OpenModelica/C2/Control-flow-and-Event-handling/Urdu

From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 16:22, 25 February 2019 by Shaikh tausif (Talk | contribs)

(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search
Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Control flow and Event handling اسپوکن ٹیوٹوریل کے 00:01
اسٹیٹمنٹ کا استعمال کیسےکریں۔ when ،ایونٹس کیسے ہینڈل کریں state اور time ،اسٹیٹمنٹ کا استعمال کیسے کریں if-else :اس ٹیوٹوریل میں، ہم سیکھے گے 00:07
سسٹم ورژن14.04۔ Ubuntu Operating اور OpenModelica 1.9.2 :اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:19
میں ایک جیسے ہے۔ FOSSEE OS پر ARM یا Windows, Mac OS X لیکن، یہ عمل 00:30
،modeling اس ٹیوٹوریل کو سمجھنے اور عمل کرنے کے لئے، آپ کو درجہ ذیل کی معلومات ہونی چاہئے: فزیکل سسٹم کے ایکویشن کی بنیاد پر 00:38
کی وضاحت class میں Modelica ،کسی بھی پروگرامنگ لینگویج میں برانچنگ 00:47
ویب سائٹ پر ہے۔براہ کرم انھیں دیکھیں۔ Spoken Tutorial پچھلی ضروری ٹیوٹوریل 00:53
کلاس کی چرچاپچھلےٹیوٹوریل میں کی جاچکی ہے۔ freeFall 01:00
شامل کریں۔ constraint اب، اس میں 01:05
سیکنڈپر شروع ہوتا ہے ۔ t = 0.5 میں فری فال gravity سیکنڈ تک رکتی ہے۔ t = 0.5 بال 01:08
بنایاہےجو اس شرط کو سمیولیٹ کرتاہے۔ model نامی ایک timeEventExample میں نے 01:19
لنک میں دستیاب ہے۔ Code Files ویب سائٹ پر spoken tutorial فائل timeEventExample 01:25
لنک میں سیوکریں۔ Code Files براہ کرم تمام فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کریں اور 01:32
بھی دستیاب ہے۔ freeFall class ،آپ کی سہولت کے لئے 01:38
پرجاتاہوں۔ OMEdit اب میں 01:43
میں نے پہلے ہی اسے اپنے سسٹم پر شروع کیا ہے۔ 01:45
آئیکن پر کلک کریں۔ Dash Home کھولنے کے لئے، اوپر بائیں طرف OMEdit پر Ubuntu Operating System 01:49
آئیکن پر کلک کریں۔میں واپس جاتاہوں۔ OMEdit ٹائپ کریں اور OMEdit میں Search bar 01:58
تلاش کرسکتے ہیں اور اسے کھولیں۔ OMEdit مینوں میں Start یوزراسی طرح Windows :نوٹ 02:06
نام کےٹول پرکلک کریں۔ Open Model/Library File ،فائل کھولنے کے لئے timeEventExample 02:13
پرکلک کریں۔ Open فائل کو تلاش کریں اور timeEventExample اپنے سسٹم میں 02:21
مینوں کا استعمال کرسکتے ہیں۔ File اس فائل کو کھولنے کے لئے آپ متبادل طریقے سے 02:28
میں ظاہرہواہے۔ timeEventExample Libraries browser دھیان دیں کہ 02:34
منتخب کریں۔ View class اس آئیکن پر رائٹ کلک کریں اور 02:39
میں کھولا ہے۔ Diagram view ماڈل اب 02:44
ہے۔ Text View تیسرے بٹن پر کلک کریں جو 02:47
ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ class اور model میں Modelica ہم پہلے ہی چرچاکرچکےہےکی 02:51
ہے۔ timeEventExample کانام model اس 02:58
کی پہلی لائن میں لکھےجا سکتے ہے۔ class یا Comments, model اس طرح کے 03:02
کے جیسے ہی چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ g freeFall class اور h, v 03:08
سیکشن میں ابتدا‏ئی کنڈیشن ہوتی ہے۔ initial equation 03:16
میں 30 میٹرہے۔ t = 0 کی ویلیوٹائم h 03:21
میں 0 ہے۔ t = 0 کی ویلیوٹائم v 03:26
کےایکویشن سیکشن کی شروعات کا اشارہ کرتاہے۔ model اس Equation 03:31
کوکیسےشامل کریں۔ constraint اب، دیکھتے ہیں کہ سلائڈز میں واضح کیے گئے 03:36
ہے۔ if-else block سیکشن میں یہاں equation دھیان دیں جیسا کہ دکھایا گیا ہے 03:43
کے ہر اسٹیٹمنٹ کو سمجھنے کی کوشش کرتےہیں۔ if-else block اب اس 03:48
رکھتاہے۔ constraint وریئبل پر if statement time 03:53
میں بلٹ ان وریئبل ہے۔ time Modelica 03:58
میں واضح طور پر بتانےکی ضرورت نہیں ہے۔ model یا class اسے 04:01
بال ٹائم 0.5 سیکنڈ کے بعد فری فال کا تجربہ کرتا ہے۔ 04:06
کےجیسےہی ایکویشن کی نمائندگی کرتا ہے۔ freeFall class لہذا، یہ دونوں ایکویشن 04:12
ہےجوشامل ہوتےہیں جب ٹائم 0.5 سیکنڈسےکم ہوتاہے۔ equations میں else branch 04:19
بال روک جاتاہےجب ٹائم 0.5 سیکنڈسےکم ہوتاہے۔ 04:27
اچھے ہیں۔ equations لہذا، اس سورت میں یہ دو 04:32
کےخاتمےکی طرف اشارہ کرتاہے۔ end if if-else block 04:36
اب مکمل ہوگیاہے۔ model 04:41
بٹن پرکلک کرکےاسےسمیولیٹ کریں۔ Simulate اب 04:44
کھلتاہے۔ Plotting perspective اب 04:48
منتخب کریں۔ h میں Variables browser 04:51
پلاٹ بناتاہے۔ time بنام h یہ 04:55
سیکنڈتک بال روکاہوا ہے، اونچائی اسی طرح رہتی ہے۔ t=0.5 چونکہ ٹائم 04:58
منتخب کریں۔ Delete Result پر رائٹ کلک کریں اور timeEventExample رزلٹ کو ڈیلیٹ کرنےکےلئے،وریئبل براؤزر میں 05:06
بٹن پرکلک کریں ۔ Modeling پرواپس جانے کےلئے،نیچےدا‏ئیں جانب Modeling perspective 05:15
ڈیلیٹ کرتےہیں۔ equation میں دوسرا else branch ،اب 05:21
بٹن پرکلک کریں۔ Save کوسیوکرنےکےلئے،ٹول بارمیں model اس 05:26
پرکلک کریں۔ Simulate 05:31
سمیولیشن ناکام ہوگیا ہے۔ 05:34
پر جائیں اور ایررمیسیج دیکھنے کے لئے اوپراسکرول کریں۔ Messages browser 05:37
میں یکسا ں ہونی چاہئے ۔ branch کی تعداد ہر equations ایررمیسیج یہ بتاتا ہے کہ 05:42
کی تعدادوریئبل کی تعداد کے برابر ہونی چاہئے۔ equations میں else branches اور if ،لہذا 05:49
بٹن پر کلک کریں۔ Save کواسی جگہ پر واپس رکھیں اور equation پھرسے 05:58
دونوں کےلئےیکساں ہے۔ else branches اور if ہےجو equation ایک der(h) = v دھیان دیں 06:05
کےذریعے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ statements کو دو if-else block ،اس لئے 06:14
میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ یہ کیسے ہوتا ہے۔ 06:20
ڈیلیٹ کریں۔ if-else block پہلے 06:23
نامی فائل میں دستیاب ہے۔ if else-statement.txt یہاں ٹائپ کیےجانےوالےایکویشن 06:26
میں بھی دستیاب ہے۔ Code Files یہ فائل 06:34
کا استعمال کیا۔ gedit چونکہ یہ ٹیکسٹ فائل ہے، میں نے اسے کھولنے کےلئے 06:39
پر جائیں۔ gedit 06:45
یا کسی دوسرے ٹیکسٹ ایڈیٹر کا استعمال کرکے یہ فائل کھول سکتےہے۔ Notepad یوزر Windows 06:47
دو نوں ایکویشن کاپی کریں۔ 06:54
پرواپس جائیں۔ OMEdit 06:57
منتخب کریں۔ Paste رائٹ کلک کریں اور 07:00
بٹن پر کلک کریں۔ Save پھرسےٹول بار میں 07:04
پر کلک کریں۔ Simulate 07:08
پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ 07:11
منتخب کریں۔ h میں Variables browser ایک بارپھر 07:14
پلاٹ پچھلی بارجیساہی ہےجوبتاتا ہے کہ دونوں ماڈل ایک جیسے ہیں۔ time بنام h دھیا ن دیں کہ 07:18
منتخب کریں۔ Delete Result رائٹ کلک کریں اور timeEventExample ،رزلٹ ڈیلیٹ کرنے کے لئے 07:27
بٹن پر کلک کریں۔ Modeling نیچے دائیں جانب 07:34
۔dv/dt = 0 نہیں تو time >= 0.5 dv/dt = g ہےجوبتاتا ہے کہ اگر if-else statement یہ ایک 07:38
اب سلائڈز پر واپس جائیں۔ 07:52
میں ایکویشن کی تعداد کے برابر ہونا چاہئے۔ else branch کی تعداد equations میں if branch براہ کرم دھیان دیں کہ 07:55
دونوں میں وریئبل کی تعداد برابر ہونی چاہئے۔ model یا class اور 08:03
سسٹم کے طرز عمل میں یکایک تبدیلی ہے۔ Event 08:10
کو ٹائم ایونٹس اور اسٹیٹ ایونٹس میں درجہ کیا جا سکتا ہے۔ Events 08:15
میں،ایونٹ ہونےکاٹھیک وقت پتاہوتاہے۔ time event 08:20
سیکنڈ پر ٹائم ایونٹ کو ہینڈل کرتا ہے۔ timeEventExample t = 0.5 08:25
اس وقت ہوتا ہے جب سسٹم وریئبل کوئی ویلیوکراس کرتا ہے۔ state event 08:32
مثال کااستعمال کرکےاسٹیٹ ایونٹ کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ 08:38
کا سامناکرتا ہے۔ state event فری فال میں بال، زمین کو چھونے پر 08:43
مندرجہ ذیل طرز عمل کا مشاہدہ کیا گیا ہے جب یہ زمین پر ٹکراتا ہے۔ 08:48
بال کی رفتار سمت میں تبدیل ہوتی ہے۔ 08:52
رفتار کی مقدار بدلتاہے اگر تصادم غیر لچکدار ہے۔ 08:55
بنایا ہے۔ model نام کا bouncingBall میں نے اس طرز عمل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے 09:00
ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ Spoken Tutorial یہ فائل 09:06
پر واپس جائیں۔ OMEdit ،کو دیکھنے اور سمیولیٹ کرنے کے لئے model اس 09:10
ٹول پرکلک کریں۔ OpenModel/Library File 09:15
پر کلک کریں۔ Open فائل تلاش کریں اور bouncingBall اپنے سسٹم پر 09:19
منتخب کریں۔ View Class آئیکن پررائٹ کلک کریں اور bouncingBall میں Libraries browser 09:25
بٹن پر کلک کریں۔ Text View کےاوپرجائیں اور modeling area میں نہیں کھلتا ہے،تو model Text View اگر 09:33
زمین کے ساتھ بال کی غیر لچکدار تصادم کے لئے واپسی کاعدد ہے۔ e 09:41
یہ ایک پیرامیٹر ہے اورپورے سمیولیشن کے دوران اس کی ویلیویکساں0.8 رہتی ہے۔ 09:48
میں کرتا ہے۔ m بال کے نصف قطر کی نمائندگی radius 09:56
کے جیسے ہی چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ g timeEventExample اور h, v 10:00
میں کرچکےہیں۔ freeFall class موشن کےان دوایکویشن کی چرچا پہلے ہی 10:07
ایونٹ کے سگنل کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ when statement 10:13
اس کا استعمال ایونٹ ہوتےوقت لی جانےوالےعمل کی وضاحت کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ 10:17
رکھتاہے ،جب بال کا زمین سے رابطہ ہوتا ہے۔ h <= radius true 10:22
ہٹا دیا جاتا ہےجب ایونٹ ہوتا ہے۔ statement یہ 10:29
فنکشن کااستعمال وریئبل کودوبارہ شروع کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ reinit() 10:34
کی منفی مصنوعہ کے ساتھ بال کی رفتار اور زمین کو چھونے سے قبل بال کی رفتار کو دوبارہ شروع کرتا ہے e یہاں،یہ 10:39
بٹن پر کلک کریں۔ Simulation Setup اس ماڈل کو سمیولیٹ کرنے کے لئے ٹول بار میں 10:49
پر کلک کریں۔ Simulate فیلڈ 30 یونٹس میں تبدیل کریں اور Stop Time ،ٹیب میں General 10:55
پاپ اپ ونڈو بند کریں۔ 11:04
منتخب کریں۔ h میں Variables browser 11:06
صفر کے نیچےہے، جو ناقابل قبول ہے۔ h دھیان دیں کہ 11:10
سمیولیٹ کرتےوقت ٹھیک ایساہی طرز عمل دیکھاہے۔ freeFall class ہم نے 11:16
یہ ناقابل طرز عمل عددی ایرر کی وجہ سے ہے۔ 11:21
عددی غلطیوں کی چرچا اس ٹیوٹوریل کے دائرے سے باہر ہے۔ 11:25
طرز عمل دیکھیں۔ Zeno بہتر سمجھنے کے لئے باؤنسینگ بال کی 11:30
کوغیرمنتخب کریں۔ h 11:36
سلائڈز پر واپس جائیں۔ 11:39
کااستعمال ایک ایونٹ کےسگنل کے لئے کیا جاتا ہے۔ when statement 11:42
کودیتاہےاورسمیولیشن دوبارہ شروع کرتا ہے۔ a کی ویلیووریئبل reinit(a,b) b 11:45
کی ویلیو واپس کرتا ہے۔ a ایونٹ سے پہلے وریئبل pre(a) 11:54
کو 10ویلیودیتاہے۔ a ایونٹ ہوتاہےوقت reinit(a, 10) ،مثال کے طور پر 11:59
میں درست کیا گیا ہے۔ bouncingBallWithHysteresis ماڈل کا ناقابل طرز عمل bouncingBall 12:08
ویب سائٹ پر موجود ہے۔ spoken tutorial ماڈل bouncingBallWithHysteresis 12:15
پلاٹ بنائیں۔ time بنام h سمیولیٹ کریں اور bouncingBallWithHysteresis 12:21
کےدرمیان فرق کامشاہدہ کریں۔ bouncingBallWithHysteresis اور bouncingBall 12:27
یہ ہمیں اس ٹیوٹوریل کے آخرمیں لاتا ہے۔ 12:33
مندرجہ ذیل لنک پر موجود ویڈیو دیکھیں۔

http://spoken-tutorial.org/ http://spoken-tutorial.org] /What\_is\_a\_Spoken\_Tutorial

12:36
پروجیکٹ کوخلاصہ کرتا ہے۔ Spoken Tutorial یہ 12:40
ہم اسپوکن ٹیوٹوریل کے ذریعے ورکشاپ منعقد کرتے ہیں؛ سرٹیفکیٹ دیتےہیں۔ براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ 12:42
اگر آپ کواس اسپوکن ٹیوٹوریل سے متعلق کوئی سوال ہے تو، براہ کرم مندرجہ ذیل ویب سائٹ پرجائیں۔ 12:48
میں ہم مقبول کتابوں کے حل شدہ مثال کی کوڈنگ کو منظم کرتی ہے۔ Textbook Companion Project 12:55
ہم اعزاز اور سرٹیفکیٹ دیتے ہیں جو ان کو کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ 13:03
میں ہم کمرشل سمیولیٹر لیب کواوپن موڈیلیکا میں منتقل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ Lab Migration Project 13:10
مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اس سائٹ پر جائیں۔ 13:17
ہندوستانی حکومت کی طرف سے فنڈ زفراہم ہے۔ ،NMEICT, MHRD کو Spoken Tutorial Project 13:21
ڈیولپمنٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ OpenModelica ہم ان کی حمایت کے لئے 13:28
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 13:33

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif