OpenModelica/C2/Examples-through-OMEdit/Urdu

From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 15:55, 12 December 2018 by Shaikh tausif (Talk | contribs)

(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search
Narration
Time
کے اس اسپوکن ٹیوٹوریل میں خوش آمدید۔ Examples through OMEdit 00:01
لائبریری کلاس کھولنا اورسمیولیٹ کرناسیکھیں گے ۔ Modelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم مختلف 00:06
Ubuntu Linux OS 14.04 اور OpenModelica version 1.9.5 :اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:13
کےجیسےہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X -لیکن، اس ٹیوٹوریل میں نمائش کے لیے دوسرے او ایس جیسے کی 00:25
انسٹال ہونا چاہئے۔ OMEdit اس ٹیوٹوریل کو مشق کرنے کے لئے، آپ کے سسٹم پر 00:37
ونڈو پر کیسے کام کرتے ہے۔ OMEdit آپ کو یہ بھی پتہ ہونا چاہئے کہ 00:43
کے پچھلے ٹیوٹوریل کودیکھیں۔ OpenModelica اگر نہیں، تو براہ کرم اس ویب سائٹ پر 00:47
ونڈوپرجائیں۔ OMEdit اب 00:53
دیکھتے ہیں۔یہاں ہم لائبریری کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ Libraries Browser ونڈو کے بائیں جانب، ہم OMEdit 00:57
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Modelica ،لائبریری کوتوسیع کریں ۔ایسا کرنے کے لئے Modelica اب 01:07
لائبریری کا ایک مثال پیش کروں گا۔ Electrical اب میں 01:16
لائبریری کو توسیع کریں۔ Electrical 01:21
لائبریری کے بائیں جانب ایروہیڈپر کلک کریں۔ Electrical 01:24
لائبریری دیکھیں گے۔ Analog میں،ہم Electrical 01:28
لائبریری کو توسیع کریں۔ Analog اب 01:32
ایک بار پھر، ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سی مختلف لائبریریاں ظاہرہوئی ہے۔ 01:35
لائبریری کو توسیع کریں۔ Example ،اب 01:39
کے مختلف مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ Analog یہاں ہم 01:43
نامی کلاس کھولیں گے۔ Rectifier آگے، ہم 01:48
منتخب کریں۔ Open Class پر رائٹ کلک کریں اور Rectifier 01:53
ہم کلاس کھولنے کے لئےکلاس نیم پر ڈبل کلک کرسکتےہیں۔ 01:58
ونڈوپر ہیں۔ Modeling Perspective اب ہم 02:03
میں کھولتاہے۔ Diagram View ڈفالٹ طورپرکلاس 02:07
میں نے اس سیرز میں پہلے ہی بتایاہےکہ مختلف ویو کے درمیان کیسے سوئچ کریں۔ 02:11
پرجائیں۔ Text View آئیکن پرکلک کرکے Text View اب 02:18
کوڈ دیکھ سکتے ہیں۔ Modelica کلاس سے متعلق Rectifier یہاں ہم 02:24
ماڈل سمیولیٹ کرنے سےپہلے،ہمیں ماڈل کی اصلاح کےلیے جانچ کرنا ضروری ہے۔ 02:30
بٹن تلاش کریں۔ Check All Models ایسا کرنے کے لئے،پہلے ٹول بار میں 02:36
اس بٹن پر سفید رنگ کی ڈبل ٹیک ہے۔اس پر کلک کریں۔ 02:42
ونڈو کے نچلے حصے میں کھولتا ہے۔ Messages Browser ،فوراً 02:48
کلاس سے متعلق میسیج دکھائے گا۔ Modelica یہ 02:54
اب، ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 02:58
ٹول بار پر ہرے رنگ کے ایرو بٹن پر کلک کریں۔ 03:00
بٹن ہےجسے ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Simulate یہ 03:07
کیزبھی دباسکتے ہیں۔ B اور Ctrl ہم ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے 03:13
سمیولیٹ کرنےپر،نیا ونڈو کھولتا ہے۔ 03:18
یہ کلاس کے کمپائلشن عمل کو دکھاتا ہے۔ class 03:21
۔اس ونڈوکوبندکریں۔Simulation process finished successfully :ایک بار کمپائلشن پورا ہوجانے پر، آؤٹ پٹ ونڈو میسیج دکھاتا ہے 03:26
ونڈومیں کھلناچا ہئے۔ OMEdit اب Plotting Perspective ،ڈفالٹ طورپر 03:37
بٹن پر کلک کریں۔ Plotting اگر یہ نہیں کھلا ہے تو، نیچے دائیں جانب 03:43
کیزبھی دباسکتے ہیں۔ F3 اور Ctrl کھولنے کے لئے Plotting Perspective ہم 03:48
کلاس کے سمیولیشن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Modelica یہاں ہم 03:54
ونڈو دیکھیں۔ Variables Browser ،کےدائیں طرف Plotting Perspective 03:59
کلاس کے ان پٹ ویلیوکوتبدیل کرناسیکھیں گے۔ Modelica میں :ہم Variables Browser 04:05
IDC = 500, Losses = 2890.26 ،ڈفالٹ طورپر 04:13
کی ویلیو کیسے بدلتی ہیں۔ Losses کی ویلیو تبدیل کریں اور دیکھیں کہ IDC 04:22
کی ویلیو 500 سے 250میں تبدیل کریں۔ IDC اب 04:28
اورانٹردبائیں۔ 04:33
ونڈو کے اوپری دائیں کونے پر جائیں۔ 04:37
بٹن پر کلک کریں۔ Re-simulate 04:39
سکسیس میسیج ونڈو کھولےگا۔ 04:42
اس ونڈو کوبند کریں۔ 04:46
Losses = 1756.77 ایک بارسمیولیشن مکمل ہونے کے بعد، تبدیلیوں کو نوٹ کریں۔ 04:48
اب میں بتاتاہوں کہ پلاٹ کیسےبنائیں۔ 04:57
کے درمیان پلاٹ بنائیں گے۔ Time اور Losses ہم 05:01
وریئبل کے چیک باکس پر کلک کریں۔ Losses 05:06
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ Losses پر Y-axis اور Time پر X-axis ہم 05:10
کےپاورلاسیزکی وضاحت کرتا ہے۔ diode bridge کے ساتھ time یہ پلاٹ 05:17
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 0.1 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ 05:24
آپشن کا استعمال کرکے اس وقفہ کو بدل سکتے ہیں۔ Simulation Setup ہم 05:31
پر جائیں۔ Modeling Perspective ،ایساکرنے کے لئے 05:36
بٹن پر کلک کریں۔ Modeling 05:40
آپشن پر کلک کریں۔ Simulation Setup ٹول بار پر 05:43
ونڈو کھولتا ہے۔ Simulation Setup 05:47
کو 0.01 یونٹ میں بدلیں۔ Start Time ،یہاں 05:50
چیک باکس چیک کیا گیا ہے۔ Simulateتحقیق کرئیں کہ 05:55
پرکلک کریں۔ Ok اورپھر 05:59
فوراً، ہم سکسیس میسیج ونڈو دیکھتے ہے۔ 06:02
اس ونڈو کوبند کریں۔ 06:06
کلاس 0.01 سے 0.1 یونٹ ٹائم کے سمیولیشن وقفہ کے ساتھ دوبارہ سمیولیٹ ہوتا ہے۔ 06:08
اب ان رزلٹ کوڈلیٹ کریں۔ 06:16
پر کلک کریں۔ Delete Result پر رائٹ کلک کریں اورپھر Rectifier ،ایساکرنےکےلئے 06:18
رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیاہے۔ 06:26
لائبریری کا ایک مثال پیش کروں گا۔ Mechanics اب میں 06:29
لائبریری کو توسیع کرئیں گے۔ Mechanics پہلےہم 06:34
لائبریری ملتاہے ۔ Multibody میں،ہمیں Mechanics 06:38
لائبریری کوبھی توسیع کریں۔ Multibody اب 06:43
لائبریری کو توسیع کریں۔ Example ،اس کےبعد 06:47
میکانکس کے مختلف مثالیں دیکھ سکتے ہیں۔ Multibody یہاں ہم 06:51
لائبریری کو توسیع کریں۔ Elementary آگے، ہم 06:56
نامی کلاس کھولیں ۔ DoublePendulum 07:00
منتخب کریں۔ Open Class پر رائٹ کلک کریں اور DoublePendulum ،ایساکرنےکےليے 07:04
میں کھولتاہے۔ Text view کلاس 07:11
بٹن پرکلک کریں۔ Check All Models اب، ٹول بار میں 07:14
کامشاہدہ کریں۔ Messages Browser 07:19
کلاس سے متعلق میسیج دکھائے گا۔ Modelica یہ 07:22
اب، ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کی کوشش کریں۔ 07:27
بٹن پرکلک کریں۔ Simulate ایساکرنےکےليے، ٹول بار میں 07:31
ونڈومیں کھلتاہے۔ Plotting Perspective OMEdit ،ایک بار کمپائلشن پورا ہوجانے پر 07:35
وریئبل کو توسیع کریں۔ damper ،میں Variables Browser 07:43
اور d = 0.1, relative angular acceleration(a_rel) = 11.567 ،ڈفالٹ طورپر

relative rotational angle [der(phi_rel)] = 4.1

07:49
کی ویلیو 0.1 سے 0.05 میں تبدیل کریں۔اورانٹردبائیں۔ d 08:05
بٹن پر کلک کریں۔ Re-simulate پھر 08:14
سمیولیشن پوراہونےکےبعد،تبدیلیوں کا مشاہدہ کریں ۔ 08:17
relative rotational angle [der(phi_rel)] = 4.359 اور relative angular acceleration (a_rel) = 15.449 08:22
کے درمیان پلاٹ بنائیں گے۔ Time اور relative angular acceleration اب،ہم 08:33
وریئبل چیک باکس پرکلک کریں۔ a_rel 08:40
کےدرمیان پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔ a_rel پر Y-axis اور Time پر X-axis ہم 08:46
کی وضاحت کرتا ہے۔ relative angular acceleration کے ساتھ بدلتے Time یہ پلاٹ 08:54
ڈفالٹ طور پر، سمیولیشن 0 سے 3 یونٹ ٹائم تک چلتا ہے۔ 09:00
اب اس وقفہ کو تبدیل کریں۔ 09:06
پر جائیں۔ Modeling Perspective ،ایساکرنے کے لئے 09:10
آپشن پر کلک کریں۔ Simulation Setup ٹول بار پر 09:14
ونڈو کھولتا ہے۔ Simulation Setup 09:18
کو 5 یونٹ میں تبدیل کریں۔ Stop Time کو 1 یونٹ اور Start Time ،یہاں 09:21
چیک باکس چیک کیا گیا ہے۔ Simulateتحقیق کرئیں کہ 09:28
پرکلک کریں۔ Ok اورپھر 09:32
ہم سکسیس میسیج ونڈو دیکھتے ہے۔ 09:35
اس ونڈو کوبند کریں۔ 09:37
کلاس 1 سے 5 یونٹ ٹائم کے سمیولیشن وقفہ کے ساتھ دوبارہ سمیولیٹ ہوتا ہے۔ 09:39
ایک بارضروری پلاٹ بننے کے بعد، ہم رزلٹ کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ 09:45
پررائٹ کلک کریں۔ DoublePendulum ،وریئبل براؤزرمیں 09:50
منتخب کریں۔رزلٹ اب ڈلیٹ ہوگیاہے۔ Delete Result 09:55
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ 10:01
لائبریری کلاسس کھولنا اورسمیولیٹ کرناسیکھا ۔ Modelica اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے مختلف 10:03
میں توسیع کریں Modelica لائبریری کو Magnetic :اسائنمنٹ کےطورپر 10:10
لائبریری میں سمیولیٹ کریں FluxTubes کلاس کو SaturatedInductor 10:16
کچھ ان پٹ وریئبل کی ویلیو کو تبدیل کریں اور دوبارہ سمیولیٹ کریں 10:21
بنائیں۔ Parametric plot کےدرمیان LossPower اور i کے r وریئبل 10:26
پروجیکٹ کو خلاصہ کرتا ہے۔ Spoken Tutorial نیچےکےلنک پر موجود ویڈیوکو دیکھیں۔ یہ 10:32
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم: ورکشاپس منعقدکرتی ہے۔آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ہمیں لکھیں۔ 10:41
میں کوئی سوال ہے؟براہ کرم اس سائٹ پر جائیں ۔ Spoken Tutorial کیا آپ کو اس 10:53
ٹیم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پرجائیں۔ FOSSEE 11:00
پرمنتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ OpenModelica ٹیم کمرشل سمیولیٹر لیب کو FOSSEE 11:15
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ 11:22
ہندوستانی حکومت کی طرف سےفنڈ زفراہم ہے ۔ ،NMEICT, MHRD پروجیکٹ کو FOSSEE اور Spoken Tutorial 11:31
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 11:40

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif