Difference between revisions of "Git/C2/Branching-in-Git/Urdu"

From Script | Spoken-Tutorial
Jump to: navigation, search
(Created page with "{| Border=1 | <center>Time</center> | <center>Narration</center> |- |align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4">میں خوش آمدید۔''' Branching in G...")
 
Line 38: Line 38:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہ خاص پروجیکٹ کو پریشان کئے بغیرنئے ماڈیولز کے ساتھ  کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> یہ مین پروجیکٹ میں دخل دیئے بغیرنئے ماڈیولز کے ساتھ  کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ </font>
 
|  00:52
 
|  00:52
  
Line 74: Line 74:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کوپریشان نہیں کررہاہے۔''' master''' '''branch''' '''new-module''' '''branch''' یہاں،آپ دیکھ سکتےہیں کہ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> میں دخل نہیں ڈال رہاہے۔''' master''' '''branch''' '''new-module''' '''branch''' یہاں،آپ دیکھ سکتےہیں کہ </font>
 
|  01:43
 
|  01:43
  
Line 162: Line 162:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کروں گا،جو  میں نے پہلے سیوکیا تھا۔''' paste''' اور''' copy''' ڈوکیومنٹ سے،اس فائل میں کچھ کوڈ''' Writer''' میں اپنے </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> کروں گا۔''' paste''' اور''' copy''' ڈوکیومنٹ سے،جو  میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ کوڈ''' Writer''' میں اپنے </font>
 
|  04:05
 
|  04:05
  
Line 207: Line 207:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> سے تعلق رکھتا ہے۔"new-chapter" '''branch''' صرف''' commit''' ،یہ اس وجہ سے ہےکیونکہ </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> سے تعلق رکھتا ہے۔"new-chapter" '''branch''' صرف''' commit''' ،یہ اس لئے ہےکیونکہ </font>
 
|  05:34
 
|  05:34
  
Line 353: Line 353:
  
 
|-
 
|-
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> نہیں دیکھ سکتے۔''' commits''' کی "branch chapter-two" میں،آپ''' master branch''' چیک کریں اورسمجھیں،کی''' Git log''' </font>
+
|align="right"|<font face="Jameel Noori Nastaleeq" size="4"> نہیں دیکھ سکتے۔''' commits''' کے "branch chapter-two" میں،آپ''' master branch''' چیک کریں اورسمجھیں،کی''' Git log''' </font>
 
|  09:36
 
|  09:36
  

Revision as of 15:40, 19 September 2017

Time
Narration
میں خوش آمدید۔ Branching in Git کے Spoken tutorial 00:01
 : اس ٹیوٹوریل میں، ہم

کے درمیان سوئچنگ کےبارے میں سیکھیں گے ۔ branches بنانااور branch ایک Branching

00:05
 :اس ٹیوٹوریل کے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں

۔gedit Text Editor اور Ubuntu Linux 14.04 Git 2.3.2

00:15
کو استعمال کر سکتے ہیں۔ editor آپ اپنی پسند کے کسی بھی 00:25
کمانڈزچلانے کا علم ہونا ضروری ہے۔ Linux پر Terminal اس ٹیوٹوریل پرعمل کرنےکےلیے، آپ کو 00:29
ٹیوٹوریل کےلیےہماری ویب سائٹ پرجائیں۔ Linux اگر نہیں تو،متعلقہ 00:36
کےبارےمیں سیکھتےہیں۔ branching اب 00:42
کو فکس کرنے کے لئے پروجیکٹ میں استعمال ہوتاہیں۔ bug نئےماڈیولز بنانے یا ایک branches ،عام طور پر 00:44
یہ مین پروجیکٹ میں دخل دیئے بغیرنئے ماڈیولز کے ساتھ کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ 00:52
ہے۔ branch master کی ڈفالٹ Git 00:58
کااستعمال کرتےہیں۔ branches نئے ماڈیولزبنانےکےلیےہم مختلف 01:02
کےساتھ جوڑاجائےگا۔ master branch اوربعدمیں یہ 01:06
کے ساتھ ایک رپاجٹری کو دیکھتا ہے۔ new-module branches اور master مثال کے طور پر، یہ ڈائی گرام 01:11
ہوتے ہیں۔ commits نام کے کچھ C3 اور C1, C2 میں master branch 01:18
بنایاجاتاہے۔ branch 'new-module' میں C3 commit پھر 01:25
ہیں۔ commits کے C8 new-module branch اور C4, C5 01:30
بنائےگئے ہیں۔ C7 اور commits C6 میں master branch ،اسی وقت پر 01:36
میں دخل نہیں ڈال رہاہے۔ master branch new-module branch یہاں،آپ دیکھ سکتےہیں کہ 01:43
کے ساتھ دوبارہ مرج کر یں گے۔ master branch تیارہوتاہے،توہم اسے new-module ایک بار جب 01:49
اگلےٹیوٹوریل میں بتایاجائےگا۔ Merging کام کرتا ہے۔ branch اس ٹیوٹوریل میں،میں دکھا ‏‏ؤں گا کہ کس طرح 01:55
دبائیں۔ Ctrl+Alt+T کھولنے کے لئے terminal 02:03
کوکھولیں گے جسے ہم نے پہلے بنا یا تھا۔ Git repository mywebpage ہم اپنے 02:07
دبائیں۔ Enter اور cd space mywebpage :ٹائپ کریں 02:13
فائلس کا استعمال جاری رکھوں گا۔آپ اپنی پسند کے کسی بھی قسم کےفائل کو استعمال کر سکتے ہیں۔ html مظاہرے کے لیےمیں 02:19
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں ٹائپ کریں Git log اب 02:28
ہےیانہیں۔ branch میں کوئی repository پہلے، ہم چیک کریں گے کہ ہمارے پاس 02:37
دبائیں۔ Enter اور git space branch :ٹائپ کریں 02:43
دکھاتاہے۔ branch 'master' یہ پہلےبتایاگیا،ڈفالٹ 02:48
بناناچاہتاہوں۔ branch نام کا "new-chapter" فرض کیجیے،میں 02:53
دبائیں۔ Enter اور git space branch space new-chapter :ٹائپ کریں 02:57
دبائیں۔ Enter اور git space branch دیکھیں ٹائپ کریں branch list اب 03:04
دیکھ سکتےہیں۔ branch "new-chapter" یہاں،ہم فہرست میں 03:12
کےساتھ اسٹریکس نشان بھی دیکھ سکتےہیں۔ master branch ہم 03:16
میں کام کررہے ہیں۔ master branch یہ دکھاتا ہے کی فی الحال ہم 03:20
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space new-chapter :میں جانےکےلیے،ٹائپ کریں "new-chapter" branch 03:25
دبائیں۔ Enter اور git space branch :کانام چیک کرنےکےلیے،ٹائپ کریں branch 03:36
میں ہیں۔ "new-chapter" branch اسٹریکس دیکھ کر، ہم سمجھ سکتے ہے کہ اب ہم 03:42
کروں گا۔ commit بنا‏ؤں گااورمظاہرانہ طور پراسے story.html فائل html آگے، میں ایک 03:49
دبائیں۔ Enter اور gedit space story.html space ampersand :ٹائپ کریں 03:57
کروں گا۔ paste اور copy ڈوکیومنٹ سے،جو میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ کوڈ Writer میں اپنے 04:05
اوربندکریں۔ Save فائل کو 04:12
کرناہے۔ commit یادرکھیں،جب بھی ہم کوئی فائل شامل کرتےیاہٹاتےہیں توہمیں اپناکام 04:15
دبائیں۔ Enter اور git space add space story.html :میں فائل کوشامل کرنےکےلیے،ٹائپ کریں staging area 04:21
 :کرنےکےلئے، ٹائپ کریں commit اپناکام

دبائیں۔ Enter اور “Added story.html in new-chapter branch” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen m space

04:31
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں ٹائپ کریں Git log کا "new-chapter" branch اب 04:47
دیکھ سکتےہیں۔ commit “Added story.html in new-chapter branch” یہاں،ہم اپنی نئی 04:57
واپس جانا چاہتے ہیں۔ master branch اب،فرض کیجیے، ہم کچھ کام کرنے کے لئے اپنے 05:04
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space master : تو، ہم ٹائپ کریں گے 05:10
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline :چیک کرنےکےليے،ٹائپ کریں Git log 05:18
نہیں دیکھ سکتے۔ commit “Added story.html in new-chapter branch” یہاں،ہم 05:27
سے تعلق رکھتا ہے۔"new-chapter" branch صرف commit ،یہ اس لئے ہےکیونکہ 05:34
دبائیں۔ Enter اور ls اب فولڈر کن ٹینٹ چیک کریں ٹائپ کریں 05:39
فائل بھی نہیں دیکھ سکتے۔ story.html یہاں،ہم 05:45
فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں گے۔ history.html آگے،ہم 05:49
دبائیں۔ Enter اور gedit space history.html space ampersand اب فائل کھولیں ٹائپ کریں 05:55
اب کچھ لائنیں شامل کریں۔ 06:05
اوربندکریں۔ Save فائل کو 06:08
کریں ٹائپ کریں commit اب اس پوائنٹ پر اپناکام

دبائیں۔ Enter اور “Added chapter two in history.html” ڈبّل کوٹس کےساتھ git space commit space hyphen am space

06:10
برانچ کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ master اب تک، ہم 06:26
میں دکھتا ہے۔ commit new-chapter branch اب، ہم چیک کریں گےاگر یہ 06:30
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space new-chapter :میں جانےکےلیے،ٹائپ کریں new-chapter branch 06:36
دبائیں۔ Enter اور git space log space hyphen hyphen oneline چیک کریں ٹائپ کریں Git log اب 06:46
میں ہے۔ master branch نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہ commit “Added chapter two in history.html” یہاں،ہم 06:55
دبائیں۔ Enter اور gedit space story.html space ampersand :میں کچھ لائنیں شامل کریں۔ٹائپ کریں story.html اب اپنی فائل 07:04
ڈوکیومنٹ سےکچھ لائنیں شامل کروں گا۔ Writer میں اپنے 07:16
اوربندکریں۔ Save فائل کو 07:20
دبائیں۔ Enter اور git space status :چیک کرنےکےلیے،ٹائپ کریں Git status 07:22
نہیں کیا ہے۔ commit یاد رکھیں کہ ہم نے اس اسٹیج پر اپنا کام 07:29
آپ کیا خیال ہےاگر ہم کمٹّئنگ کے بغیر برانچ بدل نے کی کوشش کریں تو کیا ہو گا؟ ایساکرنےپرایررآنا چاہئے۔ 07:33
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space master :پر واپس جانے کی کوشش کریں۔ٹائپ کریں master branch اب 07:41
میں واپس نہیں جا سکتے ۔ branches کیےبغیر ہم دوسرے committing یہ ایرردکھاتاہےکہ تبدیلیوں کو 07:51
استعمال کرکےکیاجاسکتاہے۔ stashing نہیں کرناچاہتا،کیونکہ وہ اس اسٹیج میں اہم نہیں ہیں؟یہ commit لیکن،کیاہوگااگرمیں تبدیلیوں کو 07:59
کےبارےمیں سیکھیں گے۔ stashing آگےآنےوالی ٹیوٹوریل میں ہم 08:08
سےزبردستی باہرنکلیں گے۔ branch فلیگ استعمال کرکےاس hyphen hyphen force ابھی کے لئے، ہم 08:13
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space hyphen hyphen force space master :ٹائپ کریں 08:19
پر واپس جائیں گے۔ new-chapter branch ایک بارپھر،یہ چیک کرنے کے لئے کہ تبدیلیوں کو ہٹایا گیا ہے یا نہیں،ہم 08:28
دبائیں۔ Enter اور git space checkout space new-chapter :ٹائپ کریں 08:36
دبائیں۔ Enter اور gedit space story.html space ampersand فائل کھولیں ٹائپ کریں story.html اب 08:42
یہاں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری تبدیلیوں کو ہٹادیا گیا ہے۔اب جی ایڈڈبندکریں۔ 08:54
کےساتھ مرج کرنا سیکھیں گے۔ master branch کو new-chapter branch اگلے ٹیوٹوریل میں، ہم 09:01
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 09:07
 :اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے

کےدرمیان سوئچنگ کےبارے میں سیکھا ۔ branch اورنئی master branch بنانااور branch ایک،Branching

09:11
بنائیں۔ branch نام کا "chapter-two" - اسائنمنٹ کے طور پر 09:23
میں جائیں۔ chapter-two branch 09:28
کریں۔ commits کچھ 09:31
میں واپس جائیں۔ master branch 09:33
نہیں دیکھ سکتے۔ commits کے "branch chapter-two" میں،آپ master branch چیک کریں اورسمجھیں،کی Git log 09:36
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ 09:44
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ 09:52
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 09:59
فنڈز فراہم کرتی ہے۔اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 10:03
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 10:15

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif