Git/C3/Hosting-Git-Repositories/Urdu

From Script | Spoken-Tutorial
Revision as of 18:04, 13 February 2018 by Shaikh tausif (Talk | contribs)

(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to: navigation, search
Narration
Time
میں خوش آمدید۔ Hosting Git Repositories کے spoken tutorial 00:01
Git repository hosting services :اس ٹیوٹوریل میں، ہم 00:06
بنانا GitHub account 00:11
بنانا سیکھیں گے ۔ tag میں repository بنانااور repository میں GitHub 00:14
۔Firefox web browser اور Ubuntu Linux 14.04 اس ٹیوٹوریل کو ریکارڈکرنےکے لئے، میں استعمال کر رہا ہوں 00:20
آپ اپنی پسند کے کسی بھی براؤزر کو استعمال کرسکتے ہیں۔ 00:29
کنکشن کی ضرورت ہوگی۔ Internet اس ٹیوٹوریل کے لئے، آپ کوکام کر نےوالے 00:32
کمانڈزکا بنیادی علم ہونا چاہئے۔ Git آپ کو 00:37
پرجائیں۔ link ٹیوٹوریل کےلیے،دکھائےگیے Git اگر نہیں تو،متعلقہ 00:42
کےبارےمیں سیکھتےہیں۔ Git repository hosting services ،پہلے 00:47
۔GitHub اور Bitbucket, CloudForge بہت سے ویب پر منحصر ہوسٹنگ سرویس دستیاب ہیں جیسے 00:52
مفت میں امپورٹ کرسکتے ہیں۔ Git repositories یہاں آپ اپنی 01:00
شیئر کرنے کے لئے ایک مرکزی جگہ فراہم کرتےہے،تاکہ بہت سے لوگ آسانی سے پروجیکٹ پر تعاون کرسکے ہیں۔ repository یہ آپ کو 01:05
یہ آپ کو دوسرے پروجیکٹ مفت ڈاؤن لوڈ کرنے اور مطالعہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ 01:14
کااستعمال کیوں کرنا ہے۔ GitHub آگے،ہم دیکھیں گے کہ 01:19
کے لئے بہت مقبول ویب سائٹ بن گیا ہے۔ GitHub Open Source Software 01:23
میں،آپ مؤثر طریقے سے اپنی ٹیم کے ساتھ تبدیلیوں کو دیکھ ، ان پربحث اوران کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ GitHub 01:28
ویب سائٹس کی طرح ہو گی۔ Git hosting میں استعمال کیاہوا طریقہ دیگر مفت GitHub 01:35
آپ بعد میں انہیں خود ایکس پلور سکتے ہیں۔ 01:42
کیسے بناتےہے۔ account میں GitHub آگے، ہم سیکھیں گے کہ 01:45
پر جائیں۔ www.github.com اپنا ویب براؤزر کھولیں اور 01:49
یہاں، ہوم پيج میں، آپ کو اپنی تفصیلات رجسٹریشن کے لئے دینا ہوگا۔ 01:56
اور "priya-spoken" :میں یوزرنیم کےطورپر ٹائپ کروں گا 02:01
"priyaspoken@gmail.com" ای میل آئی ڈی کے طور پر 02:07
براہ کرم اپنے پسندکا یوزرنیم اور صحیح ای میل آئی ڈی ٹائپ کریں۔ 02:11
پھر، میں اپنا پاس ورڈ ٹائپ کروں گا۔ 02:16
آپ اپنی پسند کے مطابق کوئی بھی پاس ورڈ دے سکتے ہیں۔ 02:19
بٹن پر کلک کریں۔ Sign up for GitHub اب، نیچے دائیں جانب 02:23
میں،ہمیں اپنا پلان منتخب کر نا ہوگا۔ Step 2 ،آگے 02:28
پلان منتخب کروں گا کیونکہ میں مفت سرویس استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ Free میں 02:32
بٹن پرکلک کریں۔ Finish sign up ،اب 02:37
بنائیں گے۔ repository میں GitHub آگے،ہم 02:40
بٹن دیکھ سکتے ہیں؛اس پرکلک کریں۔ New repository آپ دائیں طرف کے باکس میں 02:44
دکھاتاہے۔ “Please verify your email address” یہ میسیج 02:51
ہمارے رجسٹرڈ ای میل آئی ڈی پرتحقیقی میل بھیجیں گا۔ GitHub 02:55
کے ذریعہ بھیجیے گئے ای میل پر کلک کریں۔ GitHub لہذا،ہمیں اپنا ای میل اکاؤنٹ کھولنا ہوگا اور 02:59
کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ GitHub میں نے اپنے ای میل آئی ڈی میں پہلے ہی سائن ان کرلیا ہے جو 03:06
اب میں اسے کھولتا ہوں۔ 03:11
کاای میل ہے۔ GitHub میرے پاس 03:13
میں اس پر کلک کرتا ہوں۔ 03:16
۔“Please verify your email address” ،سبجیکٹ لائن بتاتا ہے 03:18
فولڈرز کو چیک کریں۔ Junk یا Spam میں نہیں ہے،توبراہ کرم اپنے Inbox اگر میل آپ کے 03:23
بٹن پرکلک کریں۔ Verify email address ،اب 03:29
میں جا رہے ہیں۔ GitHub Homepage ہم 03:32
بنالیا ہے۔ account میں کامیابی سے اپنا GitHub یہ دکھاتا ہے کہ ہم نے 03:36
بنانے کی کوشش کریں گے۔ repository میں GitHub ہم 03:42
بٹن پر کلک کریں۔ New repository اب، دائیں طرف کے باکس میں 03:45
بنانے کے قابل ہیں۔ repository آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہم 03:50
“stories”  :کےطورپرٹائپ کریں Repository Name اب 03:54
کے بارے میں کوئی تفصیل دینا چاہتے ہیں،توہم یہاں ایسا کر سکتے ہیں۔ repository اگر آپ 03:58
آپشن منتخب کروں گا، جومفت ہے۔ Public آگے، میں 04:04
کوپرائیویٹ رکھنے کے لئے کچھ فیس ادا کرنا ہوگا۔ repository منتخب کرتےہیں،تو ہمیں اپنے Private اگرہم 04:09
کو تلاش اور ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتےہیں۔ repository اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسرے یوزر ہمارے 04:16
پرکلک کرتاہوں۔ Public میں دوبارہ 04:21
چیک باکس پر کلک کریں۔ Initialize this repository with a README 04:24
فائل بناے گا۔ readme یہ 04:28
اس فائل میں، آپ کوڈ یا انسٹالیشن انسٹرکشنس کے استعمال کے بارے میں معلومات لکھ سکتے ہیں۔ 04:31
یہ تمام شریک داروں کے لئے مفید ہو گا۔ 04:37
کو امپورٹ کر رہے ہیں ،تویہ باکس ان چیکڈ ہوناچاہئے۔ repository البتہ، اگر ہم موجودہ 04:42
بٹن پرکلک کریں۔ Create repository ،اب 04:48
نام کامیابی سےبن گیاہے۔ repository آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یوزرنیم کے ساتھ 04:52
فائل لیبل دیکھ سکتے ہیں۔ readme بن جاتی ہے، تو آپ نیچے بائیں جانب repository ایک بار جب 04:58
ہم بعد میں اس فائل میں کچھ معلومات لکھیں گے۔ 05:05
دیکھ سکتے ہیں۔ contributor برانچ اورایک master یعنی branch ایک، Initial commit یعنی commit ڈفالٹ طورپر،ہم 05:09
آپ ہر لنک پر کلک کر سکتے ہیں اور انھیں اپنی سہولت کےمطابق ایکس پلورکر سکتے ہیں۔ 05:18
میں کام شروع کریں۔ repository اب،اس 05:23
ہم اپنے رپاجٹری میں فائل شامل کرناشروع کریں گے۔ 05:27
بٹن پر کلک کریں۔ New file ،درمیانی پینل میں 05:31
کھولتا ہے۔ form فائل بنانے کے لئے ایک نیا 05:34
کے طور پر دوں گا۔ "kids-story.html" یہاں، میں فائل کا نام 05:38
کروں گا۔ paste اور copy سے،جو میں نے پہلے سیوکیا تھا،اس فائل میں کچھ کوڈ Writer document میں اپنے 05:44
اسی طرح، آپ اپنی فائل میں کچھ چیزوں کوشامل کرسکتے ہیں۔ 05:51
کرتے ہیں۔ commit اب اس نئی فائل کو 05:55
کمٹ میسیج دینے کے لئےپيج پر نیچے جائیں۔ 05:58
دیکھ سکتےہیں۔ "Create kids-story.html" فیلڈمیں،آپ ڈفالٹ میسیج commit message ،یہاں 06:01
آپ ڈفالٹ میسیج رکھ سکتے ہیں یا نیا میسیج ٹائپ کر سکتے ہیں۔ 06:09
میں ڈفالٹ میسیج رکھوں گا۔ 06:13
کی مزید تفصیلات بھی دے سکتے ہیں۔ commit یہاں،اگلی فیلڈمیں،آپ 06:16
۔"Added first file of the repository" :لہذایہاں،میں ٹائپ کروں گا 06:22
کرتےہیں۔ commit میں master branch ڈفالٹ طورپر،ہم 06:27
بٹن پرکلک کریں۔ Commit new file اب 06:31
رپاجٹری میں شامل کی گئی ہے۔ kids-story.html ہماری نئی فائل 06:34
بڑھ کردوہوگیاہے۔ commit number دھیان دیں کہ اب 06:39
اب اس پرکلک کریں۔ 06:43
کے آگے تین ڈاٹس دیکھ سکتے ہیں۔ commit message یہاں،آپ 06:45
میں اس پر کلک کرتاہوں۔ 06:49
کی تفصیل دکھا تا ہے۔ commit یہ 06:51
پر کلک کریں۔ commit message میں کیا کیاہے یہ جاننے کے لئے،اس مخصوص commit ہم نے 06:54
کی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔ commit اب آپ 07:00
پرواپس جائے۔ commit list اب 07:03
اس کے لئے، براؤزر کے اوپر بائیں کونے پر بائیں ایرو بٹن پر کلک کریں۔ 07:06
دیکھ سکتے ہیں۔ hash value کی commit دائیں جانب، آپ 07:11
ٹیب پرکلک کریں۔ Code ،میں واپس جانےکےلئے،اوپر بائیں کونے میں repository 07:15
کیسےبناتےہیں۔ branch میں نئی GitHub آگے،میں دکھاتاہوکہ 07:21
لیبل کی ڈراپ ڈاؤن فہرست دیکھ سکتے ہے۔ Branch بائیں طرف،آپ 07:26
بنانے کے لئے اس پر کلک کریں۔ branch نئی 07:31
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاپ اپ ونڈو کھولتاہے۔ 07:34
فیلڈدیکھ سکتے ہیں۔ Find or create a branch پاپ اپ ونڈومیں،آپ 07:38
دباوں گا۔ Enter اور "new-chapter" :کےنام کےطورپر میں ٹائپ کروں گا branch نئی 07:43
بن گیاہےاوریہ ہماری موجودہ برانچ ہے۔ new-chapter branch آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 07:49
بنا ئیں گے۔ commit میں new-chapter branch کو بہتر سمجھنے کے لئے branching process آگے،ہم 07:55
فائل میں کچھ تبدیلیاں کریں۔ kids-story.html اب مظاہرانہ مقصد کے لئے 08:02
فائل کوکھولنے کےلئےاس پر کلک کریں۔ kids-story.html ،رپاجٹری میں 08:09
دیکھ سکتے ہیں۔ edit icon ایڈیٹر پینل کے اوپر دائیں کونے پر، آپ 08:14
کرنےکےلئےاس پر کلک کریں۔ edit اس فائل کو 08:19
ڈکیومنٹ سےکاپی کیا ہے۔ Writer میں یہاں کچھ لائنیں شامل کروں گا جو میں نے اپنے 08:22
آپ اسی طرح کر سکتے ہیں۔ 08:27
کریں گے۔ commit اب،ہم اس تبدیلی کو 08:30
ایسےہی رکھوں گا۔ default commit message میں 08:33
بنا یا گیا تھا۔ commit دیکھ سکتے ہیں جہاں یہ new-chapter کا نام branch یہاں،آپ 08:37
بٹن پر کلک کریں۔ Commit changes ،کرنے کے لئے commit 08:43
ٹیب پرکلک کریں۔ Code اب اپنےرپاجٹری میں واپس جانےکےلئے 08:46
چیک کریں۔ commits کے new-chapter branches اور master ،آگے 08:50
لنک پرکلک کریں۔ commits 08:56
کا نام منتخب کرسکتے ہیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ branch ڈراپ ڈاؤن میں،ہم Branch ،یہاں 08:59
برانچ امنتخب کروں گا۔ master میں فہرست میں 09:04
درج کئے جائیں گے۔ commits برانچ کے master ایک بار جب یہ منتخب کیا جاتا ہے ،تو 09:08
منتخب کریں گے۔ new-chapter ڈراپ ڈاؤن میں Branch کودیکھنےکےلئے،ہم commits کے new-chapter branch 09:13
دیکھ سکتے ہیں۔ commits کے new-chapter branch اب،آپ 09:19
ٹیب پرکلک کریں۔ Code اب اپنےرپاجٹری میں واپس جانےکےلئے 09:24
کیسے بناتےہے۔ tag میں GitHub آگے، دیکھتے ہیں کہ 09:28
کواہم مارک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ tagging commit stage ہم پہلے سے جانتے ہیں کہ 09:32
بنانا چاہتا ہوں۔ tag برانچ میں master فائل شامل کرنے کے بعد kids-story.html مثال کےطورپر،فرض کیجیے،میں 09:38
لنک پر کلک کریں۔ releases بنانےکےلئے،پہلے tag 09:46
بٹن پرکلک کریں۔ Create a new release 09:50
کھولتا ہے۔ form ایک نیا 09:54
۔"V1.0" باکس میں،ٹائپ کریں Tag Version 09:56
۔"Version one" باکس میں،ٹائپ کریں Release title 10:01
کی تفصیل دے سکتے ہیں ۔ tag باکس میں،ہم اپنے Write 10:05
۔“This is the version one” :میں ٹائپ کروں گا 10:10
بٹن پرکلک کریں۔ Publish release ،اب 10:13
دیکھ سکتے ہیں۔ hash value کی commit یہاں، بائیں طرف، آپ نئی ترین 10:18
میں بنایاجائےگا۔ commit نئی ترین tag ،ہم پہلے سے جانتے ہیں کہ ڈفالٹ طورپر 10:24
اس کے ساتھ، ہم اس ٹیوٹوریل کے آخر میں آگئےہیں۔ 10:30
اسے خلاصہ کرتے ہیں۔ 10:33
 :اس ٹیوٹوریل میں، ہم نے 10:35
کی اہمیت Git hosting services آن لائن 10:38
بنانا GitHub account 10:42
بنانا سیکھا ۔ tag میں repository * بنانااور repository میں GitHub 10:44
-اسائنمنٹ کےطورپر 10:50
بنائیں۔ repository میں GitHub 10:52
میں کچھ فائلیں شامل کریں۔ repository 10:54
بنانے کی کوشش کریں۔ tags اور branches کریں اوررپاجٹری میں commits فائلوں کوایڈٹ کریں اور کچھ 10:57
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کا خلاصہ بیان اورویڈیو مندرجہ ذیل لنک پرہے ۔ 11:05
براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ کریں اور دیکھیں۔ 11:10
اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ ٹیم ورکشاپس منعقدکرتی ہے اور آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ 11:12
مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی ہمیں لکھیں۔ 11:20
فنڈز فراہم کرتی ہے۔ NMEICT, MHRD ،اسپوکن ٹیوٹوریل پروجیکٹ کو ہندوستان کی حکومت 11:23
اس مشن کی مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے۔ 11:29
سےمیں شیخ توصیف رضاہوں۔ شامل ہونے کے لئے شکریہ۔ IIT Bombay 11:34

Contributors and Content Editors

Shaikh tausif