس ہیں جسے ہم اپنے کمپوٹر پر اپلائی کرسکتے ہیں۔
10:37
79
یہاں تھیمس ٹیب کے تحت کئی تھیم موجود ہیں ،ہم ان میں سے کلیر لک تھیم کو منتخب کرتے ہیں۔
10:44
80
جیسے ہی اپ اس پر کلک کریں گے اپ پائیں گے کہ آپ کے کمپویٹر میں تبدیلی واقع ہوگئی ہے۔
10:52
81
اسے آپ واضح طور پر بائیں جانب نیچے کونے میں موجود ڈیسک ٹاپ آئی کن کو کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔چلئے اب اس ائی کن کو دوبارہ کلک کرکے فولڈر تک پہونچتے ہیں۔
10:58
82
اب آپ یہاں موجود تھیمس کو دیکھئے،جو بھی پسند آئے اسے منتخب کرکے اپلائی کریںِ،اس سے نکلنے کے لئے کلوز بٹن کو کلک کریں اور اس سے باہر نکل آئیں۔
11:10
83
اب ہم ٹیوٹوریل کے اختتام تک جا پہونچے ہیں۔
11:18
84
اس ٹیوٹوریل میں ہم نے اوبنٹو ڈیسک ٹاپ،مین مینیو اور ڈیسک ٹاپ پر نظر آنے والے دوسرے ائی کنس کے بارے میں معلومات حاصل کی۔
11:21
85
کے ذریعےمدد کی ہے ICT پروجیکٹ کا ایک حصّہ ہے جسے قومی تعلیمی مشن نے Talk to Teacherسپوکین ٹٹوریل پروجیکٹ
11:31
86
http://spoken-tutorial.org/NMEICT-introاس کی مزید جانکاری مندرجہ ذیل لنک پر فراہم کرائی گئی ہے۔
11:41
87
آئی آئی ٹی بامبے کی جانب سے میں ڈاکٹر سید محمد مجتبیٰ حسین اب آپ سے اجازت چاہتاہوں۔اس ٹیوٹوریل میں شامل ہونے کے لئے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
11:47
88

Contributors and Content Editors

Nancyvarkey, Pravin1389, Sneha